عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1) header
عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1) profile picture

نام:مس،عمر:تین سوایک سال، مستقبل کی گورنر سندھ، کراچی والا جزیرہ میرا ہے

karachi
Joined April 2013
Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)Photo by عمر رسیدہ مس (@Miss3zero1)
عمر رسیدہ مس retweeted
جھوٹ کوئی اتنی بری شے نہیں، ضرورت پڑتی رہتی ہے۔ اپنے ہی جھوٹ پر ایمان لے آنا مگر ایک الگ ہی درجے کی نطفہ ناتحقیقی ہے۔
1
11
35
836
عمر رسیدہ مس retweeted
یہ ویڈیو کب کی ہے؟ کسی نے اسکے خلاف آواز کیوں نہیں اٹھائی تھی؟ یہ تو سیدھا pedophilia ہے جسکی قانون میں بہت سخت سزا ہے۔ کافی لوگوں کو اس عورت کا دفاع کرتے دیکھا۔ کبھی اس عورت پر تبصرہ نہیں کیا مگر یہ ویڈیو دیکھ کر اتنا کہوں گا کوئی ایسی گھٹیا عورت کا دفاع کیسے کر سکتا ہے۔
💥تمکنت کے کام ویکھو تاڈے ڈیلے باہر نہ ائے کہنا 💥 انڈر ایج بچہ : تمکنت تم سب کو بانٹتی ہو اور مجھے ڈانٹتی ہو🤮 پچھواڑا تمہارا بہت موٹا ہو گیا 🤯 2 ماہ میں کہیں حاملہ تو نہیں ہو گئی سب پتا ہے مجھے نوکرانی تمکنت لگتا نہیں پاپا نے تمہیں چھوڑا ہو تمہاری kiss پاپا کے ساتھ اور دوسرا سارا ڈیٹا پرا ہے میرے موبائل میں کیا پاکستان مین ارٹ کے نام پر بچوں کے احتسال کی کھلی آزادی ہے کیا اس طرح کے ڈائیلاگ مائنر سے شوٹ کروانا پاکستان کے قانون کی خلاف ورزی نہیں ؟ ادارے اس پر ایکشن کیوں نہین لیتے Ban Kids Sexual Exploitation in the name of Art
15
49
1
166
15,351
عمر رسیدہ مس retweeted
Agr tum sath ho, by Alka & Arijit❤️
شئیر یو غم آور سانگ
1
1
91
عمر رسیدہ مس retweeted
تو پھر یہ عمر ہی کیوں تم سے گر نہیں ملنا
1
2
3
107
عمر رسیدہ مس retweeted
ہم خوشی کی چاہ میں ہر خوشی سے دور ہو گئے ڈھونڈنے چلے تھے زندگی زندگی سے دور ہو گئے
شئیر یو غم آور سانگ
2
2
76
عمر رسیدہ مس retweeted
جا دسدے
1
89
جو بھیجی تھی دعا وہ جا کے آسماں سے یوں ٹکرا گئی کہ آ گئی ہے لوٹ کے صدا open.spotify.com/track/606dT…
شئیر یو غم آور سانگ
1
4
1
13
246
عمر رسیدہ مس retweeted
Replying to @Miss3zero1
دماغ شائد انسان کی سنتا ہی نہیں دماغ اپنی من مانی سے ایک ایسی دنیا بناتا ہے جہاں سب کچھ ممکن لگتا ہے، مگر واپس حقیقت میں آنا اتنا مشکل ہو جاتا ہے کہ معمولی بات بھی بوجھ لگنے لگتی ہے۔۔۔
1
59
عمر رسیدہ مس retweeted
غم تاں ہندے زندگی دا سرمایہ
یہ غم کیوں ختم نہیں ہوتے
1
3
69
عمر رسیدہ مس retweeted
جسمانی بیماری صرف فرد کو متاثر کرتی ہے مگر زیادہ معلوم ہونے کا زعم معاشرے کو متاثر کرتا ہے۔ معاشرتی حوالے سے اس سے بڑی بیماری بھی شاید ہی کوئی ہو۔۔
4
14
55
999
عمر رسیدہ مس retweeted
Also when Atif Aslam said تو ہر گھڑی ہر وقت میرے ساتھ رہا ہے And that scene of Forrest Gump :I wish i was i could have been with you :You were They were conveying similar feelings
اگر مومن خان مومن نے یہ شعر نہ لکھاہوتا تم مرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا تو اس کیفیت کو بیان کرنے کے لیے ہمیں نجانے کتنی سطریں سیاہ کرنی پرتی پھر بھی اتنی خوبصورتی سے نہ کہہ پاتے
1
4
272
