Its all about Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan.

Pakistan
Joined June 2016
JUI Answers Back retweeted
اج لاہور کے ایک صحافی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ محسن نقوی تو ایمرجنسی یا گورنر راج لگانے کے حق میں نہیں تھے یہ تو شہباز شریف صاحب نے لگایا ہے یعنی اس صحافی نے محسن نقوی صاحب کو کلیرنس چٹ دینے کی کوشش کی ہے اور دوسری طرف اس سب کا ذمہ دار اس نے شہباز شریف کو ٹھہرانے کی کوشش کی ہے مجھے تو ایسا لگ رہا ہے کہ شہباز شریف صاحب پر اس وقت تہمتوں کی بھرمار ہے اور ایسا ماحول بنایا جا رہا ہے کہ کہ ساری ہونے والی غلطیوں کی ذمہ داری شہباز شریف پر ڈال کر ان کی حکومت کو فارغ کیا جائے مجھے نہیں پتہ کہ حذیفہ رحمان صاحب کا تعلق محسن نقوی گروپ سے ہے یا شہباز شریف صاحب کی ٹیم سے ہے اس طرح کی باتیں کر کے جے یو ائی کو اشتعال دلا کر چاہتے ہیں کہ جے یو ائی کہ کارکنوں کو روڈ پر لایا جائے۔بھائی یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں ہم نے پی ڈی ایم کی تحریک چلائی ہے اپ ہمیں اچھی طرح جانتے ہیں ہم نے 14 ملین مارچ کیے اور ہم نے کامیاب لانگ مارچ کیے ہیں۔ اگر اپ سمجھتے ہیں کہ ہمارا تحریک چلانے کا مقصد گورنر راج لگانا ہی ہے تو پھر پی ڈی ایم کی تحریک چلانے کے سب سے زیادہ مزے تو اپ نے لیے ہیں اپ کی جماعت وزیراعظم بن گئی اپ وزارتوں کے مزے لے رہے ہیں اپ جا کے شہباز شریف صاحب سے پوچھ لیجئے کیا ہم نے ان کی گردن پر بندوق رکھ کر مولانا اسعد محمود صاحب کو وزیر بنوایا تھا میرے بھائی اپ ابھی بھی اپ شہباز شریف صاحب کو فون کر کے پوچھ لیں کہ وہ تو ابھی بھی جب انہوں نے مولانا کو ناشتے پر ثالثی کے لیے بلایا تھا تو وزیراعظم صاحب چاہتے تھے کہ مولانا اسعد محمود کو بھی مولانا کے ساتھ انا چاہیے لیکن مولانا ساتھ لے کر نہیں گئے کیونکہ وہ ثالثی کے لیے جا رہے تھے اپ اگر ابھی بھی مولانا اسعد محمود کی خدمات کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو اپنے پرائم منسٹر شہباز شریف کو فون کر کر پوچھ سکتے ہیں یا رانا ثنا اللہ کو فون کر کے پوچھ سکتے ہیں مجھے نہیں پتہ حذیفہ رحمان صاحب یہاں پر کس کی نمائندگی کر رہے ہیں اور کون ان کے پیچھے ہیں اور یہ اس طرح کی باتیں کر کے یہ کس کی خدمت کر رہے ہیں جناب محمد اسلم غوری صاحب مرکزی سیکرٹری اطلاعات جے یو ائی پاکستان #طلباء_مولاناکےسنگ #امریکہ_کےغلام_ٹٹو #قائدہمارا_مولانا #ڈاکوراج_نامنظور #آئین_سپریم_ہے
6
114
11
192
4,338
JUI Answers Back retweeted
گھوڑے نہیں گدھے ہیں
یہ اچانک ساری آبپاروی گھوڑے @HamidMirPAK پہ کیوں حملہ آور ہوگے⁉️ کیا گستاخی کر دی میر صاحب؟؟
183
182
40
2,165
113,839
JUI Answers Back retweeted
ہم نے ریاست کے لیے جانیں دی ہیں، چار چار خود ک ش حملوں کا سامنا کیا، ڈھائی سو کارکنوں و قائدین کی شہادتیں برداشت کی ہے، نوے نوے سو سو کارکنوں کے جنازے ایک ساتھ اٹھائے ہیں۔ اب تم ہمیں بھاشن دے رہے ہو ملک سے محبت کا، ؟ دہ شت گردی کا۔۔؟ ہم تو اتنے پاکستانی ہین، اتنے پاکستانی ہیں، اتنے پاکستانی ہیں کہ تہماری پاکستانیت پر شک رہتا ہے۔
9
79
8
197
8,808
JUI Answers Back retweeted
“Unity of the Muslim Ummah” Watch H.E. Sheikh Fazal Ur Rehman Mufti Mehmood, Emir of Jamiat Ulema-e-Islam Pakistan, strongly condemn the terrorist Houthi militia’s attacks on Islamic holy sites and civilian objects in the Kingdom of Saudi Arabia.
