ملتان والی retweeted
بلاول بڑے خاندان میں پیدا ہوئے ہمارے لیے قابل احترام ہے
علی محمد خان
زاتی حثیت میں یہ بیان بے شک دیں۔۔۔۔
آپ کے بڑے خاندان وہ ہیں جو شہدا ہیں 26 نومبر کے جو آپ کے بلانے پر آئے، خون سے قیدی نمبر 804 لکھتے رہے۔
ملتان والی retweeted
جامع مسجد عمربن عبدالعزیز میں 14 سال بعد ازان کی گونج ۔
ظالموں نے مسجد کا کیا حال کیا ھے ۔
ملتان والی retweeted
منیزے جہانگیر نے #IslamabadMassacre میں زخمیوں کے حوالے سے ثبوت سامنے رکھ دیے ہیں
ملتان والی retweeted
’طیارے نے یوٹرن لیا، پھر ریڈار سے غائب‘: بشار الاسد دمشق چھوڑ کر کہاں گئے؟
آخری مرتبہ بشار الاسد کی تصویر ایک ہفتہ قبل ایرانی وزیرِ خارجہ سے ملاقات کے دوران سامنے آئی تھی۔
اس روز انھوں نے تیزی سے ملک کے مختلف علاقوں پر قبضہ کرنے والے باغیوں کو 'کچلنے' کا اعادہ کیا تھا۔
بشار الاسد سیریئن ایئر کے ایک طیارے میں سوار ہو کر دمشق ایئرپورٹ سے اتوار کی صبح روانہ ہو گئے تھے۔
یہاں حیران کن حقائق ہیں 🧵
ملتان والی retweeted
الحمداللہ
آج سرزمین شام سے خونخوار درندے بشار الاسد کے درندگی کا خاتمہ ہوا۔
ہزاروں قیدی رہا عقوبت خانے ٹوٹ گئے۔
مسلمانوں کو جیت مبارک ہوں۔
ملتان والی retweeted
سالار خان کاکڑ کو دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں پیش کر دیا
میں نے سوال کیا کہ لیڈرشپ آپ کے حوالے سے مکمل خاموش ہے
لالا نے جواب دیا کونسا لیڈرشپ لیڈر تو صرف عمران خان ہے
باقی مجھے اسی لئے پسند نہیں کرتے کہ میں خان کے علاوہ کسی کو لیڈر نہیں مانتا
مشکل وقت ہے انشاءاللہ گزر جائے گا
ملتان والی retweeted
سمی ابراہیم کا خوفناک انکشاف۔۔
26 نومبر کو جب لوگ اپنے جان بچانے کے لیے گلیوں میں بھاگ رہے تھے لائن فورسمنٹ ان کے پیچھے جا کر ان کو گولیاں مارتے تھے اور پھر لاشوں کو جھپانی کے لیے کنٹینر کا استعمال کیا گیا جو کنٹینر اسلام اباد میں لائی گئی تھی ان میں لاشیں ڈال دی گئی ہے
ملتان والی retweeted
خالد ابن ولیدؓ کے پیروکار،شام کے حقیقی وارث 53,سال بعد دمشق شہر میں فاتحانہ انداز داخل ہو رہے ہیں
#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
ملتان والی retweeted
عمران ریاض خان 🚨
ساؤتھ کوریا کہ آرمی چیف مستعفی عمران ریاض خان نے آڑے ہاتھوں لے لیا
ملتان والی retweeted
صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی کشمیری قوم کو تاریخ ساز پر امن احتجاج کی کامیابی پر مبارکباد
شوکت نواز میر سمیت جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنھوں نے ایک منظم اور پر امن احتجاج کیا ، قائد پاکستان جناب عمران خان بھی مبارکباد کے مستحق ہیں جنھوں نے جیل میں بیٹھ کشمیریوں کا دردسمجھا اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت کی ہدایت کی لیکن حکمران اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھ کر کشمیریوں کے درد کو محسوس نہ کر سکے،رجیم چینج آپریشن کے بعد ریاست افراتفری کا شکار ہے، حکومت مکمل ناکام ہوچکی ، فوری مستعفی ہو اور نئے شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنایا جائے، صدر تحریک انصاف آزادکشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی
ملتان والی retweeted
یہ ہے آفریدی کا برانڈ HopNotOut جس کے زریعے یہ کپڑے ، جوتے ، پرفیوم وغیرہ بیچتا ہے ۔۔۔۔۔
اسکے بزنس کا بائیکاٹ کرو اور ہر جگہ یہ پوسٹ پھیلاؤ ، کاپی کرو ۔۔۔ اس منافق کو کچھ نہ کہو صرف اسکے بزنس کا بائیکاٹ کرو۔ ۔۔۔۔۔


















