Azhar Panni (@AzharPanni) header
Azhar Panni (@AzharPanni) profile picture

Hydropower Engr and proud father of 4 daughters. Missing my better half who departed to heavens on 7.4.2021. Muslim first then Hazarewal. 🇵🇰 is my Jaan ❤️

Sandy, Utah, USA
Joined April 2013
Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)Photo by Azhar Panni (@AzharPanni)
ایمنسٹی انٹرنیشنل پاکستان کے جاری کردہ کرپشن پرسیشن سروے کے مطابق پولیس، عدلیہ اور کنٹریکٹ دینے کے شعبوں میں کرپٹ ترین ہونے کی ریس لگی ہوئی ہے۔ یہ ہے کمال فیلڈ مارشل کی قوم پر مسلط کی ہوئی غیر منتخب حکومت کا۔ @amnestyipak
اے لو فیر آہو 😅👇
6
Azhar Panni retweeted
China launches Shenzhou-24 spacecraft with two Chinese astronauts and one Pakistani astronaut Md Zeeshan Ali, who becomes the first international crew member in China’s manned space program.
13
169
1
973
14,298
مَنٹو نے کتنا درست کہا تھا۔ اسی لئے پاک فوج نے اپنے داڑھی والے جنرلز لانچ کیے ہوۓ ہیں۔
12
Pakistan Air Force pilot #MuhammadZeeshanAli, Pakistan's first astronaut, addressing the mission controllers and press before going on a space mission to Tiangong (天宫; Tiāngōng), the China Space Station (CSS). @SuparcoOfficial @NASA @PAFFalconsPK
40
شہباز شریف دو مرتبہ وزیراعظم کی کرسی پر ایسے ہی بیٹھا ھے 😂
12
فوج کے جرنیلوں کا سارا قصور یہ ہے کہ وہ جس کے حکم پر عوام پر گولیاں چلوا رہے ہیں وہ عوام کا مینڈیٹ چرا کر الیکشن ہارے ہوۓ چور اور ڈاکوؤں کو قوم پر مسلط کر کے آرٹیکل 6 کا مرتکب ہوا ہے۔
9
ایسے بیشمار چور ڈاکو لٹیرے خانہ کعبہ میں جا کر بھی ابلیس کے نرغے سے نہیں نکلتے۔
17
عدلیہ کے جج اپنے کردار اور درست فیصلوں سے معزز بنتے ہیں نا کہ دھونس اور زبردستی سے۔ جسٹس کارنیلیس، ایم آر کیانی، درّاب پٹیل، رانا بھگوان داس اور عدلیہ کے ایسے ہی دیگر ججز اپنی راست بازی سے آج بھی عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔
6
Azhar Panni retweeted
Glad that India has finally started saying what it should have started saying 1200 plus days ago …. مگر دیر آے درست آے
یاڑڑڑ 😂😂😂 @CivisResistere
107
1,549
9
4,529
107,170
پاکستانی آرٹسٹ کمال کے ہیں مگر اِنکے آرٹ کی قدر کہیں نہیں ۔ دنیا اسے پالش والے کے نام سے ہی جانتی ہے
216
1,235
41
11,139
968,703
Something to be emulated by the greedy unelected rulers of Pakistan.
8
Azhar Panni retweeted
ڈاکٹر یاسمین راشد، 76 سالہ ممتاز ماہرِ امراضِ نسواں و زچگی اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی (KEMU) کی ریٹائرڈ پروفیسر، نے اپنی پوری زندگی انسانی جانیں بچانے اور خدمتِ انسانیت کے لیے وقف کر رکھی ہے۔ بطور وزیرِ صحت، انہوں نے کورونا وبا کے دوران نہایت اہم اور مؤثر کردار ادا کیا۔ کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے والی ڈاکٹر یاسمین راشد گزشتہ ساڑھے تین برس سے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہی ہیں، حالانکہ وہ متعدد سنگین طبی مسائل سے دوچار ہیں، جن میں پھیپھڑوں کی ایک پیچیدہ بیماری (Restrictive Lung Disease)، دمہ جس کے لیے انہیں CPAP کی مدد درکار ہے، بلند فشارِ خون اور ریڑھ کی ہڈی کا ٹیڑھا پن (Scoliosis) شامل ہیں، جن کے لیے فوری طبی توجہ اور علاج ناگزیر ہے۔ اطلاعات کے مطابق، سینے میں انفیکشن اور فضائی آلودگی کی خطرناک سطح کے باعث ان کی صحت مزید بگڑ گئی ہے۔ آخر ہماری انسانیت کہاں کھو گئی ہے؟ سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر، کسی بھی انسان کو بنیادی انسانی وقار، ہمدردی اور ضروری طبی سہولیات سے محروم نہیں رکھا جانا چاہیے۔ سیاسی اختلافات کو کبھی بھی بنیادی انسانی حقوق پر فوقیت نہیں دی جا سکتی، بالخصوص اس وقت جب ایک شدید علیل اور طبی طور پر کمزور انسان کی صحت اور زندگی داؤ پر لگی ہو۔ انسانی جان، عزتِ نفس اور بنیادی حقوق ہر قسم کی سیاسی وابستگی اور اختلاف سے بالاتر ہیں۔
46
2,206
20
4,982
88,834
The most important thing to find out is why the Intake pit section caved in, allowing debris n water to rush into Tunnel 5 and the under-construction powerhouse. Those responsible among the contractor, consultants, and the project-executing authority shd be penalized. @wapda_pr
13
Height of idiocy is that the Failed Marshal calls this brain drain a brain gain.
