Pinned Tweet
حضُورﷺنےاپنےایک صحابی کوزکوٰةاکٹھی کرنےکےلئےکسی علاقےمیں بھیجاجب وہ واپس آئےتوکہایہ ہےآپکی زکوٰةاوریہ ہیں میرےتحفےتوحضُورﷺنےیہ بات سن کرممبرپرچڑھ کرخطبہ دیافرمایاکہ تم اگراپنےماں باپ کےگھرمیں ہوتےتومیں دیکھتاتمہیں یہ تحفےکون دیتاجوحکمران تنخواہ لیتاہےتواس پرایک سوئ بھی حرام ہے۔
Ch Mubeen Gujjar retweeted
۲۰۲۰ میں اپنے اپنی بیروزگاری کے دوران اغوا اور بازیابی کے بعد
ایک بار جب میرا اور ایک سینئیر صحافی کا وزارت داخلہ کی لفٹ
میں شیخُ صاحب سے آمنا سامنا ہو گیا تو شیخ صاحب نے مجھے دیکھ
کر انتہائی گھمنڈ اور تمسخرانہ انداز میں بولا "تینوں سمجھاداں ساں کے
پنگے نہ لیا کر"
پھر سپریم کورٹ کے پریس روم میں دیگر صحافیوں کے سامنے اُسی
لہجے میں کہا کہ "ایک روز توں میرے کول آئینگا۰" میں نے کہا شیخ
صاحب اللہ نہ کرے ایسا وقت آئے۔
گیٹ نمبر چار کے پنگوڑے سے ملنے کا فخر سے دعوہ کرنے والے
اور جنرل مشرف جیسے آمر کاُپراپیگنڈا وزیر رہنے والے اس شخص
کے آنسوؤں کو دیکھ کر انسان بے ساختہ اللہ تعالیٰ سے معافی کا
طلبگار ہو جاتا ہے۔
ھر انسان ٹوٹ چکا ہے شیخ صاحب بہت اندر سے دل سے خالی ہو گئے ہیں انسان مجبور ہے کہہ کچھ نہیں سکتا اندر ہی اندر سے خود کو کھا
جاتا ہے جیسے شیخ صاحب مجھے نہیں دیکھنی چاہیے تھی یہ ویڈیو 💔🥲🥲 nitter.gq/saleemspeaks2/status/2…
آج سے ٹھیک 27 سال پہلے آج ہی کے دن 12 اکتوبر 1999 کو اسوقت کے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کی عوامی ووٹوں سے منتخب چاروں صوبوں اور وفاق میں دو تہائ اکثریت کی حکومت کو اپنے فوجی بوٹوں تلے روند کر ملک میں مارشل لاء لگا دیا تھا
#تاریخ_پاکستان
Ch Mubeen Gujjar retweeted
اللہ تعالیٰ نے مکہ مدینہ کی حفاظت کا زمہ خود لیا ہے ۔۔۔ ان پر حملہ آور زمین سے آسمان تک عبرت کا نشان بنیں گے ، اللہ وسیلہ جسے بھی بنائے ۔۔۔
ان شاءاللہ ان مجوسیوں فتنوں غلیظ شیطانوں کا انجام ہم ضرور دیکھیں گے
Ch Mubeen Gujjar retweeted
In the light of this report Executive Director of PIMS should be fired because this report clearly says that life-safety arrangements in PIMS were compromised not as per standard requirements.
