نوید شاہ۔ (@nvdiy) header
نوید شاہ۔ (@nvdiy) profile picture

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ خالص عام ادمی خیالی خود ساختہ تبصروں کے لیے ۔ عوامی رائے عامہ .

all tweets are fiction
Joined July 2019
Photo by نوید شاہ۔ (@nvdiy)Photo by نوید شاہ۔ (@nvdiy)Photo by نوید شاہ۔ (@nvdiy)Photo by نوید شاہ۔ (@nvdiy)Photo by نوید شاہ۔ (@nvdiy)Photo by نوید شاہ۔ (@nvdiy)Photo by نوید شاہ۔ (@nvdiy)Photo by نوید شاہ۔ (@nvdiy)Photo by نوید شاہ۔ (@nvdiy)Photo by نوید شاہ۔ (@nvdiy)
میں جو یہاں لکھتا ہو وہ میرا ذاتی خیال ہوتا ہے۔جو غلط بھی ہو سکتا ہیں میرا تعلق کسی ادارے سیاسی پارٹی یا کسی گروہ سے نہیں۔ میرے لکھے ہوئے کو کسی کی ذات سے منسوب نہیں کیا جا سکتا۔ یہ سب میرے اپنے دماغ کی خرافات ہیں۔ حالانکہ میں صوبوں کی تقسیم کے خلاف تھا۔ لیکن آج کل اُلٹ زمانہ ہے
2
20
6,618
ہر معمولی معمولی بات ٹویٹنی بھی ہے یہاں اپنی پرسنل لائف سے متعلق پھر کوئی تنقید کر دے تو برداشت بھی نہیں ٹسوے بہا بہا کر ہمدردی بھی سمیٹنی ہے عجیب لوگ ہیں بھئ....🙄🤧😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2
13
293
انگلش بولتا تو آدھے انڈیا کو سمجھ نہیں آتی۔ اس طرح تو پورے ملک کو اپنی بات بتا گیا۔ اس کو کہتے علم کا صحیح استعمال ،جو سب تک جائے۔ اس نے انگلش نا بول کر چند بیوقوفوں کو مزید بیوقوف بنایا۔ لیکن اردو بول کر کروڑوں کے دل جیت لیے۔ زبان سے زیادہ عمل سے فرق پڑتا ہے اگر کوئی سمجھے تو۔
Pakistan has such a ganwar Climate Change Minister that he can't even speak a few words in english. Are sidha sidha bolo na ki English aati nahi hai 😭
1
66
Yes of course
The number of active Rafale fighter jets in the Indian Air Force inventory has been revised downward to 32 from 35 in the latest edition of the World Air Forces directory released by British aviation publication FlightGlobal. Modi - What happened to 3 Rafale fighter jets? Did Munir bring it down in May 2025?
23
نوید شاہ۔ retweeted
موازنہ ہی غلط ہےمصدق ملک حکومتی عہدیدارہیں وہاں سٹیٹ representative کےطورپرگئےہیں وہاں کیاگفتگوکرنی ہےکیانہیں وہ یہاں سےبریف کرکے بھیجاجاتاپےخود سے چوکےچھکےنہیں مارنےہوتے عمران خان کی بہنیں نہ توحکومتی عہدیدار تھیں نہ سٹیٹ پالیسی کی پابند اعتراض یہ تھاکہ جب آپ انڈین میڈیاکےہتھےچڑھیں گے تووہ اپنی مرضی کےٹریک پرچڑھاکربلنڈرکرادئینگے ہاں اگرسٹیٹ افئیرزپرگرپ رکھنےوالاکوئی PTI لیڈراسدقیصروغیرہ بات کرتا تو زیادہ بہترہینڈل کرلیتا سوقومی موقف پرسیاست نہیں ہونی چاہئےوہاں کانگریس بی جےپی پاکستان کیخلاف ایک جیساپروپیگنڈہ کرتی ہیں
یاد کیجئے کچھ ماہ قبل عمران خان کی بہنوں نے بھارتی میڈیا کو پاکستان میں بیٹھ کر انٹرویو دیا تھا تو کیا طوفان بدتمیزی برپا ہوا تھا۔حالانکہ بہنوں نے کوئی دفاعی معاملات پر بات نہیں کی ملک مخالف بات نہیں لیکن غدار ٹھہریں ۔ اب جب مصدق ملک بھارت میں موجود ہیں اور بھارتی میڈیا ان سے پاکستان مخالف سوال پوچھ رہا ہے تو پاکستان کا دفاع کرنے کی بجائے وہ کہہ رہے ہیں میں یہاں میں کسی اور کام سے آیا ہوں بھائی ۔۔ لیکن کسی نے تنقید نہیں کی حتی کہ پی ٹی آئی نے بھی نہیں ۔ سب ان کی اردو ، ان کی تلفظ کی ادائیگی اور غالب کو یاد کرنے کو شاباش دے رہے ہیں (جو کہ اچھی بات ہے)۔۔ کاش ہم دوہرے رویے ترک کر دیں
1
13
63
1,483
نوید شاہ۔ retweeted
Adaab posrri dayo @IndiainPakistan 😍 (فوٹو لئی شکریہ @AsifAshrafAwan )
8
40
1
193
5,682
نوید شاہ۔ retweeted
”دہلی باہر سے آنے والی تہذیبوں اور لوگوں سے کم نہیں، بلکہ مضبوط ہوا ہے۔“ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
28
118
7
609
58,484
نوید شاہ۔ retweeted
کل جب میں صحافیوں سے بات کر رہا تھا اور مجھے یاد دلایا گیا کہ میں نظام الدین اور غالب اور ان کے مزار کے کتنا قریب ہوں تو انگریزی میں بات کرنا مجھے کچھ عجیب سا محسوس ہوا۔ اس لیے میں اردو میں بات کرنا چاہوں گا، ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں ایس سی او فورم سے خطاب
11
130
15
663
94,003
نوید شاہ۔ retweeted
میں نے کہا نہ مرشد کہ بات کچھ یوں ہے کہ اسطرح طعنوں سے بات بنتی نہیں۔ لیکن میں جھوٹ نہیں بولتی نہ کبھی exaggerationکرتی ہوں۔ہو سکتا سچ مچ ہی ہربنس پورہ میں بیٹھا کوئی لکھ رہا ہو۔ ویسے آپ کے لئے ہربنس پورہ کے سکول کی ویڈیو سیو کر رکھی وہ پہلا سرکاری سکول ہوگا جس کے ہر کلاس روم میں ائیر کنڈیشنر لگنے جا رہا۔ مجھے لگتا آپ کے طعنوں سے ہی شدید متاثر وہاں کا ایک ڈونر 😁😁😁
بالکل - پھر راجن پور سے ایسی ہی ریسرچ نکلتی ہے ناں۔ میں راجن پور کی بات نہیں کر رہا، میں frontier of the knowledge کی بات کر رہا ہوں ورنہ ریسرچ پیپر تو میں نے خود چک چھتیس گ/ب میں بیٹھ کر بھی لکھے ہیں میرا ہربنس پورے والا کزن تو تین دفعہ کا نوبل انعام یافتہ بھی ہے۔
6
1
13
903
نوید شاہ۔ retweeted
Kon lega zimmedari?? kiski jawabdehi hai? Rafale jets ka number kam kaise hogya ??