52
147
28
483
182,868
JUI Answers Back retweeted
مولانا تمہارے اعصاب پر سوار ہو چکے ہیں.. اور جب تک تم راہِ راست پر نہیں آتے ہم تمہیں چین کی نیند سونے نہیں دیں گے. #مرد_میدان_مولانا #اصطبل_کے_پٹواری #زرداری_کا_ٹھگ_راج #معدنیات_فروش_برگیڈ #کالے_ٹاوٹس_چینلز
1
16
13
109
JUI Answers Back retweeted
پاکستان کو ایسی سیاست کی ضرورت ہے جس میں آئین کی بالادستی، قانون کی یکساں عمل داری، معاشی انصاف اور شہریوں کے بنیادی حقوق کو مقدم رکھا جائے۔،،،، #مرد_میدان_مولانا #اصطبل_کے_پٹواری #زرداری_کا_ٹھگ_راج #معدنیات_فروش_برگیڈ #کالے_ٹاوٹس_چینلز
64
1
80
484
10
79
7
108
860
جے یو آئی قومی سیاسی جماعت جسے قوم کے بڑے طبقے کا اعتماد حاصل ہے۔ مولانا امجد خان جے یو آئی نے ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر جدوجہد کی۔ امیر جے یو آئی پنجاب ہم نے ہی ہمیشہ مسلح گروہوں کے بیانیہ کا شرعی دلائل کی روشنی میں مقابلہ کیا۔ امیر جے یو آئی پنجاب مسلح گروہوں کے خلاف تمام مسالک کا مشترکہ بیانیہ تشکیل دینے میں مولانا فضل الرحمن نے کلیدی کردار ادا کیا۔ مولانا امجد خان مولانا فضل الرحمن بیک وقت قومی مزاحمت اور سیاسی رواداری کی اعلیٰ مثال ہیں۔ امیر جے یو آئی پنجاب جے یو آئی کو دہشت گردوں سے نتھی کرنا قومی تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے۔ امیر جے یو آئی پنجاب ہم کل بھی پرامن جدوجہد کے قائل تھے آج بھی اس پر کاربند ہیں آئندہ بھی اسی پر کاربند رہیں گے۔ حافظ نصیر احمد احرار جے یو آئی کو منفی پروپیگنڈے کے زور پر دیوار سے نہیں لگایا جاسکتا۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب ہمارے خلاف منفی پروپیگنڈہ دہشت گرد گروہوں کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب حکومت ہوش کے ناخن لے اور قومی مفاد کا ادراک کرکے جے یو آئی کو اعتماد میں لینے کی روش اختیار کرے۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب ریاستی وسائل کا قومی سیاسی جماعتوں کے خلاف استعمال کرکے منفی میڈیا مہم چلانا قوم سے خیانت و بددیانتی ہے۔سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب جے یو آئی نے ان منفی ہتھکنڈوں کا پہلے بھی مقابلہ کیا آئندہ بھی مقابلہ کرے گی۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب قومی معاملات پردوں کے پیچھے چلانے کے بجائے قوم کو اعتماد میں لے کر کئے جائیں۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب
18
161
40
278
6,635
اقتدار عارضی ہے، مگر سیاسی کردار تاریخ میں محفوظ رہتا ہے۔ مخالفین کے خلاف آج استعمال ہونے والی زبان اور رویوں کا کل خود بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ کرپشن کے الزامات ہوں یا قومی وسائل کی لوٹ مار کے دعوے، ہر معاملے میں شفاف تحقیقات اور قانونی ثبوت ضروری ہیں۔ احتساب سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔ #مرد_میدان_مولانا #اصطبل_کے_پٹواری #زرداری_کا_ٹھگ_راج #معدنیات_فروش_برگیڈ #کالے_ٹاوٹس_چینلز
