JIMMY (@JimmyMaQ) header
JIMMY (@JimmyMaQ) profile picture

Businessman . . . I’m keeping my DMs quiet for now. Showcasing the intersection of travel, poetry & artistic creativity . . . . #نوائےخوگر

UK
Joined July 2022
Photo by JIMMY (@JimmyMaQ)Photo by JIMMY (@JimmyMaQ)Photo by JIMMY (@JimmyMaQ)Photo by JIMMY (@JimmyMaQ)Photo by JIMMY (@JimmyMaQ)Photo by JIMMY (@JimmyMaQ)Photo by JIMMY (@JimmyMaQ)Photo by JIMMY (@JimmyMaQ)Photo by JIMMY (@JimmyMaQ)Photo by JIMMY (@JimmyMaQ)
Pinned Tweet
تمہارے بعد گذریں گے بھلا کیسے ہمارے دن نومبر سے بچیں گے . . . تو دسمبر مار ڈالے گا #نوائےخوگر #November2026 #AutumnVibes #AutumnLeaves #AutumnUK #love #Novembervibes 🍂November brings the chill . . . you bring the warmth🍂
7
9
1
28
937
نہ ظاہر ہوئی تُم سے،،،نہ بیاں ہوئی ہم سے بس سُلجھی ہوئی آنکھوں میں اُلجھی رہی محبت۔۔!! #قافلہ_ادب
5
9
1
35
445
وہ گیا تو ساتھ ہی لے گیا، سبھی رنگ اُتار کے شہر کا کوئی شخص تھا میرے شہر میں، کسی دُور پار کے شہر کا چلو کوئی دل تو اُداس تھا، چلو کوئی آنکھ تو نم رہی چلو کوئی در تو کُھلا رہا . . شبِ #انتظار کے شہر کا~ #نوائےخوگر
Replying to @JimmyMaQ
ایک دن ایسا بھی ہوگا انتظار یار میں نیند آ جائے گی دروازہ کھلا رہ جائے گا~
2
2
5
65
Replying to @JimmyMaQ
ایک دن ایسا بھی ہوگا انتظار یار میں نیند آ جائے گی دروازہ کھلا رہ جائے گا~
2
2
6
110
Happy weekend! Hope you get to relax and do absolutely nothing. #HappyWeekend #WeekendVibes #RelaxAndRecharge #SaturdayMood #ChillTime #AlarmsOff ھیپی ویک اینڈ . .. #نوائےخوگر
3
8
94
نہ خوش گمان ہو اس پر تو ۔۔۔۔اے دل سادہ سبھی کو دیکھ کے وہ شخص مسکراتا ہے ۔۔۔!! #اردو_زبان
4
11
24
161
جانے کس چاند کا تھا انتظار انہیں . . . . . . آج تاروں کی روشنی ہے الگ #نوائےخوگر
5
4
18
139
رات گئے تک ہم دونوں نے اتنی میٹھی باتیں کیں اس نے میرے شعر سنائے میں نے اسکی باتیں کیں جو بھی تم سے بات کرے گا گھر جا کر وہ سوچے گا کتنا میٹھا شخص تھا جس نے اتنی کڑوی باتیں کیں آؤ بیٹھو بات کرو اور دیکھو میرے بارے میں تم نے کیا کیا سن رکھا تھا ہم نے کیا کیا باتیں کیں #نوائےخوگر
2
3
17
120
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
4
10
109
One of the scariest enemies on the earth are those people who pretend to be your friend.✨❤️‍🩹 #گہرےالفاظ #نوائےخوگر
2
4
54
جیسے ہی ہوش میں آؤں گا چلا جاؤں گا ۔۔۔۔۔۔۔
6
4
1
21
463
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔ اللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ ❤️
2
5
1
17
216
کوئی کیسا ہی ثابت ہو طبیعت آ ہی جاتی ہے خدا جانے یہ کیا آفت ہے . . آفت آ ہی جاتی ہے زلیخا بے خرد . . آوارہ لیلیٰ . . بد مزہ شیریں سبھی مجبور ہیں دل سے . . . محبت آ ہی جاتی ہے ہر اک سے اب وہ کہتے ہیں کہ لو ہم پر یہ مرتے ہیں جییں گے اس طرح کب تک کہ غیرت آ ہی جاتی ہے #نوائےخوگر
2
3
10
137
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
Replying to @RahibpanhwarP
اَللــّٰھــُمَّ ﷺ🍃◯صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم🍀◯وََبََارَِكَ ﷺ🍀◯عََلََىَﷺ🍀◯مـَُحَـمـََّـــــدٍَ ﷺ🍀◯وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ🍀◯أّجِمَعٌيِّنﷺِﷴﷺ ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ♥️ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤
2
3
34
JIMMY retweeted
تمہارے بعد گذریں گے بھلا کیسے ہمارے دن نومبر سے بچیں گے . . . تو دسمبر مار ڈالے گا #نوائےخوگر #November2026 #AutumnVibes #AutumnLeaves #AutumnUK #love #Novembervibes 🍂November brings the chill . . . you bring the warmth🍂
7
9
1
28
937
وہ نگاہوں سے بچ کر کہاں جائیں گے . . . . . اب تو ان کے محلے میں گھر لے لیا #نوائےخوگر
6
5
25
341
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔ اللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ ❤️
2
6
54
ْآپکے ہم تو ہو لِیے صاحَب!! بولیے . . !! کچھ تو بولیے صاحَب!! آپ جب خواب بن گئے تو پھر ہم بھی جاگتے میں سو لِیے صاحَب! دِل ہمارا ہے اور دِل میں آپ دِل کو ہلکا نہ تولیے صاحَب! سلیم کاوش #نوائےخوگر
1
6
13
252
گیا ہے ابھی تو کب لوٹ کے آۓ گا جلدی نگاہ ہے کہ ہٹتی نہیں دروازے کی اوٹ سے
3
2
6
193
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔🤍🌻 #خاتم_الرسلﷺ #قافلہ_ادب
8
10
30
290
🌹 شب جمعہ🌹 🌹 محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے 🌹 اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلّمِْ وَبَارِكْ عَلٰي سَيِّدِنَا مُحَمّدٍ(نِ)النَّبِي ِّالْاُمِّيِّ الْحَبِيْبِ الْعَاليِ الْقَدْرِ الْعَظِيمِ الْجَاهِ وَعَلَي آٰلِهِ وصَحْبِهٖ وَسَلِّمْ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
🌹 شب جمعہ🌹 🌹 محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے 🌹 اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلّمِْ وَبَارِكْ عَلٰي سَيِّدِنَا مُحَمّدٍ(نِ)النَّبِي ِّالْاُمِّيِّ الْحَبِيْبِ الْعَاليِ الْقَدْرِ الْعَظِيمِ الْجَاهِ وَعَلَي آٰلِهِ وصَحْبِهٖ وَسَلِّمْ
5
9
56
483