Sharafat Rana (@SystemExpertPk) header
Sharafat Rana (@SystemExpertPk) profile picture

Bhuttoist. History is my inspiration. Politics my craze.Tourism & literature my intersts.True Democrat. Fighting for Civil liberties & committed to democracy.

Lahore. Pakistan
Joined February 2012
Photo by Sharafat Rana (@SystemExpertPk)Photo by Sharafat Rana (@SystemExpertPk)Photo by Sharafat Rana (@SystemExpertPk)Photo by Sharafat Rana (@SystemExpertPk)Photo by Sharafat Rana (@SystemExpertPk)Photo by Sharafat Rana (@SystemExpertPk)Photo by Sharafat Rana (@SystemExpertPk)Photo by Sharafat Rana (@SystemExpertPk)Photo by Sharafat Rana (@SystemExpertPk)Photo by Sharafat Rana (@SystemExpertPk)
Sharafat Rana retweeted
معصوم سا سوال دل میں ہے، کیا بیوراکریسی سیاسی قیادت سے زیادہ سیانی ہوتی ہے؟ جہاں تک میرا جواب ہے — ہر گز نہیں! پھر پنجاب حکومت چار وزرا اور چالیس بیوراکریٹس پر کیوں انحصار کرتی ہے ؟
1
5
98
Sharafat Rana retweeted
وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ اورنگ زیب رمدے کے برادر نسبتی اور چچا زاد بھائی، مصطفی رمدے کو پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) بورڈ کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ مصطفی رمدے سابق جسٹس سپریم کورٹ خلیل الرحمن رمدے کے صاحبزادے، سابق چئیرمین پی آئی اے چوہدری احمد سعید کے داماد، وفاقی سیکرٹری عامر علی احمد اور سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم کے ہم زلف ہیں۔ اس سے پہلے 2013 میں شہباز شریف نے انہیں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی مقرر کیا تھا۔
64
181
34
724
55,443
Sharafat Rana retweeted
سرجی آپ اس خوش قسمت لاڈلے بزنس مین/فرنٹ مین کو ڈھونڈیں جسے اس بلڈنگ کا کنٹرول دینا ہے جو اسے ہوٹل بنا کر چلائے گا۔ حیرانی ہے جو عمارت سیکورٹی خدشات پر غیرقانونی تھی وہاں اب فائیو اسٹار ہوٹل چلے گا۔ ہزاروں لوگ آیا جایا کریں گے۔ عقل والوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں کہ اس کے پیچھے لاہور کے کون سے گروپ اور پارٹیاں ہیں۔ کچھ دن صبر۔۔ سب کچھ سامنے آجائے گا۔
”اصل سوال یہ ہے کہ اگر عمارت کی اجازت غلط دی گئی تھی تو یہ اجازت کس نےدی اور کیوں دی؟ حکومت کی منظوری دیکھ کر عام شہری اپنی زندگی کی جمع پونجی سرمایہ کاری میں لگا دیتے ہیں لیکن بعد میں جب تعمیرات غیر قانونی قرار پاتی ہیں تو سارا نقصان سرمایہ کاروں کو اٹھانا پڑتا ہے۔ کراچی کے نیسلہ ٹاور سمیت کئی عمارتیں اس کی مثال ہیں، جہاں لوگوں کو معاوضہ بھی نہیں ملا۔ اصل ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہوتی اور حکومت پہلے ایسی منظوریوں کو روکنے میں ناکام کیوں رہتی ہے؟“ سینیٹر علی ظفر #TeamAliZafar
13
64
3
197
22,860
بلاول بھٹو زرداری کا کراچی ۔۔
10
17
267
پنجاب اور سندھ کی گورنینس میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ روشن ترقی یافتہ پنجاب
1
14
32
1,242
ٹکرز پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قادر مندوخیل کا وزارتِ صحت میں ساڑھے 10 ارب روپے کے مبینہ ویکسین ٹھیکہ اسکینڈل پر شدید ردعمل وزارتِ صحت میں ساڑھے 10 ارب کا میگا کرپشن اسکینڈل وفاقی حکومت کی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے، قادر مندوخیل ساڑھے 10 ارب روپے کے میگا اسکینڈل
4
22
50
1,505
Sharafat Rana retweeted
Often mocked for not conforming to a colonial elitest, Senator Sehar Kamran is raising one of the most important issues at the most appropriate forum. Cotton output has fallen from its 14 bales during the last PPP federal government by about 60% under successive PMLN, PTI Ladla regimes. Sindh has overtaken Punjab in cotton output since 2023.
