🖤 نحل🖤 (@DivineBow_) header
🖤 نحل🖤 (@DivineBow_) profile picture

الحمدللّٰہ🤍| All Praise to اللّٰہ☝️|عقیدتِ کربلا 🏴|Poetry Lover✍️| Respect for All |Visited:🇰🇼🇸🇦🇧🇭🇴🇲🇨🇭🇫🇷🇮🇩🇱🇷🇮🇹🇦🇹🇭🇺🇸🇰🇮🇶| #iK804 #سنڌ

Dubai, United Arab Emirates
Joined December 2012
Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)Photo by 🖤 نحل🖤 (@DivineBow_)
🤍 آپ اللہ پاک سے سب سے زیادہ کون سی دعا مانگتے ہیں؟ دل کا سکون، رزق، صحت، خوشیاں یا مغفرت؟ اللہ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین 🤲❤️ اپنی دعا کمنٹس میں بتائیں۔ 🤍 #نحل #اردو_زبان
13
12
1
41
1,101
🥀اےاللہ تونےآسمان وزمین کو اپنی قدرت کی نشانی بنایا ہمیں ان نشانیوں سےسبق لینے والابناہمیں دوسروں کےحقوق ہڑپ کرنےسےبچاہماری نمازوں کوہمارےلیےمعراجِ قلب بنااوران لوگوں میں شامل فرماجو تخلیق میں غورکر کےپکاراٹھتےہیں رَبَّنَاماخَلَقْتَ هَٰذَاباطِلًاسبْحَانَكَ فَقِنَاعَذَابَ النَّار
1
1
31
محبت فنا نہیں ہوتی، بس وقت کے ساتھ اس کے رنگ بدل جاتے ہیں، کچھ یادیں دل میں رہ جاتی ہیں اور کچھ خاموشی سے روح کا حصہ بن جاتی ہیں۔ 🖤🥀 #سنڌ
Replying to @DivineBow_
دنیا کی ہر چیز فانی ہے پھر محبت تو ہے ہی فنا ہونا تو جب فنا ہی ہو جانا تو پھر کیا بھولنا کیا یاد رکھنا
1
4
41
🖤 نحل🖤 retweeted
Replying to @DivineBow_
دنیا کی ہر چیز فانی ہے پھر محبت تو ہے ہی فنا ہونا تو جب فنا ہی ہو جانا تو پھر کیا بھولنا کیا یاد رکھنا
1
1
4
62
رات بھر دل کو زمانے سے لڑاتے ہیں ہم، صبح ہوتے ہی پھر مسکرا کے سو جاتے ہیں۔ 🖤🥀 #نحل 🖤
سونے دیتے ہیں کہاں شہر کے حالات مگر!! ہم بھی سفاک ہیں جی مار کے سو جاتے ہیں..🌚✨🥀
1
1
22
اُس کے میرے فاصلے محسن نہ پُوچھ رنگ سے خوشبو جُدا ھے ....... اور بس .... محسن نقوی #متاعِ_دل
7
15
24
179
🖤 نحل🖤 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ❣️ 💦 پڑھنے لگی درود میں .... جب سے حضور ﷺ پر 💦 💦 ہر کام میرے واسطے .... آسان ہو گیا 🌺صَلُّوۡا عَلَى الۡحَبِيۡب📿صَلَّى اللّٰهُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ💦
38
30
1
96
734
🖤 نحل🖤 retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: مَا ظَهْرَ فِي قَوْمٍ الزِّنَى وَالرِّبَا إِلَّا أَحَلُوا بِأَنْفُسِهِمْ عِقَابَ اللَّهِ جَلَّا وَعَلَا جب کسی قوم میں زنا اور سود عام ہوجائیں تو وہ لوگ اپنے لئے اللہ تعالیٰ کے عذاب کو حلال کر لیتے ہیں
3
5
8
267
I ❤️ Muhammad Mustafa ﷺ I ❤️ Muhammad Mustafa ﷺ
15
16
1
119
1,013
🖤 نحل🖤 retweeted
