Arsalan™ ®ارسلان (@MeBegsa) header
Arsalan™ ®ارسلان (@MeBegsa) profile picture
کوچه تیر گران
Joined April 2008
فَقَالُوۡا عَلَی اللّٰہِ تَوَکَّلۡنَا ۚ رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا فِتۡنَۃً لِّلۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۸۵﴾ 85. تو انہوں نے عرض کیا: ہم نے اللہ ہی پر توکل کیا ہے، اے ہمارے رب! تو ہمیں ظالم لوگوں کے لئے نشانہء ستم نہ بناo 🤲🏻🤲🏻🤲🏻آمین 🤲🏻 ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
1
12
371
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
" کچھ بھی ہو جائے، کچھ نہیں ہوتا!" پھر بھی کچھ اگر ہو جائے تو بہت کچھ ہونے لگ پڑتا ہے۔۔
3
8
120
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
خان صاحب کی خواہش (Latest)پوری کردی گئی ہےبشری بی بی سےہفتےمیں 2ملاقاتیں ہونگی اب Till further orders
6
35
852
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
بعض اوقات خوبصورت ترین چیزیں ایک ایسا معمولی سا قدم اٹھانے سے شروع ہوتی ہیں جسے شروع میں تو کوئی جانتا تک نہیں ہوتا۔ 💙————————————— أحياناً، أجمل الأشياء تبدأ بخطوة صغيرة لا يعرف عنها أحد، وهذه مجرّد البداية...🌸🍃
1
3
270
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
28ویں آئینی ترمیم اور نئے صوبوں کے حوالے سے مقتدرہ کو بظاہر پی ٹی آئی کی حمایت ملنے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔ اسی لیے متبادل پلان سوچا گیا، جیسا کہ سپیکر پنجاب اسمبلی نے آشکار کیا کہ آئینی عدالت سے فیصلہ کرایا جائے گا۔ یعنی پارلیمنٹ اور آئین کو بائی پاس کیا جا سکتا ہے۔جو لوگ بالخصوص پیپلز پارٹی پر معترض ہیں کہ اس نے آئینی عدالت بنوائی، اب مزہ بھی چکھے، انہیں یہ سمجھنا چاہیے کہ ایسا کرنا میثاقِ جمہوریت میں شامل تھا۔ لیکن یہ کس کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ ادارہ کس وقت اور کس مقصد کے لیے استعمال ہو جائے؟ جیسے کرپشن کے خلاف کارروائی کے لیے نیب جیسا ادارہ ہونا ضروری ہے، لیکن اگر وہ کسی کا ہتھیار بن کر سیاسی مخالفین کے بازو مروڑنے پر لگ جائے تو پھر یہ کون کہہ سکتا ہے کہ قصور نیب بنانے والوں کا ہے؟
2
9
71
2,381
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
بائیں طرف پیچھے ہوٹل تھا پیدل کا راستہ تھا۔ لیکن 2km لگ گئے۔ یہاں پیدل چلنا ہی پڑتا ہے۔ یا پھر ٹیکسی کروا لے۔ سوچا پاس ہی تو ہے۔ لیکن ایک مرتبہ پتہ چل جاتا ہے۔
6
2
22
731
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
#اردن نے سخط الفاظ میں #ایران کی مذمت جاری کی ہے۔ اردنی وزارت خارجہ نے فوراً بیان جاری کردیا بحرینی فوجی اعلان کے ٹھوڑی دیر بعد ہی کہ #بحرین میں ایک انڈسٹریل یونٹ کو ایران نے نشانہ بنایا ہے۔
دان الأردن اليوم الاعتداء الإيراني الغاشم على منشأة صناعية مدنية في مملكة البحرين الشقيقة، باعتباره انتهاكًا سافرًا لسيادتها، وتهديدًا لأمنها واستقرارها وسلامة أراضيها، وتصعيدًا خطيرًا، وخرقًا صارخًا للقانون الدولي وميثاق الأمم المتحدة. وأكّدت وزارة الخارجية وشؤون المغتربين في بيان تضامنَ الأردن المطلق مع مملكة البحرين الشقيقة، ووقوفَه معها في كلّ ما تتخذه من خطوات لحماية سيادتها وأمنها ومقدّراتها وسلامة مواطنيها والمُقيمين فيها. #الأردن #البحرين
2
10
354
ملے گا جا کے سمندر سے فکر کا دریا چٹانیں کاٹ رہا ہے کہ راستہ مل جائے اک ایک در پہ صدا دے رہا ہوں اے مہدیؔ کوئی تو خوابوں کی بستی میں جاگتا مل جائے
بنائے جاؤں کسی اور کے بھی نقش قدم یہ کیوں کہوں کہ مرا ہمسفر نہ تھا کوئی سحر انصاری
