Arsalan™ ®ارسلان retweeted
" کچھ بھی ہو جائے، کچھ نہیں ہوتا!"
پھر بھی کچھ اگر ہو جائے تو بہت کچھ ہونے لگ پڑتا ہے۔۔
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
خان صاحب کی خواہش (Latest)پوری کردی گئی ہےبشری
بی بی سےہفتےمیں 2ملاقاتیں ہونگی
اب
Till further orders
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
بعض اوقات خوبصورت ترین چیزیں ایک ایسا معمولی سا قدم اٹھانے سے شروع ہوتی ہیں جسے شروع میں تو کوئی جانتا تک نہیں ہوتا۔ 💙—————————————
أحياناً، أجمل الأشياء تبدأ بخطوة صغيرة لا يعرف عنها أحد، وهذه مجرّد البداية...🌸🍃
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
28ویں آئینی ترمیم اور نئے صوبوں کے حوالے سے مقتدرہ کو بظاہر پی ٹی آئی کی حمایت ملنے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔ اسی لیے متبادل پلان سوچا گیا، جیسا کہ سپیکر پنجاب اسمبلی نے آشکار کیا کہ آئینی عدالت سے فیصلہ کرایا جائے گا۔ یعنی پارلیمنٹ اور آئین کو بائی پاس کیا جا سکتا ہے۔جو لوگ بالخصوص پیپلز پارٹی پر معترض ہیں کہ اس نے آئینی عدالت بنوائی، اب مزہ بھی چکھے، انہیں یہ سمجھنا چاہیے کہ ایسا کرنا میثاقِ جمہوریت میں شامل تھا۔ لیکن یہ کس کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ ادارہ کس وقت اور کس مقصد کے لیے استعمال ہو جائے؟ جیسے کرپشن کے خلاف کارروائی کے لیے نیب جیسا ادارہ ہونا ضروری ہے، لیکن اگر وہ کسی کا ہتھیار بن کر سیاسی مخالفین کے بازو مروڑنے پر لگ جائے تو پھر یہ کون کہہ سکتا ہے کہ قصور نیب بنانے والوں کا ہے؟
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
#اردن نے سخط الفاظ میں #ایران کی مذمت جاری کی ہے۔ اردنی وزارت خارجہ نے فوراً بیان جاری کردیا بحرینی فوجی اعلان کے ٹھوڑی دیر بعد ہی کہ #بحرین میں ایک انڈسٹریل یونٹ کو ایران نے نشانہ بنایا ہے۔
دان الأردن اليوم الاعتداء الإيراني الغاشم على منشأة صناعية مدنية في مملكة البحرين الشقيقة، باعتباره انتهاكًا سافرًا لسيادتها، وتهديدًا لأمنها واستقرارها وسلامة أراضيها، وتصعيدًا خطيرًا، وخرقًا صارخًا للقانون الدولي وميثاق الأمم المتحدة.
وأكّدت وزارة الخارجية وشؤون المغتربين في بيان تضامنَ الأردن المطلق مع مملكة البحرين الشقيقة، ووقوفَه معها في كلّ ما تتخذه من خطوات لحماية سيادتها وأمنها ومقدّراتها وسلامة مواطنيها والمُقيمين فيها.
#الأردن
#البحرين
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
ایک ہی زندگی ہے،ایک ہی محبت ہے ایک ہی دل ہے اور ایک ہی شخص ہے
وہ ہمیشہ آپ ہیں 💙
———————————
"حياة وحدة ، حُب واحد ، قلب واحد
شخص واحد هو أنتي دائما
ایک اور ٹیکسی وہ بھی 2 لاکھ سے زیادہ چلی ہوئی۔ میں نے ڈرائیور سے پوچھا ٹرانسلیٹر استعمال کر کے۔ کیا نئی لی تھی یا استعمال شدہ۔ تو وہ کہتا 2 لاکھ کلو میٹر چلی ہوئی۔
یہاں آدھی سے کم قیمت رہ جاتی یہ 2020 ماڈل ہے۔ یہی سسٹم ہیں۔ الیکڑک گاڑی کو پروموٹ کرو۔ وہ بعد میں ٹیکسی سروس میں۔
3
9
632
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
یہ بھارتی اور یوتھیے اچانک میرے پائنچوں پر کیوں پڑ گئے ہیں۔ نماز پڑھنی ہوتی ہے پائنچے ناپاک کر دیے۔
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
موسم تو اندر ہوتا ہے۔
باہر تو بس درجہ حرارت،ہوا میں نمی کے تناسب اور ہواؤں کی رفتار کی ادلی بدلی ہوتی رہتی ہے۔
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
جان کی امان پاؤں تو ایک سوال پوچھوں
ہر وہ عورت جو اپنا گھر نہیں سنبھال سکی
تین تین چار چار شادیوں میں ناکامی کے بعد
وہ عورتوں کے حقوق کی علبردار کیوں بن جاتی ہے؟؟؟؟
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
#ایران کی جانب سے کیے گئے حملے میں #بحرین کی ایک صنعتی مقام کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بحرینی وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق: "ایران کی اس ظ
قبیح جارحیت کے نتیجے میں ایک شہری صنعتی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا، جس سے وہاں آگ بھڑک اٹھی۔ سول ڈیفنس کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مادی نقصان ہوا ہے، تاہم کوئی شخص زخمی نہیں ہوا"۔
جراء العدوان الإيراني الآثم … استهداف منشأة صناعية مدنية ،نتج عنه حريق بالموقع والدفاع المدني يباشر إجراءاته للسيطرة عليه ، والمعلومات الأولية تشير إلى وجود أضرار مادية من دون اي إصابات.
