Pinned Tweet
پاکستان کی عدالتیں دنیا میں ایسے ہی 139ویں نمبر پر نہیں جہاں پر فیصل واوڈا کے کہنے کے مطابق گھر میں بیٹھ کر نواز شریف کی جعلی رپورٹس بنائے اور ان کو لندن فرار کروا دیا لیکن عمران خان بشری بی بی اعجاز چوھدری علی وزیر یا جتنے بھی سیاسی قیدی ہے علاج سے محروم رکھا جا رہا ہیں ۔
پنجاب حکومت کے دائرہ اختیار میں اۤنیوالے راولپنڈی(کی اڈیالہ جیل) میں 2 لوگوں کی اۤنکھیں ضائع ہو رہی ہیں مگر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔لاہور میں کوٹ لکھپت جیل میں اعجاز چوہدری خدانخواستہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے کے قریب ہے، انکے گردے سٹیج تھری پر اۤگئے ہیں لیکن کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔اس حکومت کی نیت ہی یہ ہے کہ اگر عمران خان کو گرا لیا، وہ جیل میں ہے تو سب اچیو کر لیا: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
Bakhtiar Afridi retweeted
Where is CM Sohail Afridi?
It’s been 44 days since the elected chief minister of Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province, @SohailAfridiISF was abducted and disappeared after the imposition of military’s governor rule.
#EndEnforcedDisappearances
Bakhtiar Afridi retweeted
خیبرپختونخوا میں گزشتہ 44 روز سےغیر جمہوری گورنر راج نافذ ہے۔ منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی اور پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر خان کی جبری گمشدگی اور عدالتی احکامات کے باوجود عدالت میں پیش نہ کیا جانا آئین، قانون اور عوامی مینڈیٹ پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ لاکھوں ووٹ لینے والے نمائندوں کو منظر سے ہٹا کر ایک ایسے گورنر کو صوبے پر مسلط کر دیا گیا ہے جسے عوام نے کبھی منتخب نہیں کیا۔
دوسری جانب صوبے کے وسائل اور اختیارات کے ساتھ کھلواڑ جاری ہے، جبکہ پی ٹی آئی دور کے منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگانے والوں کو ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام عمران خان سے منسوب ہونے پر بھی تکلیف ہے۔ حالانکہ عمران خان کی پہچان کسی تختی کی محتاج نہیں، وہ دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان ہیں۔
سب سے اہم سوال یہ ہے کہ اگر گورنر راج دہشت گردی کے خاتمے کے لیے لگایا گیا تھا تو صرف 44 دن بعد اسی صوبے میں پی ایس ایل میچز کا انعقاد کیسے ممکن ہو رہا ہے؟ 2025 میں بھی یہاں نیشنل کرکٹ ٹورنمنٹ کے میچز ہو چکے ہے۔
حقیقت واضح ہے: دہشت گردی کو جواز بنایا گیا، مگر اصل نشانہ عمران خان کی منتخب حکومت، عوامی مینڈیٹ اور خیبرپختونخوا کے حقوق تھے۔
Bakhtiar Afridi retweeted
آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
پی ٹی آئی جمرود کے کارکن اسرار آفریدی کا گلے میں روٹیاں لٹکا کر جمرود پریس کلب کے باہر احتجاج
اختیار وکی روٹی مہنگی ہونے پر احتجاج کرتا تھا آپ تھیلہ چار ہزار کا ہے اب وہ کہاں ہے؟ پہلے تو سب کا ذمہ دار سہیل آفریدی اب تو ا سکو ہٹا دیا ہے اب کیوں مہنگائی ہے؟