عمر رسیدہ مس retweeted
ٹوئٹر پر روزاانہ کی فضول ٹاپکس پر بحث دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ اس عوام نے اپنی عقل استعمال نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے۔۔۔ کوئی بھی ان کو manipulate کر کے اپنی زبان بلوا سکتا ہے 💯🤦
2
2
3
234
عمر رسیدہ مس retweeted
راولپنڈی میں قائم اولڈ ایج ہوم میں رہنے والے 20 بزرگوں کو اس سرد موسم میں سردی سے محفوظ رکھنے کے لیے رضائیوں کی اشد ضرورت ہے۔ ان میں سے کئی بزرگ ایسے ہیں جن کے سر پر اپنوں کا سایہ نہیں، بیمار ہیں۔ مگر انہیں بھی گرم بستر اور محبت بھری توجہ کا حق حاصل ہے۔ ۔ ایک رضائی کی قیمت 2 ہزار ہے ۔ آئیے! ان بزرگوں کی مشکل زندگی میں کچھ آسانیاں پیدا کریں آپ کا دیا ہوا ایک عطیہ کسی بزرگ کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتا ہے
1
25
1
33
901
عمر رسیدہ مس retweeted
کنایہ، کم فہمی و نااہلیت کا نہیں؛ اختیار و متانت کا مظہر ہے۔
2
2
3
254
عمر رسیدہ مس retweeted
جہلاء کی معلومات تک آسان رسائی نے دنیا کو یہ دن دکھائے ہیں۔
9
32
3
85
3,554
عمر رسیدہ مس retweeted
مُسلم سینٹیر پاویں خوشی وچ پی رئیا ہووے ایتھے سانو چاہ چڑے ہوئے نیں 😂
11
21
3
234
5,307
عمر رسیدہ مس retweeted
جب مرد و عورت کا ایک دوسرے کے بغیر گزارہ نہیں ہے تو روانہ ایک دوسرے کو غلط اور غیر ضروری ثابت کرنے کی بحث کس لیے؟ چلو content creators کا تو سمجھ میں آتا کہ کیوں کرتے عام عوام کیوں ان کو سیریس لے کر پاگل ہو جاتی ہے؟؟ 🤔😐
2
1
7
192
عمر رسیدہ مس retweeted
ایک بات کافی عرصے سے محسوس کر رہا ہوں۔ الرجی، نزلہ زکام اور سانس کی تکالیف کے مریضوں کو پہلے سال میں ایک دو مرتبہ مسئلہ ہوتا تھا، لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ یہ سلسلہ پورا سال ہی جاری رہتا ہے۔ خصوصاً گزشتہ ایک ماہ سے گلے کی خرابی، کھانسی اور نزلہ زکام جیسے مسائل ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ کیا اس کی وجہ بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی، موسمی تبدیلیاں اور وائرل انفیکشنز ہیں؟ یا مارکیٹ میں غیر معیاری اور جعلی ادویات کی موجودگی بھی ایک وجہ ہے؟ بعض اوقات علاج کے باوجود علامات ختم نہیں ہوتیں۔ ممکن ہے میں ہی یہ تبدیلی زیادہ محسوس کر رہا ہوں، آپ کے علاقوں میں کیا صورتحال ہے؟ کیا آپ بھی ایسا ہی محسوس کر رہے ہیں؟
32
10
3
86
7,568
عمر رسیدہ مس retweeted
سب دل کو تسلی دینے والی بات ہے مس جی اب پیدا ہوتے بچے کی کلکاری مرنے والے کی آخری ہچکی سے مطابقت نہیں رکھتی آپ سے متفق ہوں بدصورت مان بھی لیا جاتا ہے ساتھ میں بوڑھا بھی
سچ تو یہ ہے کہ age doesn't matter یا ایج از جسٹ آ نمبر والی بات اسی وقت کی جاتی ہے جب ایج واقعی میٹر کرتی لگتی اسی طرح جب کوئی کہے شکل صورت کچھ نہیں ہوتی اخلاق اچھے ہونے چائیے مطلب وہ آپ کو بدصورت مان رہے ہیں
1
6
231
عمر رسیدہ مس retweeted
Replying to @Miss3zero1
مجھ سے میرے بھانجے نے پوچھا میں گڈلکنگ ہوں میں نے کہاں ہاں ہو اس نے کہا مجھے کیسے معلوم ہو کہ آپ میری خالہ ہیں تو دل رکھنے کے لئے ایسا بول رہیں میں نے کہا نہیبں ہوتے تو میں ابھی اخلاق کئ اہمیت پر لیکچر دینا شروع ہو گئی ہوتی 🤣 وہ اتنا ہنسا
1
1
5
308