1
6
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
ایک ہی زندگی ہے،ایک ہی محبت ہے ایک ہی دل ہے اور ایک ہی شخص ہے وہ ہمیشہ آپ ہیں 💙 ——————————— "حياة وحدة ، حُب واحد ، قلب واحد شخص واحد هو أنتي دائما
2
10
463
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
ایک اور ٹیکسی وہ بھی 2 لاکھ سے زیادہ چلی ہوئی۔ میں نے ڈرائیور سے پوچھا ٹرانسلیٹر استعمال کر کے۔ کیا نئی لی تھی یا استعمال شدہ۔ تو وہ کہتا 2 لاکھ کلو میٹر چلی ہوئی۔ یہاں آدھی سے کم قیمت رہ جاتی یہ 2020 ماڈل ہے۔ یہی سسٹم ہیں۔ الیکڑک گاڑی کو پروموٹ کرو۔ وہ بعد میں ٹیکسی سروس میں۔
3
9
627
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
یہ بھارتی اور یوتھیے اچانک میرے پائنچوں پر کیوں پڑ گئے ہیں۔ نماز پڑھنی ہوتی ہے پائنچے ناپاک کر دیے۔
10
1
95
1,441
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
موسم تو اندر ہوتا ہے۔ باہر تو بس درجہ حرارت،ہوا میں نمی کے تناسب اور ہواؤں کی رفتار کی ادلی بدلی ہوتی رہتی ہے۔
4
4
21
332
Do you have a favorite gif? Share it!
1
6
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
جان کی امان پاؤں تو ایک سوال پوچھوں ہر وہ عورت جو اپنا گھر نہیں سنبھال سکی تین تین چار چار شادیوں میں ناکامی کے بعد وہ عورتوں کے حقوق کی علبردار کیوں بن جاتی ہے؟؟؟؟
10
11
2
86
1,027
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
#ایران کی جانب سے کیے گئے حملے میں #بحرین کی ایک صنعتی مقام کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بحرینی وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق: "ایران کی اس ظ قبیح جارحیت کے نتیجے میں ایک شہری صنعتی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا، جس سے وہاں آگ بھڑک اٹھی۔ سول ڈیفنس کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مادی نقصان ہوا ہے، تاہم کوئی شخص زخمی نہیں ہوا"۔
جراء العدوان الإيراني الآثم … استهداف منشأة صناعية مدنية ،نتج عنه  حريق بالموقع  والدفاع المدني يباشر إجراءاته للسيطرة عليه ،  والمعلومات الأولية تشير إلى وجود أضرار مادية من دون اي إصابات. #البحرين #وزارة_الداخلية
4
10
580
🤝🏻
Be honest & reply What matters more in a relationship? ❤️ Love 🤝 Respect
6
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
آپ اتنے ہی آزاد ہیں جتنا آپ چیزوں سے درگزر کر سکتے ہیں۔ —————————————— أنتَ حُرٌّ بقدرِ ما تتخلّى."
1
5
1
30
802
مقابلے میں کھڑے ہیں ہزارہا فرعون خدا کرے کہ مجھے بھی کوئی عصا مل جائے
جس میں تقدیر بدلنے کی سہولت نا ملے ایسی لکھی ہوئی تقدیر سے ڈر لگتا ہے
1
1
30
آج کاذب بھی یہ چاہے ہے کہ فرمان اس کا ساری دنیا پہ چلے قول پیمبر ٹھہرے دل کا ویرانہ بھی ممکن ہے معطر ہو جائے کون جانے کہ اک اک زخم گل تر ٹھہرے ظلم سہنا بھی تو ظالم کی طرف داری ہے تم بھی موسیٰ بنو گر وقت ستم گر ٹھہرے
1
9
رات آئی ہے غزل کہنے کے پہلو نکلے کنج ماضی سے تری یاد کے آہو نکلے پھر کبھی کھا نہ سکا دل کسی ہمدم کا فریب کتنے سچے ترے اخلاص کے جادو نکلے
کٹ گئی دوست مگر یوں کہ قیامت گزری رات اک بچھڑا ہوا شخص بہت یاد آیا
1
7
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
Bahrain’s Interior Ministry says a civilian industrial facility was targeted in what it called “heinous Iranian aggression”, causing a fire. Civil Defence is working to bring it under control, with material damage but no injuries reported. ✍🏼 Read: thursdaytimes.com/2026/11/22…
2
4
310