ملتان والی (@Its_Chuziii) header
ملتان والی (@Its_Chuziii) profile picture

We Always with You IK💖 | کپتان کی شیرنی | koii lamha mera na ho tery bina har saans par naam tera🥰

Multan, Pakistan
Joined July 2023
Photo by ملتان والی (@Its_Chuziii)Photo by ملتان والی (@Its_Chuziii)Photo by ملتان والی (@Its_Chuziii)Photo by ملتان والی (@Its_Chuziii)Photo by ملتان والی (@Its_Chuziii)Photo by ملتان والی (@Its_Chuziii)Photo by ملتان والی (@Its_Chuziii)Photo by ملتان والی (@Its_Chuziii)Photo by ملتان والی (@Its_Chuziii)Photo by ملتان والی (@Its_Chuziii)
ملتان والی retweeted
بلاول بڑے خاندان میں پیدا ہوئے ہمارے لیے قابل احترام ہے علی محمد خان زاتی حثیت میں یہ بیان بے شک دیں۔۔۔۔ آپ کے بڑے خاندان وہ ہیں جو شہدا ہیں 26 نومبر کے جو آپ کے بلانے پر آئے، خون سے قیدی نمبر 804 لکھتے رہے۔
323
3,301
75
10,382
92,654
اور کچھ نہیں تو وائرل تو کر ہی سکتے ہیں اسکو
112
1,627
20
2,505
23,376
ملتان والی retweeted
جامع مسجد عمربن عبدالعزیز میں 14 سال بعد ازان کی گونج ۔ ظالموں نے مسجد کا کیا حال کیا ھے ۔
57
2,768
22
11,953
285,446
منیزے جہانگیر نے #IslamabadMassacre میں زخمیوں کے حوالے سے ثبوت سامنے رکھ دیے ہیں
42
3,172
39
7,095
81,730
ملتان والی retweeted
بائیکاٹ کے بعد عسکری بینک کے حالات قابل رحم ہیں
205
2,461
34
7,597
238,221
ملتان والی retweeted
’طیارے نے یوٹرن لیا، پھر ریڈار سے غائب‘: بشار الاسد دمشق چھوڑ کر کہاں گئے؟ آخری مرتبہ بشار الاسد کی تصویر ایک ہفتہ قبل ایرانی وزیرِ خارجہ سے ملاقات کے دوران سامنے آئی تھی۔ اس روز انھوں نے تیزی سے ملک کے مختلف علاقوں پر قبضہ کرنے والے باغیوں کو 'کچلنے' کا اعادہ کیا تھا۔ بشار الاسد سیریئن ایئر کے ایک طیارے میں سوار ہو کر دمشق ایئرپورٹ سے اتوار کی صبح روانہ ہو گئے تھے۔ یہاں حیران کن حقائق ہیں 🧵
66
643
5
4,741
516,057
ملتان والی retweeted
الحمداللہ آج سرزمین شام سے خونخوار درندے بشار الاسد کے درندگی کا خاتمہ ہوا۔ ہزاروں قیدی رہا عقوبت خانے ٹوٹ گئے۔ مسلمانوں کو جیت مبارک ہوں۔
54
1,359
15
8,636
252,815
ملتان والی retweeted
سالار خان کاکڑ کو دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں پیش کر دیا میں نے سوال کیا کہ لیڈرشپ آپ کے حوالے سے مکمل خاموش ہے لالا نے جواب دیا کونسا لیڈرشپ لیڈر تو صرف عمران خان ہے باقی مجھے اسی لئے پسند نہیں کرتے کہ میں خان کے علاوہ کسی کو لیڈر نہیں مانتا مشکل وقت ہے انشاءاللہ گزر جائے گا
107
3,173
45
9,948
146,913
ملتان والی retweeted
سمی ابراہیم کا خوفناک انکشاف۔۔ 26 نومبر کو جب لوگ اپنے جان بچانے کے لیے گلیوں میں بھاگ رہے تھے لائن فورسمنٹ ان کے پیچھے جا کر ان کو گولیاں مارتے تھے اور پھر لاشوں کو جھپانی کے لیے کنٹینر کا استعمال کیا گیا جو کنٹینر اسلام اباد میں لائی گئی تھی ان میں لاشیں ڈال دی گئی ہے
187
1,914
28
4,063
102,919
ملتان والی retweeted