13
Azhar Panni retweeted
پاکستان کا حقیقی مردِ مومن اور مردِ حُر۔۔۔ میرے مرشد نے 1200 دن کی قید کسی اخلاقی یا مالی جرم کے نتیجے میں نہیں کاٹی اسکا واحد جرم؛ ایک بےحس اور بزدل قوم کو شعور و آگاہی بانٹنے کے سوا کچھ نہیں۔۔۔!!!
9
57
1
107
855
اللہ کیپٹن جاذب رحمان کی شہادت قبول فرماۓ۔ اور اسی طرح ۹ مئی، ۲۶ نومبر، مریدکے اور راولاکوٹ کے پاکستانی شہیدوں کے درجے بھی بلند کرے جو پاک فوج میں جاذب کے ساتھیوں کے ہاتھوں گولیوں کا نشانہ بنے ہیں۔
میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ تھا ۔جب وہ فوج میں بھرتی ہوا تو ہمارے گھر کے پورچ میں اسکی کروڑوں روپے مالیت والی کئی قیمتی کی گاڑیاں کھڑی تھیں جبکہ اسکی فوج میں تنخواہ صرف 50 ہزار تھی وہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہیید ہوا اور فوج نے اسکے کاغذات ہمارے سامنے رکھے ۔۔۔جتنی اسکی تنخواہ تھی اتنا تو شاید میرا بیٹا فوج میں جانے سے پہلے دو دن میںخرچ کرتا تھا ، اللہ نے اسے امیر کبیر خاندان میں پیدا کیا مگر اس کے اندر دولت سے لطف اندوز ہونے اور عیاشیوں کی امنگ نہیں تھی بلکہ فوج میں بھرتی ہونے اور وطن کی خاطر لڑنے کا شوق موجود تھا ۔ اسکا جوائننگ لیٹر آیا تو اسکے زمین قدم پر نہ ٹکتے تھے لگتا تھا کہ اسے دنیا کی سب سے قیمتی خزانہ مل گیا ہو۔۔۔۔ فوجی کی قربانیوں اور جذبے کو تنخواہوں اور مراعات کے پلڑے میں تولنے والے کیا جانیں ، فوجی کیا ہوتا ہے اور شہا۔دت کا مزہ کیا ہے ۔ یہ سب جاننے کے لیے انہیں میرے بیٹے کی طرح شہیید ہونا پڑے گا یا کم سے کم فوج میں جانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہیید کی والدہ کی رلا دینے والی باتیں ۔۔۔
7
Azhar Panni retweeted
عمران خان کا اعلیٰ عدلیہ کے چیپ جسٹسز کو کھلا خط۔۔۔ آئیں ملکر پاکستانی عدلیہ کی نمازِ جنازہ ادا کریں مرحومین نے زندگی بھر انصاف فروشی اور بدمعاشیہ کی دلالی کی۔۔۔!!!
8
20
55
1,085
Azhar Panni retweeted
58
1,932
10
5,355
53,134
یزیدِ ثانی، فارم-47 کی غیر منتخب حکومت، کینگرو ججوں اور بکاؤ میڈیا نے دنیا کی چند ساعتوں کے مزے کو آخرت کے انجام پر ترجیح دی ہوئی ہے۔
2
63
مولوی تصدق کو دعا کرنے چاہیے تھی کہ اللہ یہودیوں کے ساتھ ان کے دوستوں اور خیرخواہوں کو بھی تباہ کرے۔ جو متفق ہیں وہ ریٹویٹ کریں۔
11