
Official Account. It’s All about MQM Pakistan. Your voice, our mission. Follow us on X for daily updates regarding #MQMPakistan .
Pakistan
Joined March 2016
- Tweets28.7K
- Following18
- Followers47.7K
- Likes6.4K
Pinned Tweet
ایم کیو ایم نے کر دیکھایا..
الیکشن سے پہلے جو کہا وہ کر دیکھایا..!!
نا وزیراعظم نا منسٹریز, صرف عوام کے حقوق کی بات.!!
بلدیاتی ایکٹ میں آئینی ترمیم کے حوالے سے MOU سائن ہوگیا۔ یہ ہے منفرد ایم کیو ایم پاکستان!!!
#MQMPakistan #karachi #islamabad #MustafaKamal #PMLN
مصطفیٰ کمال سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی سب سے مضبوط آواز ہیں۔ اسی آواز کو دبانے کے لیے ان کے خلاف ایک منظم، پیسے دے مہم چلائی جارہی ہے۔
اس کولاج میں دیکھیں کہ کس طرح کئی پیجز نے گرفتاری کی اجازت سے متعلق ایک ہی دعویٰ دہرایا ایک ہی وقت میں۔
سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے لیے ہماری آواز بلند رہے گی۔ کردارکشی کی اس مہم میں جن افراد یا پیجز کا کردار شواہد سے ثابت ہوگا، ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
صرف ڈسٹرکٹ ایسٹ کا جنرل ورکرز اجلاس!!!
انتظامی یونٹس کے قیام کے پروگرام کا جائزہ اجلاس۔
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#AnisKaimkhani #Karachi #MQMPakistan #SindhWantsAdministrativeUnits
MQM Pakistan Digital retweeted
کراچی کے بچوں کا مقدر کھلے گٹر کیوں؟
جن بچوں کی پیدائش سے پہلے ماں باپ اُن کی حفاظت کے لیے ہر احتیاط کرتے ہیں، وہی بچے کراچی میں کھلے گٹروں میں گر کر جان گنوا دیتے ہیں۔
یہ صرف ایک بچے کی موت نہیں، ماں باپ کی پوری دنیا کا اُجڑ جانا ہے۔ کراچی کے بچوں کی جان کی حفاظت کے لئے اس نظام کا بدلنا ضروری ہے انتظامی یونٹس وقت کی ناگزیر ضرورت ہے۔
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#nadirqureshi #karachi #fypシ゚viralシ
MQM Pakistan Digital retweeted
لاہور دیکھا تو کراچی کے لیے دل کیوں دکھا؟
ایک کراچی والے کی حیثیت سے اپنے شہر کے مسائل، امکانات اور انتظامی مستقبل پر ڈاکٹر فرحان ورک کے ساتھ آزاد سیاست میں کھل کر بات کی۔
مکمل پوڈکاسٹ دیکھیے اور بتائیے: کراچی کیسے بدلے گا؟
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#Karachi @FarhanKVirk
youtu.be/WXi4Uh_1sLA?si=TAgM…
MQM Pakistan Digital retweeted
گزشتہ چند ہفتوں سے میری والدہ کی طبیعت شدید ناساز ہے۔ گردوں کے فیل ہونے کے باعث آئی سی یو اور اسپتال کی بھاگ دوڑ میں وقت گزر رہا ہے۔ آپ سب احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ اللہ پاک میری والدہ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ان کی تکلیفیں آسان کرے۔ آمین۔
MQM Pakistan Digital retweeted
مصطفیٰ کمال کی انتظامی یونٹس کے قیام کی دلیل کو بین الاقوامی تائید! World Economic Forum کی ویب سائٹ پر شائع تجزیہ بھی نئے انتظامی یونٹس کے ذریعے اختیارات اور وسائل عوام کے قریب لانے کی حمایت کرتا ہے۔ یہی ایک وژنری رہنما کی دوراندیشی ہے!