In today’s National Assembly Question Hour, I asked why 391 seed company registrations were cancelled yet the Ministry could not cite a single conviction or penalty collected. I also highlighted that, as per various market surveys, around 90% of cotton continues to be sown with unapproved and substandard seed. The reply completely ignored this reality and offered no explanation for why farmers are still not receiving certified seed. On fertiliser, the Parliamentary Secretary only blamed the Middle East crisis for high DAP and urea prices, while remaining silent on the billions in profits earned by fertiliser companies that continue to receive heavily subsidised gas, yet no relief for farmers. The ground reality is stark: cotton area has already fallen over 12% in just one year and overall production is down nearly 60% in the last decade. Textile mills are closing and thousands of jobs are at risk. Farmers are paying higher input costs and getting lower yields. The reply offered no accountability, no data on enforcement outcomes, and no concrete plan to protect either the farmer or the textile value chain. We need answers, not excuses. @NAofPakistan @GovtofPakistan @APTMAofficial @FoodSecurityPK @PresOfPakistan @CMShehbaz #CottonCrisis #FarmersRights #TextileIndustry #NationalAssembly
17
26
470
Sharafat Rana retweeted
دیامر بھاشا ڈیم کی لاگت 489 ارب سے بڑھ کر 1121 ارب، داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کی لاگت 486 ارب سے بڑھ کر 1740 ارب روپے ہو چکی ہے تاخیر اور حکومت کی مجرمانہ غفلت کا خمیازہ عوام ٹیکسز اور مہنگی بجلی کی صورت میں بھگت رہے ہیں، کسی کو کچھ خبر؟ راول پنڈی رنگ روڈ کی بھی کہیں کوئی خبر نہیں ملتی جس کی لاگت میں دو گنا سے زائد اضافہ ہوا ہے اور چھ مرتبہ افتتاح کی تاریخ بھی آگے بڑھی ہے، لاگت کا ابتدائی تخمینہ 26 ارب تھا اب 58 ارب پر ہے اربوں روپے کی یہ نااہلی اور لاگت میں اضافہ کس کا قصور ہے؟ سندھ حکومت کا نہیں ہے اس لئے انسانی اور مشینی اسکرینوں پر خاموشی چھائی ہے سادہ تختیوں پر جب کوئی درج کرے گا تب شور ہو گا۔ سینئر صحافی اکرم خان کی فیس بک وال سے لی گئی تحریر۔ @AKRAMJANG
4
35
49
1,001
جب پنجاب میں پہلے خواتین تہمبند پہنتی تھی۔ وقت کے ساتھ کھیتی باڑی میں مردوں کی مدد اور گھریلو کام کاج میں شلوار قمیض ذیادہ بہتر لگی تو وہ کلچر بنا۔ خواتین کی ایک بڑی تعداد پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے لگی تو عبایا ایک حصہ بن کر سامنے آیا۔ اب سکوٹی والی بچیاں ٹروزر اور کھلی شرٹس کو prefer کر رہی تو یہ خواتین کا کمفرٹ زون ہے وہ کام کے لحاظ سے جو مناسب لگتا وہ کپڑے پہن رہی
