Official Twitter Account for the updates of the Chief Secretary, Government of Khyber Pakhtunkhwa Dr. Muhammad Fakhare Alam Irfan.

Peshawar, Pakistan
Joined September 2021
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa retweeted
🚨 پشاور رنگ روڈ پر تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن بھرپور انداز میں جاری صوبائی دارالحکومت پشاور میں ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر کی ہدایت پر رنگ روڈ کے مختلف علاقوں میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے کے لیے آپریشن تیزی سے جاری ہے۔@CSKPOfficial @infokpgovt
3
1
10
1,111
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa retweeted
ہم حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہے ایک فیملی ہے انکی بیٹی دبئی میں ہاسپٹل میں ہے سیریس کنڈیٹیشن ہے اگر ہو سکے تو انکے ارجنٹ ویزا کا لئے کچھ کردیں @TararAttaullah @BSWarraich @CMShehbaz
97
146
85
155
21,384
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa retweeted
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ اور وژن کے تحت شہریوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کا عمل مکمل ڈیجیٹل، آسان، تیز اور شفاف بنا دیا گیا۔ ▪️ محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا نے ڈرائیونگ لائسنس کا عمل مکمل ڈیجیٹل کر دیا ہے۔ ▪️ شہری دستک ایپ (Dastak App) کے ذریعے LTV، HTV اور PSV کمرشل کیٹیگریز کے لیے نئے، تجدید شدہ یا ڈپلیکیٹ ڈرائیونگ لائسنس کی درخواست دے سکتے ہیں۔ ▪️ درخواست دہندگان اپنی ذاتی معلومات درج کرنے کے بعد NADRA Pak ID App یا قریبی نادرا ای سہولت مرکز کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق مکمل کریں گے۔ ▪️ مقررہ فیس کی ادائیگی اور میڈیکل اپائنٹمنٹ کے بعد متعلقہ موٹر لائسنسنگ اتھارٹی سے منظوری حاصل کی جائے گی۔ ▪️ منظوری کے بعد اسمارٹ کارڈ کی فیس ادا کرکے الیکٹرانک ڈرائیونگ لائسنس (E-DL) حاصل کیا جا سکے گا، جو مکمل طور پر قانونی اور قابلِ قبول ہوگا۔ ▪️ اصل فزیکل ڈرائیونگ لائسنس کارڈ 3 سے 5 دن کے اندر فراہم کر دیا جائے گا۔ #KPGoodGovernance #DigitalKP #Dastak #KPTransport
77
88
207
10,357
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa retweeted
Dear Citizen, WSSP responded promptly to the water supply complaint at Canal Road, Danishabad. A water tanker was provided as an interim relief, while three suitable sites have been identified for reboring the existing tube well as a permanent solution. @CSKPOfficial
2
1
1
2
3,096
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa retweeted
Advisor to the Chief Minister on Finance, @MuzzammilAslam3 , and @CSKPOfficial , Shahab Ali Shah, planted a sapling in Peshawar to mark Pakistan's Independence Day, reaffirming the Government of Khyber Pakhtunkhwa's commitment to a greener, cleaner, and more sustainable future. 🇵🇰🌱 #IndependenceDay #KPGreenDrive #KPGreenIndependence
1
3
17
1,917
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa retweeted
عوام کی شکایات کا حل اور تجاویز حکومتِ خیبر پختونخوا کی اولین ترجیح ہے اور اسی سلسلے ميں فوری ازالے اور مؤثر رابطے کے لیے وزير اعلی خيبر پختونخوا کی ہدايت پر چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نے X (ٹوئٹر) کے ذریعے عوامی شکایات اور تجاویز کا نظام فعال کر دیا ہے تاکہ شہریوں سے براہِ راست رابطہ برقرار رکھا جا سکے۔ آپ کی شکايات اور رائے یا تجویز دینی ہو تو اپنی پوسٹ میں @CSKPOfficial کو ٹیگ کرتے ہوئے X پر شیئر کریں۔ حکومت خیبر پختونخواہ آپ کی شکایت یا تجویز فوری طور پر متعلقہ محکمے تک پہنچائے گی،تاکہ اس پر بلا تاخیر کارروائی شروع کی جائے، اور شکایات کوجلد از جلد حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے.
