Pinned Tweet
تم اور میں کبھی بیوی اور شوہر تھے پھر تم ماں بن گئی اور میں باپ بن کے رہ گیا تم نے گھر کا نظام سنبھالا اور میں نے ذریہ معاش کا اور پھر تم گھر سنبھالنے والی ماں بن گئی اور میں کمانے والا باپ بن کر رہ گیا بچوں کو چوٹ لگی تو تم نے گلے لگایا اور میں نے سمجھایا تم محبت کرنے والی 1/2
Muhammad Naeem Tahir retweeted
نتن یاہو کی حکومت کا خاتمہ
یااللہ عزوجل آپ کا شُکر ہے
اب اسے عبرت کی تصویر بنا دیجئے
آمین
Muhammad Naeem Tahir retweeted
غزہ کے قصاب نیتن یاہو کی اقتدار پر گرفت ڈھیلی پڑ گئی۔معصوم فلسطینیوں کے خون سے ہاتھ رنگنے اور غزہ کو مقتل بنانے والے نیتن یاہو کے اقتدار کا بظاہر اختتام ہو گیا۔اسرائیلی صدر نے گادی آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کا مینڈیٹ دے دیا۔
اقتدار کے ایوان بدل سکتے ہیں لیکن فلسطینیوں کے خون کا حساب ابھی باقی ہے۔۔۔۔۔۔
Muhammad Naeem Tahir retweeted
فضل رحمان کے بیٹے اسد محمود کی سیکٹر F-10 کے فلیٹ میں قابلِ اعتراض حرکات کی CCTV فوٹیج
خود کو مولانا کہلانے والوں کا یہ کردار 🖐️
Muhammad Naeem Tahir retweeted
Esprimo profondo dolore e le mie più sentite condoglianze alla Polonia per il vile e inaccettabile atto di violenza che ha colpito la città di Cracovia.
Il mio pensiero, e quello del Governo italiano, va alle famiglie delle vittime innocenti, ai feriti, ai quali auguro una pronta e totale guarigione, e all’intero popolo polacco.
Difenderemo sempre la nostra sicurezza e la nostra libertà contro ogni forma di terrore e violenza.
Muhammad Naeem Tahir retweeted
پہلے یہاں ٹریفک کے باعث بہت پریشانی ہوتی تھی، مگر اب وزیراعلیٰ مریم نواز کے اس نئے بازار کی وجہ سے پورا ماحول ہی بدل گیا ہے۔ فیملی کے ساتھ اب ہم بنا کسی خوف و پریشانی کے پرامن اور محفوظ ماحول میں شاپنگ اور کھانے پینے کا لطف اٹھاتے ہیں۔
Muhammad Naeem Tahir retweeted
اخترمینگل کی اپنی کل جائیداد 31 ارب روپے کی ہے،معدنیات کے ٹھیکے،ماربل کا کاروبار سمیت سب کرتے ہیں۔
لیبر سروے میں خضدار میں بے روزگاری کی شرح 38 فیصد ریکارڈ کی گئی،خضدار اخترمینگل کا علاقہ ہے
اس کے باوجود اختر مینگل کی اپنی مائننگ اور تعمیراتی کمپنیوں میں مقامی نوجوانوں کو مواقع نہیں دیے جاتے۔
تشویشناک پہلو یہ ہے کہ جب بھی کوئی ریاست کان لیز، سبسڈی یا غیرقانونی اثاثوں پر سوال اٹھاتی ہے، تو فوراً لاپتہ افراد ، استحصالی ریاست اور انسانی حقوق جیسے نعرے لگا کر اصل مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی جاتی ہے۔
یعنی اخترمینگل کو روزگار دینے کے لئے بلوچ نوجوان نظر نہیں آتے لیکن جب اپنے کاروبار کا تحفظ چاہیے ہوتا ہے تب انہی نوجوانوں کو ایندھن بنایا جاتا ہے
Muhammad Naeem Tahir retweeted
ہمیشہ ثبوت کے ساتھ بات کی ہے کل لکھا تھا کہ پنجاب حکومت کے اچھے کاموں پر جو محکمہ پانی پھیر رہا اس میں پولیس بھی ہے رشوت مانگنا با اثر ملزمان کی پشت پناہی مظلوم پر صلح کا دباؤ یہ سب پولیس کر رہی بس سوشل میڈیا پر جو آ جائے وہاں دیکھاوے کا ایکشن آپ لوگ اس عدالتی آڈر کا ترجمہ کر کے پڑھ لیں اور دیکھیں پولیس کیسے مجرمان کی سرپرستی کرتی ہے
🚨🚨مریم صاحبہ پولیس آپ کو چکمہ دے کر آپ کی حکومت کو بدنام کر رہی ہے
