Its all about Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan.

Pakistan
Joined June 2016
پاکستانی میڈیا کے چینلز پر اسرائیل کے انتخابات کی بریکنگ کی اجازت ہے۔ مگراپوزیشن کے سیاسی رہنماؤں کی پریس کانفرنس ، تقریر پر پابندی ہے
8
1
13
341
JUI Answers Back retweeted
اج لاہور کے ایک صحافی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ محسن نقوی تو ایمرجنسی یا گورنر راج لگانے کے حق میں نہیں تھے یہ تو شہباز شریف صاحب نے لگایا ہے یعنی اس صحافی نے محسن نقوی صاحب کو کلیرنس چٹ دینے کی کوشش کی ہے اور دوسری طرف اس سب کا ذمہ دار اس نے شہباز شریف کو ٹھہرانے کی کوشش کی ہے مجھے تو ایسا لگ رہا ہے کہ شہباز شریف صاحب پر اس وقت تہمتوں کی بھرمار ہے اور ایسا ماحول بنایا جا رہا ہے کہ کہ ساری ہونے والی غلطیوں کی ذمہ داری شہباز شریف پر ڈال کر ان کی حکومت کو فارغ کیا جائے مجھے نہیں پتہ کہ حذیفہ رحمان صاحب کا تعلق محسن نقوی گروپ سے ہے یا شہباز شریف صاحب کی ٹیم سے ہے اس طرح کی باتیں کر کے جے یو ائی کو اشتعال دلا کر چاہتے ہیں کہ جے یو ائی کہ کارکنوں کو روڈ پر لایا جائے۔بھائی یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں ہم نے پی ڈی ایم کی تحریک چلائی ہے اپ ہمیں اچھی طرح جانتے ہیں ہم نے 14 ملین مارچ کیے اور ہم نے کامیاب لانگ مارچ کیے ہیں۔ اگر اپ سمجھتے ہیں کہ ہمارا تحریک چلانے کا مقصد گورنر راج لگانا ہی ہے تو پھر پی ڈی ایم کی تحریک چلانے کے سب سے زیادہ مزے تو اپ نے لیے ہیں اپ کی جماعت وزیراعظم بن گئی اپ وزارتوں کے مزے لے رہے ہیں اپ جا کے شہباز شریف صاحب سے پوچھ لیجئے کیا ہم نے ان کی گردن پر بندوق رکھ کر مولانا اسعد محمود صاحب کو وزیر بنوایا تھا میرے بھائی اپ ابھی بھی اپ شہباز شریف صاحب کو فون کر کے پوچھ لیں کہ وہ تو ابھی بھی جب انہوں نے مولانا کو ناشتے پر ثالثی کے لیے بلایا تھا تو وزیراعظم صاحب چاہتے تھے کہ مولانا اسعد محمود کو بھی مولانا کے ساتھ انا چاہیے لیکن مولانا ساتھ لے کر نہیں گئے کیونکہ وہ ثالثی کے لیے جا رہے تھے اپ اگر ابھی بھی مولانا اسعد محمود کی خدمات کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو اپنے پرائم منسٹر شہباز شریف کو فون کر کر پوچھ سکتے ہیں یا رانا ثنا اللہ کو فون کر کے پوچھ سکتے ہیں مجھے نہیں پتہ حذیفہ رحمان صاحب یہاں پر کس کی نمائندگی کر رہے ہیں اور کون ان کے پیچھے ہیں اور یہ اس طرح کی باتیں کر کے یہ کس کی خدمت کر رہے ہیں جناب محمد اسلم غوری صاحب مرکزی سیکرٹری اطلاعات جے یو ائی پاکستان #طلباء_مولاناکےسنگ #امریکہ_کےغلام_ٹٹو #قائدہمارا_مولانا #ڈاکوراج_نامنظور #آئین_سپریم_ہے
5
110
11
184
4,060
JUI Answers Back retweeted
گھوڑے نہیں گدھے ہیں
یہ اچانک ساری آبپاروی گھوڑے @HamidMirPAK پہ کیوں حملہ آور ہوگے⁉️ کیا گستاخی کر دی میر صاحب؟؟
177
175
40
2,050
107,649
سارے پیڈ ٹرینڈز وڑ گئے۔۔۔۔۔۔ دوسری خبر:وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کہتے ہیں : ایف ڈبلیو او کی کارکردگی ناقص ہے، ہم بغیر ٹینڈر کے انکو پراجیکٹس دیتے ہیں لیکن یہ بری طرح فیل ہوئے۔ #طلباء_مولاناکےسنگ #امریکہ_کےغلام_ٹٹو #قائدہمارا_مولانا #ڈاکوراج_نامنظور #آئین_سپریم_ہے
