عزیز جاں 🔥 (@Azkkohii) profile picture

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔

کوہستان پاکستان 🇵🇰
Joined April 2026
Photo by عزیز جاں 🔥 (@Azkkohii)Photo by عزیز جاں 🔥 (@Azkkohii)Photo by عزیز جاں 🔥 (@Azkkohii)Photo by عزیز جاں 🔥 (@Azkkohii)Photo by عزیز جاں 🔥 (@Azkkohii)Photo by عزیز جاں 🔥 (@Azkkohii)Photo by عزیز جاں 🔥 (@Azkkohii)Photo by عزیز جاں 🔥 (@Azkkohii)Photo by عزیز جاں 🔥 (@Azkkohii)Photo by عزیز جاں 🔥 (@Azkkohii)
میں صبر کے سفر پر ہوں میرا منزل الحمد اللہ ہوگا انشاءاللہ #اردو_زبان #محفل_سخن
3
6
9
79
کوئی بات نہیں صبر کرو اور اپنے اللّٰہ پر یقین رکھو وہ سب کچھ ٹھیک کریں گا انشاءاللہ 🌻🤲 #اردو_زبان #محفل_سخن
1
5
6
40
🌿 آج جمعہ کا بابرکت دن ہے 🌿 درودِ پاک پڑھیں، دعا کریں اور اللہ کے قریب ہو جائیں 🤲 اللہ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین #اردو_زبان #محفل_سخن
1
7
8
92
*مجھے نہیں پتا کہ زندگی ہم سے کیا چاہتی ہے۔ ہم ایک الجھے ہوئے ذہن، ٹوٹے ہوئے دل، تھکے ہوئے جسم اور تنہا وجود کے ساتھ زندگی کا ساتھ نبھا رہے ہیں، یہ جانتے ہوئے بھی کہ زندگی بے وفا ہے۔* #اردو_زبان #محفل_سخن
1
7
10
56
*ہمیں اپنی حِفاظت خود ہی کرنی پڑتی ہیں* *پھر چاہے وہ کردار کی ہوں یا ذہن کی ۔۔۔۔* *آج کل محبت بھی لوگ مطلب کی کرتے ہیں ❤️‍🩹🙂* *جہاں مطلب ختم وہیں محبت ختم .....💔🥲* #اردو_زبان #محفل_سخن
1
5
8
69