Talha (@InnerDebt) header
Talha (@InnerDebt) profile picture

Software Engineer | https://nitter.gq/t.co/DsQOw2Z7qn | Helping people with automated solutions | https://nitter.gq/t.co/bWXnLdOw2n

Joined October 2021
Photo by Talha (@InnerDebt)Photo by Talha (@InnerDebt)Photo by Talha (@InnerDebt)Photo by Talha (@InnerDebt)Photo by Talha (@InnerDebt)Photo by Talha (@InnerDebt)Photo by Talha (@InnerDebt)Photo by Talha (@InnerDebt)Photo by Talha (@InnerDebt)Photo by Talha (@InnerDebt)
Talha retweeted
Replying to @DC_Sargodha
@DC_Sargodha @MaryamNSharif @CMComplaintCell Need your attention, please. it is getting worse day by day.
Replying to @CMComplaintCell
@CMComplaintCell Residents of Umar Town and VIP Town, opposite Aziz Bhatti Town, Sargodha, are facing serious problems due to a blocked sewerage pipeline. Wastewater is overflowing, creating unbearable conditions, foul smells, and serious health risks. #Sargodha #SewerageProblem
1
1
13
یوتھیائی کلٹ جو ہر وقت ہمارے خلاف زمین و آسمان کے قلابے ملاتا رہتا ہے آجکل مولانا فضل الرحمان کو انہوں نے اپنا نیا ابو بنا رکھا ہے انہیں اس وقت خبر ہوگی جب مولانا صاحب خیبر پختونخوا میں ان کی سیاسی سپیس کا صفایا کرینگے، مولانا اپوزیشن کا ویکیوم ایویں ہی پر نہیں کررہے بہت جلد خیبر پختونخوا میں نئی صف بندی ہوگی اور پی ٹی آئی کی سیاسی سپیس پر مولانا کا قبضہ ہوگا۔
28
200
2,079
😂😂😂😂 @tayyabbalochpk
پٹوارن جیوگرافک پر دیکھیے ۔۔۔ سرنگیٹی کی پترکاری
3
49
270
3,148
پہلی بدمعاشی کرایہ نہ دینے کی ہے دوسری بدمعاشی تجھے دیکھ لیتے ہیں میرا کام تھا یہ بدمعاشی آپ تک پہنچاؤں اب اس کی بدمعاشی آپ نے نکلوانی ہے جہاں تک چاہو پہنچاؤ
148
2,618
48
4,997
150,615
ریاست ماں جیسی ہوتی ہے،لیکن اگر ماں کی اولاد میں طاہر اشرفی جیسا بیٹا ہو تو ماں کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں،شرمندگی کے لئے یہی ایک بیٹا کافی ہے،،
109
498
50
2,742
39,660
The radio silence and complete isolation of my father is unbearable. Let us speak to him. Let us know he’s alive. Have some humanity. Free Imran Khan.
885
13,494
382
29,549
458,893
میرا کوئی قصور نہیں، جب حادثہ ہوا تو میں گراونڈ میں نہیں بلکہ ہسپتال تھا۔ مریم نواز اور آرمی چیف نوٹس لیں۔ مسٹر پتلو این او سی رات کے وقت عشاء کے بعد کا تھا ایونٹ دن کو ہی شروع کروایا گیا، این او سی منسوخ ہوا ایونٹ جاری رہا۔ سیاسی اثر و رسوخ کے باعث ایونٹ کا این او سی تمام سیکیورٹی امور، پارکنگ اور دیگر چیزوں کو مدنظر رکھے بغیر جاری ہوا۔ گالم گلوچ کا شہنشاہ دو بندوں کی جان لینے اور متعدد زخمی کروانے کے بعد اب معصوم بنننے کی کوشش کررہا ہے۔
33
165
14
468
57,334
Talha retweeted
"ہمارا محاصرہ کر لیا گیا ہے ، انٹر پوائنٹس پر فورسز نے انٹری پوائنٹس پر ڈیرے ڈال دیے ہیں، جنگی ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے- بڑی سطح پر کشمیریوں کی نسل کُشی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں-ہم نے دنیا میں جتنے بھی بڑے اور مہذب ممالک ہیں انہیں خطوط لکھے ہیں کہ یہاں ہیومین ریائٹس وائلیشن کی جارہی ہے"۔ سردار عمر نذیر کشمیری اور دیگر ممبران کا ویڈیو پیغام سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
9
1,184
1
3,274
33,629
