Muhammad Haroon Abbas retweeted
یہ آپ کو مذاق لگے گا مگر قسم لے لیں یہ سو فیصد سچ ہے۔
جب ہمارے والدین کی شادی ہوئی تو یہ شخص پنجاب کا وزیرِ خزانہ تھا
ہمارے پیدا ہونے پر وہ پنجاب کا وزیراعلی بن چکا تھا
جب ہم پاکستانیوں نے سکول جانا شروع کیا تو وہ ملک کا وزیراعظم تھا۔
جب ہم نے بلوغت میں قدم رکھا تو دوسری بار وہی وزیراعظم تھا۔
جب ہماری شادیاں ہوئیں تو اس وقت وہی پھر تیسری بار وزیراعظم تھا۔
آج ہم اپنی آدھی سے زیادہ عمر گزار چکے ہیں۔ ہماری داڑھیاں اور سر آدھے سے زیادہ سفید ہو چُکے ہیں اور آج پھر ہمارے سامنے TV پر وہی شخص ہم پاکستانیوں سے کہہ رہا ہے کہ:
"مجھے موقع دیں پاکستان کی تقدیر بدل دونگا۔"
اب یا تو ہم پاکستانی الّو کے پٹھے ہیں یا پھر یہ شخص ہمیں ضرورت سے زیادہ احمق سمجھتا ہے۔
منقول
Muhammad Haroon Abbas retweeted
پیسے نہیں باپ چاہیے دو معصوم بچوں التجاء youtu.be/ZVrz7YjCHIo?si=4oiH…
Muhammad Haroon Abbas retweeted
"بلا" رہے نہ رہے پاکستان کے عوام عمران خان کے نام پر ووٹ دیں گے، بیرسٹر گوہر خان۔۔۔!!!
#بلا_PTI_میں_وڑ_گیا
Muhammad Haroon Abbas retweeted
2018 میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے ایک فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن سے شیر کا نشان چھینا گیا
2024 میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان چھین لیا
قاضی فائز عیسیٰ نے وہی کیا جو ثاقب نثار نے کیا
Muhammad Haroon Abbas retweeted
ٹوئیٹ ضرور پڑھیے اور ایک بوڑھے باپ کی روتی آواز اعلی حکام تک پہنچانے میں مدد کیجیے 👇
بدقسمتی سے پاکستان کا عدالتی نظام تباہ ہوچکا ہے اور انصاف لینا ناممکن بن گیا ہے ! قانون کا ڈر ختم ہوچکاہے یہی وجہ ہے لاقانونیت کا جن سر چڑھ کر بول رہا ہے !
ٹوئیٹ کے نیچے نظر آنے والی دو تصاویر میں ایک پولیس افسر وسیم سیال صاحب ہیں ، یہ آجکل سیکورٹی کے اہم ترین ادارے #CTD کے سربراہ ہیں !
موصوف میرے ضلع جھنگ میں پنجاب کالج کے نام سے ایجویکشن کا بزنس کرتے ہیں انکے کالج میں ایڈمن پنجاب کالج کی سیٹ پر شاہد انور ولد محمد انور قوم آرائیں سکنہ چاہ آر بی والا ڈاکخانہ شاہ صادق نہنگ تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ کا رہائشی سات آٹھ سال سے جاب کررہا تھا ، کالج کے حساب کتاب میں کم و پیش سات آٹھ لاکھ کا فرق آ گیا اور الزام شاہد انور سمیت ایک دیگر ملازم پر لگا کہ انہوں نے خرد برد کی ہے ! شاہد انور نے اپنی صفائی دینے کے لیے خود کو حاضر کیا تو وسیم سیال صاحب نے اسکو اپنے بزنس پارٹنر شیخ کے پاس بھیجا اس نے گارنٹی لی ، اشٹام کروایا اور ضمانت لی ،شاہد نے کہا کہ مجھ سے آپ حساب لے لیں اگر کوئی رقم میری طرف نکلی تو میں دینے کے لیے تیار ہوں آپ جہاں بلائیں گے میں حاضر ہو جاؤں گا ، یوں معاملہ حل کر لیا گیا !