اندھی آنکھ ! (پہلا حصہ ) ماضی اکثر نہ خوبصورت ہوتا ہے نہ ہی بدصورت ہوتا ہے وہ بس گہرا ہوتا ہے اور اگر ایک بار انسان ماضی کے کنویں میں چلا جائے تو واپس باہر آنا ناممکن سا ہوجاتا ہے اور خاص کر تب جب انسان کا ماضی اسکا استاد بن جائے اور استاد کو چھوڑا نہیں جاتا ہے اسکے ساتھ رہا جاتا ہے ! ______ دادا جان کہا بھی تھا وقت پر دوا لیا کریں اب دیکھیں کھانسی کتنی بڑھ گئی ہے (خضر علی ہلکا ہلکا اپنے دادا جان کو ڈانٹ رہا تھا اور ساتھ ساتھ انکی دوا ان کے سامنے کردی ) سن علی دو دن رک کر دوا لوں گا ابھی نہیں لوں گا !(دادا جان کی کھانسی مزید بڑھ رہی تھی ) ایسی باتیں مت کیا کریں اور بچوں کی طرح ضد مت کیا کریں دادا جان ! تو نہیں سمجھے گا خضر (اگر ایک بار دادا جان خضر علی کو علی کہہ کر مخاطب کرتے تھے تو دوسری بار خضر کہتے تھے ) میں سب سمجھتا ہوں دادا جان اور خود کو ہلکان مت کریں یہ آپکی صحت کیلئے ٹھیک نہیں ہے ! کبھی کبھار سمجھ نہیں آتا ہے کہ تو واقعی میرا خون ہے ہمارے خون کے مرد تو بڑے سخت دل ہوتے ہیں تیرا دل اتنا نرم کیسے رہ گیا ! ہاں بھئی دادا جان آپکا بیٹا مجھے ایدھی کے جھولے سے جو اٹھا کر لایا تھا (خضر علی نے دوا آگے کی اور دادا جان اسکی بات پر کھانسی کے ساتھ ہنس پڑے ) ایک بات بتا خضر کیا میری کھانسی کی آواز اتنی اونچی نہیں ہے کہ تیرے باپ کے کمرے تک پہنچے ! کمرے تک تو پہنچ جاتی ہوگی بس دل تک نہیں پہنچتی وہ مصروف جو ہوتے ہیں ! پھر تو مصروف کیوں نہیں ہوتا ہے علی ؟ دادا جان میں سارے سوالوں کا جواب دوں گا فلحال تھوڑی ٹیک لگا کر بیٹھ جائے ایسا لگ رہا ہے پھیپھڑے باہر آجائیں گے (خضر علی کے چہرے پر دادا جان کیلئے بےانتہا فکر تھی خضر بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا ) وضو کروا دے خضر اللہ سے معافی بھی مانگنی ہے بڑے گناہ کیے ہیں پتر (دادا جان کی آنکھ سے اب کھانسی کی وجہ سے آنسو نکل رہے تھے اور خضر علی جانتا تھا یہ آنسو کھانسی نہیں بلکہ اللہ کی محبت میں نکلے ہیں دادا جان کو اللہ سے محبت ہوئے بس کچھ سال ہی ہوئے تھے تقریباً دس سال یہ تب کی بات ہے جب خضر علی دس سال کا تھا ) جی دادا جان کروا دیتا ہوں (خضر علی برتن میں پانی لایا اور دادا جان کو وضو کروایا اور دادا جان زلزلہ خیر کھانسی کے ساتھ عبادت میں مشغول ہوگئے کچھ دیر خضر انکو عبادت کرتا دیکھتا رہا اور پھر اٹھ کر کمرے سے باہر چلا گیا اسکی آنکھ میں آنسو تھے ایسے جیسے کسی انہونی کو محسوس کر کے آیا ہو ) ______ دادا جان نماز پڑھ رہے ہیں بیمار بھی کافی ہیں ایک بار تو مل لیں ایک مہینہ پہلے آپ دادا جان کو ملے تھے (خضر علی