♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
حی علی الصلاۃ
حی علی الفلاح
الصلاۃ خیر من النوم
اٹھو نماز فجر ادا کرو اور دن کی پہلی کامیابی حاصل کرلو
💚 اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ 💚
#متاعِ_دل
✨ ا ســلــامـــ و ؏ــلــیــکــم ✨
صبح بخیر پیارے لوگوں! 🕊️🖤
🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹
GOoD MoRninG❤️
#متاعِ_دل
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
السلام علیکم
ایمان بخیر
اے تمام جہانوں کے مالک دنیا سے رخصت ہوتے وقت ہماری زبان اور دل اس بات کی شہادت دے رہے ہوں
اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ۞
امین یا رب العالمین
#خاتم_الرسلﷺ
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
السلام علیکم
ایمان بخیر
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
#خاتم_الرسلﷺ
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
السلام علیکم صبح بخیر سب مل کر ایک مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ لیں لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیں ❤️❤️❤️❤️❤️❤️صلی اللّٰــہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
#متاعِ_دل
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
کھولو گے جو کبھی میری الماری کے دراز،
ملیں گے تمہیں وہاں میری جوانی کے راز۔
کچھ بکھرے ہوئے خواب، کچھ ادھوری تحریریں،
کچھ ان کہی باتیں، کچھ خاموش تصویریں۔
کہیں ہنستی ہوئی یادیں، کہیں اشکوں کی روانی،
کہیں خوابوں کی بستی، کہیں درد کی کہانی۔
ان خطوں میں اک خط ایسا بھی ملے گا،
جس میں میرا گزرا ہوا کل تمہیں ملے گا۔
ورق ورق پڑھو گے تو حیات کھلتی جائے گی،
میری زیست کی ہر داستاں سامنے آتی جائے گی۔
مگر ایک خط ذرا ٹھہر کر پڑھنا،
اس میں میری محبت کی پوری داستان ملے گی۔
وہ خط نہیں ہوگا، میری روح کا نوحہ ہوگا،
جس میں تم ہوگے۔۔۔ اور میرا عشق ادھورا ہوگا۔
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
شادی سے پہلے محبت نہیں وہم ہوتا ہے
کیونکہ قرآن کہتا ہے کہ ہم نے نکاح کے ذریعے تمہارے دلوں میں محبت پیدا کر دی۔
(سورہ روم: 21)
#متاعِ_دل
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوں
ڈھونڈنے اس کو چلا ہوں جسے پا بھی نہ سکوں
ضبط کمبخت نے یاں آ کے گلا گھونٹا ہے
کہ اسے حال سناؤں تو سنا بھی نہ سکوں
بے وفا لکھتے ہیں وہ اپنے قلم سے مجھ کو
یہ وہ قسمت کا لکھا ہے جو مٹا بھی نہ سکوں
#متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
❀﹏﷽﹏❀
اســــــــــــلام علیــــکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ
اے صبر کرنے والوں کے رب
صبر دے ان باتوں پر ،ان لمحوں پر ،ان لہجوں پر جن باتوں سے دل دکھتا ،اوران سب چیزوں کو میرے دل سے نکال دے جو میرے لیے بے سکونی اور تکلیف کا باعث بنتی ہیں ،
آمین یارب العالمین
#متاعِ_دل
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
Replying to @Pinodiary_xu
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
Replying to @saimabutt224938
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
🌹قِصہ ابھی حِجاب سے آگے نہیں بڑھا!!
میں "آپ" اور وہ "جناب" سے آگے نہیں بڑھا!!🥀
🌻مُدت ہوئی کتابِ محبت شروع کِئے ہوئے!!
لیکن میں پہلے باب سے آگے نہیں بڑھا!!🌿
🌴رُخسار کا تو پتہ نہیں آنکھیں خُوب ہیں اُس کی!!
دِیدار ابھی نقاب سے آگے نہیں بڑھا!!🌲
#متاعِ_دل
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
چاندنی رات، خاموش فضائیں اور اڑتے ہوئے پرندے۔۔۔ کچھ منظر ایسے ہوتے ہیں جنہیں لفظوں کی نہیں، صرف محسوس کرنے والے دل کی ضرورت ہوتی ہے۔" 🌙🕊️
آیت 🖤🖤
#متاعِ_دل
Good ✨ Night
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
تیری مسکان سے موسم نکھر جاتے ہیں تیرے دیدار سے غم بھی بکھر جاتے ہیں
تیری آنکھوں میں جو اک خواب سجا دیکھیں ہم تو دنیا کے سبھی رنگ بھلا جاتے ہیں
عشق جب دل کی عبادت بن کے اترتا ہے پھر زمانے کے سبھی خوف گزر جاتے ہیں 🥀🖤
#متاعِ_دل
Replying to @its__shai
جب ترے نیــن مسکــــــراتے ہیں
زیـست کے رنـج بھول جاتے ہیں
کیوں شـکن ڈالتے ہو ماتھے پر
بھـــول کر آ گئے ہیں جاتے ہیں
کشتیاں یوں بھی ڈوبــــ جاتی ہیں
ناخـــدا کـــــس لیے ڈ.راتے ہیـــــں
اک حسیں آنکھ کے اشارے پر
قـــافلے ر.اہ بھـــول جاتے ہیں
عبد الحمید عدم
#متاعِ_دل
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
تمہاری یاد کو ہم اپنی راحتِ جاں سمجھتے ہیں
تمہارے نام کو ہم اپنا ایمان و ایقاں سمجھتے ہیں
تمہارے درد کو ہم اپنی دعا کا حاصل جانا
تمہاری چاہ کو ہم اپنی ہر اک آرزو کا ساماں سمجھے
#متاعِ_دل
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
ﺍﮮ ﺣُﺴﻦ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺍﻓﺰﺍﺋﯿﺎﮞ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮫ
ﻣﺎﻧﺎ ﮐﮧ ﭼﺸﻢِ ﺷﻮﻕ ﺑﮩﺖ ، ﺑﮯ ﺣِﺠﺎﺏ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﻋِﺸﻖِ ﺑﮯ ﻧﯿﺎﺯ ﮨُﻮﮞ ﺗﻢ ﺣُﺴﻦِ ﺑﮯ ﭘﻨﺎﮦ
ﻣﯿـﺮﺍ ﺟَـﻮﺍﺏ ﮨﮯ ، ﻧـﮧ ﺗﻤﮭـﺎﺭﺍ ﺟَـﻮﺍﺏ ﮨﮯ
🥀🖤
#متاع_دل
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
السلام علیکم
Good evening
پروردگار تو رحیم وکریم ہے ہم بےبس اور لاچار ہیں ہماری تمام مشکلوں اور آزمائشوں کو آسانی میں بدل دے آمین رب
#خاتم_الرسلﷺ


