🚨🚨 بریکینگ نیوز : خوفناک صورتحال, وقار ملک کے تہلکہ خیز انکشافات ۔!!!🔥🔥🛑🛑 ملٹری بریف میں کہا گیا ہے کہ, عمران خان کو قتل کرنے کی ضرورت نہیں ہے, کسی کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ وقت خود ہی آرہا ہے ۔ وہ خود اپنی زندگی کے اختتام کیطرف بڑھ رہے ہیں ۔ میرے پاکستانیوں, آپ نے اسکو سنجیدہ لینا ہے ۔ میر جعفر کی سوچ ہے کہ ہم نے تین چار سال عمران خان کو جیل میں رکھ لیا ہے,دو تین سال اور رکھیں گے ۔ ہم نے عمران خان کی حالت پہلے ہی بہت خراب کردی ہے ۔ اب بس انتظار کرنا ہے ۔ یہ ہے فوج کا منصوبہ, اور اس دوران میر جعفر نے تو کہیں جانا نہیں ہے ۔اس نے تو باقاعدہ منصوبے بناکر رکھیں ہیں کہ, 2029 میں دوبارہ شہباز شریف کو بناؤ گا ۔ تیس میں ایک اور ایکسٹینشن لوں گا شہباز سے 2035 تک ۔ پھر شہباز اگر زندہ ہوا تو 2034 میں اسکو دوبارہ بناؤں گا ۔ آگر زندہ نہیں ہوا تو پھر مریم ہوگی ۔ مریم کو بنا لوں گا ۔ یہ منصوبے ہیں, میر جعفر کے۔ یعنی ان کے ناپاک عزائم یہی ہیں کہ, اس ملک میں اب میر جعفر کی مسلسل نہ ختم ہونے والی حکمرانی رہنی ہے ،۔وقار ملک🚨🚨🔥
28
371
8
1,021
42,012
If he’s safe as you claim, why is the regime ignoring the Supreme Court’s order to have him assessed in a private hospital (Shifa International), rather than by stooges at a government facility? Why haven’t they allowed anyone to see him since August? Even murderers are granted these most basic of rights in prison. They’re clearly hiding something, as they could easily dispel people’s concerns if their claims that we are lying are true. Remember, when PTI was in power, Nawaz Sharif, who, unlike my father, is genuinely corrupt - as proven by the Panama Papers - was allowed to travel to London for medical reasons while serving his prison sentence and remained there, living in luxury for 4 years. Yet these fascists fear my father so much that they won’t even allow him a visit from his own doctors or an assessment at a private hospital IN Pakistan, as ordered by the highest court in the country. Why are you so desperate to cheerlead for a fascist regime?
1- Your father is safe 2- Thank God Almighty we are not hearing (incoherent rants) from him 3- It was not Asim Munir, but Bajwa under whom your father was ousted 4- The ppl of Pakistan need respite from your father’s crazy verbal diarrhea. We are trying to heal as a nation so take one for the team, please.
405
3,157
43
7,966
92,717
من أعجب ما رتل الشيخ محمد أيوب! لا أمل من سماعها❤️‍🩹:
76
2,337
40
8,651
383,394
ایک اسیے ٹائم پر جب عمران خان کی بہن کو ہسپتال لایا گیا، عین اسی وقت شاہ ذیب خانزادہ کے پروگرام میں عاصمہ شیرازی صاحبہ عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے سوال پر بجائے حکومت کو شرم دلانے کے فرماتی ہیں کہ یہ پی ٹی آئی کے رویے پر منحصر ہے، حیرت ہوتی ہے کہ کوئی خاتون اتنی بے رحم کیسے ہو سکتی ہے کہ وہ ایک ستر سالہ بیمار خاتون کو ناحق قید کرنے والوں کی مذمت کرنے کی بجائے ایک پارٹی سے کہہ رہی ہیں کہ وہ بھی نواز شریف کی طرح اپنی سیاسی عزت، غیرت، خودداری ذبح کر لیں تو عمران خان کی بہنیں رہا ہو جائیں گے
182
2,279
38
6,870
211,638
Talha retweeted
We demand the release of @ImranKhanPTI , my mother @DrUzma_KhanPK & aunts. We reject the facist government & its sham courts
The most horrendous crime committed as a nation was normalizing the imprisonment of Imran Khan and his entire family.
