DisRespected (@DisResp3cted) header
DisRespected (@DisResp3cted) profile picture

RT's are not always Endorsements. Fan Accounts will be blocked. Retired Nooni Shoshia یہاں رکشے اور ٹرکوں کے شعر بخوبی مرمت کیے جاتے ہیں #توہین_عوام_نامنظور

Elite ka Pakistan
Joined January 2013
Photo by DisRespected (@DisResp3cted)Photo by DisRespected (@DisResp3cted)Photo by DisRespected (@DisResp3cted)Photo by DisRespected (@DisResp3cted)Photo by DisRespected (@DisResp3cted)Photo by DisRespected (@DisResp3cted)Photo by DisRespected (@DisResp3cted)Photo by DisRespected (@DisResp3cted)Photo by DisRespected (@DisResp3cted)
ہمارے تمام انصافیوں کے نام انوکھی وضع یے سارے زمانے سے نرالے ہیں یہ عاشق کون سی بستی کے یا رب رہنے والے ہیں -علامہ اقبال آپ سب اقبال کے شاہین ہیں کوئی کیڑے مکوڑے نہیں۔ عمران احمد خان نیازی نے آپ کو ہمیشہ اقبال کا شاہین بننے کا درس دیا۔ وہی بنیں۔ #ہٹنا_نہیں_ڈٹنا_ہے
5
8
1
28
2,516
DisRespected retweeted
کبھی کبھی کارٹون بھی دیکھ لیا کرو ۔ کارٹوں سے بھی کافی کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
15
129
279
3,107
DisRespected retweeted
سارا دھیان اسٹبلشمنٹ کی طرف اس لئے ہو گیا ہے باقی تمام ستونوں کو غلام بنا کر ذلیل و خوار کردیا گیا ہے ورنہ نہ تو عدلیہ میں فرشتے بیٹھے ہیں نہ پارلیمنٹ میں نہ سول بیوروکریسی میں نہ ہی میڈیا میں فرشتے بیٹھے ہیں یہ اتنے ہی بڑے شیطان ہیں اسلام میں سرمایہ دارانہ نظام کا سختی سے منع کیا گیا ہے کبھی حکمران طبقے کو کاروبار کی اجازت نہیں ہونی چاہیے اگر یہ کاروبار کریں گے تو اپنے مقابلے میں کسی کو زندہ نہیں رہنے دیں گے انیق ناجی
4
269
2
848
79,650
DisRespected retweeted
What are you hiding! History is watching you Asim Munir. #StopRiskingKhansLife #ShiftImranKhantoHospital
48
1,751
15
5,070
45,901
DisRespected retweeted
مطیع اللہ جان نے MF کو پالتو کتے سے تشبیہ دی! مطیع اللہ جان نے MF کی بینڈ بجا دی 🔥 تم ہوتے ہو کون ہو, تمھاری حثیت کیا ہے, شرم کرو بیشرم انسان!! جہاں MF منیب فاروق ہے, وہاں پر مطیع اللہ جان بھی موجود ہے!!
20
921
10
2,929
55,112
DisRespected retweeted
1999 سے کریں یا 25 اپریل 1981 سے کرلیں سچ یہی ہے کہ پٹواریوں کا گوالمنڈیلہ فوج کا لاڈلہ بیٹا ہے اور 1981 سے لے کے آج تک یہ حقیقت تبدیل نہیں ہوئی 2018 میں فوج نے عمران خان کو صرف اسلئے حکومت بنانے دی کیونکہ ن لیگ نے لینے سے انکار کردیا تھا کہ معیشت گھوڑے لگ چکی تھی تو پھر عمران خان کیخلاف دھاندلی اس حد تک کی گئی کہ حکومت تو بیساکھیوں کیساتھ بن جائے مگر سادہ اکثریت نہ ملے اور وقت آنے پہ فوری گرادی جائے اصل بات یہ ہے کہ پٹواری ایک اپنی ہی دنیا میں جیتے ہیں جسکا حقائق سے دور دور تک تعلق نہیں ہوتا!
