Muhammad Abdul Haq (@Haq5O) header
Muhammad Abdul Haq (@Haq5O) profile picture

اللہ اکبر

Sargodha, Pakistan
Joined May 2016
Photo by Muhammad Abdul Haq (@Haq5O)Photo by Muhammad Abdul Haq (@Haq5O)Photo by Muhammad Abdul Haq (@Haq5O)Photo by Muhammad Abdul Haq (@Haq5O)Photo by Muhammad Abdul Haq (@Haq5O)Photo by Muhammad Abdul Haq (@Haq5O)Photo by Muhammad Abdul Haq (@Haq5O)Photo by Muhammad Abdul Haq (@Haq5O)Photo by Muhammad Abdul Haq (@Haq5O)Photo by Muhammad Abdul Haq (@Haq5O)
Muhammad Abdul Haq retweeted
عمران خان کے فیسبک پیج پر وزٹ کر کے حلقہ درج کریں اور فارم 45 کے نتائج اور دھاندلی کے شواہد حاصل کریں
456
13,439
351
31,685
723,774
الحمداللہ ثم الحمداللہ عمران خان کریز پر موجود ہے. 💝💗👍 @PTIofficial @Intl_Mediatior @imranriaz1222
4
4
61
اس وقت سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ اپنے علاقے کے لوگوں کو اپنے علاقے کے امیدواران کے نام اور سمبلز یاد کروائے جائیں ۔۔۔تاکہ وہ الیکشن کے دن کنفیوز نہ ہوں #ChallengeAccepted #AndWeWillFight
NA82..NA83...NA84.. NA85....NA86 سرگودھا سے پاکستان تحریک انصاف کے نیشنل اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈرز کے نام اور ان کے انتخابی نشان مکمل یاد کر لیں اور اپنے ارد گرد کے لوگوں کو نشانات اور نام یاد کروانا آپ سب کی ذمہ داری ہے #ChallengeAccepted #AndWeWillFight
41
289
4
685
15,733
#سرگودھا_کے_پانچوں_حلقوں_کی_کہانی پڑھ کر جانا دوست این اے 86 میں ریکٹ سے مقداد علی بلوچ کے ساتھ میچ کھیلیں پھر شاہ پور سے بھیرہ شریف این اے 82 میں احسان پرچہ کے نلکے سے ٹھنڈا پانی پئیں پھر بھلوال براستہ کوٹ مومن غیاث احمد میلہ این اے 83 کے ڈیرے پر پیالے میں گڑ والی چاے نوش 👇
4
4
69
NA82..NA83...NA84.. NA85....NA86 Sargodha سرگودھا سے پاکستان تحریک انصاف کے نیشنل اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈرز کے نام اور ان کے انتخابی نشان مکمل یاد کر لیں اور اپنے ارد گرد کے لوگوں کو نشانات اور نام یاد کروانا آپ سب کی ذمہ داری ہے #ChallengeAccepted #AndWeWillFight
4
4
61
#سرگودھا_کے_پانچوں_حلقوں_کی_کہانی نوش فرمایئں وہاں سے این اے 84 براستہ سرگودھا سٹی شفقت اعوان کے دروازے سے گزر کر این اے 85 سرگودھا سیلانوالی میں خداد داد کلیار سے لیپ ٹاپ پر عمران خان کی تقریر سنیں اور زور سے نعرہ لگائیں کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان
4
4
56
بلکل ان کو وضاحت دینی چاہیے
4
4
444
اسرائیل ہر روز غزہ پر زمینی حملے کی دھمکی دیتا ہے، ہم انھیں کہتے ہیں کہ آؤ، ہم تمھارے منتظر ہیں، اور تمھیں ایک نئی قسم کی موت کا مزہ چکھائیں گے۔ حماس #طوفان_الاقصی #Gaza
6
6
101
Replying to @RTEUrdu
منافقت پوری دنیا کی... یوکرین اور غزہ پر
1
10
1
14
1,049
منافقت پوری دنیا کی... یوکرین اور غزہ پر #Gaza #SaveGaza #StandWithPalestine
4
4
64
Replying to @Intl_Mediatior
#غزة کے اسپتال کے شہیدوں کے لیے اجتماعی قبر تیار کی جا رہی ہے،
6
7
240
غزہ کے روتے بچے ان پر بمباری کون رکوائے گا؟ #Gazagenocide #طوفان_الاقصي_ #غزة_الآن #GazzeUnderAttack #StandWithPalestine – at Punjab, Pakistan
6
8
260
زخم وہ جگہ ہے جہاں سے روشنی آپ کے اندر داخل ہوتی ہے #مولانا_رومی
4
4
40
محبت کے بغیر ہر مُوسیقی شور ہے ، ہر رَقص محض پاگل پن ہے اور سب عبادتیں بوجھ ہیں #مولانا_رومی
4
4
41
💞فوری پروموشن💞 ‼️شامل ہونے کے لیے ایکٹیو انصافین اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں ‼️تمام رِی-پوسٹ کرنے والے ایک دوسرے کو 20،20 کرکے وقفے وقفے سے فالو کریں اور فالوبیک بھی لازمی دیں.........!!! @Pti99 @1H99k
2
79
1
81
3,017
آپ کے دل تک وہی پہنچ سکتا ہے جس کی روح میں آپ کی روح کا عنصر شامل ہو #مولانا_رومی
4
4
27
اگر تمہیں اپنے اردگرد اندھیرا دکھائی دے رہا ہے تو ایک بار دوبارہ دیکھو، ہوسکتا ہے تم خود ہی روشنی ہو #مولانا_رومی
5
4
39
بانسری سے جو سُر نکلتے ہیں وہ بجانے والے کا کمال ہے کہ وہ جب اس میں سانس پھونکتا ہے تو اس میں سے درد بھری دھنیں نکلتی ہیں #مولانا_رومی
4
4
31