Karachi | 20M+ voices, 0 basic facilities No water. No power. Broken roads. This city never sleeps, but never gets fixed. #KarachiIssues
Karachi, Pakistan
Joined December 2020
- Tweets31.1K
- Following391
- Followers4.9K
- Likes33.3K
جاوید رحیم اہلِ خانہ اور تمام عزیز و اقارب کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت، حوصلہ اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین، ثم آمین۔ 🤲
Karachi Issues retweeted
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی دکھ اور گہرے رنج و غم کے ساتھ یہ خبر ملی کہ ہمارے انتہائی عزیز دوست، دیرینہ ساتھی اور سابق سیکٹر انچارج پی آئی بی سیکٹر، جاوید رحیم بھائی اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔
الوداع جاوید رحیم بھائی! آپ کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی۔
آمین
🤖 Made with AI
Karachi Issues retweeted
Pakistan’s Interior Minister, Mr. Mohsin Naqvi, has stated that there are four "red lines"—including terrorism and the dissemination of misinformation on social media—which, if crossed, will lead to the perpetrator being branded an enemy of Pakistan.
Personally, I believe that if Pakistan exists on the world map, it should be cherished as our very life, our pride, and our honor. Any grievances one may have against the state should be addressed through constitutional and legal channels within the framework of Pakistan, rather than by taking up arms.
On the other hand, when the state defines these four red lines, it is incumbent upon it—perhaps even more so—to distinguish clearly between genuine enemies of the state (actual terrorists) and ordinary Pakistani citizens. If the state adopts the role of a nurturing mother toward the general public—as well as toward the political parties or leaders they support—then the true enemies of the state and terrorists will become as distinct as milk from water. Consequently, these hostile elements and terrorists will be completely deprived of any support from the common Pakistani. The state should try this approach; the results would be overwhelmingly positive.
As for the Baloch terrorists and separatists, they deserve no sympathy whatsoever. However, the ordinary Baloch people are fully deserving of every form of empathy. The state must now take concrete, practical steps to effectively separate the general population of Balochistan from these terrorists.
@HamidMirPAK
@AajKamranKhan
@MoeedNj
@shazbkhanzdaGEO
@s_faisalhussain
@OfficialDGISPR
@MohsinnaqviC42
Long live Pakistan! 🇵🇰
لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس اور رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ایم کیو ایم پی آئی بی کے سابق سیکٹر انچارج، سینئر
ساتھی جاوید رحیم بھائی علالت کے باعث آج اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے۔
جاوید رحیم بھائی کی وفات سے اہلِ خانہ، احباب اور تمام ساتھی ایک مخلص ساتھی سے محروم ہو گئے ہیں۔ ان کی جدائی یقیناً ایک بڑا صدمہ ہے۔
Karachi Issues retweeted
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس اور رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ایم کیو ایم پی آئی بی کے سابق سیکٹر انچارج، سینئر
ساتھی جاوید رحیم بھائی علالت کے باعث آج اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے۔
جاوید رحیم بھائی کی وفات سے اہلِ خانہ، احباب اور تمام ساتھی ایک مخلص ساتھی سے محروم ہو گئے ہیں۔ ان کی جدائی یقیناً ایک بڑا صدمہ ہے۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے منور فرمائے، تمام لغزشوں سے درگزر فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
جاوید رحیم اہلِ خانہ اور تمام عزیز و اقارب کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت، حوصلہ اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین، ثم آمین۔ 🤲
Karachi Issues retweeted
انا للہ وانا الیہ راجعون
رب العزت رئیسہ موہانی صاحبہ کے درجات بلند فرمائے، انہیں کروانے کروٹ جنت نصیب کرے اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین ثمہ آمین
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی سابق رکن رئیسہ موہانی 86 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئیں۔ تحریکِ آزادی کے رہنما مولانا حسرت موہانی کی بھتیجی، رئیسہ 1940 میں یو پی میں پیدا ہوئیں اور علی گڑھ سے تعلیم حاصل کی۔ وہ زمانہ طالب علمی ہی سے سیاست میں متحرک رہیں۔
@RumaisaMohani

youtu.be/NzOt_-NXbE0?is=bhgI…
Sindh Province how will people defend themselves. @s_faisalhussain @MurtazaViews @MohsinnaqviC42 @MuradAliShahPPP
#BilawalThreatsKarachites
70
Karachi Issues retweeted
Replying to @BBhuttoZardari
@BBhuttoZardari ! سندھ کی زبردستی تقسیم سے اختلاف اپنی جگہ، مگر کراچی کی سڑکوں پر خون بہنے اور لوگوں کے ہتھیار اٹھانے کی بات کرکے آپ عوام کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟ سیاسی قیادت کا کام امن کی ضمانت دینا ہے، خوف پھیلانا نہیں!
