😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_) header
😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_) profile picture

ہم نے جلا دیا وہ دل۔🎗 جس میں غیر بسا کرتے تھے 😉

Joined August 2021
Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)Photo by 😉 بے لوث محبت 💞 (@Heart__Less_)
✍کچھ لوگ اپنے لئیے ساری ساری رات جنت کی دعائیں مانگتے ہیں لیکن دوسروں کی زندگی کو جہنم بنائی ہوئی ہوتی ہے #فروغ_اردو #داستان_دل #Nepali_Says
35
182
229
راس آجاتی ہیں تنہائیاں بھی بس ایک دو روز بُرا لگتا ہے🙂 #قومی_زبان #متاعِ_دل
1
32
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
زندگی کے وہی لمحے خوبصورت ہیں جو اللہ رب العزت کی رضا میں اور اُس کے قرب میں گزرے ہوں 🥹❤️ @7nStar_ #قومی_زبان #متاعِ_دل
25
25
47
413
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
Excellent job 👍🏻
101
2,978
42
10,475
277,418
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
عمران خان اور بشری بی بی کو فورا اپنے ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے ۔۔۔اور انہیں شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل شفٹ کیا جائے
13
442
4
1,138
7,399
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
اب صدیق جان صاحب نے کیا کیا؟ رولا کس بات کا ہے؟
42
407
1
4,164
124,711
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
آج کل صحافت کی نئی تعریف کے مطابق اگر آپ ظلم کے خلاف بات کریں ،آئین ،جمہوریت ،قانون ، شفاف انتخاب، کی بات کریں،موجودہ حکومتی بندوبست پر تنقید کریں، تو آپ پی ٹی آئی کے صحافی ہیں ۔
ذہانت اور چرب زبانی میں فرق ہوتا ہے ۔۔ لیکن یہ قابلیت سے عاری صحافتی اداکار کیا جانیں ۔ یہ بےچاری بھی بڑی ہو کر غریدہ فاروقی بننا چاہتی ہے ۔۔ یا عاصمہ شیرازی !
35
597
2,737
20,747
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
عمران خان ریاست ہے عمران خان کو ریاست عوام نے بنایا ہے اور ریاست کو آپ نے اڈیالہ جیل میں قید کر رکھا ہے ۔ صدیق جان #ImranKhanWantsJustice
21
3
56
601
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
کفن نہ ڈالو میرے چہرے پر عادت ہے ہمیں مسکرانے کی اور آج کی رات مت دفناؤ ہمیں یاروں کل امید ہے اسکے آنے کی 😐 #قومی_زبان #متاعِ_دل
اسے کہو کہ میں سانس لینا چاہتی ہوں ، میرے وجود سے یادوں کی رسیاں کھولے۔۔ 🥀🥀🥀
3
11
13
109
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
کچھ تو حل نکالو اس دوری کا "جاناں " اا۔۔۔ تمہاری جگہ میری" بانہوں " میں بنتی ہے !!!۔۔۔۔۔ 🫣 #داستان_دل
31
7
1
53
1,018
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
اتنے تو سال میں دن نہیں ہوتے جتنے نام رکھ دیے ہیں؛ مین ڈے، ویمن ڈے، پرنسس ڈے، فلاں ڈے، ڈھمکاں ڈے! اب ایک سکون ڈے بھی ہونا چاہیے، تاکہ روز روز نئے ڈے ایجاد کرنے والوں کو بھی کچھ سکون ملے۔
15
9
1
45
690
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
Where do you guys get the patience to read those ridiculously long stories posted by verified accounts? And then you actually go on to comment on them too. Where does all that courage come from?
5
4
17
393
Replying to @Aqrs_10_
دیدی کو دورہ پڑا ہوگا
1
1
47
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
350 ملین یوزرز میں سے باجی کو چوری کرنے کے لیے بس میرا ہی ہینڈل ملا تھا۔۔۔ عجیب 😐
16
4
24
758
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
Khushbakht Aunty ki yeh wali story dekhne ke liye maine itna intezaar kiya tha. Fitty face mera! 😂 #darenijat
9
7
1
23
530
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درودوسلام #درود_وقرآن سورةالحج جن لوگوں سےجنگ کی جارہی ہےانہیں اجازت دی جاتی ہے(کہ وہ اپنےدفاع میں لڑیں)کیونکہ ان پر ظلم کیاگیاہےاوریقین رکھوکہ الله انکوفتح دلانےپرپوری طرح قادرہے اللّہ اکبر🕋 🌴صلوعلی الحبیب🌴 🌿💫صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم🌿💫
4
17
1
21
370
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
مریم نواز کی ملاقات جس دن ملک احمد خان سے ہوئی تھی اُسی دن باقی MPA سے بھی ہوئی لیکن باقی ممبران سے ملاقات خفیہ رکھی گئیں اسکی کیا وجوہات تھیں ؟
15
274
1
2,020
24,427
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
حیدرآباد میں ہندو بھائیوں کا بڑا اقدام، 20 ہزار مربع فٹ پر مسجد تعمیر کروا دی، نماز کے لیے آنے والے مسلمانوں کا خود استقبال بھی کیا۔ انسانیت اور مذہبی رواداری کی خوبصورت مثال❤️
28
481
4
2,426
16,034
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
بھئی یہ اب صدیق جان نے کیا کر دیا!! ہر طرف بلے بلے ہوئی پڑی ہے
37
302
5
3,204
29,943
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
یہ حسن یوسف جو اس وقت فیصل اباد کی جیل میں موجود ہے اس کا خط ہے @PTIofficial @salmanAraja اس خط میں وہ ایک بابا جمیل کے بارے میں بتا رہے ہیں کہ وہ بیمار ہوئے ان کو باہر والے ہسپتال میں لے کر گئے لیکن ابھی تک واپس نہیں ائے پی ٹی ائی افیشل اور لیڈرشپ سے درخواست ہے کہ فیصل اباد کے ان قیدیوں کی داد رسی کی جائے ۔۔۔ ان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں ہائی کورٹ میں دائر کی جائیں
3
298
586
5,988
😉 بے لوث محبت 💞 retweeted
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
26
449
2
2,485
24,892