32
44
387
ہم نے از سر نو عزم کیا ہے،ہماری جدوجہد جاری ہے،عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،جب یہ بپہرے عوام سڑکوں پر آئیں گے تو عوامی سیلاب جعلی ایوان کو بہا کر لے جائے گا، جو دھاندلی کی بنیاد پر قائم ہوا ہے،ہماری پارلیمنٹ عوام ہے،ہم اسی جدوجہد اور انقلابی جذبہ کے ساتھ آگے بڑھیں گے،ہم اسی راستے کو سیاسی جہاد سمجھتے ہیں،جمعیۃ علماء اسلام کل بھی عوام کے ساتھ تھی،آج بھی ہم عوام کے درمیان موجود ہیں۔ انشاءاللہ یہ تحریک جاری رہے گی۔قائد جمعیت #طلباء_مولاناکےسنگ #امریکہ_کےغلام_ٹٹو #قائدہمارا_مولانا #ڈاکوراج_نامنظور #آئین_سپریم_ہے
35
3
47
285
ہم نے چالیس سال میں کونسی جنگ لڑی ہے؟ہم نے اپنی فوج اور ریاست کو جنگوں میں دھکیلا ہے، دنیا کے ہر جنگجو کےپاؤں کے نشان پاکستان کی سرزمین سے ہوکر گذرتے تھے اور دنیا کہتی تھی کہ پاکستان دہشت گردی کا مرکز ہے ، کیا ہم اس محاذ سے نکل چکے ہیں ؟ لڑائی میں کوئی افغانی مر جاتا ہے تو ہم افغانستان پر سارا غصہ نکال دیتے ہیں،تاکہ قوم ہماری غلطیوں پر بات نہ کرسکے اور پڑوسی ملک کو مجرم سمجھتی رہے۔ ہمیں اپنا احتساب بھی کرنا چاہئے، جنرل مشرف کے دور میں امریکی صدر کلنٹن انڈیا آرہا تھاتوپاکستان کی سر زمین پر پاؤں رکھنے کے لئے تیار نہیں تھا اور کہا تھا کہ پاکستان میں ڈکٹیٹر کی حکومت ہے، اسے تملے کئے گئے اور دو گھنٹے کے لئے اس شرط پر آئے کہ ڈکٹیٹر کے ساتھ کوئی تصویر نہیں بنوائیں گے، پھر جب نائن الیون ہوا تو امریکہ کے لئے پاکستان کی سرزمین بچھا دی گئی، فوجی اڈے امریکہ کے حوالے کئے گئے اور نام نہاد اتحاد کے حامی بن گئے، کیا کبھی طالبان نے ہمیں کہا کہ آپ کے اڈوں سے امریکی جہازہماری فضاؤں میں کیوں اڑ رہے ہیں؟ آج ہم نے اپنے تجربہ اور ذمہ دار ریاست کے طورپر ان کو چلانا ہے، الیکشن سے پہلے میں ریاست کو اعتماد میں لے کر مشاورت کا ساتھ ایک ایجنڈا لے کر طالبان کی دعوت پر افغانستان گیا اور ایجنڈے کے ہر نقطے پر ان کو قائل کیا، پھر کس نے اس سب پر پانی پھیرا ؟ میں ذاتی حیثیت میں وہاں گیا تھا اس کے بعد اسٹیٹ ٹو اسٹیٹ بات چیت ہونی تھی، لیکن یہ سب کیوں نہیں ہوا ؟ ہم نے ستر سالسے کشمیر کی سرحد پر انڈیا کے ساتھ نبرد آزما ہیں، اب ایک اور سرحد ہم کھو رہے ہیں، ہم نے ریاست کی مٹی کے ساتھ وفاداری کرتے ہوئے اسکے تحفظ کے لئے اپنا کردار ادا کیا لیکن ہماری ریاست کے کرتا دہرتا اتنے نا اہل ثابت ہوئے کہ کئے کرائے کو بھی نہیں سنبھال سکے۔قائد جمعیت #طلباء_مولاناکےسنگ #امریکہ_کےغلام_ٹٹو #قائدہمارا_مولانا #ڈاکوراج_نامنظور #آئین_سپریم_ہے
2
59
5
83
488
ہمیں فوج کی قربانیوں کا احترام ہے لیکن نہتی قوم جو قربانیاں دے رہی ہے، ہمارے پاس تو ان کا دفاع کرنے کی بھی استعداد نہیں ہے،ابھی عید کے روز دو سالہ دو بچے اغوا کر لئے گئے،کہاں گئی انسانیت ؟ اسلام کے علاوہ کس نظام سے آپ انسانیت سکھائیں گے، اگر اسلام سے قبل نظام کو آج 1400 سال بعد بھی دور جاہلیت کہا جاتا ہے تو آج بھی اگر کوئی اس طرح کی سوچ اپناتا ہے تو ہم اس کو جاہل تصور کرتے ہیں۔ اگر آپ ہم سے یہ چاہتے ہیں کہ ہم اپنا فکری ہتھیار پھینک دیں اور ہم اپنا عقیدہ و ایمان چھوڑ کر سرنڈر ہو جائیں تو پھر میں بھی اعلان کرتا ہوں کہ اگر ریاست کی ذمہ داروں کو، حکمرانوں کو اس قسم کے ایجنڈا قبول و منظور ہے تو پھر آپ کی اس سوچ کے خلاف میں اس ایوان سے اعلان جنگ کرتا ہوں۔