10
336
959
9,404
🚨 ایک بات میری سمجھ سے باہر ہے۔ آخر یہ ہو کیا رہا ہے؟ جو بھی شخص جیل جاتا ہے، کچھ عرصے بعد اسکی صحت کے حوالے سے کبھی آنکھوں کا مسئلہ، کبھی بلڈ پریشر، کبھی انفیکشن اور کبھی کوئی اور طبی پیچیدگی سامنے آتی ہے اور بدقسمتی سے ہم ان معاملات کو معمول کی خبریں سمجھ کر آگے چلتے چلے جا رہے ہیں! لیکن کسی کو تو سوال اٹھانا ہوگا۔ کسی کو تو ان حالات کے اندر جھانکنا ہوگا۔ آخر یہ بار بار کیوں ہو رہا ہے؟ اب عمران خان کی صحت ہی کو دیکھ لیجیے!!! 74 سال کی عمر۔ ایک ایسا شخص جس نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ کھیل کے میدان میں گزارا، جو اپنی جسمانی فٹنس کے حوالے سے ہمیشہ پہچانا جاتا رہا۔ لیکن عمر کے اس حصے میں ماضی کی ایتھلیٹک فٹنس کسی کو طبی خطرات سے محفوظ نہیں رکھتی۔ اور جب وہ خود یہ بتا رہے ہیں کہ ادویات لینے کے باوجود ان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچ رہا ہے، تو یہ کوئی معمولی میڈیکل اپ ڈیٹ نہیں ہے۔ ذرا سمجھیں کہ 192 کا مطلب کیا ہے۔ یہ جسم کا درجہ حرارت نہیں، بلڈ پریشر کی اوپر والی ریڈنگ ہے۔ اور اگر یہ واقعی 192 ہے تو یہ شدید حد تک بلند بلڈ پریشر ہے۔ اب اسکا مطلب جسم کے اندر کیا ہوتا ہے؟؟؟؟ دل کو خون پمپ کرنے کے لیے کہیں زیادہ دباؤ برداشت کرنا پڑتا ہے۔ وقت کے ساتھ دل کے پٹھے متاثر ہو سکتے ہیں، ہارٹ اٹیک اور ہارٹ فیل ہونے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ دماغ کی باریک شریانیں اس دباؤ کی زد میں آ سکتی ہیں۔ کوئی شریان پھٹ جائے یا بند ہو جائے تو نتیجہ برین ہیمرج یا اسٹروک کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ اور اسٹروک صرف ایک طبی اصطلاح نہیں؛ یہ انسان کی بولنے، چلنے، سوچنے اور اپنی زندگی خود گزارنے کی صلاحیت تک چھین سکتا ہے۔ آنکھوں پر اسکے اثرات بھی انتہائی سنجیدہ ہو سکتے ہیں۔ ہائی بلڈ پریشر ریٹینا کی خون کی نالیوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور بینائی مستقل طور پر متاثر ہو سکتی ہے۔ جب ایک آنکھ کی بینائی پہلے ہی متاثر ہو چکی ہو تو اس معاملے کو مزید احتیاط سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔ گردے بھی اس سے محفوظ نہیں رہتے۔ انکی باریک خون کی نالیاں متاثر ہوتی ہیں، گردوں کی کارکردگی کم ہو سکتی ہے اور طویل عرصے میں گردے فیل ہونے تک کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔ اور یہاں ایک اور پہلو ہے جسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا: مسلسل ذہنی دباؤ، قید تنہائی، نیند کی کمی اور نفسیاتی اذیت۔ یہ سب بلڈ پریشر کو مزید خراب کر سکتے ہیں!!! اب میرا سوال بالکل سادہ ہے۔ اگر اگست میں ڈاکٹرز نے ادویات تجویز کی تھیں، اور اسکے باوجود بلڈ پریشر 192 تک پہنچ رہا ہے، تو کیا انکی دواؤں کا دوبارہ جائزہ لیا گیا؟ کیا انکا بلڈ پریشر مسلسل مانیٹر ہو رہا ہے؟ کیا آنکھوں، دل، دماغ اور گردوں کے حوالے سے مکمل طبی معائنہ کیا جا رہا ہے؟ کیا انہیں ضرورت کے مطابق ماہر ڈاکٹروں تک رسائی حاصل ہے؟ نہیں نہیں نہیں نہیں اور سب سے اہم بات: کیا انہیں بروقت اور مناسب طبی سہولیات میسر ہیں؟ نہیں میں یہ نہیں سمجھتی کہ ہمیں کسی ایسے نقصان کا انتظار کرنا چاہیے جس کی تلافی ممکن نہ ہو۔ 192 کی ریڈنگ ایسی چیز نہیں جسے یہ کہہ کر نظرانداز کر دیا جائے کہ دوا تو دی جا رہی ہے۔ اس سطح پر فوری طبی جائزہ فوری ضروری ہے۔ یہ عمران خان ہونے یا نہ ہونے کا معاملہ نہیں ہے۔ یہ ایک 74 سالہ انسان کی زندگی کا معاملہ ہے۔ آج سوال عمران خان کی صحت کا ہے۔ کل کسی اور کا ہو گا! سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن کسی انسان کی صحت کو سیاسی بحث کا حصہ بنا دینا، یا اسکے بگڑنے کا انتظار کرنا، کسی بھی معاشرے کے لیے انتہائی خطرناک رویہ ہے۔ کسی کو تو بولنا پڑے گا۔ کسی کو تو جواب مانگنا پڑے گا۔ کیا ہم کسی ناقابل تلافی سانحے کے بعد ہی جاگیں گے؟؟؟؟؟
6
147
4
328
8,935
DisRespected retweeted
یہ تو کچھ نہیں۔ پاکستان میں ایک کلٹ لیڈر نے بولا ہارڈ سٹیٹ بناتے ہیں۔ اب وہاں سڑکوں پر لوگوں کو گولیاں ماری جاتی ہیں، عورتوں کو اغوا کیا جاتا ہے اور کلٹ کے پیروکار صحافتی طوائفیں اپنے مرشد کے سامنے ایک لفظ نہیں بول سکتے، صحافت تک ترک کر دی مرشدی میں۔
کینیا کے ایک کلٹ لیڈر نے اپنے پیروکاروں کو حکم دیا کہ اپنے بچوں سمیت تامرگ فاقہ کریں اسطرح وہ دنیا ختم ہونے سے پہلے جنت میں پہنچ جائینگے پیروکاروں نے مرشد کے حکم کی تعمیل کی حکم عدولی کرنے والے کو مار پڑتی، اس دوران 200 کے قریب بچے مر گئے کچھ کو زندہ دفن کر دیا گیا اب عدالت میں مرشد نے یہ موقف اختیار کیا کہ میں نے انہیں فاقہ کشی پر مجبور نہیں کیا تھا عدالت نے اس کو دو سو سال قید کی سزا سنائی ہے dawn.com/news/2042752
27
630
5
1,963
28,123
DisRespected retweeted
یہ تصویر 26 نومبر کی ہے جب ڈی چوک میں گولیاں چل رہی تھیں میں اور حسنین مسلسل 12 گھنٹے پیدل سفر کرنے کے بعد ڈی چوک پہنچے تھے اور تمام تر خطرات کے باوجود اپنی صحافتی ذمہ داریاں ادا کر رہے تھے آج اسی تصویر کو دیکھتے ہوئے یقین نہیں آتا کہ میرا وہی ساتھی حسنین آج ہم سے جدا ہے اور اس کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں کہ وہ کہاں ہے اور کس حال میں ہے حسنین کا قصور صرف اتنا ہے کہ اس نے ہمیشہ سچ دکھایا اور اپنی صحافتی ذمہ داری نبھانے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹا آج اس کے اہل خانہ اس کی خیریت اور سلامتی کے حوالے سے شدید تشویش میں مبتلا ہیں میں تمام صحافیوں انسانی حقوق کے علمبرداروں اور باشعور شہریوں سے اپیل کرتا ہوں کہ حسنین کی بازیابی کے لیے بھرپور آواز بلند کریں
37
543
7
1,596
9,810
DisRespected retweeted
صنم اور عتیق کی علیحدگی پر یوتھیے افسردہ ہیں۔ یہ ہوتا ہے درد دل اور شعور۔ دو پٹواری بہن بھائی ایک دوسرے کے کپڑے چوک میں اتار رہے ہیں۔ یہ ہوتی ہے نسلاً حرامزدگی۔
