𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300) header
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300) profile picture

فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذبٰن

Joined June 2025
Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)Photo by 𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 (@MB_0300)
۔ 🌹إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا🌹 ☘️ترجمہ☘️ 🌲بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اس پر رحمت نازل فرما اور اسے پوری سلامتی عطا فرما🌲
55
17
2
69
3,154
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
کسی پر بھروسہ کرو تو آخری حد تک کرو؛ آخر میں یا تو اچھا دوست ملے گا یا پھر اچھا سبق۔☺️ #خاتم_الرسلﷺ
3
8
9
103
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دینی_مسائل اے اللہ! ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما،اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ وَعَلَى اٰلِهٖ وَسَلِّمْ تَسْلِيْمًا ﷺ
17
4
21
129
کسی پر بھروسہ کرو تو آخری حد تک کرو؛ آخر میں یا تو اچھا دوست ملے گا یا پھر اچھا سبق۔☺️ #خاتم_الرسلﷺ
3
8
9
103
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
یا ﷲ مجھے وہ عطا کر، جس کی میں نے تجھ سے امید لگائی ہے۔🥰 #خاتم_الرسلﷺ
8
7
17
130
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
*اس زمانے میں لوگوں کے بدل جانے پر حیران ہونے کی بجائے ان کے شر سے محفوظ رہنے کی دعا کیا کریں ۔🎀* #خاتم_الرسلﷺ
6
7
19
168
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبــــح بخــیر واحد اللّٰہ کا در ایسا ہے جہاں بغیر بلاوے کے بھی چلے جاؤ تو شرمندگی نہیں ہوتی بلکہ سکون ملتا ہے🍂🍁 #خاتم_الرسلﷺ
5
6
12
97
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
دنیا کو بدلنے کا خواب دیکھنے سے پہلے خود کو اتنا مضبوط بنا لو کہ حالات کی کوئی بھی آندھی تمہارے عزم کو متزلزل نہ کر سکے۔ #خاتم_الرسلﷺ
4
7
12
142
🌙✨ وہی تو ہے جو ہر پکار سنتا ہے، ہم نے بھی جب دل سے اُسے پکارا، تو سکون بن کر روح میں اُتر آیا۔ ❤️🥀 💫 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💫 #خاتم_الرسلﷺ 🖤🥀 ہزار ناموں میں سکون کہاں ملتا ہے، جس کا نامِ محمد ﷺ ہو، دل وہیں ٹھہرتا ہے۔ 🌹
وہ تو یکتا ہے ، مگر عالم تنہائی میں ۔! میں نے گھبرا کے کئی نام پکارے اُس کے😔😒 #خاتم_الرسلﷺ
9
41
43
483
دنیا کو بدلنے کا خواب دیکھنے سے پہلے خود کو اتنا مضبوط بنا لو کہ حالات کی کوئی بھی آندھی تمہارے عزم کو متزلزل نہ کر سکے۔ #خاتم_الرسلﷺ
4
7
12
142
ℳ𝒶𝓎 𝒴ℴ𝓊 ℒ𝒾𝓋ℯ ℒℴ𝓃ℊ 𝒲𝒾𝓉𝒽 ℋℯ𝒶𝓁𝓉𝒽𝓎 𝒶𝓃𝒹 ℋ𝒶𝓅𝓅𝓎 𝓁𝒾𝒻ℯ ❤️ ⁧#خاتم_الرسلﷺ⁩ ⁧⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩⁩
1
2
24
یا ﷲ مجھے وہ عطا کر، جس کی میں نے تجھ سے امید لگائی ہے۔🥰 #خاتم_الرسلﷺ
8
7
17
130
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
Replying to @MB_0300
"عَامِلِ النَّاسَ بِجَمَالِ قَلْبِكَ وَطِيبَتِهِ، وَلَا تَنْتَظِرْ رَدًّا جَمِيلًا، فَإِنْ نَسُوهَا فَلَا تَحْزَنْ، فَاللَّهُ لَنْ يَنْسَاكَ" لوگوں سے اپنے دل کی خوبصورتی اور نرمی کے ساتھ پیش آؤ اور کسی بدلے کی امید نہ رکھو اگر وہ (تمہاری بھلائی) بھول بھی جائیں تو غم نہ کرنا، کیوں کہ الله تمہیں کبھی نہیں بھولے گا۔۔۔💯 #خاتم_الرسلﷺ
1
5
6
28
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