#البحرين #وزارة_الداخلية
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
آپ اتنے ہی آزاد ہیں جتنا آپ چیزوں سے درگزر کر سکتے ہیں۔
——————————————
أنتَ حُرٌّ بقدرِ ما تتخلّى."
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
Bahrain’s Interior Ministry says a civilian industrial facility was targeted in what it called “heinous Iranian aggression”, causing a fire. Civil Defence is working to bring it under control, with material damage but no injuries reported.
✍🏼 Read: thursdaytimes.com/2026/11/22…
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
کیا خوبصورت بات کی ہے ڈاکٹر مصدق صاحب نے۔ دہلی شہر مقروض ہے اسی تہذیب کا جس نے پاکستان کی بھی بنیاد رکھی۔ جو وسطی ایشیا کے ترک اور مغل لیکر آئے تھے فارسی زبان کے ساتھ، عرب لائے تھے عربی اور اسلام کے ساتھ، جسکا ملاپ ہوا سندھ پنجاب کشمیر گندھارا اور بلوچ تہذیبوں سے، اور مقامی برادریوں سے اور ہندو اور بھارتی تہذیب سے۔ اور پھر جدید مغربی تہذیب کے ساتھ۔ کمال ملاپ ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے تہذیبوں پر اجتماع میں اس بات کا ذکر کرنا پاکستانی تہذیب وتمدن اور پاکستانی سفارتکاری کی کامیابی ہے۔
@DrMusadikMalik @Team_Musadik
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
مصدق ملک دہلی میں اردو کا جھنڈا گاڑنے پر تُلے ہوئے ہیں!
کہتے ہیں غالبؔ اور نظام الدین اولیاء کے مزار کے قریب کھڑے ہو کر انگریزی میں تقریر کیسے کرتا؟ بات تہذیب، ثقافت اور پاکستانی شناخت کی تھی، تو زبان بھی اپنی ہونی چاہیے۔
بھارتی میزبانوں نے تہذیبی مکالمے کیلئے بلایا تھا، مصدق ملک نے زبان کے انتخاب سے ہی مکالمہ شروع کر دیا!
”جب آپ نظام الدین اولیاء کے مزار سے چند قدم کے فاصلے پر ہوں، جب آپ 'مرزا غالب' کے مزار کے بالکل قریب ہوں، تو انگریزی میں تقریر کرنا کچھ عجیب سا لگتا تھا۔ اور چونکہ یہ تہذیب و ثقافت کے بارے میں مکالمہ تھا، میں دل سے بات کرنا چاہتا تھا، یہ ہماری شناخت کے بارے میں تھا، پاکستانیوں کی شناخت اور ہماری علاقائی شناختوں کے بارے میں تھا۔ میں نے سوچا کہ اگر ہم اپنی تہذیب و ثقافت کی بات کر رہے ہیں تو اپنی آواز میں بات کرنا ضروری ہے۔“
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) تہذیبی مکالمہ فورم میں شرکت کیلئے نئی دہلی (بھارت) میں موجود مصدق ملک کی میڈیا نمائندہ سے گفتگو
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
”غالبؔ اور نظام الدین اولیاء کے مزارات کے قریب بیٹھ کر انگریزی میں تقریر کرنا کچھ عجیب لگتا تھا۔“
نئی دہلی میں وفاقی وزیر مصدق ملک نے اردو میں خطاب کرنے کی وجہ بتا دی۔
کہا کہ جب بات تہذیب، ثقافت اور پاکستانی شناخت کی ہو تو اپنی آواز اور اپنی زبان میں بات کرنا ضروری ہے۔
”میں دل سے بات کرنا چاہتا تھا!“
ایس سی او تہذیبی مکالمہ فورم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
نوحہ
پاکستان نے تحریک عدم اعتماد کے بعد بہت سخت وقت دیکھا۔ جاتے جاتے وہ بارودی سرنگیں بچھا دی گئی تھیں کہ ڈیفالٹ دیوار پر لکھی تحریر تھا۔
ہم نے سیاسی ہیجان میں سے ڈیفالٹ کو شکست دی فتنے کو بند باندھا۔ پھر بھارت کو دھوبی پٹکا دیا پوری دنیا میں ہماری عزت شہرت اور وقار کا ڈنکا بج رہا تھا۔
لیکن ہم پاکستانی ہی کیا جنہیں سکون پسند ہو سماج سے لیکر ریاست کی بنیادیوں تک ہم نے سب کچھ اکھاڑ کر نیا پلازہ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
یوں لگتا ہے کہ ہے پورا ملک آپس میں میں ہی حالت جنگ میں ہے۔ یہ وقت ہے دنیا میں اپنی سفارتی پوزیشن اپنی ساکھ کا فایدہ اٹھانے کا۔ اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی کا۔ لیکن ہم نے پورے ملک کو کراچی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے تو پھر اب ہمارے پاس نوحہ ہی بچتا ہے۔
Arsalan™ ®ارسلان retweeted
شیخوپورہ کی تحصیل فیروزوالہ کو نالج سٹی ڈیکلیئر کیا گیا ہے ۔ کالا شاہ کاکو سے کلہ گاؤں کے ساتھ
سات یونیورسٹیز بنی ہیں۔
انجینرنگ یونیورسٹی لاہور
جی سی یونیورسٹی
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز
کنگ ایڈورڈ
ورچوئل یونیورسٹی
اور لاہور کالج ویمن یونیورسٹی
جیسے بڑے نام شامل ہیں۔ لاہور شہر میں ان اداروں کے پاس جگہ کم تھی وہاں ان کو سینکڑوں ایکڑ زمین الاٹ کی گئی ہے۔




