اسرار آفریدی
Bakhtiar Afridi retweeted
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کہاں ہیں؟
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے منتخب وزیراعلیٰ، @SohailAfridiISF کو فوجی گورنر راج کے نفاذ کے بعد اغوا اور لاپتہ کیے ہوئے 44 دن گزر چکے ہیں۔
#EndEnforcedDisappearances
Bakhtiar Afridi retweeted
ریڈیو پاکستان مقدمہ | انسدادِ دہشتگردی عدالت پشاور
ریڈیو پاکستان کیس میں آج انسدادِ دہشتگردی عدالت پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور عامر چمکنی کی جانب سے ایڈووکیٹ انعام یوسفزئی نے ایک متفرق درخواست دائر کی، جس میں عدالت کو مؤقف پیش کیا گیا کہ دونوں خود روپوش نہیں ہوئے بلکہ انہیں غیر قانونی طور پر لاپتہ کیا گیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ جب تک ان کی عدم دستیابی کی اصل وجوہات سامنے نہیں آتیں، انہیں اشتہاری قرار دینے سے متعلق عدالتی کارروائی معطل رکھی جائے۔
سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا کے حوالے سے بھی عدالت سے استدعا کی گئی کہ ریاست سے ان کی موجودہ صورتحال اور دستیابی کے متعلق رپورٹ طلب کی جائے، تاکہ حقائق عدالت کے سامنے آ سکیں۔
Bakhtiar Afridi retweeted
ڈھائی سو ججز ہیں، حیرت ہوتی ہے، ڈیڑھ لاکھ وکلاء موجود ہیں، حیرت ہوتی ہے۔ایک 75 سالہ بہن انصاف کے مارے مارے پھر رہی ہے، 60 دن سے زیادہ جیل میں گزار بیٹھی ہے۔یہ عدلیہ ظالم کو نہیں روک سکا، یہ عدلیہ مظلوم کو انصاف نہیں دے سکا۔
بیرسٹر گوہر علی
Bakhtiar Afridi retweeted
کامران بنگش ہمارے منتخب ایم پی اے ہیں مگر اسٹیبلشمنٹ نے ایسے بدبودار کردار جو کہ ۵ وے نمبر پر تھے اور علاقے میں بھی کوئی ان کو پسند نہیں کرتا۔
کامران بنگش کو پارٹی کا ساتھ نہ چھوڑنے کی سزا دی گیی ۔ آج کامران بنگش ہری پور جیل میں پچھلے 6 دن سے ناکردہ جرم کی قید کاٹ رہے ہیں۔
Bakhtiar Afridi retweeted
آج بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کے بیانات سے ایک بات واضح ہو گئی ہے کہ PTI مزید صوبوں کے قیام کے لیے مجوزہ ریفرنڈم کو تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں، دونوں رہنماؤں نے اس ریفرنڈم کو غیر آئینی قرار دے کر عاصم منیرکے اس منصوبے کی کھل کر مخالفت کر دی ہے
اسٹیبلشمنٹ کی حمایت یافتہ جماعتوں کے پاس نہ وفاق میں دو تہائی اکثریت ہے اور نہ ہی متعلقہ صوبائی اسمبلیوں میں، دوسری طرف یہ تاثر مسلسل موجود رہا ہے کہ PTI کے اندر عسکری ونگ کو جرنیل صوبوں کی مخالفت کرنے والی پارٹیوں خصوصاً PPP پر دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، حالیہ دنوں میں ان عناصر کی سرگرمیوں میں اضافے کے باوجود دو تہائی اکثریت کا آئینی مسئلہ اپنی جگہ برقرار ہے
بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کی ریفرنڈم کی دوٹوک مخالفت، اور لطیف کھوسہ کے مطابق مزید صوبوں کے قیام پر عمران خان کی جانب سے اپنی رائے محفوظ رکھنا، اس منصوبے کے سامنے مزید سیاسی رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے
