AHMAD (@JingoPower) header
AHMAD (@JingoPower) profile picture
Joined October 2025
Photo by AHMAD (@JingoPower)Photo by AHMAD (@JingoPower)Photo by AHMAD (@JingoPower)Photo by AHMAD (@JingoPower)Photo by AHMAD (@JingoPower)Photo by AHMAD (@JingoPower)Photo by AHMAD (@JingoPower)Photo by AHMAD (@JingoPower)
اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں ظلم کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں حق کی آواز بلند کرنا چاہتے تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower میں شامل ہوں اور دشمن کو منہ توڑ جواب دیں۔ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھیں
3
14
14
182
اللہ پاک علیمہ خانم کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور ان کو لمبی عمر دے وہ بھی ناحق قید ہیں جرم صرف اتنا ہے اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھانا
4
5
4
51
AHMAD retweeted
خان تو پھر خان ہے #ReleaseImranKhan
3
32
28
244
خاموشی ٹوٹ گئی🚨 جسٹس محسن اخترکیانی کااستعفیٰ عدلیہ میں مداخلت پرسخت مؤقف کےبعدبڑا فیصلہ نظام اِنصاف پرسوالات
2
112
1
444
5,094
اے میرے دیس کے لوگو شکایت کیوں نہیں کرتے ۔"" تم اتنے ظلم سہہ کر بھی بغاوت کیوں نہیں کرتے۔۔""
4
20
25
412
5 سالوں میں سرکاری گاڑیاں68 ارب97 روپے کاپٹرول کھاگئیں 😳
2
130
3
375
5,495
🚨کیاعمران خان کےساتھ ڈیل ہوگئی؟ سیاست میں اُتارچڑھاؤچلتےرہتےہیں کپتان سےڈیل پروزیرِقانون کاگول مول جواب
2
20
172
10,154
🚨فیلڈ مارشل صاحب اب اگلا کام دکھانے جارہے
3
225
998
28,627
فیصل کریم کنڈی صاحب مفتی محمود مرکرز گرا کر دیکھا دیں یہیں سے آپ کی تجاوزات کے خلاف مہم کا پول کھل جائے گا۔ اب سے آپ کو مفتی محمود مرکز گرانا یاد کرواتے رہیں گے
13
374
3
812
20,208
بیوی تمہیں میری آواز آ رہی ہے؟ شوہر: آ رہی ہے، اور میں حکومت کی طرح پوری توجہ سے سن رہا ہوں۔ بیوی: تو پھر جواب کیوں نہیں دیتے؟ شوہر: یہی تو جمہوریت کا حسن ہے، سننا ضروری ہے، کرنا ضروری نہیں۔😂😂👍💯
9
51
78
571
بہانہ نہیں، اشارہ ہے💯🔥🙏 بچے نے کہا، مجھے اسکول نہیں جانا، اور آپ نے سنتے ہی کہا، بہانے مت بناؤ۔ اکثر والدین کے پاس وقت کم ہوتا ہے اور سو کام سر پر ہوتے ہیں۔ مگر بچوں کی کئی باتیں بہانہ نہیں، ایک اشارہ ہوتی ہیں۔ کبھی پیٹ میں گھر ابھٹ، کبھی کسی ساتھی سے ڈر، کبھی بس تھکن۔ پہلے رک کر پوچھیں، کیا ہوا، مجھے بتاؤ۔ پھر جواب سنیں، فیصلہ نہ سنائیں۔ ہو سکتا ہے وجہ بہت چھوٹی نکلے، اور ہو سکتا ہے کوئی بڑی بات سامنے آ جائے۔ دونوں صورتوں میں بچہ سیکھے گا کہ میری بات سنی جاتی ہے۔ جسے یقین ملے، وہ مشکل میں پہلے آپ کے پاس آتا ہے۔ #قافلہ_ادب #educational
🤖 Made with AI
10
38
53
571
𝗟𝗔 𝗜𝗟𝗔𝗛𝗔 𝗜𝗟𝗟𝗔𝗟𝗟𝗔𝗛, 𝗔𝗟𝗟𝗔𝗛 𝗞𝗘 𝗦𝗜𝗪𝗔 𝗞𝗢𝗜 𝗞𝗛𝗨𝗗𝗔 𝗡𝗔𝗛𝗜 𝗛𝗔𝗜. 𝗝𝗢 𝗔𝗟𝗟𝗔𝗛 𝗞𝗘 𝗦𝗔𝗠𝗡𝗘 𝗝𝗛𝗨𝗞𝗧𝗔 𝗛𝗔𝗜, 𝗪𝗢𝗛 𝗞𝗜𝗦𝗜 𝗜𝗡𝗦𝗔𝗔𝗡 𝗞𝗘 𝗦𝗔𝗠𝗡𝗘 𝗡𝗔𝗛𝗜 𝗝𝗛𝗨𝗞𝗧𝗔, #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
21
23
305
السلام علیکم یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین #ہمارا_لیڈر_صرف_خان #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
15
37
1
61
790
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ابتدا ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو دلوں کے حال خوب جانتا ہے دیکھتے آنکھوں سنتے کانوں عزیز جان من آپ سب کو WOLF OF IMRAN KHAN 🇵🇰 @angry_wolf99 محمد یوشع عبدالقادر کی طرف سے 🌹السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ🌹
4
21
20
256
صحت اور سلامتی کی ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ، صبح بخیر!
1
4
5
38
AHMAD retweeted
ہیپی ہیپی برتھ ڈے🥳🎂❤️ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، زندگی میں ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین 🤲🏻🎉
1
1
14
Sab jawab do Kon bachaey ga Pakistan
6
8
1
8
89
آج مشکل وقت ہے تو کیا ہوا اچھا وقت بھی ضرور واپس آئے گا! ان شاءالله 🌷💮 #اردوقومی_زبان
10
38
52
544
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو پیارے علی رضوان @alirizwan876 🎂🎉 مجھے ٹویٹ سے پتہ چلا، دیر سے وش کرنے پر معذرت، انکل کی دعائیں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہیں۔ اللہ تمہیں لمبی عمر، صحت اور ڈھیروں کامیابیاں دے۔ آمین #HappyBirthday
6
7
8
70
*یا اللہ پاک خیر* 🤦‍♀️ *آٹا پٹرول اور باقی اشیاء مزید مہنگی ہونے جا رہی ہیں 😐*
10
13
1
25
678