Ch Mubeen Gujjar retweeted
صُوبہ اسلام آباد کے رہائشی ۔۔۔
صدر
وزیر اعظم
نائب وزیر اعظم
سینیٹ چیئرمین
سپیکر قومی اسمبلی
چیف جسٹس پاکستان اور ججز
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور ججز
چیف جسٹس اسلام آباد اور ججز
وزیر صحت
وزیر داخلہ
وزیر خارجہ
وزیر دفاع
وزیر تعلیم
فیلڈ مارشل/چیف آف ڈیفنس فورسز/آرمی چیف
ائیر چیف مارشل
نیول چیف
ڈی جی آئی ایس آئی
چیف الیکشن کمشنر
100 سینیٹرز
336 ممبران قومی اسمبلی
کمشنر
ڈپٹی کمشنر
سی ڈی اے چیئرمین
آئی جی پولیس
درجنوں وزیر/مشیر
دسیوں درجن سینئیر بیوروکریٹس
جس دن ان سب کے بچے اسلام آباد کے سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کرنا شروع کر دیں اور ان کا علاج اسلام آباد کے دونوں سرکاری ہسپتالوں میں ہونا شروع ہو جائے تو سارے پاکستان میں حالات بہتر ہو جائیں گے۔ پھر جتنے چاہے صوبے بنا لیں۔
Ch Mubeen Gujjar retweeted
پمز ہسپتال اسلام آباد کا آج کا واقعہ بہت ہی افسوسناک دل دہلا دینے والا ہے۔
کب سے بتا رہے ہیں کہ اسلام آباد کا خیال کیجئے یہاں پر تمام انفرا سٹرکچر تباہ ہو چُکا، رشوت کے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا، ہر طرف نا اہلی کا راج ہے۔
پُوری دُنیا کی صُلح کروا رہے ہیں اور اپنے دارالحکومت کا حال شرمناک۔
اتنا لکھنے اور بولنے کا فیصلہ سازوں پر کیا اثر ہوا؟
Ch Mubeen Gujjar retweeted
اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ناخوشگوار واقع پیش آیا ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کے ساتھ بدتمیزی ہوئی اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا پھر وہاں یہ واقعہ ہو گیا فوجی افسر کوانکے ادارے نےتحویل میں لیکرانکوائری شروع کر دی ہےفوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر افسر کےخلاف سخت کارروائی ہو گی
Ch Mubeen Gujjar retweeted
اپر دیر کے اس نوجوان طالب علم کے جذبات سن کر دل خوشی اور فخر سے بھر گیا! اس کی باتوں نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ اگر پاکستان کے نوجوانوں کو مایوسی کے بجائے امید، نفرت کے بجائے علم اور انتشار کے بجائے اتحاد کا پیغام دیا جائے، تو وہ بلند ترین پرواز بھر سکتے ہیں اور دنیا کا ہر مقام حاصل کر سکتے ہیں۔یہ شاہین ہی پاکستان کا اصل مستقبل اور پہچان ہیں۔
مجھے فخر ہے کہ میں ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور ان کے خوابوں کو سچ کرنے میں اپنا ایک چھوٹا سا کردار ادا کر رہا ہوں!
Ch Mubeen Gujjar retweeted
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تاجروں اور صنعتکاروں سے پارلیمانی نظام کی فنڈنگ بند کر کے صدارتی نظام کے لئیے فنڈنگ شروع کرنے کا کہہ دیا۔ ایسے سیاسی یتیموں کی پارلیمنٹ اور پارلیمانی نظام کے لئیے نفرت سمجھ آتی ہے۔
Ch Mubeen Gujjar retweeted
پنجاب پولیس میں کالی بھیڑوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے اٹارنی جنرل کے گھر چھاپہ کسی غلط فہمی کا نتیجہ نہیں پنجاب پولیس اکثر جان بوجھ کر صرف چھاپے نہیں مارتی بندے بھی مار دیتی ہے بعد میں کہتی ہے غلطی ہو گئی راولپنڈی میں ارشاد خان قتل کیس میں CCD کا ایک SHO خود قتل کروانے میں ملوث ہے
Ch Mubeen Gujjar retweeted
Request to CM Maryam Nawaz
یہ دیرینہ مسئلہ عرصہ دراز سے آس پاس کے 4 گاؤں والوں کو درپیش ہے۔بیشمار درخواستیں ڈی سی آفس اور MNA جہلم جناب بلال اظہر کیانی صاحب کو دی گئ لیکن اس مسئلہ کا حل نا نکالا گیا۔ہماری ریکوسٹ ہے CM صاحبہ سے کہ اس پر نوٹس لیا جائے۔
بمقام ۔خاجی آئمہ جہلم
Ch Mubeen Gujjar retweeted
BREAKING
Pakistan has issued one of its strongest statements since the Iran-US conflict began, warning that any hostile act against Pakistani-flagged vessels or Pakistan's maritime interests will be treated as a grave threat to its national security.
