Ibsa arham (@IArham03) header
Ibsa arham (@IArham03) profile picture

Love is composed of a single soul inhabiting two bodies.

Your heart
Joined March 2024
Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)
کسی انسان کو زیب نہیں دیتا کہ وہ اپنوں کی اپنائیت جاننے کو امتحان جیسی صورتحال کو پیدا کرے۔
37
20
171
27,371
کیا برداشت اور تحمل کا مطلب، فیک نیوز کا فروغ ہے؟؟ 🤔🤔 #FactsMatter
میں تو حیران ہوں کہ آپ میں ذرا بھی برداشت نہیں ہے۔ ہر بات کا جواب دینا اور ہر تنقید کے جواب میں بدلہ لینے کے لیے نکل پڑنا کون سی سیاسی حکمتِ عملی ہے؟ ابھی تو آپ کا پہلا ہی ٹرم ہے، اور سیاست میں وقت اور حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے۔ آپ خود بھی ایک جگہ کہہ چکی ہیں کہ آپ ابھی On-the-Job Training پر ہیں، تو پھر اس تربیت کا تقاضا بھی سمجھیں۔ سیاست میں ہر بات کا جواب دینا، ہر تنقید کو ذاتی انا کا مسئلہ بنانا اور ہر اختلاف پر ردِعمل دینا ضروری نہیں ہوتا۔ سیاسی برداشت، تحمل اور اختلافِ رائے کو برداشت کرنا بھی سیکھیں۔ @MaryamNSharif
1
10
168
اس مووی میں آریا ساہن کے سوٹ کو دیکھ کر یاد آیا ایسا میرے پاس بھی ہے ایک پہنے بہت عرصہ ہو گیا😂😂
Replying to @IArham03
sorry your correct name Ibsa
1
4
150
میں جس سے چاہتئ ہوں کہ اس کو دوست بناؤں اور اس میں موجود خوبیاں سیکھ سکوں اس سے میری لڑائی ہو جاتی ہے۔ میرا امیج یہ ہے کہ میں اناپسند ہوں۔حالانکہ ایسا ہے ہی نہیں میں بس سوال کرنے والی ہوں یا پھر غلط رویے پر ٹوکنے والی ہوں چاہے مجھے کوئی کتنا ہی محبوب کیوں نا ہو۔
10
2
1
26
391
شکریہ اس سجیشن کے لئے اسی دن دیکھنے کے لئے ڈاؤنلوڈ کر لی تھی مگر موقع نا مل سکا۔ آج دیکھی ہے کمال کی مووی ہے سلو مگر تسلسل سے چلتی ہوئی۔ خوبصورت کردار نگاری اور بہترین طریقے سے پیش کی گئی ہے۔ شکریہ پھر سے۔۔
Replying to @IArham03
ہارٹ لینڈ (Heartland). نومبر 2026 میں ریلیز ہونے والی اس مسٹری تھرلر فلم میں جیسیکا چیسٹین نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ کہانی ایک سابقہ گلوکارہ کے گرد گھومتی ہے جو اپنی لاپتہ بھانجی کی تلاش میں نکلتی ہے اور اس دوران خاندان کے کئی گہرے اور تاریک راز کھلتے ہیں۔
3
5
195
Ibsa arham retweeted
Replying to @IArham03
جاوید اقبال پہ مگر ابوعلیحہ نے فلم بنائی تھی اس پہ بھی بین وغیرہ لگا پھر پرمیشن ملی تو فلم بہت ہی نہیں باقی یہ 75 قسطوں کی سیریز ہے جو شاید سیزن میں ریلیز ہوگی تو ناول کی طرح فقط تفصیل لکھ کے تو کہانی بتائی نہیں جائے گی
1
1
1
42
خلیل اکرحمن قمر ایک بونگا انسان ہے وہ خود چاہے تو انگریزی فلم کی کہانی کو "میرے پاس تم ہو" کی شکل میں دلھا دے جہاں ایک شادی شدہ عورت پیسے کے لئے شوہر چھوڑ دیتی ہے اور یہاں اس کو ایک سین سے تکلیف ہو رہی ہے۔ اس شخص سے مکالمے لکھوا لو بس کہانی اس سے آج تک نہیں لکھی گئی۔
