🦅خلیل احمد اعوان 🦅 (@FreeKashmer) header
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 (@FreeKashmer) profile picture

کالعدم کشمیری

Kashmir
Joined February 2014
Photo by 🦅خلیل احمد اعوان 🦅 (@FreeKashmer)Photo by 🦅خلیل احمد اعوان 🦅 (@FreeKashmer)Photo by 🦅خلیل احمد اعوان 🦅 (@FreeKashmer)Photo by 🦅خلیل احمد اعوان 🦅 (@FreeKashmer)Photo by 🦅خلیل احمد اعوان 🦅 (@FreeKashmer)Photo by 🦅خلیل احمد اعوان 🦅 (@FreeKashmer)Photo by 🦅خلیل احمد اعوان 🦅 (@FreeKashmer)Photo by 🦅خلیل احمد اعوان 🦅 (@FreeKashmer)Photo by 🦅خلیل احمد اعوان 🦅 (@FreeKashmer)Photo by 🦅خلیل احمد اعوان 🦅 (@FreeKashmer)
آج کے بعد جو نقصانات ہوں گے انکا زمہ دار عاصم منیر شہباز شریف فیصل راٹھور اور تمام کشمیری وپاکستانی سیاستدان ہونگے۔ یہ وابل اعتبار لوگ نہیں، یہ قرآنِ پاک کو گواہ بنانے کے بعد بھی وعدہ وفا نہیں کرتے۔ #RightsMovementAJK #JKJAAC
1
1
4
288
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
7... November..26 Naya Mohalla Muzaffarabad city.. AJK
1
1
2
18
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
🚨راولاکوٹ
5
115
3
389
3,043
جو خواب کبھی آنکھ سے دیکھے تھے ہم نے ان خوابوں کے ٹکڑے بھی پلکوں میں باقی ہیں
جس موڑ پر تم چھوڑ کے آگے نکلے تھے اس موڑ کے الفاظ بھی خیالوں میں باقی ہیں
1
1
105
Kashmiri mothers, sisters & brothers Tested more here in this world. In Sha Allah, peace in jannah.
Kashmiri mothers, sisters & brothers Tested more here in this world. In Sha Allah, peace in jannah.
16
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
ہم لڑیں گئے ساتھیو ہر اداس موسم سے،* *راولاکوٹ*
1
47
127
1,627
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
ماؤں کی سسکیاں ہیں، مگر سوال یہی ہے کہ گولی سینے پر کھائی یا پیٹھ پر، شائد ہمارے مٹ جانے پر باقی کشمیر کو ہمارا احساس ہو جائے جب انکی آواز بننے کے لیے انکے حق کی خاطر لڑنے کے لیے کوئی نا ہوگا۔ #AzadKashmir #bleeding #AJK #Rawalakot #RawalakotMassacre #PakistanNews @ImranRiazKhan @HamidMirPAK @JavedHashmiJH @MuradSaeedPTI @PTIofficial @PTIKPOfficial @PTIPunjabPK @SenatorMushtaq @SHABAZGIL @SamRaja21700228
21
1
39
355
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
🅿🅾🆅 : 𝗠𝘂𝘇𝗮𝗳𝗳𝗮𝗿𝗮𝗯𝗮𝗱 ‼️ Against the massacre of the people of Rawalakot, trapped under a strict curfew, unarmed protesters who took to the streets in Muzaffarabad are being met with tear gas and direct firing. For five months, the whole of Azad Kashmir has been gripped by oppression, violence and protests
1
21
1
39
1,589
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
راولا کوٹ میں کیا چل رہا ہے؟
9
213
617
6,066
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
”راولاکوٹ آزاد کشمیر کی صورتحال کشیدہ ہو چکی ہے۔ مظاہرین پر جو جنگی ہتھیار استعمال کیے جا رہے ہیں، شہادتوں کی اطلاعات ہیں۔ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی طرح اسٹیبلشمنٹ کے اپنے تربیت یافتہ مسلح گروپس بھی آزاد کشمیر میں سرگرم ہیں۔ ہماری ریاست کوئی بھی جواز پیدا کرکے عوام پر طاقت کا بے دریغ استعمال کرنا چاہتی ہے، اس پر دنیا بھر سے تفتیش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر #StopRiskingKhansLife
7
254
700
7,387
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
پاکستانی میڈیا، ادارے اور بالخصوص عاصم منیر بتائے کہ یہ جو کشمیریوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے اس کا زمہ دار کون ہے؟ اس خون کا حساب شہباز شریف دے گا یا عاصم منیر؟ ابھی تک پاکستانی فورسز 125 سے زائد نوجوانوں کو شہید کر چکی ہیں، لاپتہ افراد اور عقوبت خانوں میں قید کشمیریوں کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے وہ بھارتی جیلوں سے بھی بدترین ہے۔ عمر نذیر کشمیری #RightsMovementAJK #KashmirUnderFascism
40
2,403
21
6,368
54,389
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
The situation in Rawlakot is very critical. All parties must show restraint, ego’s must be buried. Chairman @BBhuttoZardari suggested “Truth & reconciliation commission” is the best way forward. Ppl on both sides are our own. We cannot afford any further bloodshed.