Islamabad said it reserves the right to take "all necessary measures, including lawful use of force" in self-defence, while condemning Houthi threats against Saudi Arabia and commercial shipping in the Red Sea. It also reaffirmed its unwavering support for the Kingdom's security and sovereignty.
Ch Mubeen Gujjar retweeted
Millions of hands were raised in prayer all over the world for Spain's victory. Viva Espana viva Palestine
Ch Mubeen Gujjar retweeted
I congratulate Spain on its well-deserved victory in the FIFA World Cup 2026. The Spanish national team displayed exceptional skill, unity, discipline, and teamwork throughout the tournament.
I extend my heartiest felicitations to President Donald Trump and the people of the United States, on the exceptional arrangements and successful hosting of this historic tournament. I also express my appreciation to the governments and peoples of Mexico and Canada for their excellent partnership in hosting the FIFA World Cup with such distinction.
I commend FIFA President Gianni Infantino and the entire FIFA team for their efforts in organizing this mega event, which will undoubtedly strengthen football’s stature as a truly global sport.
Once again, the FIFA World Cup has reminded us that sport is a universal language - one that transcends borders and inspires humanity. May this spirit of friendship and unity continue to guide us long after the final whistle.
@realDonaldTrump @MarkJCarney @Claudiashein @sanchezcastejon @FIFAWorldCup
Ch Mubeen Gujjar retweeted
فلسطین کےاوپر ہونے والےاسرائیلی مظالم کےخلاف یورپ کاواحدملک سپین تھاجس نےفلسطینیوں کی کھل کرحمایت کی اور اسرائیلی بحری جہازوں پر اپنے ملک سے گزرنے پہ پابندی لگائ آج امریکہ سمیت #FIFAW نےملکرفٹ بال ورلڈکپ میں سپین کو فائنل ہروانے کی پوری کوشش کی مگر سپین کو اللہ نے عزت سے نوازا🇪🇸
Ch Mubeen Gujjar retweeted
امریکہ اسرائیل سمیت پوری دنیا نے کوشش کی کہ سپین فٹ بال ورلڈ کپ نہ جیت سکے مگر جسے اللہ جتوانا چاہے اسے کوئ ہرا نہیں سکتا اور اللہ جسے چاہے عزت دے
سپین زندہ باد 🇪🇸پاکستان پائندہ باد🇵🇰
#FIFAW #fifadünyakupası #fifa_scandals #Spain
#Espania #FIFA2026
Ch Mubeen Gujjar retweeted
🇵🇸 ❤️💛🇪🇸
Prime Minister Benjamin Netanyahu met in his office with the Ambassador of Argentina to Israel, Rabbi Shimon Axel Wahnish, and wished great success to the Argentine national team in the World Cup final taking place tomorrow.
Ambassador Wahnish presented the Prime Minister with an audio greeting from the President of Argentina, Javier Milei: "You are my friend, always supporting us. I was happy to hear that you are rooting for Argentina because of me."
Prime Minister Netanyahu replied to President Milei: "Javier, you are a friend. A true friend. You are a great friend, we support you, we support Argentina in so many ways, including tomorrow. Good luck!"
Ch Mubeen Gujjar retweeted
¡¡SOMOS CAMPEONES DEL MUNDO!! 🇪🇸
¡Enorme nuestra Selección!
Gracias, equipo.
⭐️⭐️ ¡¡𝗦𝗢𝗠𝗢𝗦 𝗕𝗜𝗖𝗔𝗠𝗣𝗘𝗢𝗡𝗘𝗦 𝗗𝗘𝗟 𝗠𝗨𝗡𝗗𝗢!!
#VamosEspaña | #CopaMundialFIFA
امریکہ اسرائیل سمیت پوری دنیا نے کوشش کی کہ سپین فٹ بال ورلڈ کپ نہ جیت سکے مگر جسے اللہ جتوانا چاہے اسے کوئ ہرا نہیں سکتا اور اللہ جسے چاہے عزت دے
سپین زندہ باد 🇪🇸پاکستان پائندہ باد🇵🇰
#FIFAW #fifadünyakupası #fifa_scandals #Spain
#Espania #FIFA2026

