پھر یوں ہوا کہ پولیس افسر کو اپنے طاقتور عہدے کے استعمال کا خیال آیا اس نے شاہد انور کو پرنسپل کے ذریعے کالج بلوایا اور گذشتہ ماہ 12 اکتوبر کو تھانہ سٹیلائٹ ٹاؤن جھنگ پولیس کے حوالے کردیا گیا ،لاقانونیت کی انتہا دیکھیں کہ آج ایک ماہ 18 دن ہو گئے ہیں پولیس نہ تو مغوی شاہد کی کسی جھوٹے سچے مقدمے میں گرفتاری ڈال رہی ہے اور نہ ہی اسکو کسی عدالت میں پیش کیا گیا ہے متعلقہ ڈی ایس پی صاحب لواحقین کو دھمکیاں لگاتا ہے کہ اگر کسی عدالت میں رٹ کی یا میڈیا کو بتایا تو وسیم سیال صاحب CTD کے سربراہ ہیں وہ کسی دہشتگردی مقدمے میں ایسا پھنسائیں گے کہ آپ اپنے بیٹے کو بھول جائیں پھر ، وہ انکاوئنٹر سپیشلسٹ بھی مشہور ہیں ! والد کے مطابق مغوی پر روزانہ تشدد کیا جا رہا ہے !
مغوی شاہد کا بوڑھا باپ روتا دھکے کھاتا پھر رہا ہے وہ کہتا ہے اگر میرے بیٹے نے کوئی جرم کیا ہے تو عدالت میں پیش کریں ، اگر پیسے ہماری طرف بنتے ہیں تو میں اپنا گھر فروخت کرکے دینے کو تیار ہوں خدارہ میرا اکلوتا بیٹا چھوڑ دیں ،لیکن پولیس افسر لواحقین سے ملنا بھی گناہ سمجھتے ہیں ! ہے کوئی اس ریاست میں اس بوڑھے باپ کی ہیلپ کرنے والا ؟ ہے کوئی قانون جو ایک طاقتور پولیس افسر سے ایک بوڑھے باپ کو انصاف دلائے ؟ ہے کوئی حکومت ؟
جناب وزیر اعظم پاکستان @anwaar_kakar
جناب وزیر اعلی پنجاب @MohsinnaqviC42
جناب آئی جی پنجاب @OfficialDPRPP
جناب چیف سیکرٹری @CS_Punjab
@GovtofPunjabPK
@cmopunjabpk
@Lahorepoliceops
@digopslahore
تصدیق اور مزید معلومات کے لیے مغوی شاہد انوار کے بوڑھے والد انور کا موبائل نمبر ہے
03457685781
Muhammad Haroon Abbas retweeted
تحریک انصاف کی رکن صنم جاوید ایک مرتبہ پھر پولیس گرفت میں اس مرتبہ کس کیس میں ریمانڈ پر ہیں. تفصیلات وی لاگ میں
@PTIofficial
youtu.be/ZOJuIBI2_IU?si=ObYp…
Muhammad Haroon Abbas retweeted
سال2018 میں اتحادیوں سے ملکر حکومت بنانا عمران خان کی سب سے بڑی غلطی تھی ۔۔۔تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر سید علی ظفر کی دنیا وی لاگ میں گفتگو
youtu.be/hRJZ7xzFDso
Muhammad Haroon Abbas retweeted
الحمدللہ
کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں دوستوں نے صدر کے عہدے پر مجھے منتخب کیا تمام دوستوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں ۔
Muhammad Haroon Abbas retweeted
نو مئی کو سپریم کورٹ کے جج کے سکواڈ کی گاڑی جلادی گئی تھیں
سابق کور کمانڈر کی بیوی ملوث! ایک ایف آئی آر سے اصل گیم بے نقاب
#Dunynews #FIR #SupremeCourt
Muhammad Haroon Abbas retweeted
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے سکواڈ انچارج اور گن مین نے 9مئی والے دن
ٹرول پمپ کے عملے کی وردی پہن کر جان بچائی ۔ 🫣 واہ سکواڈ آلیو
نو مئی کو سپریم کورٹ کے جج کے سکواڈ کی گاڑی جلادی گئی تھیں
سابق کور کمانڈر کی بیوی ملوث! ایک ایف آئی آر سے اصل گیم بے نقاب
#Dunynews #FIR #SupremeCourt
Muhammad Haroon Abbas retweeted
❤️❤️❤️
On May 9, a police squad attached with SC judge Naqvi was also attacked. Official vehicle was burnt down. Se urity staff changed their uniform to save lives. Allegedly PTI's former MNA, also a wife of former corps commander, was involved in the attacks.