Article:
weforum.org/stories/geograph…
#SindhWantsAdministrativeUnits
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے گلستانِ جوہر وارڈ 9 کے انچارج فیصل مرزا کے والد کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پہنچ کر اہلِ خانہ سے تعزیت اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعائے مغفرت کی۔
اس موقع پر مرکزی رہنما شاکر علی، رکن سی او سی منہاج قاضی و دیگر ذمہ داران بھی موجود۔
MQM Pakistan Digital retweeted
اسکیم 33 ٹاؤن میں ڈیجیٹل آگاہی مہم کے دوران نوجوانوں سے ڈیجیٹل میڈیا کے کردار، مؤثر ابلاغ اور عوامی آواز کو آگے پہنچانے کے حوالے سے گفتگو کی۔
#Scheme33 #MustafaKamal #fypシ゚ #SindhWantsAdministrativeUnits #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #nadirqureshi #نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #digitalmedia
MQM Pakistan Digital retweeted
Is Pakistan’s current political system on the verge of collapse?
In an exclusive sit-down, Federal Minister & senior MQM leader Mustafa Kamal speaks out candidly on the country's administrative breakdown.
Administrative restructuring or new provinces? The failure of centralized governance & devolution of power.Why the current status quo can no longer sustain Pakistan's crises. Watch the full Podcast.
@KamalMQM @
youtube.com/watch?v=Zdizjnft…
MQM Pakistan Digital retweeted
The Federal Health Minister Mustafa Kamal at his best on lifestyle medicine in the inaugural session of 7th Int Conference on Lifestyle Medicine yesterday, 29 September 2026 in Islamabad.
MQM Pakistan Digital retweeted
مرتضیٰ وہاب، مصطفیٰ کمال کی نقل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن مصطفیٰ کمال نے ہیلپ لائن بنانے سے پہلے پورا کراچی بنا دیا تھا، جبکہ مرتضیٰ وہاب نے وہ بنا ہوا کراچی بھی تباہ کر دیا۔ اب جتنا چاہیں ڈرامہ اور نوٹنکی کر لیں یا کروا لیں، عوام آپ لوگوں کا اصل چہرہ جانتے ہیں۔
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
@murtazawahab1 @HamidMirPAK @AajKamranKhan @TalatHussain12 @WaseemBadami @OfficialDGISPR
MQM Pakistan Digital retweeted
جب شرجیل میمن کی پریس کانفرنس میں غلطی سے صحیح تقریر چل جائے ✊
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#MustafaKamal
@MediaCellPPP @PPP_Org @sharjeelinam
MQM Pakistan Digital retweeted
کراچی کا نوجوان تیار ہے ✊
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #SindhWantsAdministrativeUnits #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
MQM Pakistan Digital retweeted
گزشتہ رات فیڈرل بی ایریا یوتھ کنونشن میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کا مقدمہ مصطفیٰ کمال نے نوجوانوں کے سامنے جس انداز میں پیش کیا، وہ قابلِ تحسین تھا۔پاکستان کی تقریباً 66 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، اور جس طرح نوجوان اس مؤقف کو سمجھ رہے ہیں، اس سے محسوس ہوتا ہے کہ کم از کم کراچی کے نوجوان اس فرسودہ نظام سے نکل کر ترقی، سکون اور خوشحالی پر مبنی نئے انتظامی نظام کی جدوجہد میں اہم کردار ادا کریں گے۔