نئے صوبے کی مخالفت کرنی ہے تو دلیل، آئین اور اپنی کارکردگی کے ساتھ کیجیے۔ کراچی کے شہریوں کو بتائیے کہ ان کے پانی، سڑکوں، ٹرانسپورٹ اور بااختیار بلدیاتی نظام کے سوالات کا جواب کیا ہے؟
کراچی کسی خاندان کی جاگیر نہیں، یہاں کے شہری برابر کے حقوق رکھنے والے پاکستانی ہیں۔ اپنے مستقبل پر پُرامن آواز اٹھانا کسی کی اجازت کا محتاج نہیں۔ خونریزی کے خدشات گنوانے کے ساتھ صاف اعلان بھی کیجیے کہ سیاسی اختلاف پر تشدد کرنے والا کوئی بھی ہو، آپ اس کے خلاف کھڑے ہوں گے۔
ہمیں اپنے سوالوں کے جواب چاہییں، اپنے شہر میں خون بہنے کی پیش گوئیاں نہیں
Karachi Issues retweeted
#BilawalThreatsKarachites @OfficialDGISPR and @MohsinnaqviC42 should take action against @MediaCellPPP AND @bilwalbhutto786
بریکنگ نیوز 🚨ایتھے رکھ ملنگی۔ بلاول کی تقریر کا جواب آگیا، منیب فاروق کے ذریعے سے اسٹبلیشمنٹ نے پیپلزپارٹی کو دھمکی لگا دی 🔥🔥
پیپلزپارٹی کا نظام سے نکلنے کی صورت میں بہت پردہ نشین سامنے آئیں گے جنہوں نے معاہدے اور تمام تر محبت اور خلوص کا وعدہ کیا ہوا ہے کہ جب وقت آیا تو ہم اچھے بچوں کی طرح ساتھ دینگے، کیونکہ سسٹم میں بہت چیزوں پر ایک ساتھ کام چل رہا ہوتا ہے اور بہت چیزوں کے لئے مزید کام ہو رہا ہے، لہٰذا پیپلز پارٹی کی یہ دھمکی کے ہم حکومت سے نکل جائے تو آپ گر جائے گے تو شاید اسکا انتظام بھی سائییاں نے کر رکھا ہے۔

بلاول بھٹو 18 سالہ حکمرانی کی کارکردگی کا جواب دیں: وسیم اختر jang.com.pk/news/1634365
@bilwalbhutto786
#BilawalThreatsKarachites
88
Karachi Issues retweeted
#صوبے_تو_بنیں_گے
#کراچی_صوبہ
@sharjeelinam
@sharmilafaruqi
@MediaCellPPP @s_faisalhussain @MurtazaViews @murtazawahab1 @SyedNabeel_M @GHAMEED1977
@Fallacious_1
@MohsinnaqviC42
@OfficialDGISPR
@PakPMO
@SumetaSyed
ایک بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ پاکستان کی تیسری بڑی سیاسی جماعت اور سندھ میں کئی دہائیوں سے مسلسل برسرِ اقتدار پیپلز پارٹی نئے صوبوں کے مطالبے پر اس قدر مضطرب کیوں نظر آتی ہے؟
بقول ان کے، کراچی سمیت پورے سندھ میں ان کا مضبوط عوامی مینڈیٹ ہے، وزیراعلیٰ بھی ان کا ہے اور صوبے کے بڑے شہروں کے میئر بھی ان کی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں۔ پھر ریفرنڈم سے خوف یا ہچکچاہٹ کیوں؟
اگر واقعی عوام کی اکثریت نئے صوبوں کے خلاف ہے تو پھر عوام کو فیصلہ کرنے دیجیے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں شفاف، آزادانہ اور غیرجانبدارانہ ریفرنڈم کروا لیا جائے۔ ہاتھ کنگن کو آرسی کیا، پڑھے لکھے کو فارسی کیا!
