⚔️ Space (@AwamiKatehra) header
⚔️ Space (@AwamiKatehra) profile picture

تمام مسائل کا دیرپا حل صرف گفتگو سے ھوگا۔ تمام جرائم کا خاتمہ سزا سے ھوگا۔ عوامی کٹہرا مسائل اور جرائم کے خاتمہ کیلئے جدوجہد کرتا ہے۔

Joined November 2020
Photo by ⚔️ Space (@AwamiKatehra)Photo by ⚔️ Space (@AwamiKatehra)Photo by ⚔️ Space (@AwamiKatehra)Photo by ⚔️ Space (@AwamiKatehra)Photo by ⚔️ Space (@AwamiKatehra)Photo by ⚔️ Space (@AwamiKatehra)Photo by ⚔️ Space (@AwamiKatehra)Photo by ⚔️ Space (@AwamiKatehra)Photo by ⚔️ Space (@AwamiKatehra)Photo by ⚔️ Space (@AwamiKatehra)
برا وقت شروع ہو چکا۔ اس حرکت کی سزا تو بنتی ہے۔
21
⚔️ Space retweeted
کیپٹن صفدر صاحب سے سوال جیل میں فرائی پین سے کپڑے استری کرنے کھانا اور رہنا سہنا اور اج کل کے لیڈروں کا رہنا سہنا
4
5
153
پنجاب میں بلدیہتی الیکشن اینڈ ہاؤس ہوتے ہی میر نے للکارنا شروع کر دیا۔ ک ٹغٹاں نہ ملیا پارٹی چھڈ دیو۔
20
⚔️ Space retweeted
🍃 بسم الله الرحمن الرحيم 🍃 سلسلہ سیرت نبوی ﷺ *🍃 Seerah of the Prophet Muhammad (ﷺ) Series* نبی ﷺ نے کالا اور سرخ دھاری دار حلہ بھی استعمال کیا *The Prophet (ﷺ) also wore a black and red striped cloak* 🍃 عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ غَدَاةٍ وَعَلَيْهِ مِرْطٌ مِنْ شَعَرٍ أَسْودَ. [شمائل ترمذي:70] حسن 🍃 عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک صبح رسول اللہ ﷺ گھر سے باہر تشریف لے گئے، اس حال میں کہ آپ ﷺ نے سیاہ بالوں سے بنی ہوئی ایک چادر اوڑھ رکھی تھی۔ 🍃 Aishah (رضي الله عنها) narrated:“One morning, the Messenger of Allah (ﷺ) went out wearing a cloak made of black hair. 🍃 عَنْ الْبَرَاءِ قَالَ: مَا رَأَيْتُ أَجْمَلَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَرَجِّلًا فِي حُلَّةٍ حَمْرَاءَ. [سنن ابن ماجة 3599] صحیح 🍃 براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے زیادہ خوبصورت کسی کو نہیں دیکھا، آپ ﷺ نے سر کے بال سنوارے ہوئے تھے اور سرخ جوڑا پہنا ہوا تھا۔ 🍃 Al-Bara’ (رضي الله عنه) said:I have never seen anyone more handsome than the Messenger of Allah (ﷺ). His hair was neatly combed, and he was wearing a red two-piece garment. 🍃 وضاحت •⁠ ⁠حلہ دو چادروں کے جوڑے کو کہتے ہیں۔ ایک تہبند دوسری اوپر والی چادر، عرب میں یہ بہترین لباس سمجھا جاتا تھا۔ •⁠ ⁠سرخ حلے سے مراد یمن کی دو چادریں ہوتی ہیں جو سرخ اور سیاہ دھاریوں کی صورت میں بنی ہوتی ہیں، اس لباس کو سرخ حلہ سرخ دھاریوں کی وجہ سے کہا جاتا ہے ورنہ خالص سرخ لباس سے تو مردوں کو منع کیا گیا ہے۔ 🍃 Explanation: •⁠ ⁠A Hullah refers to a matching set of two garments: one lower garment (waist wrapper) and one upper garment (outer cloak). This was considered among the finest clothing in Arabia. •⁠ ⁠The red Hullah refers to two Yemeni garments woven with red and black stripes. It was called a red Hullah because of its red stripes. Otherwise, men have been prohibited from wearing garments that are entirely red.