مصطفیٰ کمال نے 6 ہفتوں بعد شاہراہِ فیصل پر ایک بڑے پاور شو کا عندیہ بھی دے دیا ہے۔
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ #SindhWantsAdministrativeUnits #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
MQM Pakistan Digital retweeted
ابھی کچھ دیر پہلے Foodpanda سے گھر کا کچھ سامان منگوایا۔ ایک نوجوان آیا، بظاہر پڑھا لکھا، کراچی کا نوجوان۔ آرڈر آن لائن Paid تھا۔ اس نے سر جھکا کر سامان دیا اور جلدی سے چلا گیا۔
کچھ دیر بعد فون دیکھا تو اسی Rider کا میسج آیا ہوا تھامیسج پڑھا تو وہ منظر دوبارہ ذہن میں آگیا کہ وہ کس طرح سر جھکائے، خاموشی سے سامان دے کر فوراً چلا گیا تھا۔
یہ واقعہ شیئر کرنے کا مقصد صرف ایک Foodpanda Rider کی بات کرنا نہیں، بلکہ کراچی کے نوجوانوں کا تاریک مستقبل اور اس شہر کی شدید محرومیاں دکھانا ہے۔
یہ شہر موجودہ نظام کی وجہ سے چند ہاتھوں میں یرغمال ہے۔ چند افراد، خاندان اور ان کے رفقاء گزشتہ 18 سال میں 22 ہزار ارب روپے انہی لوگوں کی سماجی و معاشی ترقی کے نام پر لئیے، مگر چند افراد پھلتے پھولتے گئے حرام کے پیسوں سے اور کراچی کے پڑھے لکھے نوجوان کا مستقبل Foodpanda، Bykea اور inDrive تک محدود ہوتا جا رہا ہے۔ محنت کرنے میں کوئی عار نہیں، ہر محنت کش قابلِ احترام ہے—لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اس شہر کے نوجوانوں کے لیے ان کی تعلیم اور صلاحیت کے مطابق مواقع بھی پیدا ہوئے؟
اب وقت ہے کہ کراچی کے لوگ اپنے مستقبل کے بارے میں سوچیں، سوال کریں اور اپنےمطالبات کراچی کی انتظامی یونٹ بناؤ سامنے رکھیں اس کے لئے سڑکوں پر بھی آئیں۔
آج میرے ذہن میں بس اسی نوجوان کا جھکا ہوا سر اور اس کا ایک جملہ گھوم رہا ہے:
“Sir… wapsi k petrol k liye paisay nahi hain.”
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#Karachi
کراچی والے بھی بڑے کمال کے لوگ ہیں، جو اُن کے مسائل کے حل کے لیے جدوجہد کرتا ہے، اُسے اپنا وارث بنا لیتے ہیں۔
#کراچی کو اپنا وارث مل گیا ہے اپنے صوبے کے لیے۔
@waqarsatti @SaleemKhanSafi @AajKamranKhan @HamidMirPAK @OfficialDGISPR @PakVocals
پیپلز پارٹی جتنی مرضی پریس کانفرنسیں کرلے، ایک بار یہ مناظر بھی دیکھ لے۔
عائشہ منزل سے گراؤنڈ تک سڑکوں پر لوگ، اور گراؤنڈ میں پہلے سے موجود ہزاروں نوجوان۔
کراچی کی نئی نسل اپنے لیے اختیار مانگ رہی ہے، اپنے وسائل پر حق مانگ رہی ہے، اپنے مسائل کا فیصلہ اپنے قریب چاہتی ہے۔
بات صرف کراچی کی بھی نہیں۔ سوال یہ ہے کہ کراچی سے کشمور تک عام آدمی کو اختیار اور وسائل اس کی دہلیز پر کب ملیں گے؟
نام انتظامی یونٹس رکھیں یا نئے صوبے بحث نام کی نہیں، نظام کی ہے۔
یہ مطالبہ کسی سے سندھ چھیننے کا نہیں، سندھ کے ہر بچے کا مستقبل بہتر بنانے کا ہے۔
اور جو سمجھتے ہیں یہ صرف چند لوگوں کی آواز ہے، وہ یہ ویڈیو دیکھ لیں۔یہ کراچی کے صرف ایک ٹاؤن کے نوجوان ہیں۔
𝐒𝐞𝐞𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐬 𝐁𝐞𝐥𝐢𝐞𝐯𝐢𝐧𝐠.