آئیے، دو دو ہاتھ ہو جائیں۔ عوام کی رائے سامنے آ جائے، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے۔ پھر ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور نئے صوبوں کے حامیوں سمیت کسی کو بھی عوامی فیصلے پر سوال اٹھانے کا موقع نہیں ملے گا۔
جمہوریت کا اصل حسن بھی یہی ہے کہ فیصلے سیاسی دعوؤں سے نہیں، عوام کی آزادانہ رائے سے ہوتے ہیں۔
Karachi Issues retweeted
نثار پنہور اور محسن پنہور کی رہائی پر میں متعلقہ اداروں کا بے حد شکرگزار ہو۔ تاہم تقریباً ۲۵ سے ۳۰ دن گزرنے کے باوجود ایم کیو ایم لندن کی جانب سے ان کے حوالے سے کوئی واضح خبر میری نظر سے نہیں گزری، جو باعثِ تشویش ہے۔
کیا رہائی کے ساتھ کوئی معافی نامہ یا لندن سے لاتعلقی کی شرط تو نہیں رکھی گئی؟۔
دونوں کی خیریت اور اپنی سیاسی وابستگی کے بارے میں آزادانہ فیصلہ کرنے کا حق مقدم ہے۔
اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
#صوبے_ملک_کی_ضرورت
وہ تو بنے گے چاہے کوئی بائیکاٹ کرے یہ کوئی سندھو دیش کا منجھن بیچے انتظامی یونٹس تو بنے گے انشاللہ
#صوبے_ملک_کی_ضروت
#کراچی_صوبہ
عوام اپنے حقوق کے لیے نکلیں گے، لیکن خدشہ یہ ہے کہ اپنے سیاسی مفادات کو خطرے میں دیکھنے والی جماعتیں نئے صوبے کی جدوجہد کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کریں گی۔ کہیں خوف پھیلایا جائے گا، کہیں لسانی اختلافات کو ہوا دی جائے گی اور کہیں عوام کو شخصیات اور جماعتوں کی وفاداری میں الجھا کر اصل مطالبے سے دور کیا جائے گا۔ ہمیں ابھی سے عوام میں شعور پیدا کرنا ہوگا تاکہ کوئی ان کی آواز اور فیصلے کو یرغمال نہ بنا سکے۔
عوام کو سمجھنا ہوگا کہ صوبے کا مطالبہ محض ایک نئی سرحد یا کسی سیاست دان کی کرسی کا مطالبہ نہیں؛ یہ ہمارے سیاسی و انتظامی اختیار، حقوق کے تحفظ اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کا سوال ہے۔ ہماری بقا، عزت اور ترقی کے لیے ضروری ہے کہ ہمارے مسائل پر فیصلے کرنے والے ہمارے سامنے جواب دہ ہوں۔ صوبے کے ساتھ وسائل کی منصفانہ تقسیم، مضبوط مقامی حکومت اور واضح احتساب کا مطالبہ بھی لازم ہے۔
پاکستان کے ریاستی اداروں سے مطالبہ ہے کہ اس معاملے میں عوام کے آزادانہ اور پُرامن اظہار کا تحفظ یقینی بنائیں۔ سیاسی جماعت شہری ہو یا دیہی، اختلاف دلیل سے کرے؛ دھمکی، تشدد اور جبر کے ذریعے عوامی آواز دبانے کی کوشش کرے تو قانون حرکت میں آنا چاہیے۔
تمام شہریوں سے اپیل ہے: اپنے مستقبل کا فیصلہ کسی جماعت یا شخصیت کے حوالے مت کریں۔ سوال پوچھیں، اپنے حقوق سمجھیں اور نئے صوبے کے حق میں پُرامن، آئینی جدوجہد کا حصہ بنیں۔ اگر ریفرنڈم یا ووٹ کا آئینی موقع ملے تو بھرپور شرکت کریں اور صوبے کے حق میں ووٹ دیں۔
آج ہماری خاموشی کا بوجھ کل ہماری اولاد اٹھائے گی۔ ایسا نہ ہو کہ آنے والی نسلیں پوچھیں: جب اپنے مستقبل کے لیے کھڑے ہونے کا موقع تھا، تو آپ لیڈروں کے مفادات بچاتے رہے یا ہمارے حقوق کے لیے آواز اٹھائی؟
@pmln_org
@s_faisalhussain
@murtazasolangi @KamalMQM
@BBhuttoZardari @MaryamNSharif @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR @MediaCellPPP @KhSaad_Rafique @KhawajaMAsif @betterpakistan @najamsethi @shazbkhanzdaGEO @AajKamranKhan @HamidMirPAK @asmashirazi @DrDanish5