حالیہ دنوں میں PTI کے اندر سے جرنیلوں کے اس منصوبے کی حمایت پر بیرسٹر علی ظفر، مشال یوسفزئی، علی محمد خان، شوکت یوسفزئی، بیرسٹر سیف کو ایکٹو کیا گیا تھا
فواد چوہدری محمود مولوی، فیصل واڈا اور شیرافضل مروت جیسے کردار پریس کانفرس اور TV شوز کی صورت میں حمایت کر رہے تھے
اصل مسئلہ یہ ہے کہ ریفرنڈم کا راستہ اختیار کرنے سے آئینی ترمیم کے لیے درکار دو تہائی اکثریت کی شرط ختم نہیں ہو جاتی، سیاسی حمایت کے بغیر اس منصوبے کو آئینی شکل دینا ایک بڑا چیلنج رہے گا
Bakhtiar Afridi retweeted
جب 2013 میں پی ٹی آئی نے حکومت سنبھالی تو پورے صوبے میں محکمہ کھیل کے پاس صرف 17 معیاری سہولیات موجود تھیں جبکہ 36 تحصیلوں میں کھیل کا ایک بھی میدان نہیں تھا مگر 13 برسوں میں پی ٹی آئی نے کھنڈرات بنے ارباب نیاز اسٹیڈیم کو ازسرِنو تعمیر کر کے 30 ہزار تماشائیوں کی گنجائش والا جدید اسٹیڈیم بنایا، حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس کو قبضہ مافیا اور شادی ہالز سے واگزار کرا کے اس کے اندر 10 ہزار سے زائد گنجائش کا بالکل نیا انٹرنیشنل حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کیا۔ پشاور سے باہر صوابی اسپورٹس کمپلیکس (بام خیل) بنایا، نوشہرہ (پیر سباک، پہاڑی کٹی خیل اور جہانگیرہ) میں نئے اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کیے، چارسدہ میں عبدالولی خان اسپورٹس کمپلیکس مکمل کیا، مردان اسپورٹس کمپلیکس کو عالمی معیار کی سنتھیٹک ہاکی ٹرف اور خواتین کے انڈور ایرینا سے اپ گریڈ کیا، سوات میں سنتھیٹک ہاکی ٹرف کے ساتھ ساتھ پاکستان کے پہلے بلند ترین کالام کرکٹ اسٹیڈیم کا آغاز کیا، دیر، چترال، مانسہرہ، ہری پور اور بٹگرام میں تحصیل اسٹیڈیمز بنائے، کوہاٹ، بنوں اور ڈی آئی خان میں ٹارٹن ایتھلیٹک ٹریکس اور ہاکی ٹرف بچھائیں، کرک میں کرپالی کرکٹ گراؤنڈ اور لکی مروت میں سرائے نورنگ گراؤنڈ تیار کیا، ٹانک اسپورٹس کمپلیکس کا آغاز کیا، اور 1,000 پلے گراؤنڈز منصوبے کے تحت بندوبستی اضلاع سمیت قبائلی اضلاع خیبر، مہمند، کرم، اورکزئی اور وزیرستان میں سینکڑوں یونین کونسل گراؤنڈز قائم کیے۔ گورنر صاحب، آپ پشاور میں کسی گیٹ کا نام تو بدل سکتے ہیں، لیکن کے پی کے کونے کونے میں 13 سالوں کے دوران بنائے گئے کھیلوں کے انفراسٹرکچر کو نہیں مٹا سکتے۔
Today, we are restoring the historic name of Arbab Niaz Stadium, reversing PTI’s decision to rename it Imran Khan Stadium. In 13 years, despite Khyber Pakhtunkhwa’s immense sporting talent, PTI could not build a single new cricket stadium, even though the Pakistan cricket team boasts a significant number of Pathan players. Yet, they were quick to rename the one we already had. This is about preserving Peshawar’s history, respecting its heritage and honouring those who have genuinely contributed to the province’s sporting legacy through their work and achievements.