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
فیڈرل بی ایریا آمد پر سید مصطفیٰ کمال کا اہلیانِ فیڈرل بی ایریا کی جانب سے پرتپاک استقبال۔
#MustafaKamal #Karachi #MQMPakistan #FBAreaTown #YouthConvention #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
6 ہفتے بعد کراچی میں بڑا پاور شو!
یہ پورے کراچی کا نہیں، صرف زمان ٹاؤن UC-01 کا پروگرام تھا—اور انتظامی یونٹس کے لیے جاری عوامی رابطہ مہم میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔
اسی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے 6 ہفتے بعد کراچی میں بڑے پاور شو کا اعلان کردیا۔
انتظامی یونٹس کی جدوجہد اب اگلے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے—کراچی پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے انتظامی فیصلوں کو عوام کے قریب لانے کی اس جدوجہد کا اہم مرکز بنتا جا رہا ہے۔
@OfficialDGISPR @HamidMirPAK @TalatHussain12 @AajKamranKhan @KamalMQM
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#Karachi
MQM Pakistan Digital retweeted
پیپلز پارٹی کی کرپشن کی کمائی سے پیپلز پارٹی کا سوشل میڈیا پیسے لے کر مصطفیٰ کمال کے خلاف کیا چلا رہا ہے؟
20 سال پہلے عباسی شہید اسپتال میں ایک عورت کو ڈانٹ دیا؟ 6 سال پہلے نیب کورٹ کے باہر ایک شہری سے مکالمے میں بتایا کہ میرے میئر کے دور کا زیادہ عرصہ زرداری صاحب کے صدر ہوتے ہوئے گزرا، تو اس کا کریڈٹ انہیں بھی دے دو؟
چلو، اب ذرا اعداد و شمار سے جواب دیتے ہیں۔
آج بھی پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری صاحب ہیں، وزیراعلیٰ سندھ پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ صاحب ہیں اور میئر کراچی بھی پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب ہیں۔
اس سال وفاق سے سندھ کو ملنے والے فنڈز کا آبادی کے تناسب سے حساب لگائیں تو 40,600 روپے فی شہری سالانہ بنتے ہیں۔
دوسری طرف مصطفیٰ کمال کے پورے دور میں خرچ کیے گئے 300 ارب روپے کا اُس وقت کی کراچی کی آبادی کے حساب سے فی کس فارمولا لگائیں تو تقریباً 16,190 روپے پورے دور کے بنتے ہیں، یعنی صرف 3,700 روپے فی شہری سالانہ۔
مصطفیٰ کمال نے اپنے 52 ماہ کے دور میں 2,159 ترقیاتی منصوبوں کی رپورٹ جمع کروائی۔ اسی دور میں انہیں عالمی سطح پر دنیا کے بہترین میئرز میں شمار کیا گیا اور کراچی دنیا کے تیزی سے ترقی کرنے والے شہروں میں شامل ہوا۔
اب بات کرتے ہیں موجودہ میئر کی!
زرداری صاحب کو تو اسے گریبان سے پکڑ کر پوچھنا چاہیے کہ اتنا نااہل کیسے ہوسکتا ہے؟ فنڈز مل رہے ہیں، پیسہ مل رہا ہے، اختیار بھی موجود ہے، لیکن کرپشن اور بدانتظامی کی وجہ سے کراچی آج دنیا کے 4 بدترین قابلِ رہائش شہروں میں شمار ہو رہا ہے۔
تو مصطفیٰ کمال کی یہ پرانی ویڈیوز لگا کر آپ مصطفیٰ کمال کی دیانت داری اور قابلیت اور موجودہ میئر و پیپلز پارٹی کی بدانتظامی اور کرپشن کے الزامات کو بے نقاب کرنے کا ہمیں ایک اور موقع دے رہے ہیں۔
کچھ بھی کرلو، انتظامی یونٹس تو بن کر رہیں گے!
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#SindhWantsAdministrativeUnits
@OfficialDGISPR @AajKamranKhan @HamidMirPAK @TalatHussain12















