سہیل آفریدی کی اقبال ٹاؤن میں میاں محمود الرشید کے گھر آمد متوقع ہے تو پولیس نے فارمیسی تک بند کروادی حد ہی ہوگئی ہے یار عوام کا کیا قصور ہے جمہوریت گئی تیل لینے آمریت ہی رکھ لو کم از کم یہ ذلالت تو نہیں تھی مشرف کے دور میں
2
67
Hina Javed Killers Polygraph & DNA Tests Reveal New Mystery | @mharoonvlogs
youtu.be/X_R0NLVTT84
1
129
Hina Javed Postmortem Report Shocking Reveals | Sister’s First Interview | @mharoonvlogs
youtu.be/b02csuqPXGk
1
111
Rawalpindi Hina Javead Murder | Brother Reveals the Horrifying Scene | Noor Muqadam | @mharoonvlogs
youtu.be/G-aV-J8M4sc
1
191
علامہ اقبال ٹاؤن عمر بلاک سمیت دیگر بلاکس میں بارش کے بعد رات آٹھ بجے چار بھکر دس منٹ بجلی بحال نہ ہوسکی ہے لیسکع اہل کاروان کے پاس کوئی جواب نہیں چئیرمین لیکسو صاحب آپ کے پاس کوئی جواب ہمارا قصور بتا دیں
@lessco
1
2
803
پنجاب کی تاریخ کا سب سے اہم فیصلہ سسرال میں قتل ہونے والی ثانیہ زہرہ قتل کیس میں مرکزی ملزم شوہر علی رضا کو پھانسی کی سزا، دیور حیدر رضا ، ساس عذرا پروین کو عمر قید کی سزا سنادی گئ۔۔عدالت نے فیصلہ دوپہر تین بجے سنانا تھا جو 9 بجے رات جاری ہوا۔۔۔
میزان بنک گلبرک برانچ اسٹاف انتہائی بدتمیز بد لحاظ ہے اس کی سروس انتہائی خراب ہے پیسے جمع کروانے ہوں یا نکلوانے گھنٹہ انتظار کرنا پڑرہا ہے اسٹیٹ بنک اس پر نوٹس لے صرف برانچ اکاؤنٹ ہولڈرز کو ترجیح دی جاتی ہے باقی سائیلین خوار ہورہے ہیں
@StateBank_Pak
2
73
Teacher Kidnaped Her Student | Love Story Of Deepalpur Okara |What Actually happend | @mharoonvlogs
youtu.be/Gu-DaW7x-ek
1
72
Teefi Butt Killed In CCD Police Encounter | Shocking Revelation How Teefi Killed | @mharoonvlogs
youtu.be/3W0P6zZqJFg
1
106
شدید شیلنگ خوف وُہراس تحریک لبیک اورُپولیس کے درمیان سمجھ سے باہر سے کہ چیز کوُحاصل کرنے کی جنگ جاری ہے ریاست مخالف عناصر سڑکوں پر ہیں ریاست مشینری گھرُبھیجنے کی لاحاصل کوشش کررہی ہے کس کی جیت کس کی ہار لیکن کم ازُکم عوام ضرورُذلیل ہورہی ہے ٹی ایل پی کوسوچنا چاہیے
1
1
42
لاہور میں گزشتہ رات طوفانی بارش کے بعد بجلی کو نظام شدید متاثر
علامہ اقبال ٹاؤن عمر بلاک میں 10 گھنٹے سے بجلی غائب
رات دو بجے جانے والی بجلی واپس نہ ائی لیسکو کاُعملہ بےُبس
اقبال ٹاؤن ڈویژن لیسکو آفس میں متعدد شکایات درج عملہ غائب
@lesco
1
26
How Teefi butt attested
طیفی بٹ کیسے گرفتار ہواُ اصل کہانی لنک میں
Teffi Butt Dramatic Arrest From Dubai Flat | Inside Story | Ameer Balaj Murder Case | @mharoonvlogs
youtu.be/w5hqZPxTl2I
1
245
ایکس پر اپلوڈ کشمیر سے متعلقہ ویڈیوز کتنی سچی ہے یہ معلوم نہیں اگر سچ ہے تو اسکے پیچھے فتنہ الہندوستان ہے جو آزاد کشمیر میں بدامنی پھیلا کر پاکستان سے بدلہ لینا چاہتا ہے اس لیے امن کمیٹی والوں کو فوری طور حکومت پاکستان کے بات ماننی چاہیے
1
14
عمران خان کے وکیل انتظار حسین پنجوہتہ بازیاب ہوگئے اغوا کار انہیں گاڑی میں. دوسری جگہ منتقل کررہے تھے پولیس نے. مشکوک گاڑی روکی تازہ ترین ویڈیو
@PTIofficial
@ajmaljami
@PTIOfficialUSA
@AmbreenPTI1
@AzharSiddique
youtu.be/YWUsgUIixyA
61
طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کی پلاننگ میں میو ہسپتال پارکنگ میں کیا ہوا سینیر کرائم رپورٹر نعمان شیخ کے انکشاف
#trend
youtu.be/rJgnaYN7Q0M
31