13
508
3
1,355
15,865
زبردست! سچ کو سمجھنے کے لئے غریدہ فاروقی، آسما شیرازی، منیب فاروق، حسن ایوب، جاوید چوھدری اور DG ISPR کو سننے کی ضرورت ہے!
What you have to understand is that if you are a grown up and your source of information is Ryan Grim, Worqas, Sabir Shakir, Imran Riaz Khan, Adeel Raja, and Moeed Pirzada, you’re an idiot who needs never to be taken seriously
154
315
7
1,900
50,762
حامد مئیر صاحب، مجھے اندازہ نہیں تھا کہ آپ جیسا مشہور و معروف صحافی اتنی ڈھٹائی سے اپنی مرضی کا جھوٹ بول سکتا ہے! جس ۲۰۱۸/۱۹ کی میٹنگ کا آپ ذکر کر رہے ہیں، اس میں اندازہ چالیس صحافی موجود تھے! میں نے International Relations میں دلچسپی کی وجہ سے عمران خان سے صرف اتنا پوچھا تھا کہ پاکستان کو سپورٹ کرنے والے عرب ممالک بہت تیزی سے ایک Abrahamic Accord کی طرف بڑھ رہے ہیں، اور کیا آپکی حکومت اسے غور سے دیکھ رہی ہے؟ اسرائیل کے ساتھ دوستی یاتسلیم کرنے یا نہ کرنے کی کوئی بات میں نے نہیں کی تھی، اس سے پہلے کہ عمران خان کوئی جواب دیتے آپ نے بڑے غصے سے - جو بدتمیزی کے زمرے میں آتا ہے - فرمایا کہ اسرائیل کے بارے میں قائد اعظم کا موقف بڑا سخت تھا، اور اگر عمران حکومت نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوشش کی تو آپ اسکی بڑی سخت مخالفت کریں گے! آپ کی یہ جعلی قسم کی منافقت پہ مبنی بہادری دیکھ کے میں نے مزید کوئی بات نہیں کی! عمران خان نے جواب میں اسرائیل کے ظلم وستم کے حوالے سے کچھ کمنٹ کئے اور بات ختم ہو گئی! اب اگلی بات: صحافی کی خوبی بہادری نہیں بلکہ understanding ہونی چاہیے! اور مشرق وسطی کے حالات جس سمت جا رہے ہیں، اور اگر ایران کی حکومت collapse ہو گئی اور سعودی عرب نے Abrahamic Accord کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا تو کیا آپ پاکستانی جرنیلوں کو قائد اعظم کے فرمان یاد کرائیں گے؟ عمران کی حکومت گرنے کے بعد آپ نے جنرل عاصم منیر کی حکومت کی مشرق وسطیٰ کی پالیسی کی کتنی مخالفت کی ہے؟ کتنی DG ISPR کی بریفنگ میں آپ نے اس قسم کی بدتمیزی کی جیسی آپ عمران خان کے ساتھ کرتے تھے؟ شہید ارشد شریف کے قتل کے بعد آپ نے کمپنی کی مشہوری کے لئے، روایتی منافقت کے تحت ایک عدالتی مقدمہ بھی دائر کیا تھا، اسکا کیا ہوا؟ کیا آپ جیسے بہادر آدمی نے باقی دلیر صحافیوں کے ساتھ مل کے ارشد قتل کیس کی investigations کے لئے فوجی حکومت کے خلاف کوئی مہم چلائی؟ یا پھر صابن کی جھاگ کی طرح بیٹھ گئے؟ عمران خان کی حکومت میں آپ بہت تیزوتند کالم لکھا کرتے تھے؟ کیا اب لکھ رہے ہیں؟ کیا آپنے اسلاماد نومبر ۲۰۲۴ قتل عام پہ کوئی تحقیقاتی کام لکھا؟ کم از کم اس شہر کی عزت کی لاج رکھ لیتے؟ آپ ہمیشہ سے ایک بی جمالو کی طرح کا کردار تھے! اور آپکی بہت سے لوگوں سے میرے خلاف کی گئی باتیں مجھے پتہ چلتی رہیں مگر میرے لئے اسکی کوئی اہمیت نہیں ہے! تاہم ریکارڈ کے لئے کہنا ضروری ہے، کہ کسیDG ISPR نے آپکے پروگرام کی مجھے سے کبھی کوئی بات نہیں کی! مجھے یہ بھی نہیں پتہ کہ آپکا پروگرام فوج نے بند کیا ہوا تھا یا عمران خان نے! مگر آپکا، طلعت حسین اور رؤف کلاسرا کے پروگرام بند کرنا غلط فیصلے تھے! اور کلاسرا کا پروگرام عمران خان کے دباؤ میں بند کیا گیا تھا - جو خان صاحب کا ایک غلط فیصلہ تھا! اور یاد رکھیں صحافی سپاہی نہیں ہوتے! آپ سے ایک Honest Analysis کی ضرورت ہوتی ہے- جو بدقسمتی سے آپکے پاس نہیں ہے! خدا آپکو محفؤظ رکھے! ہمیں اس خطرناک ملک میں آپکی مجبوریاں کا اندازہ ہے!
