Revnant (@Dr99o) header
Revnant (@Dr99o) profile picture

Dr by profession. . . . .Insaf Forum شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا . . . . . PTI everything. 🇵🇰 Imran Khan 🫡 💯 percent follow back. UNITED WE STAND

United States
Joined August 2014
Photo by Revnant (@Dr99o)Photo by Revnant (@Dr99o)Photo by Revnant (@Dr99o)Photo by Revnant (@Dr99o)Photo by Revnant (@Dr99o)Photo by Revnant (@Dr99o)Photo by Revnant (@Dr99o)Photo by Revnant (@Dr99o)Photo by Revnant (@Dr99o)Photo by Revnant (@Dr99o)
Ahmed faraz the evergreen poet of the land of pure. nitter.gq/MashwaniAzhar/status/1…
پھر اسی بندوق کی گولی ہے میری سمت کہ جو اس سے پہلے بھی میری شہہ رگ کا لہو چاٹ چکی پھر وہی آگ در آئی ہے میری گلیوں میں پھر میرے صحن میں بارود کی بو پھیلی ہے اس سے پہلے بھی تو ایسی ہی گھڑی آئی تھی صبح وحشت کی طرح شام غریباں کی طرح!! #ظل_شاہ_کو_انصاف_دو #ظلِ_شاہ
4
44
4
133
9,969
⚠️علی امین اور بیرسٹر گوہر کان کھول کے سن لیں آپ جو مرضی کر لیں خیبرپختونخوا کی حکومت بحال نہیں ہو گی یہ کسی کو CM نہیں بنائیں گے ! علی امین کہتاہے میری گل ہو گئی ہے میرا ساتھ دو میں خیبرپختونخوا کی حکومت بحال کروا سکتا ہوں ۔ بیرسٹر گوہر بھی یہی کہہ رہا کہ میں حکومت بحال کروا سکتا ہوں اسٹبلشمنٹ کے حرکارے ان لوگوں کے ہنڈلرز ہیں۔ محسن نقوی بیرسٹر گوہر کو ڈیل کر رہا۔ علی امین کو آبپارہ والے ۔ حکومت بحال کرنے کا لالی پاپ تحریک انصاف کے لوگوں کو اس لیے دیا جارہا ہے کہ سب اپنی اپنی CV لیکر کر ہمارے دروازے پر کھڑے رہیں ۔ یہ سب ٹوپی ڈرامہ ہے اگر حکومت بحال کرنی ہوتی تو گراتے ہی نہیں ۔ آپ اس بات سے اندازہ کر لیں عمران خان کی بہنیں جنکا کوئی قصور نہیں انکی MPO کی گرفتاری ہے نظر بندی ہے نہ کسی کی ملاقات ہے نہ ہی کسی عدالت میں مقدمہ لگ رہا ہے۔ دوسری طرف خیبر پختوانخواہ کی حکومت فارغ ہے آپکا سی ایم آپکا اسپیکر، آپکی اسمبلی غائب ہے۔ گورنر راج ہے کیا کسی عدالت میں کیس چلا ہے ؟ یہ نظام اب ایسے ہی چلے گا۔ اسٹیبلشمنٹ ششدت کے ساتھ 28 آئینی ترمیم کے پراجکٹ پر لگی ہوئی ہے ان سب کو تڑپا ٹرپا کر مارا جائے گا ۔ (بیرسٹر شہزاد اکبر )
10
930
3
3,052
52,595
عمران خان کی پیشین گوئی سچ ثابت ہوئی اربوں روپےکی معافی🚨
29
737
10
1,915
37,088
Revnant retweeted
پچھلے مہینے میری سب سے چھوٹی بیٹی کا نکاح تھا ، میں نے کہا مولانا صاحب، دولہے سے کہیں کہ کہو کہ ختم نبوت پر ایمان رکھتا ہوں،زور سے کہنا کہ میں مرزا قادیانی کو کافر اور اس کے فالورز کو کافر سمجھتا ہوں، میں نے کہا خطبہ صرف یہی ہے ، کیپٹن صفدر
130
480
39
4,214
294,798
یہاں پر کوئی چپڑاسی کی کرسی چھوڑنے کیلئے تیار نہیں، لیکن قربان جاؤ سہیل آفریدی پر جس نے وزارت اعلی کی کرسی قربان کردی وکلاء کا سہیل آفریدی کو زبردست خراج تحسین 🔥
2
257
1
796
4,397
خیبر کی عوام کا پیغام ضرور سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ ان کی آواز ہر گھر تک پہنچے! ✊
24
909
10
2,374
31,784
آج تک کی سب سے بڑی اور سب سے خطرناک ویڈو آخر تک دیکھیں🚨
31
1,042
16
2,968
126,985