14
33
2
254
8,146
Sharafat Rana retweeted
مجھے اگر کسی بات یا اس کے مختلف پہلوؤں کا علم نہ ہو تو میں نہیں لکھتا جب تک کہ جان سمجھ نہ لوں لیکن تقریبا تمام ہی معروف تجربہ کاروں میں یہ گنگا الٹی بہتی ہے خالی ڈبہ زور کی آواز ساکھ اور وقار گیا تیل لینے
1
8
22
219
Sharafat Rana retweeted
یہ دلیل تو آپ نے رد کر دی تھی جب ملتان میں بچے کو کچلنے والے کو راتوں رات سی سی ڈی سے مروادیااس نے کہا تھا کہ اس کی نیت بچہ مارنے کی نہی تھی صرف پیچھا کر رہا تھا وہ نہی مانی گئی آج اس کو سی سی ڈی سے مارنے کی حمایت کرنے والے کہہ رہے پتلو کی نیت لوگ مارنے کی نہی تھی قانون نیت نہی نتائج پر چلتا ہے
18
29
5
118
4,556
کاش یہ سب کچھ حفیظ اللہ نیازی کو بلاول بھٹو زرداری بختاور بھٹو زرداری اور اصفہ بھٹو زرداری جب دودھ پینے کی اور لڑکپن کی عمر میں تھے اس بات کا احساس ہو جاتا
نورین نیازی کی ہسپتال منتقلی: خاندان پر کیا گزری؟نائب وزیرِ داخلہ طلال چوہدری کی غلط بیانیاں۔ نورین نیازی کی جیل سے ہسپتال منتقلی، دو راتوں کا قیام اور آج جیل واپسی بارے مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں۔ اس دوران اُس کی بیٹیوں پر کیا گزری؟ چونکہ مملکت اذیت پسندوں (SADISTS) کے قبضے میں، بزرگ خواتین بچوں کی تکالیف میں بھی آسودگی ملنی ہے۔ جھوٹوں کا انبار لگا دیا گیا چنانچہ وضاحت ضروری ہے۔ اپ ڈیٹڈ سافٹ ویئر کے ساتھ طلال چوہدری کا دعویٰ کہ نورین نیازی کے اہلِ خانہ کو فوراً اطلاع دی گئی اور ہسپتال بلوا لیا، سفید جھوٹ ہے۔بیٹا جیل میں اور جیل سے باہر دو بیٹیوں کو میڈیا سے معلوم ہوا۔ میری بیٹیاں والدہ کو ملنے اورڈاکٹروں سے رابطے کی ناکام کوشش کرتی رہیں کہ والدہ کی حالتِ زار معلوم ہو سکے۔ 28 اکتوبر شام چھ سات بجے ہسپتال منتقلی کی خبر کی تصدیق ہوئی تو دونوں بیٹیاں فورا" ہسپتال پہنچ گئیں، آج 30 اکتوبر شام چھ بجے دو دنوں سے ہسپتال کی راہداریوں میں بھٹکتی رہیں۔ درجنوں دفعہ دونوں بہنوں کی پولیس نےسرزنش کی کہ ہسپتال کی حدود سے باہر نکل جائیں۔ بیٹیوں کی ایک ہی درخواست تھی کہ انہیں والدہ کو دیکھنے دیا جائے یا علاج کرنے والے ڈاکٹر سے بات کروا دی جائے مگر ان کی آہ و بکا بےکار رہی۔ صد افسوس! طلال چوہدری درجنوں ٹھوکریں کھانے اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کے بعد جب سے نیا پیشہ اختیار کیا ہے، وہاں جھوٹ اختیاری نہیں بلکہ لازمی مضمون ہے۔ طلال کی تصحیح کے لیے کہ فیملی جو اس وقت فقط دو بیٹیوں پر مشتمل ہے، نورین نیازی کی ہسپتال آمد اور علاج بارے لاعلم رکھا گیا۔ دونوں بہنیں ساری رات اندھیرے میں تیر چلاتی رہیں کہ کوئی ڈاکٹر ملے اور ماں کی صحت بارے کچھ معلوم کر سکیں۔ چونکہ خاصا میڈیا اکٹھا تھا، زبردستی نکالنے کی جرأت نہ تھی۔ 