Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq) header
Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq) profile picture

Ashfaq Hussain Samo DOB 7 Dec 1980 father, work Govt Job since 2003 interesting in General Kowledge, Poetry and show biz world make a more friends.

Karachi
Joined April 2017
Photo by Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq)Photo by Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq)Photo by Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq)Photo by Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq)Photo by Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq)Photo by Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq)Photo by Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq)Photo by Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq)Photo by Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq)Photo by Ashfaq Ali Abro (@SamoAshfaq)
اسلام علیکم " یاللہ"ہمارے مسائل کو محض اپنی قدرت و فضل ورحمت سے حل فرما،آسانیاں پیدا فرما، صحت و تندرستی اورعافیت و سلامتی عطا فرما، ہمارے گناہ معاف فرما دے ہمارے گھروں میں وسعت پیدا کر دے ہمارے رزق میں برکت عطاء فرما دے ہماری اولادوں کو اورانے والی نسلوں کو اپنی حفاظت میں رکھنا
1
1
25
Ashfaq Ali Abro retweeted
صرف 52 گیندوں پر ڈبل سنچری اور 28 چھکے! ایسے ریکارڈز دیکھ کر دنیا دنگ رہ جاتی ہے۔ آخر یہ کھلاڑی کھاتے کیا ہیں؟ 🔥🏏
3
1
19
9,915
چائینہ نے اپنے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کر دی ان کےجگری دوست اللہ دتہ پہلی پوزیشن لے اڑے 🇵🇰 پاکستان $22.38 ارب 2 🇦🇴 انگولا $14.40 ارب 3 🇱🇰 سری لنکا $8.69 ارب 4 🇪🇹 ایتھوپیا $7.44 ارب 5 🇧🇩 بنگلہ دیش $6.63 ارب 6 🇪🇬 مصر $5.91 ارب 7 🇰🇪 کینیا $5.37 ارب 8 🇿🇲 زیمبیا $5.33 ارب
46
اسلام علیکم " یاللہ"ہمارے مسائل کو محض اپنی قدرت و فضل ورحمت سے حل فرما،آسانیاں پیدا فرما، صحت و تندرستی اورعافیت و سلامتی عطا فرما، ہمارے گناہ معاف فرما دے ہمارے گھروں میں وسعت پیدا کر دے ہمارے رزق میں برکت عطاء فرما دے ہماری اولادوں کو اورانے والی نسلوں کو اپنی حفاظت میں رکھنا
61
یہ ہیں وہ ایف آئی اے(Director FIA) کے افسر جن کے گھر سے معصوم فاطمہ اصغر کی لاش برآمد ہوئی۔ یہ واقعہ ایک بار پھر ان تمام لوگوں کے لیے نشانِ عبرت ہے جو عہدے اور اختیار کے نشے میں خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ آپ جتنی چاہیں عزت کما لیں، جس عہدے پر بھی پہنچ جائیں، ہر جگہ آپ کو وی آئی پی پروٹوکول ملے، لیکن جو ظلم آپ اپنے گھر کی چار دیواری میں چھپاتے ہیں، جب وہ باہر آتا ہے تو نسلوں کی کمائی ہوئی عزت خاک میں مل جاتی ہے۔ پھر نہ آپ کسی کو منہ دکھانے کے قابل رہتے ہیں، نہ آپ کی ظالم بیوی، نہ بچے۔ رپورٹس کے مطابق بچی پر تین سال سے تشدد ہو رہا تھا۔ تو کیا اس شخص کو اپنے ہی گھر کی حالت کا علم نہیں تھا؟ بچی کے جسم سے گرم استری کے نشانات اور ڈنڈوں کی گہری چوٹیں ملی ہیں۔ اگر اپنے گھر میں، حتیٰ کہ قریبی ترین رشتے میں بھی درندگی نظر آئے تو اسے چھپانے کے بجائے فوراً علاج اور قانونی کارروائی کی طرف لے جائیں، ورنہ ایک دن یہی خاموشی آپ کی عزت کا جنازہ نکال دے گی۔۔۔ These are the FIA officials from whose home the body of innocent Fatima Asghar was recovered. This incident is, once again, a lesson for everyone who, intoxicated by rank and authority, considers themselves above the law. You may earn as much respect as you like, rise to any position, and receive VIP treatment everywhere. But the cruelty you hide within your own home, once it comes out, destroys in a moment the honor built over generations. After that, neither you, nor your wife, nor your children can face anyone. According to reports, the child had been subjected to violence for three years. Was this man truly unaware of the condition of his own household? Burn marks from a hot iron and deep injuries from beatings were found on the child's body. If brutality is visible in your own home, even within the closest of relationships, do not hide it. Take it immediately toward treatment and legal action, or one day this silence will bring about the funeral of your honor.