12
119
8
167
1,486
JUI Answers Back retweeted
خیبرپختونخوا کوئی تجربہ گاہ نہیں، یہاں کے عوام کا اپنا مینڈیٹ اور اپنے نمائندے ہیں۔ گورنر راج جیسے غیر معمولی اقدام پر گفتگو ہو تو آئین، قانونی تقاضوں اور عوامی نمائندگی کو مقدم رکھنا ضروری ہے۔ جمہوریت کا احترام ہی اصل راستہ ہے #مرد_میدان_مولانا #زرداری_کا_گورنر_راج #اصطبل_کے_پٹواری #معدنیات_فروش_برگیڈ #کالے_ٹاوٹس_چینلز
ٹھگ راج کے حکمرانوں کو، ھندوستان کے ضلع ترن تارن کے مہاجروں اور ان کے اصطبل والوں کو، معدنیات بیچنے والوں اور انکے پروپیگنڈہ برگیڈ کے کالے چینلز کو نہیں معلوم لیکن پاکستان کے باسیوں کو معلوم ھے کہ مرد میدان مولانا فضل الرحمن صاحب ھی ھیں #مرد_میدان_مولانا #اصطبل_کے_پٹواری #زرداری_کا_ٹھگ_راج #معدنیات_فروش_برگیڈ #کالے_ٹاوٹس_چینلز
4
51
63
520
JUI Answers Back retweeted
تمھاری تیارکردہ AI ویڈیوز سے ایک بات تو ثابت ھورھی ھے کہ مولانا صاحب کے بیانیے اور انکے کارکنوں کے اس بیانیے کے پھیلاؤ نے تمھیں حواس باختہ کردیا ھے اور ایسی بےوقوفانہ اور احمقانہ حرکتوں پر اتر آئے ھو۔ جمعیت کے کارکنوں کا آج بھی ابھی بھی وھی جواب ھے اپنے قائد کی طرف سے بھی اور اپنی طرف سے بھی کہ معافی مائی فٹ۔ #مرد_میدان_مولانا #اصطبل_کے_پٹواری #زرداری_کا_ٹھگ_راج #معدنیات_فروش_برگیڈ #کالے_ٹاوٹس_چینلز
95
536
65
847
16,133
JUI Answers Back retweeted
کردارکشی کی مہمات نئی نہیں، مگر سوال یہ ہے کہ اگر الزامات سچ ہیں تو عدالتوں میں ثابت کیوں نہیں کیے جاتے؟ سیاست پروپیگنڈے سے نہیں، ثبوت سے ہوتی ہے۔ #مرد_میدان_مولانا #اصطبل_کے_پٹواری #زرداری_کا_ٹھگ_راج #معدنیات_فروش_برگیڈ #کالے_ٹاوٹس_چینلز
19
148
16
193
1,553
JUI Answers Back retweeted
ہم نے اب تک میاں نوازشریف صاحب کا احترام کیا ہے ، لیکن ان کے نام پر دھندہ کرنے والیوں کو لگام دینا ہوگا ۔ آج شاید آخری دن ہوگا ، اس کے بعد جےیوآئی والوں کی ہماری شرافت کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھا سکے گا ۔ ان شاءاللہ العزیز پھر اصطبل حکمرانوں کو گھوڑے کی طرح ہم دوڑائیں گے ۔ #مرد_میدان_مولانا #اصطبل_کے_پٹواری #زرداری_کا_ٹھگ_راج #معدنیات_فروش_برگیڈ #کالے_ٹاوٹس_چینلز
23
146
20
217
2,646
JUI Answers Back retweeted
آندھیوں میں چراغ جلائے رکھنا مولانا فضل الرحمن کا ہنر ہے۔ جمعیت علماء اسلام اس چراغ کے پروانوں کا نام ہے۔ #مرد_میدان_مولانا #اصطبل_کے_پٹواری #زرداری_کا_ٹھگ_راج #معدنیات_فروش_برگیڈ #کالے_ٹاوٹس_چینلز
3
65
5
70
541
JUI Answers Back retweeted
