⚔️ Space (@AwamiKatehra) header
⚔️ Space (@AwamiKatehra) profile picture

تمام مسائل کا دیرپا حل صرف گفتگو سے ھوگا۔ تمام جرائم کا خاتمہ سزا سے ھوگا۔ عوامی کٹہرا مسائل اور جرائم کے خاتمہ کیلئے جدوجہد کرتا ہے۔

Joined November 2020
Photo by ⚔️ Space (@AwamiKatehra)Photo by ⚔️ Space (@AwamiKatehra)Photo by ⚔️ Space (@AwamiKatehra)Photo by ⚔️ Space (@AwamiKatehra)Photo by ⚔️ Space (@AwamiKatehra)Photo by ⚔️ Space (@AwamiKatehra)Photo by ⚔️ Space (@AwamiKatehra)Photo by ⚔️ Space (@AwamiKatehra)Photo by ⚔️ Space (@AwamiKatehra)Photo by ⚔️ Space (@AwamiKatehra)
⚔️ Space retweeted
کیپٹن صفدر صاحب سے سوال جیل میں فرائی پین سے کپڑے استری کرنے کھانا اور رہنا سہنا اور اج کل کے لیڈروں کا رہنا سہنا
4
5
154
⚔️ Space retweeted
🍃 بسم الله الرحمن الرحيم 🍃 سلسلہ سیرت نبوی ﷺ *🍃 Seerah of the Prophet Muhammad (ﷺ) Series* نبی ﷺ نے کالا اور سرخ دھاری دار حلہ بھی استعمال کیا *The Prophet (ﷺ) also wore a black and red striped cloak* 🍃 عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ غَدَاةٍ وَعَلَيْهِ مِرْطٌ مِنْ شَعَرٍ أَسْودَ. [شمائل ترمذي:70] حسن 🍃 عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک صبح رسول اللہ ﷺ گھر سے باہر تشریف لے گئے، اس حال میں کہ آپ ﷺ نے سیاہ بالوں سے بنی ہوئی ایک چادر اوڑھ رکھی تھی۔ 🍃 Aishah (رضي الله عنها) narrated:“One morning, the Messenger of Allah (ﷺ) went out wearing a cloak made of black hair. 🍃 عَنْ الْبَرَاءِ قَالَ: مَا رَأَيْتُ أَجْمَلَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَرَجِّلًا فِي حُلَّةٍ حَمْرَاءَ. [سنن ابن ماجة 3599] صحیح 🍃 براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے زیادہ خوبصورت کسی کو نہیں دیکھا، آپ ﷺ نے سر کے بال سنوارے ہوئے تھے اور سرخ جوڑا پہنا ہوا تھا۔ 🍃 Al-Bara’ (رضي الله عنه) said:I have never seen anyone more handsome than the Messenger of Allah (ﷺ). His hair was neatly combed, and he was wearing a red two-piece garment. 🍃 وضاحت •⁠ ⁠حلہ دو چادروں کے جوڑے کو کہتے ہیں۔ ایک تہبند دوسری اوپر والی چادر، عرب میں یہ بہترین لباس سمجھا جاتا تھا۔ •⁠ ⁠سرخ حلے سے مراد یمن کی دو چادریں ہوتی ہیں جو سرخ اور سیاہ دھاریوں کی صورت میں بنی ہوتی ہیں، اس لباس کو سرخ حلہ سرخ دھاریوں کی وجہ سے کہا جاتا ہے ورنہ خالص سرخ لباس سے تو مردوں کو منع کیا گیا ہے۔ 🍃 Explanation: •⁠ ⁠A Hullah refers to a matching set of two garments: one lower garment (waist wrapper) and one upper garment (outer cloak). This was considered among the finest clothing in Arabia. •⁠ ⁠The red Hullah refers to two Yemeni garments woven with red and black stripes. It was called a red Hullah because of its red stripes. Otherwise, men have been prohibited from wearing garments that are entirely red.