52
474
10
690
9,796
Ashfaq Ali Abro retweeted
جرم کہانی : نہ عشق معشوقی اور نہ ہی ناجائز تعلقات ، ایک اکیلی عورت نے اپنے بوڑھے شوہر کو قتل کرکے اسکے پانچ ٹکڑے کیوں کیے تھے ؟ 2005 میں ق لیگ کے اہم رہنما چوہدری شوکت عباس کو غازی آباد میں انکے گھر کے بیڈروم میں قتل کردیا گیا تھا اور اگلے روز جب انکا اپنی پارٹی سے رابطہ نہ ہوا تو کچھ لوگ انہیں تلاش کرتے اس گھر تک پہنچے بعد ازان باتھ روم سے انکی ٹکڑوں میں تقسیم لاش ملی تھی ، چوہدری شوکت معاون وزیراعلیٰ بھی تھے اور اس قتل پر پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر بہت شور مچا ، پولیس نے فوری تفتیش کا آغاز کیا ، پتہ چلا کہ مقتول نے 2 شادیاں کررکھی تھی ، پہلی بیوی تو گجرات میں جب کہ دوسری بیوی ایک نوجوان خاتون تھی جسے انہوں نے یہاں غازی آباد والے مکان میں رکھا ہوا تھا ، لیکن شائستہ نامی انکی دوسری بیوی غائب تھی ، خاتون کا موبائل بھی بند تھا ، پولیس نے معلومات اکٹھی کیں اور دو روز بعد شائستہ کو ننکانہ سے اسکے بھائی کے گھر سے حراست میں لیااور پوچھ گچھ کے لیے لاہور لایا گیا ۔۔۔ پہلے تو شائستہ واقعہ سے لاعلمی ظاہر کرتی رہی لیکن پولیس کو اس قتل میں خاتون پر پورا شک تھا اس لیے مشکوک ملزمہ پر فوکس کیا گیا تو آخر اس نے چیختے ہوئے قتل کا اعتراف کر لیا ۔۔۔۔ بعد میں جو کہانی سامنے آئی اسکے مطابق چوہدری شوکت نے شائستہ کو محبت کے خواب دکھا کر اس وقت شادی کی جب وہ لاہور کے ایک مشہور کالج میں ایم اے کی طالبہ تھی ۔ شائستہ کو اسکے گھر والوں نے بہت منع کیا لیکن وہ ایک امیر کبیر اور بااثر شخص چوہدری شوکت کی محبت کے جال میں پھنس کر ان سےشادی کر بیٹھی، ایک دو سال بالکل اچھے گزرے ، چوہدری صاحب نے شائستہ کے ناز نخرے اٹھائے اور اسے دنیا کی ہر سہولت اور آسائش مہیا کی لیکن شائستہ کے بقول چوہدری صاحب کثرت شراب نوشی اور شباب کےر سیا تھے وہ انہیں ان خرافات سے دور رہنے کو کہتی تو چوہدری شوکت اسے نہ صرف مارپیٹ کا نشانہ بناتے بلکہ اسے چہرے پر تیزاب پھینکنے اور قتل کی دھمکیاں بھی دیتے ۔ یاد رہے کہ چوہدری شوکت کی پہلی بیوی سے نرینہ اولاد نہیں تھی اور انہوں نے بیٹا پیدا کرنے کے لیے شائستہ سے دوسری شادی کی تھی ۔ انہی دنوں می انہیں پتہ چلا تھا کہ شائستہ بانجھ ہے اور بچہ پیدا نہیں کرسکتی اس پر چوہدری صاحب کا رویہ شائستہ سے اچانک بدل گیا وہ ہر روز شراب میں دھت ہو کر اسے مار پیٹ کا نشانہ بنانے لگے ، وقوعہ کی رات شائستہ کے صبر کے پیمانہ لبریز ہو گیا اس نے سوچا کہ اس سے پہلے کہ چوہدری اسے قتل کرے کیوں نہ یہ اسے مار ڈالے اور یہاں سے کہیں دور بھاگ جائے تاکہ اس مصیبت اور آئے روز کی مار پیٹ سے تو جان چھوٹۓ ۔ وقوعہ کی رات اس نے سوئے ہوئے اپنے شوہر کے سر پر بیلن کے وار کرکے اسے بے ہوش کیا اور پھر تیز دھار آلے سے قتل کر ڈالا اسکے بعد خاتون نے چوہدری شوکت کی لاش باتھ روم میں لے جا کر چھریوں کی مدد سے پانچ ٹکڑوں میں تقسیم کی اور اسے وہیں اسی حالت میں چھوڑ کر خود کپڑے بدلے اور اپنے خون آلود کپڑے ایک شاپر میں ڈالے ، اپنے کپڑوں والے بیگ میں اس شاپر کو چھپایا اور علی الصبح 5 بجے اس گھر سے نکل گئی ، جہاں اب ایک لاش کے سوا کوئی نہیں تھا ۔ خون آلود کپڑوں کا شاپر اس نے ایک گندے نالے میں پھینکا اور ایک ٹیکسی کے ذریعے لاہور سے ننکانہ اپنے بھائی کے گھر پہنچ گئی ، یہاں خاتون نے سارا دن سوتے ہوئے گزارا اور پھر اگلی صبح لاہور سے پولیس اسے گرفتار کرنے پہنچ گئی ، ضروری کارروائی کے بعد پولیس نے شائستہ کو اپنے شوہر کے ق۔ت۔ل کے الزام میں چالان کرکے جیل بھیج دیا تھا ، بعد میں اسے عدالت نے قید کی سزا بھی سنائی ، ابتدائی دنوں میں شائستہ پر جیل میں پاگل پن کے دورے پڑتے رہے اور اس پر بڑی مشکل سے قابو پایا جاتا تھا پھر اس کا علاج بھی چلتا رہا وہ جزوی طور پر ٹھیک ہوئی اور پھر اچھے انداز میں قید کاٹنے لگی ۔ اس پاگل پن کو اسکے وکیل نے اچھی طرح سے استعمال کیا اور اسے عمر قید کی بجائے 10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی جو پوری کرکے شائستہ بعد ازاں رہا ہوئی لیکن بعد میں اسکی کوئی خبر سامنے نہیں آئی کہ وہ کہاں چلی گئی ۔۔
8
24
255
52,674
فجر کی نماز سے دن کی پہلی کامیابی۔ اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے امین یا رب العالمین
54
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⚘️ مایوس ہونا چھوڑ دیں، کیونکہ جو دروازے زمین والوں کی سازشوں سے بند ہوتے ہیں ناں اُن سےبھی بڑے دروازے اللہ تعالٰی کے فضل سے کھل جاتے ہیں۔
1
1
57
Ashfaq Ali Abro retweeted
تمام ڈاکٹرز سے گزارش ہے۔ گزارش ہے، مریض سے ایک دفعہ ضرور پوچھیں: کام کیا کرتے ہو؟ اگر مزدور، غریب ہو تو غیر ضروری ٹیسٹ اور کمیشن والی دواؤں سے پرہیز کریں۔ خالد انعم #pakistan @khaledanam1 خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
29
1,035
6
3,532
39,380
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️صبح بخیر ❣️ ❣️اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدۡ❣️ درود و برکت و سلام شریف پڑھ لیں #خاتم_الرسلﷺ ❣️
1
1
3
152
Hi mem I'm desire for personal assistant my watsap no 09203040512862 @Sandremeria
1
91
🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹 🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹 ❤️ 🌸Asslam o alaikum ❤️ GoOD MoRnNiG جمعہ مبارک
1
2
153
Ashfaq Ali Abro retweeted
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کبھی کبھی بے زبان جانور بھی انسان کو ایک بڑی مشکل سے نکال دیتے ہیں
11
16
2
44
1,203
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی یا اللہ! اس مبارک صبح کے آغاز پر ہمیں اپنی اور اپنے حبیب کی کامل اطاعت کی توفیق عطا فرما، ہمارے دل سے دنیا کی فکر مٹا کر اپنے ذکر اور شکر کا دائمی سکون عطا فرما، ہمارے تمام چھوٹے بڑے معاملات کو اپنے فضل سے آسان کر دے،
1
149
Ashfaq Ali Abro retweeted
دو فٹ قد کے فاروق ستار ایک اسٹول پر کھڑے ہو کر سندھ کو توڑنے کی دھمکی دے رہے ہیں۔ ایسے جوکر صرف ایم کیو ایم ہی ملیں گے ۔ باقی سندھ کو توڑنے والا ابھی پیدا ہی نہیں ہوا ہے
20
34
6
94
15,287
Ashfaq Ali Abro retweeted
اس میں مسلمانوں کے حکمرانوں کیلئے خصوصی اور عوام کیلئے عمومی سبق ہے !
24
163
12
1,214
84,629