Izzy (@izzycheema) header
Izzy (@izzycheema) profile picture

🖤

Pakistan
Joined April 2021
Photo by Izzy (@izzycheema)Photo by Izzy (@izzycheema)Photo by Izzy (@izzycheema)Photo by Izzy (@izzycheema)Photo by Izzy (@izzycheema)Photo by Izzy (@izzycheema)Photo by Izzy (@izzycheema)Photo by Izzy (@izzycheema)Photo by Izzy (@izzycheema)Photo by Izzy (@izzycheema)
دل کے مریض ہو ، تو علاجِ نظر ہوں میں تم نے پکارا اور تمہارے اثر میں ہوں میں #قومی_زبان
1
4
5
79
یہ زرد پتے، یہ سرد ہوا، یہ خاموش شام دل کو پھر یاد آ گئے گزرے ہوئے ایام کچھ خواب تھے جو وقت کی دھول میں کھو گئے کچھ لوگ تھے جو یادوں کے موسم میں رہ گئے #قومی_زبان #TDR_now
2
5
6
675
عجیب سا دُکھ ہے، عجب سی اداسی ہے ہر زخم ہرا ہے، ہر سانس پیاسی ہے یاس کے سائے ہیں، امید بھی روٹھی ہے اپنوں کی محبت بھی لگتا ہے جھوٹی ہے جنہیں دل میں بسایا تھا، وہی دل توڑ رہے ہیں جو ہم سفر تھے اپنے، وہ رستے موڑ رہے ہیں ہر روز غم بڑھتا ہے، ہر آس بکھرتی ہے اک عمر کی چاہت بھی لمحوں میں مرتی ہے نہ شکوہ کسی سے ہے، نہ کوئی گلہ باقی بس درد سلامت ہے، نہ کوئی دعا باقی ہم ہنس بھی دیں تو آنکھوں میں نمی رہتی ہے کچھ زخم نہیں بھرتے، بس زندگی رہتی ہے۔
25
328
7
713
8,913
کبھی جب میں نہیں ہوں گا تمہیں سب یاد آئے گا وہ میری بے کراں چاہت تمہارے نام کی عادت وہ میرے عشق کی شدت وصال و ہجر کی لذت تمہاری ہر ادا کو شاعری کا رنگ دے دینا خود اپنی خواہشوں کو بے بسی کا رنگ دے دینا 😭😭😭😭 #Ansaar
1
1
3
129
غلطی ماننے اور گناہ چھوڑنے میں کبھی دیر مت کرو کیونکہ سفر جتنا طویل ہوتا جائے گا واپسی اتنی ہی دشوار ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔ #قومی_زبان
3
5
4
79
Izzy retweeted
ستر سال سے زائد عمر کی تینوں بہنیں بغیر کسی جرم کے جیل میں ہیں اور ان کے ساتھ انتہائی غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے۔ عمران خان کے بیٹوں کا ماریو نوفل کے ساتھ انٹرویو
18
1,647
6
3,213
23,316
مری نیند مُونسِ خواب کر، مری رت جگوں کا حساب کر مرے نام فصلِ گلاب کر کبھی ایسا مجھ کو بھی پیار کر شبِ غم اندھیری ہے کس قدر کروں کیسے صبح کا میں سفر مرے چاند!! آ، مری لے خبر مجھے روشنی کا حصار دے #Ansaar
1
7
186
میں آخری سانس تک اس ظلم کے نظام کا مقابلہ کروں گا۔ عمران احمد خان نیازی ♥️
9
317
3
820
7,955
میرا درد بس میرا ہی درد ہے بہت درد ہوا یہ جان کر 🖤 #قومی_زبان
1
5
4
164
شوکت خانم ہسپتال کراچی اپیل کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
8
732
7
1,570
10,905
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨 ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
69
3,617
11
7,432
40,253
پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھے ایسے زندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے رتجگوں میں تری یاد آئی تو احساس ہوا تیری راتوں کا سکوں نیند کی راحت ہم تھے اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کو وہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے #Ansaar
1
1
6
147
جب انسان نے پہلی بار پرندوں کو ڈرانے کے لئے پتلا بنایا تھا تو وہ جان گیا تھا کہ وہم حقیقت سے زیادہ خوف پیداا کرتا ہے۔۔!!
4
54
322
5,406
دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس نہیں کرتا….. اِسی کو اِنسان کہتےہیں۔
2
2
1
11
186
وگرنہ شہر بھر میں مشہور تھے لطیفے میرے🩶 تُو پہلا شخص ہے جس نے مجھے اُداس کیا🩶 #قومی_زبان
5
4
105
ترے بغیر اٹکتے ہیں سانس ویسے بھی ترے بغیر گزارا سمجھ نہیں آتا #قومی_زبان
4
5
5
76
میرے رب میں بےبس ہوں تو میری مدد فرما: القرآن ♥️
40
198
3
732
7,286
اسلام وعلیکم صبح بخیر
1
1
2
25
صبح بخير 🌷
1
1
3
14
دل پہ زخم کھاتے ہیں جان سے گزرتے ہیں جرم صرف اتنا ہے ان کو پیار کرتے ہیں اعتبار بڑھتا ہے اور بھی محبت کا جب وہ اجنبی بن کر پاس سے گزرتے ہیں #قومی_زبان
1
6
8
209