کل میں نے ایک سکول ٹیچر کے پلاٹ پر قبضہ کی ویڈیو لگائی تو پولیس کا یہ جواب آیا مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif کو یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ گجر خان پولیس کیسے ان کی حکومت کو بدنام کر رہی ہے ایک اشتہاری گینگ نے پورے شہر کو یرغمال بنایا اور پولیس اس سے ملی ہوئی ہے دو عورتوں کی ویڈیو میں لگا چکا مگر وہ ملزم آزاد ہے اس کی فائرنگ کی ویڈیو میں نے لگائی ہر دفعہ پولیس فوری طور پر سوشل میڈیا پر آ کر کہتی ایکشن لے لیا مگر ایسا ہویا کچھ نہی آپ کی سہولت کے لیے میں اسی کیس سے متعلق کورٹ کا آڈر پیش کر رہا ہوں جس میں عدالت نے نام لے کر گجر خان پولیس افسران کی سرزنش کی ان کو گواہیاں درست جمع نا کرانے کا کہا خطرناک اشتہاری کو گرفتار کرنے میں ناکامی کا لکھا اورنگ دی مگر آج بھی اس مجرم کا گروہ آزاد پولیس اسے کیوں گرفتار نہی کر رہی آپ ان سے دریافت کریں
Muhammad Naeem Tahir retweeted
تنقید برائے تنقید لاعلاج بیماری ہے۔
میں نے خود وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تھیٹرز کا دورہ کیا، تمام فنکاروں سے ملاقات کی اور مکمل تحقیق و جائزہ کے بعد ہی یہ قدم اٹھایا گیا۔
آپ آخری مرتبہ کب اپنی فیملی کے ساتھ تھیٹر دیکھنے گئیں تھیں؟؟
ابھی کچھ دن پہلے ایک کم عمر بچے کی ویڈیو آنکھیں کھولنے کے لئے کافی تھی لیکن شاید آپ کے لئے نہیں
تھیٹر کبھی خاندانی تفریح تھی۔ دہائیوں تک مؤثر ضوابط نہ ہونے کے سبب یہ فحاشی اور گندگی کا اڈا بن چکے تھے۔
دنیا بھر میں ہر پلیٹ فارم، تھیٹر ہو ٹی وی یا ڈیجیٹل میڈیا، اُسے لارجر آڈینس کے لیے ریگولیٹ کیا جاتا ہے۔ پنجاب کے تھیٹر ابھی تک 1876 کے نوآبادیاتی قوانین کے تحت چل رہے ہیں جو ڈیڑھ صدی پرانے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ مؤثر قانون سازی نہ ہونے کی وجہ سے تھیٹر انڈسٹری سے جڑے لوگ خود سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ جو چند الیکٹرونک میڈیا پر چلے گئے وہ ٹھیک رہے۔ باقی کس حالت میں زندگی گزار رہے ہیں یہ ہم سب جانتے ہیں۔
آپ خود جس ٹی وی چینل پر بیٹھ کر تجزیہ کرتی ہیں، وہاں کیا ایسے مجرے یا فحش مواد چل سکتا ہے؟
یہ بل آرٹس کو کنٹرول کرنے کے لیے نہیں، بلکہ اسے فحاشی سے بچا کردوبارہ باعزت اور فیملی انٹرٹینمنٹ بنانے کے لیے ہے۔
پنجاب کا نیا بل regulation کے نام پر تھیٹر اور آرٹ کو control کرنے کا ایک طریقہ ہے۔
اگر یہ بل منظور ہو گیا تو فنکار یا تو خود ہی اپنے کام کو censor کرنے پر مجبور ہوں گے یا حکومتی censorship کا سامنا کریں گے۔
تھیٹر اور آرٹ کسی بھی معاشرے میں سماجی مسائل اجاگر کرنے، حکمرانوں سے سوال کرنے اور عوامی مکالمے کو فروغ دینے کا ایک اہم پلیٹ فارم ہوتے ہیں
Muhammad Naeem Tahir retweeted
اسلام آباد میں پیٹرول پمپس پر کم پیمائش کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں جاری, مجموعی طور پر 43 پیٹرول پمپس کی انسپکشن کے دوران 14 پمپس کی 42 نوزلز میں ردوبدل کی تصدیق پر انہیں موقع پر سیل کر دیا گیا، جبکہ 29 پمپس پر پیمائش درست پائی گئی, مشکوک الیکٹرانک ڈیوائسز ملنے پر 4 پیٹرول پمپس کے خلاف مقدمات درج کرتے ہوئے این او سیز منسوخ کرنے کا فیصلہ، جبکہ نوزلز میں کم فیول فراہم کرنے والے پمپس کے مالکان کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے شہر بھر میں بلا تفریق کارروائیاں جاری رکھنے اور شہریوں کو مقررہ مقدار سے کم فیول فراہم کرنے والے پیٹرول پمپس سیل کرنے کی ہدایت کی ہے۔۔۔
Muhammad Naeem Tahir retweeted
میڈم مریم صاحبہ
اس وقت ٹرانسپورٹ کے شعبے کی حالت یہ ہو گئی ہے کہ انہوں نے بے جا کرائے بڑھا کر اس قدر ناجائز منافع بڑھا لیا ہے کہ دو ماہ کے اندر ان کی گاڑی کی قیمت پوری ہو رہی ہے۔ اتنا منافعتو منشیات کے کاروبار میں بھی نہیں ہے۔ نہیں یقین فیصل موورز کو چھوڑ کے جس سے مرضی پوچھ لیں۔ اس لئے ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کروائے جائیں۔
مہربانی ہو گی
Muhammad Naeem Tahir retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!