خالد ابن ولیدؓ کے پیروکار،شام کے حقیقی وارث 53,سال بعد دمشق شہر میں فاتحانہ انداز داخل ہو رہے ہیں #اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
45
590
6
3,500
78,982
اس ڈرامے کا یہ ڈائیلاگ اجکل بہت وائرل ہے ۔۔۔
9
113
3
637
57,504
عمران ریاض خان 🚨 ساؤتھ کوریا کہ آرمی چیف مستعفی عمران ریاض خان نے آڑے ہاتھوں لے لیا
26
1,339
15
3,758
36,352
ملتان والی retweeted
صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی کشمیری قوم کو تاریخ ساز پر امن احتجاج کی کامیابی پر مبارکباد شوکت نواز میر سمیت جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنھوں نے ایک منظم اور پر امن احتجاج کیا ، قائد پاکستان جناب عمران خان بھی مبارکباد کے مستحق ہیں جنھوں نے جیل میں بیٹھ کشمیریوں کا دردسمجھا اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت کی ہدایت کی لیکن حکمران اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھ کر کشمیریوں کے درد کو محسوس نہ کر سکے،رجیم چینج آپریشن کے بعد ریاست افراتفری کا شکار ہے، حکومت مکمل ناکام ہوچکی ، فوری مستعفی ہو اور نئے شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنایا جائے، صدر تحریک انصاف آزادکشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی
73
1
310
2,976
ملتان والی retweeted
یہ ہے آفریدی کا برانڈ HopNotOut جس کے زریعے یہ کپڑے ، جوتے ، پرفیوم وغیرہ بیچتا ہے ۔۔۔۔۔ اسکے بزنس کا بائیکاٹ کرو اور ہر جگہ یہ پوسٹ پھیلاؤ ، کاپی کرو ۔۔۔ اس منافق کو کچھ نہ کہو صرف اسکے بزنس کا بائیکاٹ کرو۔ ۔۔۔۔۔
129
5,968
54
8,955
98,112
ملتان والی retweeted
جتنے مرضی لوگوں کو مارو پیٹو گرفتار کرو یہ عوام اب نہیں ڈرنے والی ڈنکے کی چوٹ پر نہ صرف اپنے خان سے محبت کا اظہار کرے گی بلکہ ثابت بھی کرے گی کہ پاکستان میں صرف خان کے نام کا سکہ چلتا ہے ۔۔اس کا ایک ایک دن جیل میں گزرا ایک ایک پل سب طاقتوروں پر بھاری پڑ رہا ہے
11
138
2
317
4,139
ملتان والی retweeted
وہ جو کہتے تھے عمران خان کو2018 میں لایا گیا تھا ان سے 2024 میں ایڑی چوٹی کا زور لگا کر بھی نواز شریف نہ لایا گیا 🔥🔥
6
400
4
1,345
21,658
ملتان والی retweeted
ارشاد بھٹی نے بڑی خبر دیدی🚨🚨 عین ممکن ہے کہ ٹرمپ اپنی حلف برداری میں شرکت کیلئے عمران خان کو دعوت نامہ بھیج دیں اور عمران خان رہا ہو جائے گے ۔
17
1,220
7
5,244
67,337
ملتان والی retweeted
🚨وجاہت نے سارے کاروبار کا پتہ لگا لیا🛑🔥 اس کاروبار کو بچانے کے لیے پاکستان کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے۔۔۔ کبھی وزیر اعظم کو مدت پوری نہیں کرنے دی گئی۔۔ اگر ان سے آزادی لینی تو انکے کاروبار کا بائکاٹ کیا جائے ✊ ✊ nitter.gq/CivicDominance/status/…
68
4,966
80
10,488
171,211
ملتان والی retweeted
پرامن رہیں گے ہم ۔۔۔۔مستعد رہیں گے ہم ۔۔ اپنے حقوق کے لیے خود کھڑے ہونا پڑتا ہے اج پورے کشمیر نے ثابت کر دیا کشمیری بہنوں اور بھائیوں کو مبارک باد #گولی_کیوں_چلائی
50
1,234
8
4,278
34,116
ملتان والی retweeted
بس ایک سوال۔۔۔ #گولی_کیوں_چلائی
75
3,368
48
8,853
69,126