34
336
3
2,246
33,631
DisRespected retweeted
میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔ عمران خان
1
110
2
338
1,880
میرے کشمیر تیری خاک پر سر رکھ کر سوؤں میں 🥲💔 میرے خواب کس بے دردی سے میرا محافظ روند رہا ہے ……………………….. کشمیر کے مزاحمت کاروں کے لیے میری ایک چھوٹی سی کوشش شاید میری یہ شاعری میرے کشمیری شہدا کی ماؤں کی زبان بن جائے ✌️✌️🙏🙏
35
351
14
677
12,774
DisRespected retweeted
Raftar کی جانب سے @Dr_YasminRashid پر ایک بہترین دستاویزی فلم۔ آئرن لیڈی ہونے کی وجہ سے! وہ ایک قومی ہیرو ہیں۔ ان کے اور پورے خاندان کی ان قربانیوں کا شکریہ جو انہوں نے ملک کے لیے برداشت کیں۔ #DrYasminRashid
2
18
34
457
DisRespected retweeted
میری چھٹی حس بار بار کہہ رہی ہے کہ غیر محسوس طریقے سے امریکا میر جعفر کو پہلے کھلی چھوٹ دے کے پاکستان کو مکمل عدم استحکام غربت مہنگائی بے روزگاری اور ہر قسم کے زمینی مسائل کا شکار کرنے کے بعد اتنا مجبور کردے گا کہ آخر میں میر جعفر اپنا اقتدار بچانے کیلئے خوشی خوشی پاکستان کے ایٹمی اثاثے امریکی نگرانی میں دینے کیلئے تیار ہوجائے گا!
120
999
12
3,632
41,811
DisRespected retweeted
یہ انویسٹیگیٹو جرنلسٹ ہے. پاکستان میں صحافت کی موت ایسے ہی نہی ہوئی
6
6
78
1,557
اعلانات ہوگئے، اشتہارات چل گئے، تقریبات منعقد ہوگئیں، اور گورنر صاحب کا شکریہ بھی ادا کردیا گیا کہ گورنر راج آتے ہی کے پی پولیس کی تنخواہیں بڑھا دی گئیں! بس ایک چھوٹی سی تفصیل رہ گئی: دو دن پہلے محکمہ خزانہ نے اسی اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس وقت تنخواہیں بڑھائی ہی نہیں جاسکتیں۔ لیکن کوئی بات نہیں، حقیقت بعد میں دیکھ لیں گے، پہلے کریڈٹ، تصاویر اور تقریب ضروری تھی۔
7
534
1,720
28,484
DisRespected retweeted
تھری ایم پی او (3-MPO) کے تحت 60 روز کی قید کے بعد جیل سے رہائی پانے والے پاکستان تحریکِ انصاف اٹک کے دیگر کارکنان کا آج پرتپاک استقبال۔یہ عمران خان کے ورکر ہیں یہ ہمارا مان ہیں۔ انکی قربانیاں کبھی بھلائی نہیں جا سکتی۔
9
190
3
1,020
6,424
یا اللہ! ھمارے خان صاحب کو سکون، جسمانی صحت و تندرستی اور ذہنی آسودگی عطا فرما۔۔۔ ان کی رات پُرسکون بنا دے ۔۔۔اور نیکی و ایمان کے فرشتوں کا ہمیشہ ان کے گرد حصار بنائے رکھ۔ آمین 🤲
105
395
15
1,696
12,726
DisRespected retweeted
امریکی ثالٹ کی سوڈان سے سفارتکاری تک کا سفر !!! اونچی اڑان
1
6
9
168
DisRespected retweeted
میرے زندان کا ساتھی حیدر مہدی راجہ کوئی 110 دنوں کے بعد اٹک جیل سے رہائی رہائی مبارک ہو ۔ اج بھی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہونے کا عزم سلام ہے بھائی اپ کو جتنی بہادری سے اپ نے جیل کاٹی Welcome back Hadir Raja
5
10
1
57
746
DisRespected retweeted
اب تو مولانا صاحب بھی سچ بولنے لگا ویسے کمپنی کس کو بیوقوف بنا رہی ہے عوام کو یا پنے آپ کو .
5
7
294