20
9
8
76
3,153
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
🚨⚡ مظفرآباد ایس ایچ او جاوید گوھر عوام کے گھروں میں داخل ، گھر والوں کو دھمکیاں اپنے بچے کو گھر میں رکھو بعد میں نہ کہنا شہید ہوگے ۔۔۔ لعنت ایس ایچ او پر 🖐️🖐️🖐️ – at Baqaiq, Kingdom of Saudi Arabia
8
19
530
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
اپنے شہیدوں کی قسم تم سے نفرت میرے ایمان میں شامل ہے۔۔ 💔 #longlivekashmir #RightsmomentAJK
3
17
3
38
680
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
What is happening in Rawlakot?
15
130
3
342
16,527
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
مظفرآباد ہمارا دارالحکومت ہی نہیں، ہماری عزت، غیرت اور روح کا نام ہے! آج جب ہمارے اس پیارے شہر کی سڑکوں پر تحریک کا دوبارہ صور پھونک دیا گیا ہے اور غیور عوام اپنے حقوق کی خاطر میدان میں اتر چکے ہیں، تو ثابت ہو گیا ہے کہ مظفرآباد کے دل کی دھڑکن کو کوئی جبر خاموش نہیں کر سکتا۔ یہ وہی باہمت اور خوددار لوگ ہیں جنہوں نے ہر مشکل میں ڈٹ جانا سیکھا ہے۔ یہ وقت اپنے اتحاد کو اور مضبوط بنانے، ایک دوسرے کی ڈھال بننے اور اپنے روشن مستقبل کے لیے آخری حد تک کھڑے رہنے کا ہے۔ ڈٹے رہو، کیونکہ یہ دارالحکومت جھکنے کے لیے نہیں، بلکہ تاریخ رقم کرنے کے لیے بنا ہے! #RightsMovementAJK #AzadJammuAndKashmir
28
50
563
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
Copied 6 نومبر 2026 راولاکوٹ عمر فاروق چوک دہشتگرد فورسز رینجرز ایف سی اور پی سی اہلکاروں کی وائرلیس پر ہونے والی گفتگو: عمر فاروق چوک راولاکوٹ پر حملے کے وقت دہشت گرد فورسز کا آفیسر جنگی ہتھیاروں کے استعمال ہدایت کئی سوالوں کو جنم دے رہا ہے۔ کیا اپنے بنیادی حقوق مانگنے والے نہتے شہری دشمن ہیں؟ کیا اپنے وسائل پر حق ملکیت و حقِ حکمرانی کا مطالبہ جنگ ہے؟ کیا عوامی آواز دبانے کے لیے جنگی نوعیت کے ہتھیار استعمال کرنا ریاستی ذمہ داریوں سے مطابقت رکھتا ہے؟ ستم ظریفی دیکھیے کہ کشمیری عوام اپنے ہی خطے میں اپنے حقوق مانگ رہے ہیں اور ان کے خلاف نام نہاد حکمرانوں کی ایما پر جنگی ہتھیاروں کے استعمال کیا جا رہا ہے یاد رکھیں بندوق کی گولی جسم کو چھلنی کر سکتی ہے مگر حق انصاف اور آزادیِ اظہار کی آواز کو ہمیشہ کے لیے خاموش نہیں کر سکتی۔ #RightsMovementAJK #AJKRightsmovements #umarnazirkashmiri
1
4
6
199
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
🚩دیکھنا ہے زور کتنا یزیدی قاتل میں ہے۔
5
2
10
354
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
Here is the healing touch. Is this what you are talking about?
Just because I said AJK needs a healing touch an orchestrated campaign is underway on twitter against me. Amazing that those doing this cant even tolerate a call for healing.
1
1
68
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
🚩 تمھارے بم، ڈراؤن اور سارا اسلحہ ختم ہو جائے گا مگر ہمارے سینے گولیاں کھانے کیلئے موجود رہیں گے۔ ⭕ اور ہاں اپنے حق کیلئے کبھی مصلحت کریں گے اور نہ ہی کبھی سرنگوں ہونگے۔
1
4
154