وفاقی وزیر داخلہ @MohsinnaqviC42 صاحب، آپ کی ناک کے نیچے والا سسٹم بھی کولیپس کر گیا۔۔اس اوور سیز پاکستانی جیسے نہ جانے اور کتنے شہری ہونگے جو اپنی جان بچا کر واپس چلے گئے۔۔اللہ پاک ہم سب کو اپنی امان میں رکھے،آمین۔ نوٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا تھا کہ پچھلے تین چار برسوں میں پاکستان سے تقریباً 100 ارب روپے باہر گئے،اوور سیز روشن اکاؤنٹ کے تحت باہر پڑا ہوا 20 یا 30 فیصد پیسا واپس لے آئیں۔۔!! @CMShehbaz @AAliZardari @ICT_Police @MOIofficialGoP @UNHumanRights @mophrd
13
179
3
313
206,441
Revnant retweeted
اب کیا ہو گا؟ راج کرے گا خالصہ..؟
29
693
3
2,444
55,324
خیبر پختونخواہ کے جن اضلاع میں ایمرجنسی لگائی گئی ہے ان میں شمالی وزیرستان بھی شامل ہےجس کے گاؤں محمد خیل میں معدنیات کے ذخائر ایک محتاط اندازے کے مطابق 60 کھرب ڈالر ہیں جو کہ آج پاکستانی 16,680 کھرب روپے بنتے ہیں ۔ #گورنر_راج_نامنظور
67
2,462
50
4,091
121,311
🚨گورنر راج لگنے سے پہلے وزیراعلی سہیل آفریدی سے میری بات ہوئی تھی میں نے انہیں کہا یہ گورنر راج لگا سکتے ہیں اس پر وزیراعلی سہیل آفریدی نے کہا لگا دیں ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں ہے یہ لوگ جو شق (پختونوں کے سر کا سودا) ہمیں کہہ رہے ہیں کہ مان جاؤ اسے ہم کسی صورت نہیں مان سکتے!!! جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ
2
117
411
7,779
جیل میں جب عمران خان صاحب کو پتہ چلا کہ سہیل آفریدی گرفتار ہو چُکے ہیں،اور خیبر پختونخواہ میں گورنر راج لگ چکا ہے عمران خان ہنسنے لگ پڑے۔۔ سنئیے ثمینہ پاشا کی زبانی:
54
519
7
2,056
48,020
بچا خان چوک اور ہشتگڑی چوک پشاور پہنچے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ ہر پلیٹ فارم پر عام کریں 🚨🚨
14
221
2
555
7,168
بھائی اگر پشاور سے نہیں نکلے تو سہیل آفریدی کے پیچھے چلے جاؤ اڈیالہ پھر کبھی۔
16
623
1
2,993
40,959
سہیل آفریدی عمران خان کا حقیقی سپاہی ہے۔حکومت قربان کردی لیکن حق پر ڈٹا رہا ۔نہ کسی کی بات مانی نہ وکٹ کی دونوں طرف کھیلا۔
11
185
4
822
37,710
میں ایک سینئر وزیر کے پاس گیا تو اس نے مجھے کہا فواد تم بڑی باتیں کرتے ہو یہ کر دو وہ کر دو اس سسٹم میں ہماری حیثیت اتنی ہی ہے جتنی تمہاری پی ٹی آئی میں ہے.... 😂
12
343
3
2,144
79,445
مرد کی آنکھ سےآنسو تب نکلتے ہیں جب وہ اندرسے ٹوٹ چکاہو
441
1,528
131
7,901
287,053
🚨 خیبر میں پرامن عوام جو اپنے مینڈیٹ چوری کے خلاف نکلی ہے اور نعرہ لگا رہی ہے کہ وہ جمہوریت چاہتی ہے ایمرجنسی نہیں
4
496
1,699
39,811
اہم ترین 🚨 باڑہ بازار میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف بڑی تعداد میں لوگ باہر نکل آئے ہیں
10
230
1
844
16,759
🚨🚨الرٹ سب پشاور کی طرف نکلئیں کسی لیڈر کا انتظار مت کریں
9
112
1
418
7,190
Revnant retweeted
جرنیل صاحب کی کانپیں ٹانگنا شروع ہو چکی ہیں ۔ جرنیل بلوچوں والا فارمولہ اب خیبر پختونخوا میں لگانے جا رہے ہیں ۔کے پی پولیس اور بیوکریسی کو اپنی ہی عوام کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے ۔۔ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
222
1,484
7
4,807
95,491