24 گھنٹوں کے بعد اگلے دن 29 کی شام کو جب بیٹیوں نے مجبور کیا تو میں نے ایک بھلے مانس اللہ کے بندے کی منت سماجت کی تو اس کی مہربانی بڑی بیٹی کی ملاقات کی صورت پیدا ہوئی۔ آدھی رات سے کچھ پہلے بڑی بیٹی کو ماں تک رسائی ملی، وہاں ماں کی ڈھلکی صحت دیکھ کر بڑی بیٹی ابھی تک صدمے میں ہے۔ والدہ کی خواہش کہ چھوٹی بیٹی کو بھی ملوا دیا جائے جو چند گزوں کے فاصلے پر موجود تھی اور ماں کو ملنے کے لیے تڑپ رہی تھی۔ جب بڑی بہن ماں کے پاس تھی تو چھوٹی بیٹی بار بار مجھے فون کرکے بلک رہی تھی کہ ’’ابا مجھے بھی اماں سے ملوا دیں‘‘، مگر بے بسی تھی۔ اگلے دن کوشش کی کہ دوسری بیٹی، یا دونوں بیٹیاں، والدہ سے مل لیں، مگر اجازت نہ ملی۔ جب نورین نیازی کو ہسپتال سے جیل منتقل کیا جا رہا تھا توچھوٹی بیٹی نے ماں کو دور سے دیکھا تو اس کی حالت صدمے سے غیر ہو گئی، دونوں بیٹیوں پر دو دن جو بیتی ہے اور جس صدمہ میں ہیں ،جزوی حال درج کر دیاہے۔ طلال چوہدری فرما رہے ہیں کہ خاندان کو فوراً بلا لیا گیا تھا سراسر جھوٹ ہے۔ سوچتا ہوں ماضی میں طلال چوہدری کی جودرگت بنی اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوا، میرے پر بیتی ہوتی تو میں بھی آٹو پائلٹ پر بلال چوہدری کی طرح جھوٹ پرچار کرتا ، فرماں بردار ہوتا۔ بڑی بیٹی کی اس ایک ملاقات کے لیے مجھے کتنی منت سماجت کرنا پڑی، میں جانتا ہوں۔ طلال چوہدری! براہ مہربانی اسے حکومتی کارکردگی نہ بتائیں۔ ظلم خدا کا، MPOکے تحت نظربند خاتون کو مکمل صحت یاب ہونے سے پہلے ہی آناً فاناً دوبارہ جیل جمع کروا دینا،سفاکیت اور اذیت پسندی کی بدترین مثال ہے۔ نورین ایک گھریلو اور introvert خاتون ہیں، جنہوں نے ہمیشہ نجی زندگی گزاری ہے۔ ساڑھے تین سال سے اپنے اکلوتے بھائی اوراپنے اکلوتے بیٹے کی دس سالہ غیر قانونی قید نے اس پر قیامت ڈھا رکھی ہے ،جذبات نے مغلوب کر رکھا ہے۔ ازراہِ تفنن اور ازراہِ تعفن ’’حکومتی مؤقف کہ ایم پی او کے تحت اس لیے حراست میں لیا گیا کہ وہ ۲۷ ستمبر کو اسلام آباد آنے والے جلوس کی قیادت کر سکتی تھیں‘‘۔ بفرضِ محال یہ مؤقف مان لیا جائے تو 27 ستمبر گزرنے کے بعد اور جبکہ گورنر راج نافذ، خواتین کو جیل میں نظربند رکھنا بے شرمی، بے حیائی کے علاوہ کچھ نہیں؟ خواتین کو آخر کب تک، کس بنیاد پر قید رکھا جائے گا؟ نورین کابیٹا حسّان نیازی اسی جیل میں قید ، والدہ کو ہسپتال لے جاتے وقت اسے چند منٹ کے لیے ملوا دینے میں کیا حرج تھا؟ میری آسودگی؛ انہی حرکتوں سے 25 کروڑ عوام کے دلوں میں حکمرانوں خلاف نفرت، غصہ اور دوری مزید بڑھنی ہے۔ طلال صاحب! بیمار خاتون کی تکلیف اور اسکےساتھ پیش آنے والے سلوک پر غلط بیانی نہ کیجیے۔ مجھ پر لازم ہو گیا کہ اصل واقعات سامنے لاؤں تاکہ اذیت پسند حکمرانوں کی سفاکیت عیاں ہو۔ وقت ایک سا نہیں رہتا، ماضی کے کئی ظالم حکمران قبروں میں یا زندہ ہیں مگر اقتدار سے باہر عبرت کا نشان، ان کے انجام دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے، کاش آج کے حکمران سبق سیکھتے۔