تھانہ سمبڑیال پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہری سے چھینا گیا 2 کلو گرام سونا، مالیت تقریباً 7 کروڑ روپے برآمد کرکے اصل مالک کے حوالے کر دیا۔
سونا واپس ملنے پر شہری نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور سیالکوٹ پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
Muhammad Naeem Tahir retweeted
سوہاں گارڈن میں واقع پی ایس او پٹرول پمپ اور نیول اینکرج میں ھیسکول کے پٹرول پمپ کو بھی چیک کروائیں۔
مجھے ایک اہم حکومتی شخصیت نے رابطہ کرکے بتایا ہے کہ مذکورہ پلاٹ ایک بنگالی کا تھا جو ایک Abandoned Property ہے اور متعدد افراد اس کے دعویدار تھے ۔ حکومت نے پلاٹ کے تحفظ کے لیے اس کی چاردیواری بنائی ہے۔ مجھے امید ہے کہ حکومت ریکارڈ کے مطابق اس پلاٹ کے مالک یا اس کے لواحقین کو بنگلہ دیش میں ڈھونڈھ کر انہیں ان کی پراپرٹی دے گی ۔ حکومت کی طرف سے پلاٹ کے تحفظ کے لیے اٹھایا جانے والا قدم قابل تحسین ہے ۔
وزیراعظم کے حکم سے پلاٹ پر مبینہ قبضہ ؟
اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس میں بیگم سرفراز اقبال روڈ پر ایک خالی پلاٹ نمبر 30 پر دیواریں چڑھائی جارہی ہیں یہ پلاٹ کسی سابق پاکسےتانی بنگلہ دیشی کی ملکیت بتایا جاتا ہے جو شاید کبھی مڑ کرنہیں آیا۔ سوال یہ کہ پلاٹ پر دیواریں کون چڑھا رہا ہے یہ جاننے کے لیے ایک پڑوسی نے متعلقہ ٹھیکے دار کوفون کیا تو اس نے کہا کہ ہمیں وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ آپ دیواریں اٹھا دیں ۔
مجھے یقین ہے کوئی وزیراعظم ایسا حکم نہیں دے سکتا ۔ وزیراعظم @CMShehbaz , وزیرداخلہ @MohsinnaqviC42 اور نوجوان چیرمین سی ڈی اے سے گذارش ہے کہ اس معاملے کو فوری دیکھیں اور ریکارڈ میں موجود مالک یا اس کے لواحقین کو ڈھونڈھ کر ان کا پلاٹ انہیں حوالے کریں ۔ اگر وہ واقعی بنگلہ دیش میں ہیں تو انہیں وہاں ڈھونڈھ کر یہ زمین ان کے حوالے کرنے سے دونوں ملکوں کے درمیان ایک مثبت پیغام جائے گااور ہاں مبینہ قبضہ کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کیجیے ۔
Muhammad Naeem Tahir retweeted
#گوجرانوالہ_مریم_نواز_کا
گوجرانوالہ کی سیاست انشاءاللہ این اے 77 مسلم لیگ ن جیت کا نشان روشن پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد آفتاب خان نیازی صاحب زندہ باد یوتھ میڈیا ٹیم زندہ باد۔۔
شیر اک واری فیر۔۔۔۔۔۔۔۔
@MaryamNSharif
@aftabniazi007
Muhammad Naeem Tahir retweeted
Assalamalikom How are You My Super CM @MaryamNSharif Have A nice Day 💗💓💞💘


