👍 reporting @m__ashfaq
Muhammad Haroon Abbas retweeted
9مئی کو جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی جناح ہاؤس سے کتنے فاصلے پر تھے؟ جج صاحب کی سرکاری گاڑی اور سکواڈ بار بار جناح ہاؤس کے پاس کیوں جارہا تھا؟ سانحہ 9مئی کا ارشد شریف شہید سے کیا تعلق ہے ؟
#DunyaNews #jinnahhouse #ArshadSharif
Muhammad Haroon Abbas retweeted
جسٹس مظاہر علی نقوی سے متعلق کیا جانے والا پراپیگنڈہ اشفاق صاحب آپ نے ایکسپوز کردیا ہے،، جج صاحب اپنی زندگی کے سب سے اہم دن بھی ارشد شریف کا کیس سن رہے تھے اور چھٹی نہیں کی
9مئی کو جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی جناح سے ہاؤس کتنے فاصلے پر تھے ؟جج صاحب کی سرکاری گاڑی اور سکواڈ بار بار جناح ہاؤس کے پاس کیوں جارہا تھا ؟ سانحہ 9مئی کا ارشد شریف شہید سے کیا تعلق ہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات
youtu.be/26FD3oKyWog
Muhammad Haroon Abbas retweeted
سپریم کورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اپنے زندگی کے اہم دن بھی ارشد شریف شہید کا کیس سنتے رہے ،،،بیٹے کی مہندی کی تقریب کے روز بھی چھٹی نہ کی
9مئی کو جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی جناح ہاؤس سے کتنے فاصلے پر تھے؟ جج صاحب کی سرکاری گاڑی اور سکواڈ بار بار جناح ہاؤس کے پاس کیوں جارہا تھا؟ سانحہ 9مئی کا ارشد شریف شہید سے کیا تعلق ہے ؟
#DunyaNews #jinnahhouse #ArshadSharif
Muhammad Haroon Abbas retweeted
اشفاق جی یہ والا وی لاگ بھی آپکا چوری ہو جائے گا،،، کچھ لوگ اس انتظار میں رہتے ہیں کہ اشفاق کا وی لاگ آئے تو ہم اپنا وی لاگ کریں،، نقالوں سے ہوشیار 😜😜😜
9مئی کو جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی جناح ہاؤس سے کتنے فاصلے پر تھے؟ جج صاحب کی سرکاری گاڑی اور سکواڈ بار بار جناح ہاؤس کے پاس کیوں جارہا تھا؟ سانحہ 9مئی کا ارشد شریف شہید سے کیا تعلق ہے ؟
#DunyaNews #jinnahhouse #ArshadSharif
Muhammad Haroon Abbas retweeted
Yet another very informative vlog by @m_ashfaq
9مئی کو جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی جناح سے ہاؤس کتنے فاصلے پر تھے ؟جج صاحب کی سرکاری گاڑی اور سکواڈ بار بار جناح ہاؤس کے پاس کیوں جارہا تھا ؟ سانحہ 9مئی کا ارشد شریف شہید سے کیا تعلق ہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات
youtu.be/26FD3oKyWog


