2
2
77
⚔️ Space retweeted
مولانا جانیں اور آپ جانیں ہمیں صرف امن چاہئیے۔
مولانا کو جب حصہ نہیں ملا تو وہ مخالف ہو گئے گورنر خیبر پختونخوا Follow the Dunya News Whatsapp Channel 👇🏻: whatsapp.com/channel/0029Va7… #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews
1
1
3
85
⚔️ Space retweeted
کیس چوری کا ریکارڈ صحت کا سمجھ نہیں آئی۔ کیا چل رہا ہے؟
3
4
108
⚔️ Space retweeted
چل پھر بتا کب آ رہے ھو۔ عوام تو دھتکار چکی
1
3
1
5
306
⚔️ Space retweeted
Bahimat Pakistani forces🇵🇰🇵🇰
7
10
53
1,696
مولانا فضل الرحمن کے لیے ایک گیت تھا تم ہی تو ہو محبوب میرے پوری پی ٹی ائی اج کل گا رہی ہے۔ دیکھتے ہیں محبوب بنتے ہیں یا قیدو؟ سلمان اکرم راجہ کا جواب تو یہ بنتا تھا 😂
39
⚔️ Space retweeted
اس بے وقوف لڑکی کو سمجھانا بنتا تھا نہ کہ اسے حوصلہ دینا
2
4
98
⚔️ Space retweeted
فارم 45 اور 47 کا رولا امریکہ میں بھی پڑ گیا ٹرمپ نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگا دیا. ٹرمپ کو دھاندلی کا الزام لگانے کا مشورہ حامد میر نے دیا یا عمران خان نے؟ #Midterms26
3
4
7
168
⚔️ Space retweeted
امریکن ابا جی کی رخصتی کیبعد کہاں سے اب ا مل سکتا ہے علاقوں کی نشاندہی کر رہا ہے یا کچھ اور ہے؟
3
4
112
⚔️ Space retweeted
کمال بھی جمال بھی ماشااللہ
کھائی ہے یہ قسم
1
2
5
70
⚔️ Space retweeted
ڈیموکریٹ کی امریکن الیکشن میں تاریخی شاندار فتح۔ امریکی عوام نے ٹرمپ کی ایران کے خلاف ناجائز جنگ کے خلاف بھرپور ووٹ دیا۔ امریکہ اسرائیل کے ایران پر حملوں کو جنگی جرائم سے جوڑ دیا؟ #Midterms2026 #Election2026
3
4
211
⚔️ Space retweeted
ایران کو ناجائز جنگ میں دھکیل کر پوری دنیا کو مہنگائی کی چکی میں پیسنے والے ٹرمپ کو امریکی عوام نے مسترد کر دیا. امریکی عوام کے شعور کو سلام جس نے ایران کو مزید تباہی سے محفوظ کر دیا #Election2026 #Midterms2026
3
4
166
خیبر پختونخوا کے بچے بھی میرٹ پر لیپ ٹاپ اور اسکالرشپس حاصل کر کے خوش پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
27
چیف منسٹر پنجاب مریم نواز صاحبہ اج اپ نے جس غریب گھر کو عزت دی کتنا امیر ہو گیا۔ اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے اسی جذبے کے ساتھ۔ #MaryamNawazInAttock
5
4
137
چوہدری صاحب جان نہیں چھوڑنی ثبوت دینا پڑیں گے۔ @ChSalikHussain
2
6
183
بھنڈی کا رنگ بتا رہا ہے سمجھدار خاتون نے بنائی ہوئی ہے۔ واقعی مزیدار پکی ہوئی ہے۔ @MaryamNSharif
1
7
1
22
3,032
⚔️ Space retweeted
چیف منسٹر بھارتی پنجاب اپنی خواہش کا اظہار بھی کر رہے ہیں مگر اپنی مجبوری بھی بتا رہے ہیں پنجابی فیسٹیول میں چیف منسٹر مریم نواز کا دعوت نامہ قبول کیا #PunjabiFestival
5
5
111