Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth) header
Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth) profile picture

Dedicated to delivering factual information, security analysis, and awareness on issues related to terrorism and extremism.⚔️🇵🇰

Islamabad, Pakistan
Joined March 2024
Photo by Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth)Photo by Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth)Photo by Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth)Photo by Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth)Photo by Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth)Photo by Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth)Photo by Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth)Photo by Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth)Photo by Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth)Photo by Anti Terror Truth (@AntiTerrorTruth)
عوام سب کچھ دیکھ رہی ہے۔ اگر سیاست کا محور صرف ذاتی مفادات بن جائے تو اعتماد ختم ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ اصول اور کردار ہی کسی بھی قیادت کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں۔
فضل الرحمن! قومی سلامتی جلسے کا اسٹیج نہیں۔ دو دن کے عارضی کرفیو پر جگت بازی بند کریں۔ یہ آپریشن نہیں، سیکیورٹی قافلوں کی محفوظ نقل و حرکت کے لیے ہوتا ہے۔ اسے مذاق بنا کر آپ عوام میں بداعتمادی پیدا کر رہے ہیں۔ جوان جان ہتھیلی پر رکھ کر محاذ پر ہیں، آپ تالیوں کے لیے ان کی قربانیوں کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ @MoulanaOfficial @ziaurrehman76 #FazlurRehman #NationalSecurity #TribalAreas
26
Anti Terror Truth retweeted
فضل الرحمن! قومی سلامتی جلسے کا اسٹیج نہیں۔ دو دن کے عارضی کرفیو پر جگت بازی بند کریں۔ یہ آپریشن نہیں، سیکیورٹی قافلوں کی محفوظ نقل و حرکت کے لیے ہوتا ہے۔ اسے مذاق بنا کر آپ عوام میں بداعتمادی پیدا کر رہے ہیں۔ جوان جان ہتھیلی پر رکھ کر محاذ پر ہیں، آپ تالیوں کے لیے ان کی قربانیوں کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ @MoulanaOfficial @ziaurrehman76 #FazlurRehman #NationalSecurity #TribalAreas
9
9
7
13
2,087
Anti Terror Truth retweeted
بغلان میں سراج الدین حقانی کے قریبی محافظ قاری تور جان احمدزئی کی ہلاکت نے کئی سوالات کھڑے کر دیے۔ طالبان کا مؤقف ہے کہ انہیں اغوا کے بعد قتل کیا گیا جبکہ حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات تاحال سامنے نہیں آ سکے۔ #Afghanistan #Security #Breaking
1
1
123
🚨 بریکنگ افغان وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی کے باڈی گارڈ قاری تور جان احمدزئی المعروف طیب بدری افغانستان کے صوبہ بغلان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔ طالبان نے ہلاکت کی تصدیق کی ہے تاہم واقعے کی ذمہ داری تاحال کسی گروہ نے قبول نہیں کی۔ #Afghanistan #Baghlan #Breaking
2
222
شمالی وزیرستان دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن مبینہ دہشتگرد کمانڈر سیف اللہ ہلاک شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران مبینہ دہشتگرد کمانڈر سیف اللہ کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وہ اتحاد المجاہدین سے منسلک گروہ جیش الاسریٰ سے وابستہ تھا۔ سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ #NorthWaziristan #Pakistan #KPK
116
🚨 باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی باجوڑ کے علاقے سلارزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران داعش خراسان کے دو دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد علماء کرام اور بے گناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ #Bajaur #KPK #Pakistan
2
2
154
ہر روز مولانا سے منسوب اداروں کے حوالے سے نئی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ جہاں متعلقہ اداروں یا مدرسہ انتظامیہ کو نوٹسز پر اپنا مؤقف واضح کرنا چاہیے، وہیں یہ سوال بھی اہم ہے کہ اگر تعمیرات نقشے کے خلاف تھیں تو متعلقہ اداروں نے بروقت کارروائی کیوں نہ کی؟ #Islamabad #CDA #Pakistan