68
372
7
1,323
27,374
نوید شاہ۔ retweeted
No one can stop over water مُنڈا آل راؤنڈر ہیگا پہلے ایتھے باں دے کر گیا فر اُتھے جا کے خالص اردو بول کے اُناں دے پھٹے چُک دتے تے آخری گل ملک صاحب پنجابی وی بڑھ ودیاں بولدے نے
5
194
3
733
18,078
نوید شاہ۔ retweeted
"بڑا عجیب سا لگا کہ چند کوس دور غالب کے مقبرے سے یہاں بیٹھ کر میں انگریزی میں بات کر رہا ہوں۔" وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
138
923
83
5,634
394,070
نوید شاہ۔ retweeted
سیاستدان نہیں ہوں لیکن حالات کو جانتا ہوں ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں کہ چھوٹے صوبے بنائے بغیر کوئی چارہ نہیں:
46
253
11
944
29,338
نوید شاہ۔ retweeted
اسی لئے ہم کچن اور دسترخوانیوں کے علاوہ کسی کو سرکاری دورے پر بیرون ملک نہیں بھیجتے - اب مصدق ملک ہماری پاپولرٹی کیلئے خطرہ ثابت ہو رہا ہے - یہ غالب، دلی اور اردو کی بات کر کے اپنے آپ کو دانشور ثابت کر رہا ہے - یہ افغانیوں کا ذکر کر رہا ہے جو فتنہ الہند، خوارج ہیں - نکالو اسے
2
2
11
995
سونا کیوں گر رہا ہے
3
7
551
نوید شاہ۔ retweeted
اگر آپ نے ایسے کھڑے ہونا تو پھر کھڑے ہوں ساتھ ڈگری کا بتانے سے کچھ عرصہ ہمدردی مل سکتی ذیادہ دیر نہیں ۔ آپ کو اپنے مستقل مزاجی سے جگہ بنانی ہوگی۔۔ تعلیم کا کوئی بدل نہیں لیکن نوکری کرنی تو پھر بے شک زیرو سے سٹارٹ کریں جگہ مل جاتی ہے ۔ میں نے خود سکول ایجوکیشن میں گریڈ 14 اے سٹارٹ لیا اور چار سال بعد میں گریڈ 18 میں تھی۔ کبھی پروموشن نہیں لی۔ ڈائریکٹ ٹیسٹ سلیکشن ہوتی رہی ۔ میرا چھوٹا بھائی ائیر فورس میں گیا اس نے lowest rank سے سٹارٹ لیا۔ جب وہ گیا تو اس سے سوال ہوا تھا کہ آپ کے چار بہن بھائی آفیسر رینک پر ہیں آپ اس جاب پر رہ جاؤ گے؟ تو اس نے کہا تھا وہ بھی ایسے ہی جوائن ہوئے تھے اس نے اپنی تعلیم بھی ائیر فورس کی جاب کے ساتھ مکمل کی۔ ایک بھائی جو جاب نہیں کرتا اپنا کام کرتا وہ مہینے کی 15 تاریخ کے بعد اکثر ہمارے کام آتا 🤣🤣🤣🤣
بہاولپور کا اسامہ ہے جس نے کمپیوٹر سائنس میں BS کی ڈگری کر رکھی ہے، نوکری نہیں ملی، بقول اس کے نوکریوں کیلئے اپلائی کرتے کرتے 70، 80 ہزار روپے چالان پر خرچ کر چکا ہوں، اب گھر والوں کو سپورٹ کرنا ہے اس لیے ڈگری گھر رکھ دی ہے اور گھر سے میکرونی اور چنا چاٹ لے کر موٹر سائیکل پر نکل پڑا ہے۔
6
14
5
57
4,803
میرا تو ایئر کنڈیشنگ آج گرم ہوا دے رہا ہے۔ پتہ نہیں کیوں
5
18
344
نوید شاہ۔ retweeted
Sending Musadiq Malik to India was the best decision by Pakistan. We don't need apologetic , aman ki asha shit type of ppl on main stage now. We won the war, we must act like WINNERS
5
84
1
386
3,238