169
60
10
248
22,224
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa retweeted
Bannu belongs to the mothers, children and families dreaming of peace not to terrorists spreading fear through violence. #بنو_سے_دہشتگرد_نکالو #بنوں_عوام_پولیس_کےساتھ
1
4
512
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa retweeted
جو لوگ بنوں کے نوجوانوں کو بندوق کی طرف دھکیلتے ہیں، وہ ان کے دوست نہیں دشمن ہیں۔ عوام اب ان عناصر کو مسترد کر رہے ہیں۔ #بنو_سے_دہشتگرد_نکالو #بنوں_عوام_پولیس_کےساتھ
1
2
6
505
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa retweeted
بنوں کے نوجوان آج امن کے سفیر بنیں۔ سوشل میڈیا ہو یا گلی محلہ، ہر جگہ دہشتگردی کے خلاف واضح آواز اٹھانا وقت کی ضرورت ہے۔ #بنو_سے_دہشتگرد_نکالو #بنوں_عوام_پولیس_کےساتھ
2
3
9
489
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa retweeted
دہشتگرد خوف پھیلانا چاہتے ہیں، مگر بنوں کے عوام نے ہمیشہ ثابت کیا ہے کہ وہ اپنے شہر، اپنی مٹی اور اپنے امن کے لیے ڈٹ کر کھڑے رہتے ہیں۔ #بنو_سے_دہشتگرد_نکالو #بنوں_عوام_پولیس_کےساتھ
2
5
382
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa retweeted
Muhammad Faheem
@MeFaheemMay 23
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور ایمرجنسی چند روز قبل میری بیٹی کی طبیعت اچانک سے خراب ہوگئی اس کے پائوں میں شدید درد تھا جس کے باعث وہ کھڑی بھی نہیں ہو پا رہی تھی میں اسے قریبی لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور لے گیا ایمرجنسی پہنچتے ہی ایک “مددگار” میرے پاس آیا اور وہیل چیئر پیش کردی میں نے بیٹی کو اس میں بٹھا دیا اس نے پورے عمل میں میری مدد کی پرچی بنانے سے لیکر ڈاکٹر کا چیک اپ، ایکسرے اور پھر ٹیسٹ تک میں رہنمائی کی جب واپس بیٹی کو گاڑی میں بٹھایا تو میں نے اس کی مدد کرنا چاہی پلک چھپکتے وہ “مددگار” وہیل چیئر لے کے واپس چلا گیا اور مجھے اتنا موقع بھی نہ مل سکا کہ میں اس کا شکریہ ہی ادا کردوں کافی عرصے بعد جانا ہوا اور بہترین تجربہ ثابت ہوا
39
216
11
1,527
49,365
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa retweeted
ڈبلیو ایس ایس سی سوات کے صفائی اہلکار مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں میں ڈرینز کی صفائیوں میں مصروف ہیں۔ @CSKPOfficial @GovernmentKP @infokpgovt @LGKPGovt @KPChiefMinister @KPCMSCU @PMRUKP
1
1
4
706
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa retweeted
ڈبلیو ایس ایس سی سوات کا سنیٹیشن سٹاف پنجیگرام میں کلیکشن پوائنٹس کو کلیئر کرنے میں مصروف ہیں۔ @CSKPOfficial @GovernmentKP @infokpgovt @KPChiefMinister @LGKPGovt @KPCMSCU @PMRUKP
1
1
1,041
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa retweeted
Muhammad Faheem
@MeFaheemApr 4
پیپر لیک پر فوری ایکشن اساتذہ و ملازمین تک رسائی کیلئے کھلی کچہری عوامی شکایات کیلئے فیس بک لائیو فرنیچر فراہمی کیلئے فنڈز فراہمی سے عملی کام تک کمزور کارکردگی والے سکولوں کی نشاندہی اور آئوٹ سورسنگ خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کو جس طرح سیکرٹری محمد خالد متحرک طریقےسے چلا رہے ہیں اگر یہی رفتار برقرار رہی تو محکمہ میں اصلاحات عملی طور پر نظر آئیں گی
12
10
106
5,067
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa retweeted
Muhammad Faheem
@MeFaheemMar 15
