Azhar Abbas (@AyZi) header
Azhar Abbas (@AyZi) profile picture

Change Agent, Motivational Writer, HR Management Professional, Legal Consultant and a Researcher

Lahore - Pakistan
Joined April 2009
Photo by Azhar Abbas (@AyZi)Photo by Azhar Abbas (@AyZi)Photo by Azhar Abbas (@AyZi)Photo by Azhar Abbas (@AyZi)Photo by Azhar Abbas (@AyZi)Photo by Azhar Abbas (@AyZi)Photo by Azhar Abbas (@AyZi)Photo by Azhar Abbas (@AyZi)Photo by Azhar Abbas (@AyZi)Photo by Azhar Abbas (@AyZi)
A message for those, who use social media for trolling: "By doing all the best efforts of “trolling”, you still remain a Troll and nothing else. Have a Difference of Opinion, but the way you show your disagreement shows your upbringing. Disagreement or disrespect-Your choice !"
14
18
3
108
Azhar Abbas retweeted
سندھ میں زیر تعمیر سڑک کے کھمبوں پر پرائم ٹائم شو کرکے جھوٹا پراپیگنڈہ کرنے والے جیو نیوز کے کارٹون شاہزیب اور حامد میر بھی اربوں کے گھپلوں اور نقصان پر بولنے کی ہمت نہیں کریں گے-
اس کے ذمہ دار کے خلاف کیا کاروائی ہو گی ؟ کیوں ایک آرمڈ ادارے کے افسران کو سویلین اداروں میں بھیجا جاتا ہے ؟ اور جب وہ اربوں کا نقصان کر دیتے ہیں تو کیوں ان کے کارناموں پر مٹی ڈالی جاتی ہے؟ #مذاق
1
3
5
80
اس کے ذمہ دار کے خلاف کیا کاروائی ہو گی ؟ کیوں ایک آرمڈ ادارے کے افسران کو سویلین اداروں میں بھیجا جاتا ہے ؟ اور جب وہ اربوں کا نقصان کر دیتے ہیں تو کیوں ان کے کارناموں پر مٹی ڈالی جاتی ہے؟ #مذاق
ربیلا ڈیم کا T.5 پراجیکٹ ٹوٹ گیا بڑی تباہی کا خدشہ ! اس پراجیکٹ میں سابق چیئرمین واپڈا لیفٹننٹ جنرل مزمل حسین نے اربوں کی کرپشن کے مگر آج تک اسکے خلاف کوئ ایکشن نہیں ہوا- نیب کا پورا محکمہ مولانا فضل کے جنریٹر کے پیچھے پڑا ہوا ہے قوم اب جرنیلوں کی ایک اور کرپشن کی سزا اور نقصان بھگتے گی
1
5
1
11
239
واپڈا پریس ریلیز تربیلا ففتھ ایکسٹینشن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی ٹنل میں پیش آنے والا واقعہ 9 نومبر 2026: ٹنل کی کھدائی کے دوران سیکنڈ بینچ کنیکٹنگ ٹنل میں کمزور چٹانی ساخت اچانک بیٹھ گئی، جس کے نتیجے میں انٹیک پٹ سے پانی ٹنل اور پاور ہاؤس کے علاقے میں داخل ہوگیا۔ واقعے کے فوری بعد تمام ورکرز کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔ انٹیک پٹ سے آنے والے پانی کی مکمل نکاسی کر دی گئی ہے اور اب تعمیراتی مقام کے زیریں حصوں میں مزید پانی داخل نہیں ہو رہا۔ زیرِ تعمیر پاور ہاؤس سے پانی نکالنے کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ واپڈا کے سینئر افسران، انجینئر اور کنٹریکٹر اس وقت صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ ٹی فائیو منصوبے کو درپیش کسی بھی ممکنہ چیلنج سے نمٹا جا سکے۔ واپڈا نے واضح کیا ہے کہ ٹی فائیو ٹنل منہدم ہونے سے متعلق گردش کرنے والی اطلاعات درست نہیں ہیں۔ مرکزی ٹنل، زیرِ تعمیر پاور ہاؤس، ٹیل ریس کلورٹ اور سوئچ یارڈ کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔ مزید برآں، اس واقعے میں کسی ورکر کے زخمی ہونے یا جانی نقصان کی بھی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