پاکستان کی مشہور لکھاری عمیرہ احمد نے نیا چن چڑھا دیا ۔۔ عمیرہ احمد نے بھنڈ ماری ہے یہ میں نہی کہ رہا خلیل الرحمن قمر کہ رہے ہیں اتنی اچھی کہانی جارہی تھی یہ چومہ چاٹی لازمی تھی کیا ۔۔ عمیرہ احمد کی ہمت ہے اس نے اتنا ٹھرکی کردار لکھا خواتین کہتی ہیں ہمیں تو دیکھتے ہوئے بھی شرم آرہی ہے۔ وےے گجرا وے ۔۔ ابوبکر کے ابو تو زامل ہادی اور بالے سے دس ہاتھ آگے نکلے ۔۔ ان کے آگے اب وہ معصوم لگ رہے ہیں بلو تو فرشتہ لگ رہی ہے اب ان کے سامنے یہ تو کوی ٹھرکولس ٹائپ کی کردار ہے ۔۔ بیٹے کا خوبصورت کردار دیکھایا باپ کو عمران ہاشمی دیکھا کر انڈین ڈراموں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔۔ پروڈیوسر نے سحر ہاشمی کو تو لگتا ہے اسی کام کیلے رکھا ہوا ۔ اور سب سے زیادہ ٹرولنگ ہورہی سارہ فلک کی جنہوں نے ندا یاسر کے پروگرام میں کہا تھا میرے شوہر تو ابوبکر کے بھی باپ ہیں اس وقت انہیں کیا پتہ تھا ابوبکر کا ابا عمران ہاشمی نکلے گا مجھے ڈرامہ کی کہانی پر کوی اعتراض نہی ہے مگر اس کے بولڈ سین نہ ڈالے جاتے تو بھی یہ ڈرامہ اج کا بیسٹ ڈرامہ ہی رہتا ۔۔
4
133
Ibsa arham retweeted
Guys keep the novel aside and enjoy the show Dramatizing and script is way different than novel so better stop imagining the world of Lisa and Sikander by book I enjoyed the trailer, so much to come in series #JoBachayHainSangSamaitLo
1
1
3
221
او ٹی ٹی پی پر جانے کے بعد پاکستانی ڈرامے ویسے نہیں رہیں گے جیسے پاکستانی چینلز پر پیمرا کی حدود و قیود میں رہتے ہوئے پیش ہوتے تھے،کچھ اندازہ تو اس ٹیزر سے ہو ہی گیا ہوگا
ٹریلر ریلیز کردیا گیا "جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو "
14
4
92
10,220
Ibsa arham retweeted
اتنی جلن ؟؟ ایسے جیسے یہ سیریز 0-6 پہ بنی ہو 🥹
The All Indian Cine Workers Association (AICWA) has written to Prime Minister Narendra Modi, demanding that the Pakistani series "Bachay Hain Sang Samait Lo" is not released on Netflix in India on 4 December 2026.
5
6
1
17
774
اگر اچھی قسم کی ہے تو اعتراض نہیں۔۔
دفع کرو محبت کو آؤ چرس پیتے ہیں!
4
1
16
287
اک حجاب تہہ اقرار ہے۔۔۔ مانع ورنہ گل کو معلوم ہے کیا دست صبا چاہتا ہے رات کو مان لیا دل نے۔۔۔۔۔۔ مقدر لیکن رات کے ہاتھ پہ اب کوئ۔۔۔ دیا چاہتا ہے تیرے پیمانے میں گردش۔۔۔ نہیں باقی ساقی اور تری بزم سے اب کوئ۔۔ اٹھا چاہتا ہے پروین شاکر #urdu_bazm
السلام علیکم و رحمة اللّہ محبانِ اردو 💐💐 آج کی بزم کا موضوع ❤️ بزم پروین شاکر❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف تحریر فرمائیں ⁧⁧⁧⁧⁧⁧⁧#اردو⁩⁩⁩⁩⁩⁩⁩ اور ⁦⁦⁦⁦⁦⁦⁦@urdu_bazm⁩⁩⁩⁩⁩⁩⁩ کو ٹیگ کریں۔ شاعر کا نام ضرور لکھیں
2
3
13
240
Ibsa arham retweeted
ہم نے ہی لوٹنے کا ارادہ نہیں کیا اس نے بھی بھول جانے کا، وعدہ نہیں کیا دکھ اوڑھتے نہیں کبھی بزم طرب میں ہم ملبوس دل کو تن کا، لبادہ نہیں کیا جو غم ملا ہے بوجھ اٹھایا ہے اس کا خود سر زیر بار ساغر و بادہ نہیں کیا #قومی_زبان
5
15
37
686
مدت ہوئی ہماری تخلیقی صلاحیتیں منجمند ہیں۔ قلم زنگ آلود اور دماغ الجھنوں کا شکار۔ اس امر کی درجنوں وجوہات ہو سکتی ہیں،یہ میرا اختیار بھی کہ ہزار بہانے تلاش کر کے دنیا کو سنا دوں مگر میں اس بے ایمانی پر قائل نہیں کر سکی خود کو۔ اس لئے صاف لکھوں گی تمہارا روٹھنا!!