2
2
136
🚨 ملک دشمن عناصر کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کا بھرپور جواب دے رہی ہیں۔ ہندوستان کی پشت پناہی سے چلنے والے فتنہ کے خلاف مسلسل کارروائیوں کے نتیجے میں دہشت گرد نیٹ ورکس کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم ناکام بنائے جا رہے ہیں۔ قومی سلامتی کے تحفظ اور عوام کے امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور قربانیاں قابلِ قدر ہیں جبکہ دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں
156
🚨 قندھار میں نیشنل انڈیپنڈنس فرنٹ (NIF) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے خارجی افغان طالبان ریجیم کے 205ویں اتل کور کے فوجی مرکز پر میزائل حملہ کیا۔ تنظیم کے مطابق تینوں میزائل اپنے اہداف پر لگے فوجی تنصیب کو بھاری نقصان پہنچا جبکہ 5 جنگجو ہلاک ہوئے۔ NIF نے مزید کارروائیاں جاری رکھنے کا بھی اعلان کیا۔ #Afghanistan #NIF #Kandahar
1
2
423
Anti Terror Truth retweeted
A successful precision operation was carried out by security forces in Ziarat Balochistan. Continuous aerial surveillance and accurate targeting reportedly resulted in the elimination of 2 suspected BLA militants. #BLA #Balochistan #Security
1
1
136
🚨 Security forces conducted a precision operation in Ziarat Balochistan using continuous quadcopter surveillance to track movements before carrying out an accurate strike. According to the reported information 2 suspected BLA militants were eliminated. #Balochistan #Ziarat #Pakistan
1
1
203
🚨 ہیڈ لائن خیبر باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی دہشت گرد صفی اللہ ہلاک 🚨 خیبر کی تحصیل باڑہ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران دہشت گرد صفی اللہ کو ہلاک کر دیا۔ دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں #KPK #Pakistan #Terrorism
1
1
177
🚨 پاکستان ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا۔ ترکیہ کی پارلیمنٹ نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی جس سے تینوں برادر ممالک کے درمیان دفاع انٹیلیجنس، سیکیورٹی تعاون اور علاقائی استحکام کے لیے شراکت داری مزید مضبوط ہونے کی توقع ہے۔ 🇵🇰🤝🇹🇷🤝🇸🇦
1
1
146
🚨 The reported killing of a young Baloch man in Ormara, followed by dragging his body behind a vehicle, is deeply disturbing and condemnable. Such acts are an assault on humanity, human dignity, and Baloch values. #Balochistan #Ormara
3
616
Operational history speaks for itself professional decorum keeps it grounded. Pakistan’s international representation remains composed credible and sovereign
A Pakistani diplomat signing Sandhurst’s visitors’ book has somehow triggered Indian social media. Seems May 2025 is still a sore subject. Easy, folks. It’s a signature at Sandhurst, not another Rafale going down. @Tipuusman @RMASandhurst @PakistaninUK @ForeignOfficePk
43
Anti Terror Truth retweeted
A Pakistani diplomat signing Sandhurst’s visitors’ book has somehow triggered Indian social media. Seems May 2025 is still a sore subject. Easy, folks. It’s a signature at Sandhurst, not another Rafale going down. @Tipuusman @RMASandhurst @PakistaninUK @ForeignOfficePk
9
8
9
10
2,976
خان صاحب کا 'بلین ٹری سونامی' ایسا جادو نکلا جہاں زمین پر جنگلات کٹتے گئے اور کاغذوں پر پودے اگتے چلے گئے😆
کہانی کا نتیجہ 🔥🔥 🫏 جیل میں رکھو گے تو ہریالی بڑھے گی!! 😅 @Riazhaq
58
Anti Terror Truth retweeted
کہانی کا نتیجہ 🔥🔥 🫏 جیل میں رکھو گے تو ہریالی بڑھے گی!! 😅 @Riazhaq
17
12
17
19
7,735
🚨 بنوں بکاخیل میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن روچہ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دہشت گرد کمانڈر گرینڈ ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف سرچ اور کلیئرنس آپریشن بدستور جاری ہے۔ #Bannu #Pakistan #SecurityForces
328