😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
زندگی کے وہی لمحے خوبصورت ہیں
جو اللہ رب العزت کی رضا میں
اور اُس کے قرب میں گزرے ہوں 🥹❤️
@7nStar_
#قومی_زبان #متاعِ_دل
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
عمران خان اور بشری بی بی کو فورا اپنے ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے ۔۔۔اور انہیں شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل شفٹ کیا جائے
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
آج کل صحافت کی نئی تعریف کے مطابق اگر آپ ظلم کے خلاف بات کریں ،آئین ،جمہوریت ،قانون ، شفاف انتخاب، کی بات کریں،موجودہ حکومتی بندوبست پر تنقید کریں، تو آپ پی ٹی آئی کے صحافی ہیں ۔
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
عمران خان ریاست ہے عمران خان کو ریاست عوام نے بنایا ہے اور ریاست کو آپ نے اڈیالہ جیل میں قید کر رکھا ہے ۔
صدیق جان
#ImranKhanWantsJustice
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
کچھ تو حل نکالو اس دوری کا "جاناں " اا۔۔۔
تمہاری جگہ میری" بانہوں " میں بنتی ہے !!!۔۔۔۔۔
🫣
#داستان_دل
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
اتنے تو سال میں دن نہیں ہوتے جتنے نام رکھ دیے ہیں؛ مین ڈے، ویمن ڈے، پرنسس ڈے، فلاں ڈے، ڈھمکاں ڈے! اب ایک سکون ڈے بھی ہونا چاہیے، تاکہ روز روز نئے ڈے ایجاد کرنے والوں کو بھی کچھ سکون ملے۔
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
Where do you guys get the patience to read those ridiculously long stories posted by verified accounts? And then you actually go on to comment on them too. Where does all that courage come from?
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
350 ملین یوزرز میں سے باجی کو چوری کرنے کے لیے بس میرا ہی ہینڈل ملا تھا۔۔۔ عجیب 😐
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
Khushbakht Aunty ki yeh wali story dekhne ke liye maine itna intezaar kiya tha. Fitty face mera! 😂
#darenijat
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درودوسلام
#درود_وقرآن
سورةالحج
جن لوگوں سےجنگ کی جارہی ہےانہیں اجازت دی جاتی ہے(کہ وہ اپنےدفاع میں لڑیں)کیونکہ ان پر ظلم کیاگیاہےاوریقین رکھوکہ الله انکوفتح دلانےپرپوری طرح قادرہے
اللّہ اکبر🕋
🌴صلوعلی الحبیب🌴
🌿💫صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم🌿💫
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
مریم نواز کی ملاقات جس دن ملک احمد خان سے ہوئی تھی اُسی دن باقی MPA سے بھی ہوئی لیکن باقی ممبران سے ملاقات خفیہ رکھی گئیں اسکی کیا وجوہات تھیں ؟
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
حیدرآباد میں ہندو بھائیوں کا بڑا اقدام، 20 ہزار مربع فٹ پر مسجد تعمیر کروا دی، نماز کے لیے آنے والے مسلمانوں کا خود استقبال بھی کیا۔ انسانیت اور مذہبی رواداری کی خوبصورت مثال❤️
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
یہ حسن یوسف جو اس وقت فیصل اباد کی جیل میں موجود ہے اس کا خط ہے
@PTIofficial @salmanAraja
اس خط میں وہ ایک بابا جمیل کے بارے میں بتا رہے ہیں کہ وہ بیمار ہوئے ان کو باہر والے ہسپتال میں لے کر گئے لیکن ابھی تک واپس نہیں ائے پی ٹی ائی افیشل اور لیڈرشپ سے درخواست ہے کہ فیصل اباد کے ان قیدیوں کی داد رسی کی جائے ۔۔۔ ان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں ہائی کورٹ میں دائر کی جائیں
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
یا اللہ درود پاک کے صدقے عمران خان کی حفاظت فرما آمین صحت والی لمبی زندگی عطا فرما آمین
میرے ملک میں امن امان قائم کر دے آمین ظالموں کو نیست نابود کر دے آمین
یا رب العالمین
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
جہاں ترقی ہو رہی ہو، وہاں ریاستوں، شہروں یا صوبوں کے درمیان ترقی کا موازنہ ہوتا ہے،کہ کون زیادہ ترقی یافتہ ہے،کہاں لٹریسی ریٹ ہائی ہے، انفراسٹرکچر بہتر ہے۔
اور جہاں زوال اور پسماندگی بڑھ رہی ہو، وہاں پسماندگی، بربادی، جہالت کا موازنہ ہوتا ہے کہ کون زیادہ پسماندہ ہے۔
#نالائق_فلسفی





























