Pinned Tweet
لَا اِلٰـہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ
صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
❤️☘️❤️
مزمل رضا انعامدار retweeted
مزمل رضا انعامدار retweeted
مَیں نبی ﷺ کی محبت مِیں بیمار ہوں
نہ دعا چاییے نہ دوا چاہیے
ہے یقیں میں شفا یاب ہو جاؤں گا
ان کی تربت کی ٹھنڈی ہوا چاہیے
@shujaatQuadri
@MOHAMMA87774293
@Aqeel0922
@Abu_Hozaifa_786
@AshfaqNizami_
@gfaareh
@Inamdar_07
@Tauqeer26_
@Allah_Ki_Talwar
@Fuzail_Barkati
بیٹیوں کو صرف دنیا کی بلندیوں تک نہ لے جاؤ، انہیں ایمان کی روشنی بھی دکھاؤ۔
ڈگریوں سے زیادہ ضروری ہے دل میں حیا، اور زبان پر قرآن کے الفاظ کا نور۔
سائنس سکھاؤ مگر ساتھ یہ یقین بھی جگاؤ کہ علم، ایمان کے بغیر ادھورا ہے۔
❤️☘️❤️
گھر کو پہلی درسگاہ بناؤ، جہاں بیٹی کا پہلا سبق حیا اور ادب ہو۔
جو بیٹی فاطمہ رضی اللہ عنھا کی راہ پہ چلے، وہی دنیا و آخرت کی روشنی پائے۔
یاد رکھو، تعلیم جب ایمان کے رنگ میں رنگ جائے،
تو بیٹی ایک امت کی تربیت گاہ بن جاتی ہے۔
#اردو_زبان
جانتے ہو باپ کیا ہے؟
جو مرنے کے بعد بھی آپکی تکلیف محسوس کرے
اور خواب میں آ کر ہمت دے اور گلے سے لگائے
😔
مزمل رضا انعامدار retweeted
20 اپریل کو عالمی یوم درود کے طور پر منائیں۔
سیدنا اعلیٰ حضرت فتاوٰی رضویہ جلد 2 میں اپنی تحقیق میں فرماتے ہیں۔ 26، صفحہ 414 کہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مبارک 20 اپریل 571ء کو ہوئی۔
Niche di gayi link par aap apne Durood Shareef jama karwa sakte haiñ
👇👇👇👇👇👇👇
Noori Durood Bank
razaacademy.com/durood-share…
#WorldDuroodDay
#RazaAcademy
مزمل رضا انعامدار retweeted
रिचार्ज में झोल, 2 दिन गोल?
रिचार्ज 28 दिन वाला,वसूली 13 महीने वाली?
दिन 30-28 का डाटा,ग्राहक की जेब पर डाका?
जब पैसा पूरा, तो डाटा क्यों अधूरा?
मोबाइल कंपनियों की 'मनमानी' पर हंटर !
#Recharge #Telecom #BreakingNews #IndiaNews #MobilePlans @AnitaPandeyy
نئی تحقیق
سردار سائینٹسٹ (Scientist) نے ایک مکھی کے پر کاٹ دئیے اور کہا
اُڑ جا،،،،،،!
مکھی نہیں اُڑی!
سردار نے لکھا: کہ تجربہ سے ثابت ہوا کہ اگر مکھی کے پَر کاٹ دیئے جائیں تو
وہ سُن نہیں سکتی!
رینگنے کی بھی اجازت نہیں ہم کو ورنہ
ہم جدھر جاتے نئے پھول کھلاتے جاتے
#راحت_اندوری
مزمل رضا انعامدار retweeted
🌹نعتـــ رســـول مقـــبول ﷺ🌹
از قلم🖊️ شمس تبریز انجم
بھاگلپور ، بہار
#Naat #ILoveMuhammadﷺ #ilovemohammadﷺ @grok @Rekhta @JashneRekhta @MRNoori5 @Inamdar_07 @ImranGifted @HajiNizamuddin3 @sunnibareilvi @jamshedsaadi @NaeemiFazi @SaadAns82560533 @YasirShaik345
مزمل رضا انعامدار retweeted
علامہ قمر غنی عثمانی صاحب کے حوالے سے کوئی خبر؟؟؟
یا پھر اس مرد قلندر کو بھول گئے؟؟؟
❤️❤️❤️
مزمل رضا انعامدار retweeted
اگر اچھی اور نیک لڑکی چاہئےتو شادی سے قبل داڑھی رکھیں،خراب لڑکی سے بچ جائیں گے۔
کیونکہ اکثر بگڑی ہوئی لڑکی داڑھی والا لڑکا پسند نہیں کرتی۔
داڑھی والا لڑکا وہی لڑکی پسند کرتی ہے،جو #عشق_نبیﷺ کےسانچے میں تربیت یافتہ،اور حضور #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سے سچی محبت کرنے والی ہوتی ہے۔
مزمل رضا انعامدار retweeted
اگر میرا علم مجھے انسانوں سے محبت کرنا نہ سکھاتا تو
ایک جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے
@AshfaqNizami_
@Baha_Misbahi
@MOHAMMA87774293
@Fuzail_Barkati
@gfaareh
@Inamdar_07
@KhanUmarNizami1
@Mohamad_Afsar_
@MRNoori5
@SADDAMGAF
@MojeebSaqafi
@Allah_Ki_Talwar
@NaushadNaimi
مزمل رضا انعامدار retweeted
حالِ دل کس کو سنائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
💕 یا رسول اللّٰه ﷺ 💕
کیوں کسی کے در پہ جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
Follow 👇
@SarfrazRaza313
@sunnibareilvi
@MdAkhtar21982
@MOJIBRAZVI15802
@NoorulNoor12050
@MRNoori5
@AshfaqNizami
@BhaiWriter3750
@Aqeel0922
@Tauqeer26_
@jamshedsaadi
@Inamdar_07
@Abu_Hozaifa_786
@MdHusai48050087
@TufailAmir11
@sarfarazashhari
@AJAshrafia
@msoofindia
@IslamicIshtehar
@AS_Attariya
@ImranGifted
@Allah_Ki_Talwar
@gfaareh
@Mohamad_Afsar_
@Fuzail_Barkati
مزمل رضا انعامدار retweeted
سوچنے کی بات ہے!
بہو جب گھر آتی ہے، تو صرف بیٹے کی زندگی میں نہیں آتی
🏡وہ پورے گھر کی تقدیر بدل سکتی ہے، اگر اسے عزت دی جائے
ماں جیسا رویہ دو تو وہ بیٹی بن کر نبھاتی ہے
ورنہ بےرخی میں وہ صرف "بیٹے کی بیوی" بن کر رہ جاتی ہے!
رشتے خون سے نہیں، رویے سے جیتے جاتے ہیں!
مزمل رضا انعامدار retweeted
💞 جمعہ مبارک 💞
حال پر میرے کرم کی اک نظر فرمائیے
دل میرا غمگین ہے اے غمزدوں کے غمگسار
🤲🤲🤲🤲
#جمعة_مباركة
#جمعة_طيبة
#JummahMubarak
Hello @Flipkart
Mere ku aik bhi call Nhii aaya parcel ke liye
Aur aap kaise cancelled kar sakte ho??
@flipkartsupport






