خیبر پختونخوا میں گڈ گورننس اور پبلک سروس ڈیلوری کے تحت حاصل کئے گئے اہداف خیبرپختونخوا میں کیش لیس پیمنٹ انیشیٹیو کا آغاز خیبرپختونخوا ڈیجیٹل پیمنٹ ایکٹ 2025 کابینہ سے منظور 100 سے زائد عوامی خدمات ڈیجیٹائز ای سمری اور ای آفس کے اجراءسے اب تک 1500 سے زائد سمریاں اور 600 سے زائد فائلیں وصول اور بھیجی گئیں 150 بنیادی مراکز صحت اور رورل ہیلتھ سنٹرز کو ہمہ وقت چائلڈ برتھ سنٹرز میں تبدیل کر دیا گیا بی ایچ یوز اور آر ایچ سیز کے لیے 700 ڈاکٹروں کی کنٹریکٹ پر بھرتی کا عمل جاری خالی آسامیوں پر 2400 میڈیکل آفیسرز کی بھرتی کے لیے سمری منظور اگست تک 72 صحت سہولیات کی آئوٹ سورسنگ گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تحت سالڈ ویسٹ کولیکشن آئوٹ سورس کالام ، کاغان، کمراٹ اور گلیات کے لیے لینڈ یوز اور ماسٹر پلانز مرتب کرنے کا آغاز کمیونٹی بیسڈ رہائش کے لیے 15 کروڑ روپے کے بلا سود قرضے تقسیم ضم اضلاع میں گرافٹنگ کے ذریعے ڈیڑھ لاکھ جنگلی زیتون کو یورپی اقسام میں تبدیل کردیا گیا میکینائزڈ فارمنگ کے فروغ کے لیے کسانوں کو 200 مشینیں فراہم مقامی آبادی کی شراکت سے 700 واٹر کورسز کی اپگریڈیشن 3ہزار177 یتیم اور 3ہزار380 بیوہ خواتین کو ماہانہ 5 ہزار وظیفہ کی فراہمی 20 اسپیشل ایجوکیشن انسٹیٹیوٹس کی ری ویمپنگ 500 سرکاری سکولوں کی آئوٹ سورسنگ مکمل 3500 طلباءکو سکالرشپس فراہم کی گئی
6
22
134
5,898
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa retweeted
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ اور وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی ہدایات کے تحت حیات آباد فیز 6 کی مین نواب مارکیٹ روڈ پر نئی ایل ای ڈی سٹریٹ لائٹس نصب کر دی گئی ہیں۔ اس سے قبل یہاں 250 واٹ کی سوڈیم لائٹس نصب ۔ اب ان کی جگہ 120 واٹ کی 72 نئی ایل ای ڈی لائٹس نصب کی گئی ہیں جس سے نہ صرف بہتر روشنی میسر آئے گی بلکہ بجلی کے اخراجات میں بھی 50 فیصد سے زائد توانائی کی بچت حاصل ہوگی۔ @SohailAfridiISF @GovernmentKP @MeenakhanAfridi @CSKPOfficial @ZubairNiaziPAS
10
12
102
2,822
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa retweeted
Khyber Pakhtunkhwa’s Fencing Team delivered an outstanding performance at the 35th National Games 2025, showcasing remarkable skill, strategy, and sportsmanship. 🥇🤺
3
44
1,529
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa retweeted
چیئرمین عمران خان کا شروع کردہ صحت کارڈ خیبر پختونخوا کے غریب اور لاچار افراد کے لیے واقعی نئی زندگی اور امید کا ذریعہ بن رہا ہے۔ خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں صحت کارڈ نے اُن دلوں میں بھی امید کی روشنی جگا دی ہے جو علاج کے بھاری اخراجات سے ہمیشہ خوفزدہ رہتے تھے۔ حکومتِ خیبر پختونخوا کا یہ قابلِ ستائش قدم بے شمار کمزور اور مستحق خاندانوں کے لیے مضبوط سہارا ثابت ہو رہا ہے۔ جب مریض ایک لاکھ روپے سے زائد کا علاج بالکل مفت حاصل کرتا ہے تو اُس کی آنکھوں میں جھلکتی شکرگزاری کی چمک ہی اس نظام کی حقیقی کامیابی ہے۔ #KPSehatCardPlus #KPHealth #ImranKhan #KTH
7
109
10
462
16,850
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa retweeted
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے فرنٹیئر کانسٹیبلری میں شہداء کے نمازِ جنازہ میں شرکت کی وزیراعلی @SohailAfridiISF نے شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ صوبائی حکومت ہر قدم پر اپنے شہداء اور ان کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
9
39
2
160
3,848
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa retweeted
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے فرنٹیئر کانسٹیبلری میں شہداء کے نماز جنازہ میں شرکت کی وزیراعلی @SohailAfridiISF نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی عظیم قربانیاں قوم کا حقیقی سرمایہ ہیں۔ صوبائی حکومت ہر قدم پر اپنے شہداء، انکے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
16
134
2
847
10,194