GLOBAL_VIRE retweeted
Kurram Sector Security forces thwarted an infiltration attempt in Shaluzan and launched a robust counter-operation Ra. Aldestroying multiple TTA posts. Pakistan's armed forces remain on high alert and fully prepared to respond decisively to any aggression or cross-border infiltration.
#Pakistan #Kurram
عوام یہ جاننا چاہتے ہیں کہ مذہب کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے کا سلسلہ آخر کب رکے گا؟ قیادت کا معیار اصولوں پر ثابت قدمی ہوتا ہے، نہ کہ ہر موقع پر بدلتا ہوا مؤقف۔
فضل الرحمن! قومی سلامتی جلسے کا اسٹیج نہیں۔
دو دن کے عارضی کرفیو پر جگت بازی بند کریں۔ یہ آپریشن نہیں، سیکیورٹی قافلوں کی محفوظ نقل و حرکت کے لیے ہوتا ہے۔ اسے مذاق بنا کر آپ عوام میں بداعتمادی پیدا کر رہے ہیں۔
جوان جان ہتھیلی پر رکھ کر محاذ پر ہیں، آپ تالیوں کے لیے ان کی قربانیوں کا مذاق اڑا رہے ہیں۔
@MoulanaOfficial
@ziaurrehman76
#FazlurRehman #NationalSecurity #TribalAreas
GLOBAL_VIRE retweeted
فضل الرحمن! قومی سلامتی جلسے کا اسٹیج نہیں۔
دو دن کے عارضی کرفیو پر جگت بازی بند کریں۔ یہ آپریشن نہیں، سیکیورٹی قافلوں کی محفوظ نقل و حرکت کے لیے ہوتا ہے۔ اسے مذاق بنا کر آپ عوام میں بداعتمادی پیدا کر رہے ہیں۔
جوان جان ہتھیلی پر رکھ کر محاذ پر ہیں، آپ تالیوں کے لیے ان کی قربانیوں کا مذاق اڑا رہے ہیں۔
@MoulanaOfficial
@ziaurrehman76
#FazlurRehman #NationalSecurity #TribalAreas
بغلان میں سراج الدین حقانی کے قریبی محافظ قاری تور جان احمدزئی کی ہلاکت نے کئی سوالات کھڑے کر دیے۔ طالبان کا مؤقف ہے کہ انہیں اغوا کے بعد قتل کیا گیا جبکہ حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات تاحال سامنے نہیں آ سکے۔
#Afghanistan #Security #Breaking
دتہ خیل شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی۔ ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران مبینہ دہشتگرد کمانڈر سیف اللہ مارا گیا جسے جیش الاسریٰ سے وابستہ بتایا جا رہا ہے
دہشتگردی کے خلاف آپریشنز بدستور جاری ہیں۔
#Pakistan #NorthWaziristan #CounterTerrorism
GLOBAL_VIRE retweeted
ہر روز مولانا سے منسوب اداروں کے حوالے سے نئی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ جہاں متعلقہ اداروں یا مدرسہ انتظامیہ کو نوٹسز پر اپنا مؤقف واضح کرنا چاہیے، وہیں یہ سوال بھی اہم ہے کہ اگر تعمیرات نقشے کے خلاف تھیں تو متعلقہ اداروں نے بروقت کارروائی کیوں نہ کی؟
#Islamabad #CDA #Pakistan
GLOBAL_VIRE retweeted
🚨 قندھار میں نیشنل انڈیپنڈنس فرنٹ (NIF) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے خارجی افغان طالبان ریجیم کے 205ویں اتل کور کے فوجی مرکز پر میزائل حملہ کیا۔
تنظیم کے مطابق تینوں میزائل اپنے اہداف پر لگے فوجی تنصیب کو بھاری نقصان پہنچا جبکہ 5 جنگجو ہلاک ہوئے۔ NIF نے مزید کارروائیاں جاری رکھنے کا بھی اعلان کیا۔ #Afghanistan #NIF #Kandahar
GLOBAL_VIRE retweeted
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں
ضلع خیبر کے علاقے لشوڑہ (جمرود) میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گرد مشرف ہلاک جبکہ اپر دیر کے علاقے ڈیلاگ میں ایک اور کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کا ایک دہشت گرد مارا گیا۔
سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
#KhyberPakhtunkhwa #SecurityForces ak
اگر کسی ادارے کو نوٹس جاری ہوا ہے تو اس کا جواب دینا متعلقہ انتظامیہ کی ذمہ داری ہے، لیکن ساتھ ہی یہ بھی واضح ہونا چاہیے کہ نقشے کے خلاف تعمیرات اگر ہوئیں تو متعلقہ حکام نے انہیں روکنے کے لیے بروقت اقدامات کیوں نہیں کیے؟
#CDA #Accountability #Pakistan
ملک دشمن عناصر کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی مسلسل کارروائیاں ثابت کر رہی ہیں کہ پاکستان کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔ ہندوستان کی پشت پناہی سے چلنے والے فتنہ کے عزائم ایک بار پھر ناکام ہوتے دکھائی دے رہے ہیں
#Pakistan #CounterTerrorism #Security
GLOBAL_VIRE retweeted
🚨 ہیڈ لائن
خیبر باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی دہشت گرد صفی اللہ ہلاک
🚨 خیبر کی تحصیل باڑہ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران دہشت گرد صفی اللہ کو ہلاک کر دیا۔
دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں
#KPK #Pakistan #Terrorism
GLOBAL_VIRE retweeted
🚨 پاکستان ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا۔
ترکیہ کی پارلیمنٹ نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی جس سے تینوں برادر ممالک کے درمیان دفاع انٹیلیجنس، سیکیورٹی تعاون اور علاقائی استحکام کے لیے شراکت داری مزید مضبوط ہونے کی توقع ہے۔
🇵🇰🤝🇹🇷🤝🇸🇦
GLOBAL_VIRE retweeted
کابل میں درندگی کا ننگا ناچ
طالبان کا اصل چہرہ ایک بار پھر دنیا کے سامنے بے نقاب! 😡 کابل میں تعلیم کا حق مانگنے والی نہتی افغان خواتین کے احتجاج پر طالبان کا بہیمانہ تشدد... حد تو یہ ہو گئی کہ کوریج کرنے والے فرانسیسی صحافی کو بھی نہ چھوڑا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
کیا قلم اور کتاب کی آواز اتنی خوفناک ہے کہ بندوقیں چلانا پڑ جائیں؟ 🧵👇
#Kabul #Taliban #PressFreedom
GLOBAL_VIRE retweeted
🚨 Security forces conducted a precision operation in Ziarat Balochistan using continuous quadcopter surveillance to track movements before carrying out an accurate strike. According to the reported information
2 suspected BLA militants were eliminated.
#Balochistan #Ziarat #Pakistan
قندھار میں خارجی افغان طالبان ریجیم کے خلاف مزاحمت میں شدت آنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
نیشنل انڈیپنڈنس فرنٹ (NIF) کے مطابق 205ویں اتل کور کے فوجی مرکز کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا
جس سے فوجی تنصیب کو نقصان پہنچا اور 5 جنگجو ہلاک ہوئے۔ تنظیم نے اپنی کارروائیاں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا
#Afghanistan #Resistance #Kandahar
A successful precision operation was carried out by security forces in Ziarat Balochistan. Continuous aerial surveillance and accurate targeting reportedly resulted in the elimination of 2 suspected BLA militants.
#BLA #Balochistan #Security
خیبر کے علاقے باڑہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گرد صفی اللہ مارا گیا۔ سیکیورٹی فورسز ملک میں امن کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں
#Pakistan #KPK #Terrorism

