1
9
16
219
Sharafat Rana retweeted
اسٹیبلشمنٹ کے نمک میں اثر نہیں ؟ اسٹیبلشمنٹ یہ نمک گھر سے لائی تھی ؟ یہ نمک کس کا تھا ؟ یہ نمک اس غریب قوم کی کمائی ہے یا اس پر چڑھا قرض، جو وہ اتارتی رہے گی۔ حیرت کا لفظ چھوٹا ہے کہ وہ قوم زیر بحث ہی نہیں نہ کوئی ماتم کرنے کو باقی ہے کہ دراصل یہ قوم ہے جس کے نمک میں برکت نہیں۔ اس قدر لاعلمی، اس قدر بے حسی، اس درجے کی بے بسی ؟ رسمی طور پر بھی اب قوم کا کوئی مسلہ زیربحث نہیں، مہنگائی ایسی کہ سبزی دال تک خواب ہوئی، بیروزگاری، بجلی کے بل، آتی سردی میں غریب کا بچاو ؟ کوئی خبر نہیں۔ بس اشراف کی خبریں، چیختی چلاتی تقریریں جو ایک طاقتور دوسرے کے خلاف کرتا ہے یا اس کا جواب۔ قوم کا پیسہ ہے یہ جو مالک ہے اس ملک کی مگر اب یہ کس کو یاد ہے ؟ اس قوم تک کو نہیں جو حق ملکیت کھو چکی۔
86
6
373
10,636
Sharafat Rana retweeted
کتابوں سے علم نہیں تصویر بنانا سکھایا ہے مریم نے کالج کو بھی دربار بنایا ہے! @NadeemAfzalChan
24
30
559
سر سکول ایجوکیشن میں کام قطعا باقی محکموں کی طرح نہیں ہوتا۔ وہاں مجموعی بجٹ ذیادہ لگتا لیکن سکولز کے حصے میں جا کر وہ بہت کم ہو جاتا ۔ وہاں گنجی نہائے کیا نچوڑے کیا والا حساب یے۔کوٹیشن لینا بیچارے ہیڈز کو دی گئی مالیاتی گائیڈ لائن کے مطابق ہے۔ وہاں کام ایسے ہوتے جیسے روزمرہ گھر میں عموما اس کو پھر بیچارے ہیڈز کوٹیشن میں مینج کر دیتے کبھی پانی کی ٹوٹی بچے توڑ آئے۔ کبھی فلش خراب ، کبھی جھاڑو فنیائل منگوا لی۔ کبھی سوئچ ٹوٹ گیا کبھی پنکھا جل گیا۔ کبھی موٹر چوری ہوگئی۔ کبھی بچوں کو رکشے کروا کر مقابلے پر بھیجنا پڑ گیا۔ کبھی فرنیچر توڑ دیا کبھی امتحان کے لئے سنٹر جانا پڑ گیا کبھی کتابیں لانے کے لئے رکشہ کروانا پڑ گیا کبھی بیچارے فوٹو کاپی کرو کر ڈیٹا دینے چل پڑے۔ اب ان کاموں کے وہ ٹینڈر دیا کریں؟۔ کرپشن نہ کہا کریں اس کو ہمارا دل دکھتا۔ کبھی 14 اگست کبھی تھیم آف دا منتھ کے بارے خریدنے چل پڑے @AhmadIqbalCh
5
16
86
1,738
مسک فراڈی کا ٹویٹر پہلے کرپٹو کے فراڈی اشتہاروں سے بھر ا ہوتا تھا ، گھنٹے بعد نیا کوائن لانچ ہوتا تھا ، اب ووہی حال اے آئی والوں نے کر دیا ہے۔ گولڈن ٹک کے ساتھ ہر دس سیکنڈ بعد نیا انقلابی ٹول ایجاد ہوتا ہےاور اشتہار ہوتا ہے۔ سب کرپٹو انفلوئنسر ساتھ اب اے آئی انفلوئنسر بن گئے۔
4
76
3,553
Sharafat Rana retweeted
جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفے کا فیصلہ یقیناً پہلے کر لیا ہوگا، مگر سپریم کورٹ بار کی پولنگ سے محض 20 گھنٹے پہلے استعفیٰ دینا انتہائی معنی خیز ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ ٹائمنگ محض اتفاق ہے یا پی ٹی آئی کے سینئر وکلا کو مشتعل کرکے پولنگ پر اثرانداز ہونے کی کوشش؟ آج شام نتائج واضح کر دیں گے کہ یہ چال کامیاب ہوئی یا الٹی پڑ گئی!