18
162
6
746
125,200
ان کی جان گئی ذمہ داری کس کے کندھوں پر ہے 😔
آئرن کم کرنے والی ادویات کی عدم دستیابی، لاہور میں تھیلیسمیا کا شکار 7 بچے جان کی بازی ہارگئے روزنامہ ایکسپریس کی خبر کے مطابق بچوں کا تعلق پنجاب کے اضلاع اوکاڑہ،قصور اور مندی بہاو الدین سے تھا۔جاں بحق بچوں میں دو سگے بہن بھائی بھی شامل ہیں۔
7
9
208
اگلوں نے حکومتی پارٹی کے ساتھ مقابلے کیلئے دوسرا فریق بھی اپنا پیدا کر لیا ہے اور گوندل صاحب ابھی بھی ماضی میں جی رہے ہیں 🤭
چند روز پہلے ریاستی چینل سے وابستہ صحافی نے تبصرہ کیا جس طرح پنجاب بدل رہا اس سے صاف لگتا ن لیگ اگلے عام انتخابات میں کلین سویپ کرے گی دو تہائی نہیں بلکہ تین چوتھائی اکثریت لے گی جس پر مریم نواز نے کہا میرا بھی یہی تجزیہ ہے ۔ کل این اے 77 والا الیکشن تو کچھ اور ہی کہانی بیان کر رہا ۔ اپنی حکومت ہوتے اور مقابلے میں تحریک انصاف کے نہ ہوتے بھی یہ حالت ہے تو جب واقعی الیکشن ہوگیا تو پھر کیا ہوگا ؟
2
8
38
2,895
سہیل وڑائچ صاحب کی خبر ہے کہ اڑن کھٹولے اب آسمانی تحویل میں لیا جا چکا ہے اور ملکہ عالیہ نا صرف اس پہ خوش ہیں بلکہ انہوں نے شکرانے کے نفل بھی ادا کئے ہیں 🫣
تضادستان میں الیگزینڈر پوپ نہ سہی الیگزینڈر ڈوپ (یعنی بے وقوف) ہی ہوتا تو کم از کم یہ تو کہہ سکتا کہ یہاں آج کل اڑن کھٹولوں کا شوق ہے۔ دیہی اشرافیہ اڑن کھٹولے کا شوق قیمتی گھوڑے سے پورا کرتی ہے اور شہری اشرافیہ مہنگی گاڑیوں سے یہ مزا لیتی ہے مگر بالائی طبقہ اڑن کھٹولوں کا دلدادہ لگتا ہے نجی طور پر یہ طبقہ انگلیوں پر گنا جا سکتا ہے جنکے اپنے اڑن کھٹولے ہیں مگر سرکاری طور پر ہر حاکم و افسر کی خواہش ہے کہ وہ زمان و مکان کی زنجیریں توڑنے کیلئے اڑن کھٹولے کو استعمال میں لائے jang.com.pk/news/1631614
1
7
11
264
کڑوا سچ 👇 صوبہ دھشت گردی کی آگ میں جل رہا تھا لیکن تعمیر نو بھی ہورہی تھی پاکستان بننے سے لیکر اب تک خیبرپختونخواہ میں 36 یونیورسٹیز بنیں جن میں نوے فیصد ANP اور PPP کی حکومت نے بنائیں شاید اسی لیئے ان دونوں جماعتوں کو کنارے لگایا گیا؟ @BBhuttoZardari @AAliZardari @AseefaBZ
1
12
18
216
Azhar Abbas retweeted
اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ لاجک اور دَلیل سے بات کرنا کسے کہتے ہیں، تو استادِ محترم شرافت رانا صاحب کی یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔ @SystemExpertPk
3
94
2
155
3,548
Azhar Abbas retweeted