تم انتہائی بغیرت اور بےشرم انسان دہشتگردوں کا مقابلہ پی ٹی آئی کا کام ہے ؟ تم لوگوں کو اب گولڈ مائننگ یاد ائی اگر گولڈ مائننگ سے پیسہ افغانستان جاتا ہے تو ثبوت دکھاؤ خیبر پختون کی عوام تم پر اور تمہارے سہولت کاروں پر لعنت بھیجتی ہیں 🖐️🖐️
گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کرنے میں 99 فیصد کردار پی ٹی آئی کا تھا۔ پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف ریاست کے ساتھ کھڑی نہیں ہوئی تھی۔ نہ شہداء کو اون کر رہے تھے اور نہ ہی دہشت گردی کے خلاف جنگ کو۔
میری پولیس کو اگر 40 ارب روپے چاہئیں تھے تو انہوں نے پولیس کو صرف 1.2 ارب روپے دیے۔ پولیس کو اِکوپ نہیں کرتے تھے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ دہشت گردوں کو اِکوپ کرتے تھے۔
غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ جو گزشتہ 13 سال سے جاری تھی، اُس کا 80 فیصد پیسہ افغانستان دہشت گردوں کے پاس جا رہا تھا۔ غیر قانونی مائننگ کی چوکیداری ٹی ٹی پی کر رہی تھی ،تو وہ کون کروا رہا تھا؟ انہی کی حکومت کروا رہی تھی
5
Bakhtiar Afridi retweeted
روزی اللہ کے ہاتھ میں ہے، کرکٹ بورڈ کے ہاتھ میں نہیں! محمد رضوان کا ایسا جواب کہ دل جیت لیے!
سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر کیے جانے کے بعد جب محمد رضوان سے سوال کیا گیا کہ انہیں بورڈ کے معاہدے سے نکال دیا گیا ہے تو رضوان مسکرائے اور ایسا جواب دیا جو ان کے کردار اور تربیت کی عکاسی کرتا ہے۔
محمد رضوان نے کہا:
روزی کا رازق اللہ ہے، کرکٹ بورڈ نہیں! میری جتنی روزی کرکٹ بورڈ کے ساتھ تھی، شاید میں وہ کھا چکا ہوں۔ اب اللہ نے میرے لیے کوئی اور دروازہ کھول دیا ہوگا۔ مجھے کرکٹ بورڈ سے کوئی شکایت نہیں۔
ذرا سوچیں! ایک ایسا کھلاڑی جس سے پہلے کپتانی چھینی گئی، پھر ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے باہر کیا گیا، ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم سے بھی دور کر دیا گیا، اور اب سینٹرل کنٹریکٹ سے بھی محروم کر دیا گیا۔
اتنا سب کچھ ہونے کے باوجود نہ تلخ لہجہ، نہ شکوہ، نہ کسی کے خلاف محاذ آرائی!
سچ پوچھیں تو محمد رضوان کے ساتھ پیش آنے والے حالات پر بہت سے لوگ اپنا ردعمل دیتے، مگر رضوان نے صبر، وقار اور اللہ پر بھروسے کی مثال قائم کی۔
**عہدے چھن سکتے ہیں، معاہدے ختم ہو سکتے ہیں، لیکن انسان کا کردار اور تربیت اس کی اصل پہچان ہوتے ہیں!
سلام ہے محمد رضوان اور ان کی تربیت کرنے والوں کو۔ کمال کا انسان!
#cricket #pakistancricket #PCB
Bakhtiar Afridi retweeted
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨
عمران خان کے دل کو ناقابلِ تلافی نقصان سے بچانے کے لیے ان کا چند دنوں کے اندر کسی ماہرِ امراضِ قلب سے معائنہ کرانا ضروری ہے۔
کیونکہ عمران خان کا بلڈ پریشر خطرناک حد تک بڑھا ہوا ہے اور قابو میں نہیں آ رہا
Bakhtiar Afridi retweeted
Peshawar Blues:
Matches played-4
Won-3, Draw-1
Rizwan:388 runs,Average: 97
Who would believe someone coming from that much harassment,injustice could stand so strong?It takes a lot of guts and a whole heart.Improving his game too.Straight drive,Cover drive,Pull,Sweep..Proud of u
Bakhtiar Afridi retweeted
43 دن گزر چکے ہیں، مگر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی اور صوبائی صدر جنید اکبر خان کے غیر غیرقانونی اغواہ کرنے والے یاد رکھیں کہ جبر، فسطائیت اور اوچھے ہتھکنڈوں سے عوامی نمائندوں کو جھکایا نہیں جا سکتا۔
یہ منتخب افراد کی حراست نہیں، بلکہ خیبرپختونخوا کے عوامی مینڈیٹ، آئین اور جمہوریت پر کھلا حملہ ہے۔ یہ ظلم مزید برداشت نہیں کیا جائے گا، پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو فوری رہا کرو!