29
4
42
233
نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سے ،یہ بازو مرے آزمائے ہوئے ہیں میرے اکابر نے مجھے آزادی کا درس دیا ہےکسی صورت غلامی قبول نہیں کر سکتا ::: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کے تاریخی الفاظ #طلباء_مولاناکےسنگ #امریکہ_کےغلام_ٹٹو #قائدہمارا_مولانا #ڈاکوراج_نامنظور #آئین_سپریم_ہے
19
19
116
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کئی آئینی و قانونی سوالات کو جنم دیتا ہے، کامران مرتضیٰ آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت کارروائی میں آئینی تقاضوں کو نظرانداز کیا گیا، سینیٹر کامران مرتضیٰ صدرِ مملکت کی منظوری کے وقت اطمینان کی وجوہات تحریری طور پر سامنے آنی چاہئیں تھیں اور مواد بھی پیش ہونا چائیے تھا، کامران مرتضیٰ گورنر راج کے معاملے میں وزیراعظم کی سمری نہیں بلکہ گورنر کی رپورٹ بنیادی اہمیت رکھتی ہے جوکہ غائب ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے لیے متعلقہ دستاویزات پارلیمان میں پیش نہیں کی گئیں، کامران مرتضیٰ مولانا فضل الرحمٰن کی ہدایت پر اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو متعلقہ دستاویزات کے لیے خط لکھا گیا، سینیٹر کامران مرتضیٰ اسپیکر قومی اسمبلی نے خط موصول ہونے اور متعلقہ وزارت کو بھجوانے کی تصدیق کی، کامران مرتضیٰ دستاویزات پیش کیے بغیر پارلیمان سے ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کرائی گئی، سینیٹر کامران مرتضیٰ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں حالات کے حوالے سے مختلف طرزِ عمل اختیار کیا گیا، سینیٹر کامران مرتضیٰ وفاقی کی طرف سے صوبوں کے حوالے کیا گیا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ آئین کے آرٹیکل 172 کی روح کے منافی ہے، کامران مرتضیٰ جمعیت علمائے اسلام کی ہدایت پر بلوچستان میں مائنز اینڈ منرلز قانون کو عدالت میں چیلنج کیا گیا، سینیٹر کامران مرتضیٰ خیبر پختونخوا اسمبلی میں مائنز اینڈ منرلز بل تاحال منظور نہیں ہوا، کامران مرتضیٰ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے پیچھے معدنی ذخائر پر قبضے کا ارادہ ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ سابقہ فاٹا کے معدنی ذخائر کو صوبے سے الگ کرکے وفاق کے زیرِ انتظام لانے کا منصوبہ زیرِ غور ہے، کامران مرتضیٰ معدنی وسائل پر کنٹرول حاصل کرنا اس تمام معاملے کی بنیادی وجہ ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ اصل معاملہ معدنی ذخائر اور صوبے کے وسائل پر قبضہ کرنا ہے، اس کے علاوہ کچھ نہیں، کامران مرتضیٰ جمعیت علمائے اسلام آئین اور صوبائی حقوق کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، سینیٹر کامران مرتضیٰ #طلباء_مولاناکےسنگ #امریکہ_کےغلام_ٹٹو #قائدہمارا_مولانا #ڈاکوراج_نامنظور #آئین_سپریم_ہے
2
51
3
82
759