2
10
1
69
9,338
حسن بھائی ایک عاجزانہ اور مخلصانہ تجویز ہے کے ڈاکٹر فرید الظفر جیسے سینیئر سینزنڈ شخصیت کو پیپلز ڈاکٹرز فورم کا پنجاب کا صدر بنا دیں یقین جانیں پیپلز ڈاکٹرز فورم میں پارٹی کی سب سے متحرک تنظیم بن جائیگی اور ان رہنمائی میں ہم پنجاب کے ڈاکٹرز کے مسائل احسن طریقے سے حل کر سکتے ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی سے جنرل سیکرٹری پی پی لاہور ڈاکٹر عائشہ شوکت،ڈاکٹر سردار فرید الظفر کی ملاقات ملاقات میں پارٹی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال سیکرٹریٹ میں تزئین و آرائش کا جائزہ لیا @BBhuttoZardari @HassanMurtaza96 @SurgeonAyesha
9
15
194
Sharafat Rana retweeted
طلعت حسین کا سرفراز بگٹی پر اعتراض کے بعد پتا لگ جانا چاہیے یہ کس کی ڈائریکشن لیتا ہے۔۔۔ صحافت بس ایسی ہی رہ گئی ہے۔۔۔ صوبے کا چیف ایگزیکٹو کسی پر بھی تنقید کا حق تو رکھتا ہے، میں اتنا کوئی فین سرفراز بگٹی کا بھی نہیں۔۔۔کیوں کے بلوچ لوگ ان کو پسند نہیں کرتے۔۔۔
5
14
156
ملک کے وفاقی اداروں کو شہریوں کو معلومات کی فراہمی کے احکامات جاری کرنے والا پاکستان انفارمیشن کمیشن اپنے دفتر کی معلومات دینے سے خوفزدہ ہے۔ دو بنیادی سوالات تھے۔ موجودہ کمیشن کی مدت جنوری 2027 میں ختم ہورہی ہے۔ کیا کمیشن نے تحریری طور پر وزارت اطلاعات کو اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے؟ تاکہ کمیشن کے نئے ممبران کی تقرری کا عمل بروقت شروع کیا جاسکے۔ جواب صرف ہاں یا نہیں تھا🤣 سابقہ کمیشن ممبران نے اپنی مدت پوری ہونے سے قبل وزارت اطلاعات کو جو خطوط لکھے تھے ان کی کاپیاں فراہم کی جائیں۔ جبکہ یہ لیٹر ریکارڈ کا حصہ ہے 😁 پاکستان انفارمیشن کمیشن کا جواب، یہ سوالات معلومات تک رسائی کے قانون کے تحت پبلک ریکارڈ نہیں ہے۔ اور کمیشن کے پاس ایسا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔ یاد رہے کہ موجودہ کمیشن سابق وفاقی سیکرٹری شعیب احمد صدیقی اور سابق جج اعجاز حسن اعوان پر مشتمل ہے ۔
1
9
29
551