حامد میر کو صرف اسکی مجبوریاں نقصان نہیں پہنچاتیں بلکہ آپ جیسے مہربان بھی پیچھے نہیں رہتے یاد کریں پرائم منسٹر آفس کی وہ محفل جس میں آپ نے عمران خان کو اسرائیل سے دوستی کا مشورہ دیا اور میں نے مخالفت کی پھر جب اسی دور میں مجھ پر پابندی لگ گئی تو آپ ڈی جی آئی ایس پی آر کے پاس گئے اور انہیں کہا اب حامد میر جیسے ملک دشمن کو کبھی ٹی وی سکرین پر واپس نہیں آنا چاہئیے اس تمام عرصے میں آپ نے مجھ پر پابندی کی جگہ جگہ حمایت کی جب وہ حکومت ختم ہوئی تو آپ پاکستان سے بھاگ گئے ہم کسی مجبوری کے باعث پاکستان میں نہیں بیٹھے بلکہ تین قاتلانہ حملوں اور کئی جھوٹے مقدمات کے باوجود اپنی مرضی سے یہاں بیٹھے ہیں کیونکہ آپکی طرح خفیہ اداروں سے کروڑوں کے فائدے حاصل نہیں کئے آج بھی جیل جانے کے لیے تیار ہیں آپ کے الزامات کا سامنا بھی کرتے ہیں اور موجودہ حکومت کے ٹرولز کی گالی گلوچ بھی برداشت کرتے ہیں جس گفتگو کو آپ اپنی مرضی کا رنگ دے رہے ہیں وہ پوری سن لیں وہاں اس زمانے کا ذکر ہے جب عمران خان اچانک کسی پاشا صاحب کا اثاثہ بن گئے تھے اگر وہ پاشا اور معید پیرزادہ کے مشوروں پر چلتے تو کبھی لیجنڈ نہ بنتے
580
2,285
84
8,576
330,576
فرحان ملک صاحب! حضرت علیؓ سے منسوب قول ہے کہ ’’جس پر احسان کرو، اس کے شر سے بچو۔‘‘ آج آپ نے اس کی عملی مثال پیش کر دی۔ آپ صحافت میں مجھ سے کم و بیش 12 سے 15 سال جونیئر ہیں، مگر افسوس کہ اتنے عرصے میں سینئرز سے اختلاف اور ان پر الزام تراشی کا فرق بھی نہیں سیکھ سکے۔ آپ نے مجھ پر ڈالر لے کر ٹویٹس کرنے کا الزام لگایا۔ ذرا بتائیے، جب آپ کے علاقے میں کسی کی جان کو خطرہ تھا اور آپ کی درخواست پر انتہائی حساس مسئلے پر میں نے ویڈیو بنائی، تو کتنے ڈالر لیے تھے؟ اور جب آپ واٹس ایپ پر اپنی ٹویٹس ری ٹویٹ اور پروموٹ کرنے کی درخواستیں کرتے تھے، تو اس کا کیا معاوضہ دیا تھا؟ خبر سے اختلاف کیجیے، تحقیق سے غلط ثابت کیجیے، مگر اپنی احسان فراموشی کو صحافت کا نام مت دیجیے۔ فرحان صاحب! سینئر ہونے کا احترام نہ سہی، کم از کم الزام لگانے سے پہلے ثبوت فراہم کرنے کی صحافتی ذمہ داری ہی نبھا لیجیے۔ سستی شہرت کے لیے دوسروں کی ساکھ پر کیچڑ اچھالنا صحافت نہیں، غلاظت ہے!
