Awais Khan retweeted
پی ٹی آئی 7 سال سے KPK میں اقتدار میں ہے اور آج وہاں کے رہائشی صحت کارڈ کی بدولت 10 لاکھ تک کا مفت علاج کروا سکتا ہے
جبکہ پیپلزپارٹی پورا تیس سال سے زیادہ اور مسلسل تیرا سال سے سندھ میں براجمان ہے لیکن آج بھی وہاں کے لوگوں کے پاس صحت کی بنیادی سہولیات نہیں
Awais Khan retweeted
Congratulations to KP govt for making KP first province in Pak with Universal Health Coverage for all KP-domiciled citizens. 40,000,000 residents covered with free health insurance. Free treatment upto Rs1,000,000 per family per year in over 400 govt/private hospitals across Pak.