کیا اے آئی کا اس سے بہتر استعمال نہیں ہو سکتا؟ مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت اور فوج پر تنقید کا سلسلہ شروع کیا تو ان کے بیٹے مولانا اسد محمود کی ایک مبینہ ویڈیوز آنے لگ گئیں۔ پھر جواباً اسی کمرے اور اسی سیٹ اَپ میں فیلڈ مارشل اور دیگر شخصیات کی خواتین کے ساتھ ویڈیوز بھی گردش کرنے لگیں۔ کیا پاکستان میں اے آئی کا صرف یہی مصرف رہ گیا ہے؟ 🤔 جب سیاسی مقاصد کے لیے مبالغے، جھوٹے دعووں اور کردار کشی کا سہارا لیا جائے تو ایسے الزامات کی ساکھ اور اہمیت خود بخود ختم ہو جاتی ہے۔ اصل مسئلہ ان ویڈیوز کی صداقت نہیں بلکہ یہ ہے کہ ملک آئین، قانون اور جمہوری اصولوں کے مطابق چل رہا ہے یا نہیں۔ لوگوں کی نجی زندگی میں مداخلت، کردار کشی اور مبینہ ویڈیوز کے ذریعے بلیک میلنگ سے نہ جمہوریت مضبوط ہو سکتی ہے اور نہ ہی ملک کی کوئی خدمت۔
5
3
1
19
1,346
ایک اوور سیز انویسٹمنٹ کنونشن بھی نون لیگ نے کنونشن سنٹر میں کرایا تھا۔ جس میں اوور سیز نون لیگیوں نے بڑے بڑے وعدے دعوے کئے تھے۔ بعد میں پتا چلا کہ ملینز آف پونڈ انوسٹمنٹ کے وعدے کرنے والا ایک نون لیگیا کسی یورپی ملک میں گیراج پہ گاڑیاں دھوتا تھا🤭 ایسے ششکے چلتے رہتے ہیں 😇
2 سال پہلے امریکا سے ایک نوسرباز ’جینٹری بیچ‘ پاکستان آیا، شہباز شریف سے ملا، پریس کانفرنس کھڑکائی، سرکاری صحافیوں نے بتایا اربوں ڈالر آئے کہ آئے، ایک صحافی تو ’ٹرمپ ٹاور‘ بنانے پر تُل گیا۔ پھر جینٹری کا لڑکا آیا اور وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک سے ملا۔ ہم جیسوں نے بتایا یہ فراڈ فیملی ہے، امریکا میں دیوالیہ ہیں، خیر اب سرکاری صحافی بتائیں کتنے ارب ڈالر آئے؟
1
10
16
139
یہ کیس تلہ گنگ میں صحت کے ناقص نظام کے سامنے دم توڑتی خاتون کی روداد ھے اور پھر جب راولپنڈی کے ھولی فیملی میں مریضہ پہنچی تو نرسنگ کے شعبہ کی غفلت کا شکار ہو کر دم توڑ گئی ۔یاد رھے تلہ گنگ شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین ھے ۔
تلہ گنگ کے علاقے ملتان خورد سے آنے والی مریضہ کا مارچ میں ہولی فیملی ہسپتال میں آپریشن ہوا ، جہاں ڈاکٹرز نے دوران آپریشن پٹی اندر ہی چھوڑ دی جو کچھ ماہ بعد کینسر کا باعث بن گئی ، وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کو بھی شکایت کی گئی ابھی تک کوئی انکوائری بھی نہ ہوئی ، ڈاکٹروں کی غفلت نے کیسے ایک ہنستے بستے گھر کو اتنی تکلیف دہ اذیت میں پہنچا دیا- complaint number CMP-P-000882( 01517/2026 )
1
16
18
569
Azhar Abbas retweeted
Replying to @wajih_sani
@wajih_sani کا غُل غپاڑہ کرنے کا وقت ھوا چاھتا ہے اس کے قبیل کا پسندیدہ مئیر اندر ھونے جا رہا وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) نے حج و عمرہ ویکسین اسکینڈل میں مبینہ بے ضابطگیوں پر وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سید مصطفیٰ کمال کی گرفتاری کے لیے باضابطہ اجازت طلب کر لی ہے۔ یہ معاملہ حجاج کرام اور عمرہ زائرین کے لیے میننجائٹس اور انفلوئنزا کی ویکسین فراہم کرنے کے 5 سالہ معاہدے سے متعلق ہے، جس میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (DRAP) کی منظور شدہ قیمتوں سے زائد پر خریداری کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ اس اسکینڈل میں بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کے اعلیٰ افسران کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے، جبکہ مصطفیٰ کمال کا مؤقف ہے کہ وہ اپنے کردار کے حوالے سے مکمل مطمئن ہیں اور بعض افسران نے وزارتِ صحت کو اعتماد میں لیے بغیر یہ اقدامات کیے۔ @thursday_times @TOKCityOfLights