Replying to @BalochNadir5
یہ آپ کی بیٹ نہیں ہے تو ضروری ہے کہ ڈالر کیلئے ہر بیٹ پر کام کیا جائے۔ تھوڑی ریسرچ کریں امید ہے کہ یہ پوسٹ ڈیلیٹ کرنی پڑ جائے گی۔
10
31
1
230
7,676
مزمل اسلم کو لگا کو موقعہ اچھا ہے۔میری ایک تنقید پر کچھ انصافین دوست متفق نہیں اور انہوں نے واپس تنقید کی۔ حوالدار مذمت اسلم کو لگا کہ کہ موقعہ اچھا ہے کان ڈال دو۔ اور وہ کود پڑا اللہ بچائے ان انصافینز سے۔ اب وہ پانی ڈال ڈال کر چھترول کر رہے ہے! حوالدار بیچارہ دھوکہ کھا گیا
🤖 Made with AI
396
1,832
35
5,925
74,870
ان صاحب نے ہر وہ کام کیا کروایا جس آج عمران خان نے منع کیا۔ یہ حوالدار مزمل اسلم صاحب ہیں۔ جو آج بھی KP کے فنانس کے معاملات دیکھ رہے ہیں۔ آج جو گروپ ہم سے تنگ ہے ۔ اس گروپ کی دل جگر جان تھے یہ صاحب۔ جب مزمل کو ایکسپوز کیا تو یہی گروپ اندرن خانہ انکو سپورٹ کرتا تھا۔ مزمل نے سرپلس بجٹ دہیے۔ فوجی آپریشن کئے لئے پیسے دئیے۔ 18 ترمیمکے پھڈے میں اضافی پیسہ بھی جنرلز کو دیا۔ سب سے بڑھ کر خان کی مرضی حکم کے خلاف بجٹ جلدی میں پاس کروایا - معدنیات کے بل کو پاس کروانے کی کوشش کی۔ ہر گندے کام میں جنرلز کی سہولیات کاری کی۔ زرا بوجھو تو جانیں کہ ان کے جگری یار کون کون تھے۔ سوشل میڈیا میں ؟ کیونکہ جب تک آپ کینسر cells کو تشخیص نہیں کریں گے۔ انکا علاج ممکن نہیں۔
199
2,926
36
8,715
138,544
چلیں یہ بے شرم باہر تو نکلا اتنے دنوں سے چھپ کر بیٹھا تھا۔ ۔ میں اسے اسی لئے تو چھڑ رہا تھا کہ آپکو بتا سکوں کہ یہ گرفتار نہیں ہے۔ یہ کرا جی میں خاموش بیٹھا جنرلز کی سہولت کاری کر رہا ہے۔ ایک ٹوئیٹ نہ کر سکا یہ دلال کہ گورنر راج اور ایمرجنسی غلط ہے۔ ۔ ایک ٹوئیٹ نہ کر سکا pti KPK حکومت پر کرپشن کے الزامات غلط ہے ۔ لیکن دیکھیں جیسے ہی اس بے شرم کی دم پر پاؤں رکھا فورا بل سے باہر آ گیا۔ مزے یہ لوٹتا رہا اور پارٹی کا دفاع اب تیمور جھگڑا کر رہا ہے۔
226
1,781
38
5,243
119,170
عظمی ٹھیک کہہ رہی ہے اسے انگریزی زیادہ آتی ہے اب ہر کوئی تو امریکی ریمنڈ ڈیوس کی گود میں بیٹھ کر انگریزی نہیں سیکھ سکتا ناں یہ شرف صرف عظمی کو حاصل ہوا ہے
Mati, I wish you knew basic english. Where did CM “order for torture”? She said “(the person in pic)Beat him(the child) black and blue across his face with a shoe. Shame”
2
33
185
2,844