Bakhtiar Afridi retweeted
🚨 Another Rizwan masterclass 🚨
Muhammad Rizwan has scored 4th 50+ score in 4th first class match since his comeback. He scored 66 not out while chasing in a low scoring match to help his team win.
Peshawar is still unbeaten and he is leading from the front.
Bakhtiar Afridi retweeted
سنا تھا قیامت کے دن باپ بیٹے کو اور بیٹا باپ کو نہیں پہچانے گا، لیکن یہاں تو قیامت سے پہلے ہی قیامت کا منظر برپا ہے، کوئی کسی کو اپنا ماننے کو تیار نہیں، کسی کو معلوم نہیں کون کس کا ہے، کون کس کے حکم پر چل رہا ہے اور کون کس کی نمائندگی کر رہا ہے
شازیہ مری کہتی ہیں فیصل کریم کنڈی ہمارے نہیں، فوج کے ہیں، ن لیگ کہتی ہے وہ وفاق کے نہیں PPP کے ہیں، فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں زرداری کا لگایا ہوا ہوں
رانا ثناء اللہ کہتے ہیں مولانا فضل الرحمان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں، سب ادارے کر رہے ہیں، حذیفہ رحمان کہتے ہیں اداروں کا کوئی تعلق نہیں، سب کچھ ہماری مرضی سے اور آئین کے مطابق ہو رہا ہے
احسن اقبال کہتے ہیں مزید صوبے بننے چاہییں، میں نے چودہ صوبوں کا مسودہ بھی دیکھا ہے، رانا ثناء اللہ کہتے ہیں ابھی تک کسی نے کسی سے صوبوں کی بات ہی نہیں کی، جبکہ عطا تارڑ کہتے ہیں اس معاملے پر ریفرنڈم ہونے والا ہے
طلال چوہدری کہتے ہیں محسن نقوی ن لیگ کے سینیٹر ہیں، رانا ثناء اللہ کہتے ہیں محسن نقوی ہمارے سینیٹر نہیں، اور محسن نقوی کی باتیں سن کر لگتا ہے کہ وہ خود بھی کسی کو اپنا ماننے کے لیے تیار نہیں
مشال یوسفزئی کہتی ہیں عمران خان نے جیل سے مزید صوبوں کے حق میں ووٹ دینے کا حکم دے دیا ہے، جبکہ لطیف کھوسہ کہتے ہیں عمران خان نے اس معاملے پر ابھی اپنی رائے ہی محفوظ رکھی ہوئی ہے
پاکستان کی تاریخ میں جو کنجر خانہ اس وقت عاصم منیر نے کھول رکھا ہے اس کی مثال نہیں ملتی پورے ملک کو ایک کھچ خانہ بنا کر رکھ دیا اس کھچ نے
Bakhtiar Afridi retweeted
🚨 No Central contract for Rizwan 🚨
Muhammad Rizwan has not been given a central contract after having one bad year.
Some players get Top centeral contracts after failing for more than 3 years, this is clear disliking and likings of PCB.
محمد رضوان کو پہلے ٹی 20 ٹیم سے نکالا گیا پھر او ڈی ائی کی کپتانی چھین لی گئی پھر چلتے ہوئے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان بیجھ دیا گیا اس کے بعد الزامات کی بارش کی گئی اس سب سے دل ٹھنڈا نہیں ہوا اب سینٹرل کنٹریکٹ سے بھی نکالا گیا اور کتنا ظلم کرو گے بےشرموں
#WeStandWithMuhamnadRizwan
8
Bakhtiar Afridi retweeted
WHAT IS THE FAULT OF MOHAMMAD RIZWAN? 😡🇵🇰
What punishment is he being given?
The man who always gave 100% for Pakistan, won matches single-handedly!
Why is he NOT in the Central Contract?
This is INJUSTICE!
Bakhtiar Afridi retweeted
Stop making a mockery of Pakistan. Stop risking Imran Khan’s life. Implement the August 18th order of the Supreme Court!
#ImranKhanWantsJustice






