میں آج جس ماحول میں گفتگو کر رہا ہوں، مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے میں خون کے جھیل میں کھڑا ہوں اور آپ سے مخاطب ہو رہا ہوں۔ مسئلہ کسی ایک فرد کا نہیں ہے۔ ہمارے شیخ مولانا محمد ادریس شہید ہو گئے۔ وہ ہمارے صوبائی اسمبلی کے ممبر رہ چکے تھے۔ ان کے سسر، قومی اسمبلی کے رکن رہ چکے تھے، مولانا حسن جان شہید۔ مولانا معراج الدین اس پارلیمنٹ کے رکن رہے، شہید ہو چکے ہیں۔ مولانا نور محمد صاحب وانا کے، وہ اس پارلیمنٹ کے رکن رہے ہیں اور وہ بھی شہید ہو چکے ہیں۔ باقی جو ہمارے اکابر علماء ہیں، جو میرے لیے میرے استاد کا مقام رکھتے ہیں، وہ دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔ اور جمعیۃ علماء اسلام ہو، تمام مکاتبِ فکر کی سیاسی جماعتیں ہوں۔ تمام مکاتبِ فکر کے مدارس ہوں، مدرسین ہوں، علماء ہوں، طلباء ہوں، طول و عرض میں یہ سب لوگ پاکستان کے آئین کے ساتھ کھڑے ہیں، ملک کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کس چیز کی سزا ان کو دی جا رہی ہے کہ آئے روز ہم جنازے اٹھا رہے ہیں؟ باجوڑ میں ہم نے ایک جلسے کے اندر اسی جنازے اٹھائے۔ وانا وزیرستان میں، شمالی وزیرستان میں ہمارے ضلعی صدور، ضلعی امیر، وہ تمام شہید کر دیے گئے ہیں، اور بعض اب بھی زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ وہ ایک فعال زندگی گزارنے کے قابل نہیں رہے ہیں۔ پندرہ، بیس آپریشن ہو گئے۔ آپریشن ہے کہ ہم دیکھ رہے ہیں، کبھی کس نام سے، کبھی کس نام سے، اور مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی۔ قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا قومی اسمبلی میں خطاب #طلباء_مولاناکےسنگ #امریکہ_کےغلام_ٹٹو #قائدہمارا_مولانا #ڈاکوراج_نامنظور #آئین_سپریم_ہے
1
33
2
53
393
جنگ عظیم دوئم کے بعد ہم نو آبادیاتی نظام سے تو نکل گئے لیکن عالمی قوتوں نے ترقی پذیر اور غریب ممالک کو غلامی میں جکڑنے کے لئے نئے طریقے اختیار کئے ہیں، سیاسی،معاشی، اقتصادی اور دفاعی طور پر غلام بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں، اقوام متحدہ،سلامتی کاؤنسل اقر دوسرے عالمی فورمز کے فیصلے میرے ملک کے قانون پر اثر انداز ہورہے ہیں،جس سے میرے ملک کا اپنا قانون غیر موثر ہوجاتا ہے،ملک کی معیشت کو عالمی اداروں کے حوالے کیا گیا ہے،عالمی ادارے میرے ملک میں مداخلت کر رہے ہیں، اب تو آئی ایم ایف حکومت کے بجائے عدلیہ سے بات چیت کر رہا ہے،کوئی بتائے کہ آئی ایم ایف کا میرے ملک کی عدلیہ سے کیا سروکار ہے؟ اسکا نتیجہ یہی نکلے گا کہ میرے ملک کا سرمایہ دار اپنے سرمایہ یورپ میں منتقل کرے گا،سرمایہ میرا ہوگا لیکن اسکا فائدہ میرے ملک کے بجائے یورپ کو ہوگا۔ ملک کے دفاعی نظام کو عالمی معاہدات کا پابند کیا جارہا ہے،میزائل میرا ہے،اسلحہ میرا ہے،لیکن اس کو استعمال کرنے کا اختیار عالمی معاہدات کو ہے،پارلیمنٹ میں ہم اپنی مرضی کی قانون سازی نہیں کرسکتے، حالیہ 26ویں ترمیم میں ایک بل مدارس کے حوالے سے پاس کیا تو صدر مملکت نے دوسرے خط میں اسپیکر قومی اسمبلی کو لکہا کہ مدارس بل سے عالمی اداروں کو تحفظات ہوسکتے ہیں اور پھر قومی اسمبلی سے پاس ہوکر ایکٹ بن جانے کے بعد اب تک کسی بھی صوبائی اسمبلی سے پاس نہیں ہوا ہے،نا ہی ایوان سے صوبائی اسمبلیوں کو اپروچ کیا گیا ہے،کیا اس کے لئے بھی سڑکوں پر نکلنا پڑے گا؟ ایوان کا گھیراؤ کرنا پڑے گا؟ کیوں ملک کو آزمائشوں کی طرف دھکیلا جارہا ہے؟ ملک کو بہتری کی طرف لے جانا ہے تو اپنے کردار کو درست کرنا ہوگا،ہمیں اپنی شناخت جنگجو کے بجائے امن پسند کے طور پر کروانی ہوگی،پالیسیاں سیاستدانوں کو منتقل کرنا ہوں گی۔امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان #طلباء_مولاناکےسنگ #امریکہ_کےغلام_ٹٹو #قائدہمارا_مولانا #ڈاکوراج_نامنظور #آئین_سپریم_ہے
