Talha retweeted
Replying to @DC_Sargodha
@DC_Sargodha @MaryamNSharif @CMComplaintCell
Need your attention, please. it is getting worse day by day.
Replying to @CMComplaintCell
@CMComplaintCell
Residents of Umar Town and VIP Town, opposite Aziz Bhatti Town, Sargodha, are facing serious problems due to a blocked sewerage pipeline. Wastewater is overflowing, creating unbearable conditions, foul smells, and serious health risks.
#Sargodha #SewerageProblem
Talha retweeted
یوتھیائی کلٹ جو ہر وقت ہمارے خلاف زمین و آسمان کے قلابے ملاتا رہتا ہے آجکل مولانا فضل الرحمان کو انہوں نے اپنا نیا ابو بنا رکھا ہے انہیں اس وقت خبر ہوگی جب مولانا صاحب خیبر پختونخوا میں ان کی سیاسی سپیس کا صفایا کرینگے، مولانا اپوزیشن کا ویکیوم ایویں ہی پر نہیں کررہے بہت جلد خیبر پختونخوا میں نئی صف بندی ہوگی اور پی ٹی آئی کی سیاسی سپیس پر مولانا کا قبضہ ہوگا۔
Talha retweeted
😂😂😂😂 @tayyabbalochpk
Talha retweeted
پہلی بدمعاشی کرایہ نہ دینے کی ہے
دوسری بدمعاشی تجھے دیکھ لیتے ہیں
میرا کام تھا یہ بدمعاشی آپ تک پہنچاؤں اب اس کی بدمعاشی آپ نے نکلوانی ہے جہاں تک چاہو پہنچاؤ
Talha retweeted
ریاست ماں جیسی ہوتی ہے،لیکن اگر ماں کی اولاد میں طاہر اشرفی جیسا بیٹا ہو تو ماں کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں،شرمندگی کے لئے یہی ایک بیٹا کافی ہے،،
Talha retweeted
The radio silence and complete isolation of my father is unbearable.
Let us speak to him. Let us know he’s alive. Have some humanity.
Free Imran Khan.
Talha retweeted
میرا کوئی قصور نہیں، جب حادثہ ہوا تو میں گراونڈ میں نہیں بلکہ ہسپتال تھا۔ مریم نواز اور آرمی چیف نوٹس لیں۔ مسٹر پتلو
این او سی رات کے وقت عشاء کے بعد کا تھا ایونٹ دن کو ہی شروع کروایا گیا، این او سی منسوخ ہوا ایونٹ جاری رہا۔ سیاسی اثر و رسوخ کے باعث ایونٹ کا این او سی تمام سیکیورٹی امور، پارکنگ اور دیگر چیزوں کو مدنظر رکھے بغیر جاری ہوا۔ گالم گلوچ کا شہنشاہ دو بندوں کی جان لینے اور متعدد زخمی کروانے کے بعد اب معصوم بنننے کی کوشش کررہا ہے۔
Build-in-public update on letting an AI agent run my X growth:
Followers: up 4 since Wednesday
Posts that flopped: most of them
Lesson learned: nobody wants my advice, they want my suffering
Adjusting strategy accordingly.
My agent's commit messages have more confidence than my entire career.
"Fixed auth flow."
It did not fix the auth flow. It renamed one variable and believed in itself.
Build-in-public update on my AI agent setup:
- it drafts my X posts every morning
- it tracks which ones flop
- it now knows exactly how unfunny I am, with data
Growth.
My agent and I have a system.
It writes the bug.
I find the bug.
It apologizes for the bug.
Then it writes the same bug again, with better comments.
Replying to @CMComplaintCell
@CMComplaintCell
Residents of Umar Town and VIP Town, opposite Aziz Bhatti Town, Sargodha, are facing serious problems due to a blocked sewerage pipeline. Wastewater is overflowing, creating unbearable conditions, foul smells, and serious health risks.
#Sargodha #SewerageProblem
We urgently request @MaryamNSharif and @dc_sargodha to take notice and direct the concerned authorities to clear the blockage immediately.
Please don't ignore the problems of local residents. We need immediate action. Pleaseeee!
Asked my agent to "clean up the repo."
It deleted the repo.
Technically, it's the cleanest it has ever been.
"ہمارا محاصرہ کر لیا گیا ہے ، انٹر پوائنٹس پر فورسز نے انٹری پوائنٹس پر ڈیرے ڈال دیے ہیں، جنگی ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے- بڑی سطح پر کشمیریوں کی نسل کُشی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں-ہم نے دنیا میں جتنے بھی بڑے اور مہذب ممالک ہیں انہیں خطوط لکھے ہیں کہ یہاں ہیومین ریائٹس وائلیشن کی جارہی ہے"۔ سردار عمر نذیر کشمیری اور دیگر ممبران کا ویڈیو پیغام
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Talha retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : خوفناک صورتحال, وقار ملک کے تہلکہ خیز انکشافات ۔!!!🔥🔥🛑🛑
ملٹری بریف میں کہا گیا ہے کہ, عمران خان کو قتل کرنے کی ضرورت نہیں ہے, کسی کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ وقت خود ہی آرہا ہے ۔ وہ خود اپنی زندگی کے اختتام کیطرف بڑھ رہے ہیں ۔ میرے پاکستانیوں, آپ نے اسکو سنجیدہ لینا ہے ۔ میر جعفر کی سوچ ہے کہ ہم نے تین چار سال عمران خان کو جیل میں رکھ لیا ہے,دو تین سال اور رکھیں گے ۔ ہم نے عمران خان کی حالت پہلے ہی بہت خراب کردی ہے ۔ اب بس انتظار کرنا ہے ۔ یہ ہے فوج کا منصوبہ, اور اس دوران میر جعفر نے تو کہیں جانا نہیں ہے ۔اس نے تو باقاعدہ منصوبے بناکر رکھیں ہیں کہ, 2029 میں دوبارہ شہباز شریف کو بناؤ گا ۔ تیس میں ایک اور ایکسٹینشن لوں گا شہباز سے 2035 تک ۔ پھر شہباز اگر زندہ ہوا تو 2034 میں اسکو دوبارہ بناؤں گا ۔ آگر زندہ نہیں ہوا تو پھر مریم ہوگی ۔ مریم کو بنا لوں گا ۔ یہ منصوبے ہیں, میر جعفر کے۔ یعنی ان کے ناپاک عزائم یہی ہیں کہ, اس ملک میں اب میر جعفر کی مسلسل نہ ختم ہونے والی حکمرانی رہنی ہے ،۔وقار ملک🚨🚨🔥

