1
28
5
47
738
یہ مریم کا پنجاب ہے۔
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں افسوسناک، تشویشناک صورتحال لاہور کے سرکاری تھلییسمیا سینٹر میں 4 ماہ سے ادویات دستیاب نہ ہونے کا انکشاف، اب تک 7 بچوں کی جانیں جا چکی ہیں۔
97
289
2,372
🤦
مانچسٹر میں سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کے سات پونڈ کسی کمخبت نے چھین لیے 🥲
1
6
10
115
ایک ریفرنڈم تو اس پہ کرائیں کہ ریفرنڈم کے نتائج پہ عوام کو اعتبار بھی ہے ؟ اور ریفرینڈم ہو تو بقول پشتون صحافی فرزانہ علی "شرط یہ ہو کہ بیلٹ بکس شہروں کے چوک میں رکھا جائے اور پھر اسکا کھولنا اور گنتی بھی اسی چوک پر عوام کے سامنے ہو"🤷🏻 @farzanaalispark jang.com.pk/news/1631354
3
15
23
513
اصل المیہ !! عزت دار چلے گئے اور عذاب نازل ہو گئے یہی المیہ ہے 😑
یہ وہ عزت دار گھر تھے جو عزت دار لوگ پاکستان میں چھوڑ کے ہندوستان چلے گئے، باقی یہاں پہ کہانی شریف تشریف لے آئی اور جب مسئلہ صرف زبان کی جنبش کا ہو تو پھر تو گز کی لمبائی 36 فٹ ہو جاتی ہے 😊
6
9
232
آپ یوں کہئیے کہ ہر صوبے کے عوام راضی ہوتے ہیں تو بے شک ۲۰ صوبے بنا لیجیئے لیکن اگر سندھ کیا کسی بھی صوبے کے عوام تقسیم کو مسترد کرتے ہیں تو رَک جائیے فیصلے مسلط مت کیجئے۔ عوام کی رائے لیجئے، عوام کے نمائیندوں کی رائے لیجئے۔ اجتماعی حکمت سے کئے گئے فیصلے ہمیشہ درست ہوتے ہیں
المختصر، پہلے عمران خان، پھر مولانا اور اب سندھ کے عوام!! میں عصبیت پر یقین رکھتا ہوں نہ لسانیت پر، بس اتنی گزارش ہے کہ فیصلے مسلط نہ کیجیئے، سوچ سمجھ کر قدم اٹھائیے۔ سندھ کا معاملہ بلوچستان سے بھی زیادہ حساس ہے۔ اگر سندھ کے عوام راضی ہوتے ہیں تو ۲۰ صوبے بنا لیجیئے لیکن اگر سندھ کے عوام تقسیم کو مسترد کرتے ہیں تو رَک جائیے۔
8
11
310
نیتن یاہو کو کرپشن کے الزامات کا سامنا ہے، 2 دہائیوں پر مشتمل اقتدار سے محروم ہونے کے بعد انہیں جیل بھی جانا پڑسکتا ہے، غزہ میں قتل عام پر جرائم کی عالمی عدالت سے ان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہوچکے ہیں۔ jang.com.pk/news/1631360
1
8
14
258
رانا صاحب معذرت کے ساتھ دو سالوں میں میرے بیٹوں کے سکول کی چھت ٹھیک نہیں ہوئی اور نہ ہی نئے کمیرے کمپیوٹر لیب اور سائنس لیب بن سکی
الحمدللہ ۱۳،۰۰۰ ایسے کمرے بنائے گئے ہیں ۲ سال میں پنجاب کے سرکاری سکولز میں
17
243
8
625
27,237
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں افسوسناک، تشویشناک صورتحال لاہور کے سرکاری تھلییسمیا سینٹر میں 4 ماہ سے ادویات دستیاب نہ ہونے کا انکشاف، اب تک 7 بچوں کی جانیں جا چکی ہیں۔
22
128
30
229
11,801