ایک بار پھر بازی عقیدت مند رضاکاروں کے ہاتھ یہ آج 25 اکتوبر کی ٹرینڈنگ دیکھ لیں ۔۔ پھر مولویوں نے کروڑوں روپے کھانے والے نااہلوں کو چاروں شانے چت کر دیا ایک طرف بھاری سرکاری وسائل ، مفت کے ٹؤرز، سرخی پاؤڈر کا خرچہ الگ سے دوسری طرف صرف عقیدت اور نظریہ اور نتیجہ صاف ظاہر ہے ہر روز تنخواہ بریگیڈ کی عقیدت مندوں کے ہاتھوں زبردست ٹھکائی اس میں یقیناً عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں مگر جب عقل گھاس چرنے میں مصروف ہو تو پھر ہر روز اس قسم کی عزت افزائی مقدر بن جاتی ہے اس وقت سامنے والوں کی حالت قابلِ رحم ہے #مرد_میدان_مولانا #اصطبل_کے_پٹواری #زرداری_کا_ٹھگ_راج #معدنیات_فروش_برگیڈ #کالے_ٹاوٹس_چینلز @juipakofficial @MoulanaOfficial @JUI_NW @JUIAnswersBack @jui
3
57
5
68
1,342
JUI Answers Back retweeted
78 سالہ سیاسی تاریخ میں حکمران بدلتے رہے، مگر عوام آج بھی جواب دہی کے منتظر ہیں۔ الزامات لگانے کے بجائے ثبوت پیش کریں اور قانون کا سامنا کریں۔ #مرد_میدان_مولانا #اصطبل_کے_پٹواری #زرداری_کا_ٹھگ_راج #معدنیات_فروش_برگیڈ #کالے_ٹاوٹس_چینلز
19
206
16
241
1,773
المملكة العربية السعودية بقيادة خادم الحرمين الشريفين الملك سلمان بن عبدالعزيز وولي عهده الأمير محمد بن سلمان قلب الأمة النابض ، وأمن الحرمين الشريفين خط أحمر لن نسمح بتجاوزه إطلاقاً ، واعتداء ميليشيا الحوثي على مكة والمدينة ، عدوان على العالم الإسلامي فضل الرحمٰن امیر جمعیۃ علماء اسلام باکستان – at Tajikistan
7
98
10
134
4,872
روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ کہاں گیا یہاں تو منہ کا نوالہ تک چھینا جارہا ہے #خائن_چوکیدار #آمروں_کے_پٹواری #بھٹو_کا_ڈاکو_راج #معدنیات_گردی #ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
30
510
47
683
5,561
JUI Answers Back retweeted
اس وقت قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی تقریر کے ردِعمل میں حکمرانِ وقت اور ان کے نمائندے صف آرا ہو چکے ہیں۔ آمریت کے ہم خیال درباری صحافی، درباری مولوی، بعض حکومتی وزرا و مشیران اور چند سلیکٹڈ خواتین بھی اس مہم کا حصہ ہیں۔ فکری معراج کی باتوں کے مقابلے کے لیے مولانا صاحب میدان میں ہیں۔ ان شاء اللہ، جیت حق اور سچ کی ہوگی، جیت مولانا صاحب کی ہوگی۔ #خائن_چوکیدار #آمروں_کے_پٹواری #بھٹو_کا_ڈاکو_راج #معدنیات_گردی #ٹٹو_پروپیگنڈہ_برگیڈ
7
123
12
135
881
JUI Answers Back retweeted
اپنے چہرے سے جو ظاھر ھے چھپائیں کیسے تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے گھر سجانے کا تصور تو بہت بعد کا ھے پہلے یہ طے ھو کہ اس گھر کو بچائیں کیسے لاکھ تلواریں بڑھی آتی ھوں گردن کی طرف سرجھکانا نہیں آتا تو جھکائیں کیسے #وطن_مولانا_کےسنگ #سرکاری_درباری_ٹرینڈز #طاقت_کامرکزپارلیمنٹ #ڈی_ایچ_اے_کس_کا #نقوی_کہاں_چھپے_گا
100
427
56
606
11,990