40
4
57
390
ہم نظریاتی لوگ ہیں اور اپنے نظریات کے لیے ایک تاریخ رکھتے ہیں۔ دو سو سالہ تاریخ ہماری پشت پر ہے، تمہاری پشت پر کیا ہے؟ انگریز کی غلامی، خوشامد، ان کے گھوڑوں کے خرخرے، اور اس کے بدلے میں جاگیریں حاصل کرنا اور بڑے بڑے جاگیردار بن جانا یہ تمہاری تاریخ ہے۔ اور قربانیاں دینا ہماری تاریخ ہے، تم کس چیز میں ہمارا مقابلہ کر سکتے ہو؟ تو جنابِ رسول اللہ ﷺ کے دین کی سربلندی کے لیے میدان میں اترنا، یہ ہمارا مشن ہے۔ یہ مدرسے، یہ مولویوں کے مشین نہیں ہیں، یہ بذاتِ خود ایک مشن ہے۔ اور مولوی کا کام کیا ہے؟ یا امت کی امامت کرنا، یا لوگوں کے جنازے پڑھانا۔ ہمیں قوم کی امامت کرنے کا طریقہ بھی آتا ہے اور تمہارے جنازے پڑھنے کا طریقہ بھی آتا ہے۔ تو ملک کے مقاصد کو ذرا سمجھنا ہے۔ آزادی کے جشن منائیں، لیکن جشن کی آڑ میں ملک کے بنیادی مقاصد سے آنکھیں چرانا، آنکھیں بند کرنا۔۔۔یہ نہیں ہوگا، ان شاء اللہ۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن #طلباء_مولاناکےسنگ #امریکہ_کےغلام_ٹٹو #قائدہمارا_مولانا #ڈاکوراج_نامنظور #آئین_سپریم_ہے
55
2
84
754
پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کے گھر کی لونڈی ہے جس کی اہمیت ختم ہوچکی ہے،ایوان نہیں اب اس میدان کی حیثیت ہے، اس لئے ایوان میں ہماری پانچ سیٹیں ہوں یا دس اس کی پرواہ کئے بغیر جعلی پارلیمنٹ کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ ہم جس جمہوریت کے علمبردار ہیں وہ آئین و اسلام کی علمبردار اور عوام کی نمائندہ جمہوریت ہے، ہم قرآن و سنت اور اسلام کی سربلندی کے قائل ہیں،اگر وہاں اعلاء کلمۃ اللہ نہیں ہے تو پھر وہاں غلامی ہے، ٹرمپ اور امریکہ کی غلامی ہے،ایسے نظام پر لعنت بھیجتے ہیں۔امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن #طلباء_مولاناکےسنگ #امریکہ_کےغلام_ٹٹو #قائدہمارا_مولانا #ڈاکوراج_نامنظور #آئین_سپریم_ہے
22
26
164
JUI Answers Back retweeted
ہم نے ریاست کے لیے جانیں دی ہیں، چار چار خود ک ش حملوں کا سامنا کیا، ڈھائی سو کارکنوں و قائدین کی شہادتیں برداشت کی ہے، نوے نوے سو سو کارکنوں کے جنازے ایک ساتھ اٹھائے ہیں۔ اب تم ہمیں بھاشن دے رہے ہو ملک سے محبت کا، ؟ دہ شت گردی کا۔۔؟ ہم تو اتنے پاکستانی ہین، اتنے پاکستانی ہیں، اتنے پاکستانی ہیں کہ تہماری پاکستانیت پر شک رہتا ہے۔
9
79
8
197
8,794
جنوبی وزیرستان اپر کے علاقہ شکتوئی میں مسجد پر مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، مقامی صحافی آدم خان – at Islamabad, Pakistan
افسوسناک واقعہ: جنوبی وزیرستان اپر کے علاقہ شکتوئی میں مسجد پر مبینہ کواڈ کاپٹر حملے میں 3 شہری زخمی۔ جنوبی وزیرستان اپر کے علاقے شکتوئی، کراچ خیل، حدود تھانہ لدھا میں مبینہ طور پر مسجد پر کواڈ کاپٹر حملہ، جس کے نتیجے میں 3 عام شہری زخمی ہوگئے۔