اپنے باپ کے سامنے کھڑا ان سے نرم انداز میں شکایت کر رہا تھا ) تمہاری پڑھائی کیسی جا رہی ہے اور یہ تم اتنے نرم کیوں ہو ہمارے خاندان کے مرد اتنے نرم نہیں ہوتے ہیں (باپ نے سرزنش کی ) آپ کے خاندان میں آج تک پتھروں نے جنم لیا ہے مرد پہلی بار دیکھ رہے ہیں اس لیے ہضم نہیں ہو رہا ہے (خضر علی کی ایک بات یہ بھی تھی کہ وہ بولتے ہوئے لحاظ رکھنا بھول جاتا ہے جس کی سزا اسکو گالیوں کی صورت ملی وہ گالیاں جو داداجان کی عبادت میں دخل ڈال رہی تھیں ) دیکھیں پاپا جتنی مرضی گالیاں دے لیں لیکن دادا جان سے مل لیں ایک بار (خضر علی کی ایک بات یہ بھی تھی کہ وہ انتہا کا مستقل مزاج انسان تھا ) مجھے تنگ مت کرو اور جاؤ یہاں سے جب سے پیدا ہوئے ہو تب سے جان کا عذاب بنے ہوئے ہو ! ایک دن آپ سب کو چھوڑ کر چلا جاؤں گا پھر پچھتاتے رہنا پیچھے سے (خضر علی نے آخری جملہ تلخ اذیت کو خود پر حاوی کر کے ادا کیا تھا جسے سب نظر انداز کر گئے تھے ) ________ خدا کو جب کسی کو اپنا پیارا بنانا ہوتا ہے نا وہ بنا لیتا ہے کسی کو وہ اپنے پاس ہمیشہ کیلئے بلا لیتا ہے اور کسی کو دنیا میں ہی ایسے اپنا بناتا ہے کہ وہ پھر دنیا میں موجود محسوس ہی نہیں ہوتا ہے خدا سب سے بڑا جوہری ہے وہ زیورات کو پرکھنا سب سے بہترین جانتا ہے وہ کھرا اور کھوٹا جانتا ہے ! ______ سن علی جب میں مر جاؤں گا تو آبائی گھر جاتے رہنا میں نے بڑے ظلم کیے ہیں میری جگہ لوگوں سے معافی مانگتے رہنا ! جی دادا جان ضرور جاؤں گا (یہ داداجان روز سوتے ہوئے خضر علی کو کہہ کر سوتے تھے اور خضر انکی ہاں میں ہاں ملا دیتا تھا ) خضر تو پڑھائی کس وقت کرتا ہے ؟ دادا جان یونیورسٹی میں بہت وقت ہوتا ہے وہاں ہی سب پڑھ لیتا ہوں ! گھر میں بھی پڑھا کر تیرا باپ پریشان ہوتا ہے ! پڑھ تو رہا ہوں آپ کو اور آپ کے خدا کو ! کیا سمجھ آیا ہے ؟ دعا کریں نا داداجان کہ میں اللہ کا سب سے پیارا بندہ بن جاؤں (خضر علی کی آنکھ میں چمک تھی وہ چمک جو عام آنکھ کو اندھا کرسکتی تھی ) عباس
9
17
35
949
🖤 نحل🖤 retweeted
Subha Bakhair 🌻GOOD MORNING Allah ki bepanah rehmto barkto fazl o karam aur bohat sari dua ke sath ek achay din ka aghaaz اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ۔ #متاعِ_دل
15
11
2
29
302
میرا یہ خیال ہے کہ خوشی اور غم کا تعلق انسان کی فطرت اور اُس کی ذہنی سوچ سے ہوتا ہے.... دیکھیں نا، کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو کسی بھی حال میں خوش نہیں رہتے، جبکہ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو ہر جگہ، ہر حال میں خوش رہنا جانتے ہیں۔ السلام علیکم، صبح بخیر! 🌸