1
1
1
14
392
یہ چوبیس گھنٹے کی بکواس کے پیسے ملتے ہیں یا ایسے ہی کھپتی ہو؟؟؟
مہر شرافت علی کے حلقے کے اصلی حق حلال کے فارم 45 کہاں ہیں؟ جہاں سے مریم نواز فارم 47 پر آئی ہیں ؟
1
3
120
پنڈی ❤️
231
866
72
2,190
83,250
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں ​تہی زندگی سے نہیں یہ۔۔۔۔ فضائیں یہاں سینکڑوں کارواں اور بھی ہیں ​قناعت نہ کر عالمِ رنگ و ۔۔ بو پر چمن اور بھی ہیں، آشیاں اور بھی ہیں ​اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غم مقاماتِ آہ و فغاں اور۔۔۔۔۔ بھی ہیں ​تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا ترے سامنے آسماں اور۔۔۔۔۔ بھی ہیں ​اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جا کہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں ​گئے دن کہ تنہا تھا میں۔۔۔۔ انجمن میں یہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں #SUPARCO #Tiangong
4
1
14
164
Set the reminder All the love our hearts carry اوپن ہوتے ہی دیکھا جائے گا
ٹریلر ریلیز کردیا گیا "جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو "
1
2
131
Ibsa arham retweeted
جب کبھی خوبیٔ قسمت سے تجھے دیکھتے ہیں آئنہ خانے کی حیرت سے تجھے دیکھتے ہیں تیرے جانے کا خیال آتا ہے گھر سے جس دم در و دیوار کی حسرت سے تجھے دیکھتے ہیں تیرے کوچے میں چلے جاتے ہیں قاصد بن کر اور اکثر اسی صورت سے تجھے دیکھتے ہیں @urdu_bazm
السلام علیکم و رحمة اللّہ محبانِ اردو 💐💐 آج کی بزم کا موضوع ❤️ بزم پروین شاکر❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف تحریر فرمائیں ⁧⁧⁧⁧⁧⁧⁧#اردو⁩⁩⁩⁩⁩⁩⁩ اور ⁦⁦⁦⁦⁦⁦⁦@urdu_bazm⁩⁩⁩⁩⁩⁩⁩ کو ٹیگ کریں۔ شاعر کا نام ضرور لکھیں
6
9
36
492
ہر انسان میں مختلف خصوصیات ہوتی ہیں اور کام کی نوعیت کے مطابق یہ خصوصیات آپ کی خوبی یا خامی بن سکتی ہیں۔ خود کو سنوارنے اور اپنی خوبیوں کا بہترین استعمال کرنے کے لئے خود کو پہچاننا بےحد ضروری یے اور ساتھ ہی اپنی خامیوں کا اعتراف بھی اہم ہے۔
1
4
53
پاکستان کی خلائی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ! 🇵🇰 محمد ذیشان علی چین کے خلائی اسٹیشن تیانگونگ جانے کے لیے تیار ہیں۔ شین ژو 24 مشن کے ذریعے ان کا یہ سفر پاکستان کے خلائی عزائم کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے!! وہ چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی خلاباز ہوں گے اور بطور پے لوڈ اسپیشلسٹ مختصر قیام کے بعد زمین پر واپس آئیں گے!! ان کے بقول یہ اعزاز صرف ان کا نہیں بلکہ پورے پاکستان کا ہے!! #Pakistan #SUPARCO #Tiangong
2
6
21
309