Haya Suleman (@Fati575) header
Haya Suleman (@Fati575) profile picture
Sialkot, Pakistan
Joined April 2021
Haya Suleman retweeted
والدین ساری زندگی اپنی اولاد کی خوشیوں کے لیے قربانیاں دیتے ہیں۔ بڑھاپے میں ان کا سہارا بننا سب سے بڑی نیکی اور فرض ہے
15
340
4
2,696
122,426
Haya Suleman retweeted
ہر اذیت کی ایک معینہ مدت ہوتی ہے، جس کے گزر جانے کے بعد نہ تو درد کی شدت پہلے جیسی رہتی ہے، اور نہ اسے سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے۔ ❤️ 💯
1
17
294
Haya Suleman retweeted
عورت کا دل تتلی کے پروں سے بھی زیادہ نازک ہوتا ہے۔۔
4
14
1
60
1,203
اُس کے قابل نہیں تھے ہم ،:سو ہم نے پھر..... آنکھ پونچھی ، درد سمیٹا ، دل اٹھایا ،:کوچ کیا.....
6
16
80
1,527
"ان روحوں کے ساتھ رہیں، انہیں عزت دیں جو آپکا تاریک پہلو جانتے ہوئے بھی آپ سے احترام سے پیش آتی ہیں."
13
95
3
430
8,216
Haya Suleman retweeted
جہاں میں کوئی بھی کاندھا نہیں ملا، سو ہم بروزِ حشر خدا سے لپٹ کے روئیں گے
4
22
152
3,677
Haya Suleman retweeted
شہر میں مشہور تھے قہقہے میرے تو پہلا شخص ہے جس نے مجھے اداس کیا ہے🖤
35
94
3
441
17,612
قاصد نے کہا ۔۔۔ یاد وہ کرتے ھیں آپ کو ہم خوش ھوئے تو کہنے لگا، کوس رھے تھے!!
15
32
1
72
2,562
وہ میری پہلی محبت ، وہ میری پہلی شکست!
4
91
7
347
14,778
F░O░L░L░O░W 🌷@pk5125 ♥️@d9ich 🌻@sawar333 ❣@Ao5c8 👜@Si_dra2 💖@_Ha786 💝@isbMH 🌷@Ah_855 💐@n4end 💚@saq184 ⚘@zafarHa1 🐬@RGN1953 🍁@Jmphil 🔰@M3H122 🌲@ur_anmol 🏵@my_duas 🦋@rza514 @N4HER @Ao5_c7 @s6m56 @duam21 @Ati__9 @V9azb @Fati575 @MdaA_3 @Ao5_c7 @ManoBosss #مرشد
1
4
3
139
کچھ لوگوں کو ایرانی میزائل سے اتنی تکلیف ہو رہی ہے جیسے میزائل اسرائیل نہیں ان کے گھر وڑ گئے ہیں 😐 #مرشد
This quoted post is unavailable.
1
3
4
217
تمام اہل اسلام کو ہماری طرف سے شوال کا چاند مبارک ہو مرشد فیملی🌙❤️ @pk5125 @d9ich @SallyJjji @sawar333 @Fdkm313 @RGN1953 @Rsheikh95 @SIHN92 @Qur2misbah @Ao5c8 @PK50K @SJ_L10 @Fj_Paro @ch_a95 #مرشد
7
10
3
16
1,789