5
16
562
If anyone has ill intentions regarding the administrative affairs, teaching system, or curriculum of religious seminaries (Madaris), let me make it clear that no action against Madaris will be tolerated. If Madaris are unnecessarily targeted, representatives of 27,000 seminaries will, Insha’Allah, reach D-Chowk, and the decisions will then be made on the streets. The issues concerning Madaris were already resolved under the 26th Constitutional Amendment. Despite this, reopening these matters, holding press conferences, and misleading the nation through propaganda are unacceptable. There is no terrorism in Madaris, nor are extremist ideologies taught there. Rather, Madaris impart the teachings of the Qur’an and Sunnah, based on the words of Allah and the teachings of the Holy Prophet (peace be upon him). Senator Maulana Atta-ul-Haq Darwish General Secretary, Jamiat Ulema-e-Islam (JUI), Khyber Pakhtunkhwa – at Islamabad, Pakistan
مدارس کے انتظامی امور، نظامِ تدریس اور نظامِ نصاب کے حوالے سے کسی کے غلط ارادے ہیں تو واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ مدارس کے خلاف کسی بھی اقدام کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اگر مدارس کو بلاوجہ چھیڑا گیا تو 27 ہزار مدارس کے لوگ ان شاء اللہ ڈی چوک پہنچیں گے اور پھر فیصلے سڑکوں پر ہوں گے۔ مدارس کے حوالے سے جو مسائل تھے، وہ 26ویں آئینی ترمیم میں طے ہو چکے ہیں۔ اس کے باوجود مدارس کے معاملات کو دوبارہ اٹھانا، پریس کانفرنسیں کرنا اور پروپیگنڈے کے ذریعے قوم کو گمراہ کرنا قابلِ قبول نہیں۔ مدارس میں کوئی دہشت گردی نہیں ہوتی اور نہ ہی وہاں دہشت گردی کے نظریات پڑھائے جاتے ہیں، بلکہ وہاں قال اللہ و قال الرسول کی تعلیم دی جاتی ہے۔ جنرل سیکرٹری جےیوآئی خیبرپختونخوا سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش
10
21
334
تجاوزات کے نام پر آپریشن سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش کی سینیٹ میں گن گرج #سب_پہ_حاوی_مولانا #جزیروں_کےمالک_بےنقاب #چور_مچائے_شور #اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو – at Islamabad, Pakistan
1
43
3
67
1,045
کالے چینلز کے ٹرینڈز دس منٹ بھی پینل پر نہیں رہ سکے۔ کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود اتنی سستی ٹیم! #سب_پہ_حاوی_مولانا #جزیروں_کےمالک_بےنقاب #چور_مچائے_شور #اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
68
3
89
545
کالے چینلز والے اپنے ہی کیمرہ مینوں اور گاڑیوں کے ڈرائیوروں سے من پسند ویڈیوز ریکارڈ کروا کر تھک گئے، تو اب بازاروں میں لوگوں سے اپنی مرضی کے مطابق ویڈیوز ریکارڈ کروانے کی حرکتیں کر رہے تھے۔ لیکن ان کی یہ کوشش بھی ناکام ہو گئی، شہری نے ویڈیو بنا کر ان کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ #سب_پہ_حاوی_مولانا #جزیروں_کےمالک_بےنقاب #چور_مچائے_شور #اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
3
64
3
96
1,362