𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_) header
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_) profile picture

*جب فرق پڑتا تھا تب کسی نے کچھ سمجھا ہی نہیں اب کون کیا سمجھتا ہے مجھے فرق نہیں پڑتا.⚘️🫣

Joined March 2019
Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)Photo by 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 (@Mashaim_)
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
#متاعِ_دل اب تو ممکن ہے نہیں ہوگا تجھے یاد غلام ورنہ سب گنتی میں آتے تھے مرے بعد غلام میں نے دنیا نہیں دیکھی مجھے آزاد نہ کر وسعت دہر سے مر جائے گا آزاد غلام جی میں آتا ہے کبھی حکم عدولی بھی کروں مجھ سے ناراض تو ہونگے میرے استاد غلام
1
4
6
121
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
#متاعِ_دل بچھڑ کے مجھ سے شب و روز مر رہا ہوگا نہیں نہیں وہ نیا عشق کر رہا ہوگا ہمارے پیار کی توہین کرنے والا شخص کسی کی زندگی میں رنگ بھر رہا ہوگا ۔۔۔۔
2
4
10
233
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
اگر کوئی انسان آپ سے محبت کرتا ہے چاہیے وہ کوئی رشتہ بھی ہو اس کے لیے تھوڑا وقت نکال لیں اسے یہ مت کہیں کہ کل بات کریں گے یہ ابھی وقت نہیں ہے ہوسکتا ہے پھر وقت اسے مہلت ہی نہ دے بات کرنے کی اور آپ کے پاس لفظ صرف ( کاش ) حسرت بن کر رہ جائے دوپہر بخیر 🕊️ #متاعِ_دل
11
12
26
303
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
راز عشق اظہار کے قابل نہیں جرم یہ اقرار کے قابل نہیں آنکھ پر خوں شق جگر دل داغ دار کوئی نذر یار کے قابل نہیں دید کے قابل حسیں تو ہیں بہت ہر نظر دیدار کے قابل نہیں دے رہے ہیں مے وہ اپنے ہاتھ سے اب یہ شے انکار کے قابل نہیں #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے ⁦@ChShanawar8 ⁧#متاعِ_دل
5
8
10
72
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا #متاعِ_دل
2
6
6
46
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا #متاعِ_دل
2
5
5
41
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے #متاعِ_دل
1
6
9
69
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے #متاعِ_دل
2
6
7
53
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیں تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دن دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا تجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔ مت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے #متاعِ_دل
5
6
6
62
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
کبھی فرصت ملے تو خود سے بھی ملنا بہت دن ہو گئے ہیں خود کو سنے ہوئے کچھ خواب آنکھوں میں اب بھی زندہ ہیں کچھ لوگ دل میں ہیں مگر بچھڑے ہوئے ہم ہنستے ہیں تو دنیا سمجھتی ہے خوش ہیں کچھ درد ہیں جو چہرے سے چھپے ہوئے اب کسی سے کوئی شکوہ نہیں کرتے ہم اپنے حصے کے موسم گزر چکے ہیں #متاعِ_دل
5
6
8
138