6
7
20
346
بے شک، نبی کریم ﷺ سے محبت کا حقیقی اظہار ہمارے اخلاق، کردار، رحم دلی اور حسنِ سلوک میں نظر آنا چاہیے۔ بہترین امتی وہی ہے جس کے کردار سے سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشبو پھیلے۔ 🤍 #سنڌ
ہمارا نیک اور خوش اخلاق ہونا اس لیے ضروری ہے کیونکہ ہم اس عظیم ہستی کے امتی ہیں جنہوں نے ہماری خاطر ساری زندگی بخشش کی دعاؤں میں گزار دیایک سچا امتی ہونے کے ناطے ہمارا بہترین کردار ہی ان کی بے لوث محبت کا سب سے خوبصورت شکرانہ ہیں ۔🤍 اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد #اردو_زبان
1
1
3
27
#اللّٰہ جل شانہٗ کی حمد و ثنا کے لیے الفاظ بھی کم پڑ جاتے ہیں،وہی ذات جو اندھیروں میں نور،بے سکونی میں سکون اور بے آسرا دلوں کا سہارا ہے۔اُس کی رحمت بے حد،اُس کی عطا بے مثال اور اُس کی قدرت ہر شے پر غالب ہے الحمدللہ علیٰ کل حال،ہر حال میں اُس کا شکر🤍 #صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ
1
6
56
کچھ خواب آنکھوں میں ہی دفن ہو گئے، کچھ حقیقت بن کر بھی ادھورے رہ گئے، ہم نے جنہیں عمر بھر اپنا سمجھا، وہی خواب تعبیر سے پہلے بکھر گئے۔ 🖤🥀 #سنڌ
جن کی کوئی تعبیر نہیں تھی،،، ہم نے وہ خواب مُسلسل دیکھے۔🖤🖇️🥀 #متاعِ_دل
1
1
5
24
کچھ سمجھوتے انسان کو وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتے ہیں، اور کچھ ماحول روح کو تھکا کر جینے کی خواہش تک چھین لیتے ہیں۔ زندگی صرف حالات نبھانے کا نام نہیں، اپنے وجود اور روح کی حفاظت بھی ضروری ہے۔ 🖤 #سنڌ
ہماری عمریں ایک بیمار ماحول کونبھاتےنبھاتےگزر رہیں ہم ان چیزوں کو سنوارنےمیں اپنی سانسیں کھورہےہیں جنہیں ہم نے بگاڑا ہی نہیں جن کاجواز ہم ہے ہی نہیں ہم بڑے تو ہوگےلیکن شاید جینانہیں سیکھ پائے ہم اپنا وجود کھورہےان باتوں کےسمجھوتے پےجن سے ہماری روح میل کھاتی ہی نہیں 🍁 تخیل ✍️
1
1
5
87
کیا سچی محبت کبھی بھلائی جا سکتی ہے؟ #متاعِ_دل
2
5
13
206
ہم سے نہ رکھے کوئی خیر کی امید ہم جتنے بیزار ہیں دنیا سے خدا جانتا ہے #متاعِ_دل
17
18
1
60
1,075
🖤 نحل🖤 retweeted
تمہارا نظر آنا علاج ہے دل کا میسر رہا کرو تاکہ میں جی سکوں .... 👀🖤 #قومی_زبان
12
9
35
381
اپنے جیسا کوئی ملتا تو محبت کرتے ہم کسی اور کے ہونے سے رہے، سو نہ ہوئے ⁧#متاع_دل
13
9
1
53
594
🖤 نحل🖤 retweeted
اب تو خود سے بھی حالِ دل بیان نہیں ہوتا، یہ جو درد ہے، ہر کسی پر عیاں نہیں ہوتا، کچھ مجبوریاں خاموش کر دیتی ہیں انسان کو، ورنہ ہر زخم کو چھپانا آسان نہیں ہوتا۔ 🥀 #SabihaFaizi
7
6
25
260