السلام علیکم ایمان بخیر #خاتم_الرسلﷺ اے اللہ! ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما،اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ وَعَلَى اٰلِهٖ وَسَلِّمْ تَسْلِيْمًا ﷺ #دینی_مسائل اجماع: امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ نے روایت بیان کی ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے جابیہ کے مقام پر خطبہ دیا اور اس میں نبی کریم ﷺ سے یہ روایت بیان فرمائی: ’’جس شخص کو یہ بات خوش کرے کہ وہ جنت کے بہترین مقام میں داخل ہو، اسے چاہیے کہ جماعت کو لازم پکڑے۔‘‘ قیاس: امام دارقطنی رحمۃ اللہ علیہ نے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے قاضی ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے نام تحریر کردہ خط سے قیاس کا اصول اخذ کیا ہے۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں آدابِ قضا کے بارے میں لکھا کہ (مفہوم) اگر کسی معاملے کے بارے میں قرآن و حدیث میں حکم نہ ملے تو اپنے فہم سے کام لو، قرآن و سنت میں موجود احکامات سے ملتے جلتے معاملات کو تلاش کرو اور ان کی روشنی میں فیصلہ کرو۔ پھر ایسی صورت اختیار کرو جو اللہ تعالیٰ کے نزدیک زیادہ پسندیدہ اور حق سے زیادہ مشابہ ہو۔ غیر واقع شدہ مسائل کے بارے میں سوال: امام دارمی رحمۃ اللہ علیہ نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے کہ ان سے کوئی بات پوچھی گئی تو انہوں نے فرمایا کہ اس مصیبت کے بارے میں سوال نہ کرو جو ابھی واقع نہیں ہوئی، کیونکہ میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو سنا ہے کہ وہ اس شخص پر لعنت کرتے تھے جو ایسی بلا کے بارے میں سوال کرے جو ابھی واقع نہیں ہوئی۔ اور امام دارمی رحمۃ اللہ علیہ نے طاؤس سے روایت کیا ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے منبر پر فرمایا: میں اللہ کا واسطہ دے کر اس شخص کو روکتا ہوں جو ایسی بلا کے بارے میں سوال کرے جو ابھی واقع نہیں ہوئی، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے پیش آنے والے معاملات کو بیان فرما دیا ہے۔ (یعنی غیر ضروری فرضی سوالات سے اجتناب کرنا چاہیے۔ بعض مسائل کی صحیح صورت اور ان کا حکم اس وقت زیادہ واضح ہوتا ہے جب وہ حقیقت میں پیش آتے ہیں۔ ایسے نئے مسائل میں قرآن و حدیث کے اصولوں کی روشنی میں رہنمائی حاصل کی جاتی ہے۔)
49
54
1
161
1,200
*اس زمانے میں لوگوں کے بدل جانے پر حیران ہونے کی بجائے ان کے شر سے محفوظ رہنے کی دعا کیا کریں ۔🎀* #خاتم_الرسلﷺ
6
7
19
168
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
لفظ منہ سے نکل کر بھی انسان کے تعارف کا حصہ رہتے ہیں ۔۔۔ اس لئے گفتگو میں ایسا زہر نہ گھولیے جس کا علاج بعد میں معذرت کے میٹھے پانی سے بھی نہ ہو سکے😊💯 #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار
28
30
1
84
591
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
لاجواب کرنا کوئی مصدق بھائی سے سیکھے۔ ویلڈن کس خوبصورتی سے چھپے ہوئے شوگر کوٹڈ منافقانہ سوال پوچھنے والے کو لاجواب کیا۔ @DrMusadikMalik
49
733
16
3,206
166,900
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دینی_مسائل اے اللہ! ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما،اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ وَعَلَى اٰلِهٖ وَسَلِّمْ تَسْلِيْمًا ﷺ
17
4
21
129
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
23
12
34
239
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
💟الـــــسلام عــــــلیــــکم💟 💟صــــبــــح بــــــخــــیر 💟 حمد و ثنا اس"رب" کے لئے💟 جسکی رحمت، نعمت اور مغفرت کا فیضان کبھی رکتا نہیں💟 الله ، آپکا سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے💟 مایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے💟 آمیــــــــــن یا ربـــــ العالمیـــــن
40
9
1
78
589
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
Good Morning 🌞 Have a lovely day ❤️ How are you all?
13
1
26
378