Pakistan Air Force pilot #MuhammadZeeshanAli, Pakistan's first astronaut, addressing the mission controllers and press before going on a space mission to Tiangong (天宫; Tiāngōng), the China Space Station (CSS).
@SuparcoOfficial @NASA
@PAFFalconsPK
This media is unavailable
43
Replying to @SabeeKazmi786
کبھی سوچا ہے کہ پاکستان سے باہر یوٹیوبر اتنے پیسے کیوں کماتے ہیں۔ اس لیے کہ پاکستان میں اظہارِ راۓ پر پابندیوں کی وجہ سے سارے پاکستانی ان یوٹیوبرز کی سچائی پر مبنی اطلاعات اور تبصروں پر بھروسہ کرتے ہوۓ انہیں سنتے ہیں۔
بکاؤ یوٹیوبر اور ٹیلی میڈیا اس قابل ہی نہیں کہ کوئی انہیں سنے۔
فوج کے جرنیلوں کا سارا قصور یہ ہے کہ وہ جس کے حکم پر عوام پر گولیاں چلوا رہے ہیں وہ عوام کا مینڈیٹ چرا کر الیکشن ہارے ہوۓ چور اور ڈاکوؤں کو قوم پر مسلط کر کے آرٹیکل 6 کا مرتکب ہوا ہے۔
9
The most important thing to find out is why the Intake pit section caved in, allowing debris n water to rush into Tunnel 5 and the under-construction powerhouse.
Those responsible among the contractor, consultants, and the project-executing authority shd be penalized.
@wapda_pr
13
Replying to @sajidusmani787
ان پُرامن ہم وطنوں کے بارے میں کیا خیال ہے جو پاک فوج کے ہاتھوں گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہوتے ہیں۔
10
اللہ کیپٹن جاذب رحمان کی شہادت قبول فرماۓ۔ اور اسی طرح ۹ مئی، ۲۶ نومبر، مریدکے اور راولاکوٹ کے پاکستانی شہیدوں کے درجے بھی بلند کرے جو پاک فوج میں جاذب کے ساتھیوں کے ہاتھوں گولیوں کا نشانہ بنے ہیں۔
میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ تھا ۔جب وہ فوج میں بھرتی ہوا تو ہمارے گھر کے پورچ میں اسکی کروڑوں روپے مالیت والی کئی قیمتی کی گاڑیاں کھڑی تھیں جبکہ اسکی فوج میں تنخواہ صرف 50 ہزار تھی وہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہیید ہوا اور فوج نے اسکے کاغذات ہمارے سامنے رکھے ۔۔۔جتنی اسکی تنخواہ تھی اتنا تو شاید میرا بیٹا فوج میں جانے سے پہلے دو دن میںخرچ کرتا تھا ، اللہ نے اسے امیر کبیر خاندان میں پیدا کیا مگر اس کے اندر دولت سے لطف اندوز ہونے اور عیاشیوں کی امنگ نہیں تھی بلکہ فوج میں بھرتی ہونے اور وطن کی خاطر لڑنے کا شوق موجود تھا ۔ اسکا جوائننگ لیٹر آیا تو اسکے زمین قدم پر نہ ٹکتے تھے لگتا تھا کہ اسے دنیا کی سب سے قیمتی خزانہ مل گیا ہو۔۔۔۔ فوجی کی قربانیوں اور جذبے کو تنخواہوں اور مراعات کے پلڑے میں تولنے والے کیا جانیں ، فوجی کیا ہوتا ہے اور شہا۔دت کا مزہ کیا ہے ۔ یہ سب جاننے کے لیے انہیں میرے بیٹے کی طرح شہیید ہونا پڑے گا یا کم سے کم فوج میں جانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہیید کی والدہ کی رلا دینے والی باتیں ۔۔۔
7
یزیدِ ثانی، فارم-47 کی غیر منتخب حکومت، کینگرو ججوں اور بکاؤ میڈیا نے دنیا کی چند ساعتوں کے مزے کو آخرت کے انجام پر ترجیح دی ہوئی ہے۔
2
63