@PTIofficial
1
105

آپ کی بات کا خیرمقدم ہے۔ نئے صوبے عوام کی ضرورت ہیں اور ان شاء اللہ بنیں گے، مگر اصل سوال یہ ہے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں؟ کیا ہم بس ’’یہ غدار، وہ غدار‘‘ کا کھیل کھیلتے رہیں گے، یا اپنی قوم کے حقوق کے لیے کوئی عملی راستہ بھی اختیار کریں گے؟
الطاف حسین صاحب کو بھی اب سنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔ گیارہ برس ایک بہت طویل عرصہ ہے؛ کیا سیاست کا محور پاکستان کی مخالفت ہی رہے گا، یا پاکستان کے اندر مہاجر قوم کے حقوق، اختیار اور بہتر مستقبل کے لیے کوئی قابلِ عمل حکمتِ عملی سامنے آئے گی؟ آخر کب تک قوم کو مظلوم کہتے رہیں گے؟ اس کی مظلومیت ختم کرنے کے لیے کب سوچیں گے؟
اور رابطہ کمیٹی کی حیثیت ہی کیا ہے کہ وہ اختلافِ رائے رکھنے والے ہر مخلص کارکن کو غدار قرار دے؟ اس کا کام قوم کی آواز قیادت تک پہنچانا ہے، وفاداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا نہیں۔ قیادت اپنی ہے تو سوال بھی اسی سے ہوگا، اور جواب دہی بھی اسی کی ہوگی۔
ہمیں شخصیات کی انا نہیں، اپنی قوم کا مستقبل عزیز ہے۔ پاکستان ہمارا وطن ہے اور اسی وطن میں اپنے جائز حقوق حاصل کرنا ہماری جدوجہد ہونی چاہیے۔ 🇵🇰
#پاکستان_زندہ_باد
“SURROUNDED BY IDIOTS”
📖آج کی بات✍️
نومبر 8_2026
شکاگو۔
ہم پاکستان سے اور پاکستان ہم سے ہے👊🇵🇰🫶
صوبے لازم ہیں پتھر پے لکیر ہیں مگر
سندھ میں دو نہی تین صوبے ہونے ضروری ہیں، کراچی حیدرآباد سکھر، کیوں کے دیہی سندھ کا وہ حصہ جں سندھی بھی اترادی بولی جاتی ہے انتہاٸ زبوں حالی کا شکار ہے بلکہ تباہ حال ہے وہاں کے سندھی کا پورا حق ہے کہ ان کا اپنا صوبہ ہو۔
وگرنہ پیلپلزپارٹی کا عفریت کراچی کی جان تو چھڑ دے گا مگر بقایا سندھ اس عفریت کو بھگتا رہے گا۔
وقت کی ضرورت ہے کہ باشعور پڑھے لکھے اور اصلی کارکنان اپنے قاٸد الطاف حسین کو ایڈیٹس کے ٹولے سے آزاد کرواٸیں اور ان کی تباہ ہوتی شخصیت کو بچا لیں اس حقیقت کو جانیں کہ الطاف بھاٸ اب پچیس تیس چالیس یا پچاس برس کے نہی بلکہ تہتر برس کے انسان ہیں، جو ایڈیٹس ان کی بڑھتی عمر اور بیماریوں کا فاٸدہ اٹھا کر انہیں اندھے کنویں کی طرف لے جا رہے ہیں وہ پوری مہاجر قوم کے مجرم ہیں۔
🇵🇰 زندہ باد
Karachi Issues retweeted
I request everyone participate.
اگر نئے صوبے کے قیام کے لیے ریفرنڈم ہوتا ہے تو آپ کے خیال میں @AltafHussain_90 کیا مؤقف اختیار کریں گے؟
@s_faisalhussain
@MurtazaViews
@AajKamranKhan
@OfficialMQM
38%صوبے کے حق میں ووٹ
45%ریفرنڈم کے بائیکاٹ
12%فیصلہ عوام پر چھوڑ دیں گے
5%فی الحال کہنا مشکل ہے
42 votes • Final resultsI request everyone participate.
اگر نئے صوبے کے قیام کے لیے ریفرنڈم ہوتا ہے تو آپ کے خیال میں @AltafHussain_90 کیا مؤقف اختیار کریں گے؟
@s_faisalhussain
@MurtazaViews
@AajKamranKhan
@OfficialMQM
38%صوبے کے حق میں ووٹ
45%ریفرنڈم کے بائیکاٹ
12%فیصلہ عوام پر چھوڑ دیں گے
5%فی الحال کہنا مشکل ہے
42 votes • Final results