2
2
77
⚔️ Space retweeted
مولانا جانیں اور آپ جانیں ہمیں صرف امن چاہئیے۔
مولانا کو جب حصہ نہیں ملا تو وہ مخالف ہو گئے گورنر خیبر پختونخوا Follow the Dunya News Whatsapp Channel 👇🏻: whatsapp.com/channel/0029Va7… #DunyaNews #BreakingNews #LatestNews
1
1
3
86
⚔️ Space retweeted
کیس چوری کا ریکارڈ صحت کا سمجھ نہیں آئی۔ کیا چل رہا ہے؟
3
4
108
⚔️ Space retweeted
چل پھر بتا کب آ رہے ھو۔ عوام تو دھتکار چکی
1
3
1
5
306
⚔️ Space retweeted
Bahimat Pakistani forces🇵🇰🇵🇰
7
10
53
1,696
⚔️ Space retweeted
اس بے وقوف لڑکی کو سمجھانا بنتا تھا نہ کہ اسے حوصلہ دینا
2
4
98
⚔️ Space retweeted
فارم 45 اور 47 کا رولا امریکہ میں بھی پڑ گیا ٹرمپ نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگا دیا. ٹرمپ کو دھاندلی کا الزام لگانے کا مشورہ حامد میر نے دیا یا عمران خان نے؟ #Midterms26
3
4
7
168
⚔️ Space retweeted
امریکن ابا جی کی رخصتی کیبعد کہاں سے اب ا مل سکتا ہے علاقوں کی نشاندہی کر رہا ہے یا کچھ اور ہے؟
3
4
112
⚔️ Space retweeted
کمال بھی جمال بھی ماشااللہ
کھائی ہے یہ قسم
1
2
5
70
⚔️ Space retweeted
ڈیموکریٹ کی امریکن الیکشن میں تاریخی شاندار فتح۔ امریکی عوام نے ٹرمپ کی ایران کے خلاف ناجائز جنگ کے خلاف بھرپور ووٹ دیا۔ امریکہ اسرائیل کے ایران پر حملوں کو جنگی جرائم سے جوڑ دیا؟ #Midterms2026 #Election2026
3
4
211
⚔️ Space retweeted
ایران کو ناجائز جنگ میں دھکیل کر پوری دنیا کو مہنگائی کی چکی میں پیسنے والے ٹرمپ کو امریکی عوام نے مسترد کر دیا. امریکی عوام کے شعور کو سلام جس نے ایران کو مزید تباہی سے محفوظ کر دیا #Election2026 #Midterms2026
3
4
166
⚔️ Space retweeted
چیف منسٹر بھارتی پنجاب اپنی خواہش کا اظہار بھی کر رہے ہیں مگر اپنی مجبوری بھی بتا رہے ہیں پنجابی فیسٹیول میں چیف منسٹر مریم نواز کا دعوت نامہ قبول کیا #PunjabiFestival
5
5
111
⚔️ Space retweeted
چوہدری سالک حسین خود وفاق میں حکومت میں ہیں اور اپنی اتحادی حکومت پنجاب حکومت پر الزام لگا رہے کہ ہر محکمے میں کرپشن ہو رہی ہے مریم نواز نے زبردست جواب دیا ہے کہ ثبوت لاو ورنہ ہرجانے کا نوٹس آ رہا ہے عدالت تک لے کر مریم نواز اب جائیں گی اب سالک صاحب کہہ رہے میں تو کہا تھا کہ ایسا سنا تھا۔
5
35
77
1,074
⚔️ Space retweeted
عزت اور احترام محبت کے ساتھ ہے خدمت کریں گے تو ملے گا آج اٹک کی عوام نے خاص طور پہ نوجوانوں نسل نے نکل کر ثابت کر دیا مریم نواز کی پالیسیاں انکے حق میں بہترین ہیں۔ #attock
7
12
279
⚔️ Space retweeted
ماں نے ان بچوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے وسائل کی کمی کے باوجود تعلیم حاصل کرنا نہ چھوڑی
5
5
106
⚔️ Space retweeted
الماری اٹھائیں عدالت آئیں۔ چودھری سالک صاحب میڈیا میڈیا نہیں کھیلنا الزامات سے بھری الماری کندھوں پر اٹھا کر عدالت لانی پڑیگی۔ ورنہ یہ نظر آئیگا جس تھالی میں کھایا اسی میں سوراخ کرنیوالے آپ ہیں #Accountability
5
5
195
⚔️ Space retweeted
چوہدری سالک جی مریم نواز نوٹس بھیج چکی اب الماری لے کر کب عدالت تشریف لائیں گے؟ اگر اس الزام میں کوئی حقیقت نہیں تو کہہ دیں یہ میرا سیاسی بیان تھا @ChSalikHussain @MaryamNSharif
3
4
132
⚔️ Space retweeted
اٹک میں عوامی استقبال بتا رہا ہے اب غلطی کی گنجائش نہ ہے #AttakMaryamKa
4
6
103
⚔️ Space retweeted
میں پچھلے وقتوں کو یاد نہیں کرنا چاہتی،میں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ یہ خرابی ہے، وہ خرابی ہے۔ میں یہاں آپ کے مسائل حل کرنے آئی ہوں۔ آپ نے کبھی میرے منہ سے یہ نہیں سنا ہوگا کہ پچھلے یہ کر گئے، اس سے پچھلے یہ کر گئے، اس لیے میں بھی کچھ نہیں کر سکتی، مریم نواز
3
91
1
307
2,751