شاخ پر خُونِ گُل رواں ہے وُہی شوخیٔ رنگِ گُلستاں ہے وُہی سر وُہی ہے‘ تو آستاں ہے وُہی جاں وُہی ہے تو جانِ جاں‌ ہے وُہی اب جہاں مہرباں نہیں کوئی کوچۂ یارِ مہرباں ہے وُہی برق سو بار گِر کے خاک ہُوئی رونقِ خاکِ آشیاں ہے وُہی #متاعِ_دل #شاری
بے حِجابانہ , اَنجمَن میں آ کَم سُخن ، مَحفلِ سُخَن میں آ اے گلستانِ شَب کے , چَشم و چَراغ کبھی ٫ اُجڑے دِلوں کے , بَن میں آ صُبحِ نَورس کی , آنکھ کے تارے چاند مُرجھا گیا , گَہن میں آ اے میرے آھُوئے رَمیدہ ٫ کبھی دِل کے اُجڑے ھُوئے , خُتَن میں آ #متاعِ_دل #شاری 💔👌
14
12
24
311
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
Replying to @ChShanawar8
جو نغمہ اُوڑھ کر اعلان ہو جائے، وہ خواہش کیا! تمنّا بس وہی جو اندروں، خُوں مثل بہتی ہو وہ آنکھیں دید کی حاجت سے یکسر لاتعلق ہیں شبیہہِ یار جن کے گوشۂِ پُرنم میں رہتی ہو بہت تازہ ہے دل میں ایک بے منزل سفر کا دن اور اک چونکی ہوئی آواز، “کیا تم شعر کہتے ہو #متاعِ_دل #شاری
4
10
12
67
بے حِجابانہ , اَنجمَن میں آ کَم سُخن ، مَحفلِ سُخَن میں آ اے گلستانِ شَب کے , چَشم و چَراغ کبھی ٫ اُجڑے دِلوں کے , بَن میں آ صُبحِ نَورس کی , آنکھ کے تارے چاند مُرجھا گیا , گَہن میں آ اے میرے آھُوئے رَمیدہ ٫ کبھی دِل کے اُجڑے ھُوئے , خُتَن میں آ #متاعِ_دل #شاری 💔👌
20
18
10
31
973
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
Asalamo alekum 🌄Good morning Happy Sunday 💌 بے قدری تو ھونی تھی ہم میں ہر وقت میسر جو تھی ..✨ #رازٍ_محبت
103
34
3
141
3,869
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
شب کو مے خوب سی پی صبح کو توبہ کر لی رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی #متاعِ_دل
2
4
13
155
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر 🌹💚❤️💚❤️💚❤️💚🌹 #متاعِ_دل
52
22
2
87
614
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🕊️ میں نے رشتوں کو خود سے دور جاتے دیکھا ہے میں نے دوستوں کو منہ موڑ کے دیکھا ہے میں نے جان سے عزیز لوگ بدلتے دیکھے ہیں پھر میں نے صرف ایک خوبصورت رشتے کو اپنے پاس پایا وہ رشتہ میرے اللہ کا ہے وہ ذات ہمیشہ مجھ پر مہربان ہے ❤️💯 #متاعِ_دل
23
15
32
327
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
Assalamualaikum
20
12
36
238
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂𝒊𝒎🎀 retweeted
প্রেম,আমাকে পাপড়ি করে বেগুনি আভায় ছুঁয়ে দাও ভোরের আলো মেখে গায়ে নীরব মায়ায় জড়িয়ে নাও। সবুজ পাতার আড়াল ভেঙে স্নিগ্ধ সুবাস ছড়িয়ে দিয়ে ভাসব এবার আলোর পথে সব দ্বিধা আজ সরিয়ে শিশিরভেজা কোমল পাঁপড়ি কাঁপছে মৃদু শিহরণে একটি মিষ্টি পরশ পেলেই মুগ্ধতা ছড়ায় সারাক্ষণে। 🌸🌿
11
6
18
222
ہم نے احسانِ محبت کا صلہ مانگا ہی کب، تم نے چاہا تو ہمیں خاک میں ملا ڈالا، اب نہ شکوہ ہے، نہ تم سے کوئی امید باقی، ہم نے خود اپنے ہی ہاتھوں تمہیں بھلا ڈالا۔ 🥀 #متاعِ_دل
وہ بھی میں تھـــا جِسے پـــلکــوں پہ بِٹھایا تُو نے یہ بھی میں ہوں جو تیرے ہـجر کا مـــارا ہوا ہوں وہ جو اب میرے خد و خـــال پر ہنستا ہے بہت میں اُسی شخص کے ہاتھوں سے سنوارا ہوا ہوں #متاعِ_دل #شاری
13
18
1
26
310