Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
شہزادے بھائی جنم دن بہت بہت مبارک!🎂❤
خدا کرے کہ تمہاری حیات میں آئے نہ کوئی غم
سالگرہ تم کو مبارک ہو بھائی، خوش رہو ہر دم
#HappyBirthdayUsmanRathore
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
تعمیر و ترقی کا سفر منفی پراپیگنڈے سے نہیں رکتا۔ برکی روڈ پر ایل ڈی اے اور لیسکو کی مشترکہ کوششوں سے سڑک کے درمیان موجود تمام برقی پولز ہٹائے جا چکے ہیں اور روڈ اب مکمل طور پر کلیئر ہے۔ اس منصوبے اور ملحقہ پل کی توسیع کی تکمیل سے برکی روڈ اور پیراگون سمیت تمام ملحقہ علاقوں کے لیے آمد و رفت مزید آسان اور محفوظ ہو جائے گی۔
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
خانیوال میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت خواتین کے لیے چیف منسٹر پنک ماڈل کارٹس کی فراہمی سے خود روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔ اس اقدام کے ذریعے محنتی خواتین کو باعزت اور محفوظ ماحول میں اپنا کاروبار کرنے کا موقع مل رہا ہے، جس سے وہ معاشی خودمختاری حاصل کرنے کے ساتھ اپنے خاندان کی کفالت میں بھی مؤثر کردار ادا کر سکیں گی۔
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
غلاظت گندگی بد تمیزی بداخلاقی بدتہذیبی اور دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والی آج سبق دے رہی ہے یہ میرا ذاتی مسلہ ہے
اچھا ہوا بندے کی ہمت تھیں اس گندی زبان والی عورت کے ساتھ رہتا تھا
بچارے کی جان چھٹ جائے گی اچھا ہے نا پیش ہو یک طرفہ ڈگری ہو جائے گی بنا فیس لگے
مکافات عمل ہے بی بی
ہم نے صنم جاوید خان کی جانب سے عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ یہ اس کا ذاتی معاملہ ہے، اس لیے تمام ذرائع ابلاغ اور مبصرین سے گزارش ہے کہ اس پر قیاس آرائیوں سے گریز کریں۔
@sanamkh22 @22muradkhan
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
وفاق سے تمام صوبوں کو فی کس آبادی کے تناسب سے ایک جیسا فنڈ ملتا ہے۔ نواز شریف کی بیٹی نے صرف دو سال میں پنجاب بدل دیا، جبکہ یہاں تیرہ سال تک تحریک انصاف کی حکومت رہی۔ کہاں گیا غریب عوام کا پیسہ؟ احتساب ہوگا، حساب ہوگا۔ کیپٹن (ر) صفدر اعوان کا ہری پور کے جلسۂ عام سے خطاب۔ – at Peshawar, Pakistan
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
پہلے یہاں ٹریفک کے باعث بہت پریشانی ہوتی تھی، مگر اب وزیراعلیٰ مریم نواز کے اس نئے بازار کی وجہ سے پورا ماحول ہی بدل گیا ہے۔ فیملی کے ساتھ اب ہم بنا کسی خوف و پریشانی کے پرامن اور محفوظ ماحول میں شاپنگ اور کھانے پینے کا لطف اٹھاتے ہیں۔
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
🙂
First, there was the misleading news about the DC Gujrat, and now there are claims of supporting a candidate against the PML-N.
I believe this is a deliberate attempt to divert attention from the real issue of public interest and portray it as a personal dispute.
The issue, however, remains crystal clear: rampant corruption.
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز 🔥 🔥 🔥
چیف منسٹر پنجاب مریم نواز کی کارکردگی کا اعتراف پاکستان میں آنے والے سیاح بھی کر رہے ہیں ❤️
اس لیے کچھ ناقدین کو بہت تکلیف ہو رہی ہے!!
انشاء اللّٰہ تعالیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اسی طرح کام کرتی رہیں گی اور مخالفین کی چیخیں نکلوا تی رہیں گی 💚 🇵🇰
@MaryamNSharif @Shamylaroy
#گوجرانوالہ_مریم_نواز_کا
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
ویوز اور ڈالرز کی ہوس نے کئی نام نہاد صحافیوں کو صحافتی اقدار سے محروم کر دیا ہے۔ کل تک نیوز چینلز پر چند لاکھ کمانے والے آج یوٹیوب پر جھوٹ، بدتمیزی اور خواتین کی تذلیل کو کاروبار بنا چکے ہیں۔ ریحان طارق اس کی واضح مثال ہے، جو مبینہ طور پر صحافتی اصولوں کی خلاف ورزیوں کے باعث آف ایئر اور جیل تک جا چکا ہے۔ مریم نواز شریف کا نام استعمال کرکے سنسنی خیز ویڈیوز کے ذریعے ویوز اور ڈالرز بٹورنے کا یہ سلسلہ صحافت نہیں، محض ریٹنگ اور کمائی کا دھندا ہے۔
#گوجرانوالہ_مریم_نواز_کا
#TeamNairab
Mian Nazim uu
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
Replying to @chsandhilaa
@chsandhilaa
محترم پیارے بھائی۔ التماس ہے گاؤں گولپور کی آواز سی ایم مریم نواز شریف صاحبہ تک پہنچانے میں سپورٹ کریں۔ پانی جیسی بنیادی نعمت سے محروم گاؤں مستفید ہو سکیں۔
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
وزیراعلی مریم نواز کے وژن کے تحت خانیوال سہولت بازار میں خواتین کو خصوصی پنک ماڈل کارٹس فراہم کر دی گئیں۔ پانچ بچیوں کی کفالت کرنے والی محنت کش خواتین سمیت دیگر بہنیں اب باعزت روزگار کے ذریعے خودمختار بن رہی ہیں۔
شکریہ مریم نوازشریف
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت جھنگ کے چوکوں اور دیواروں کی تزئین و آرائش سے شہر کا حسن نکھارا جا رہا ہے۔ رنگا رنگ ڈیزائنز اور خوبصورت پینٹنگز سے شہری ماحول کو مزید صاف، خوبصورت اور دلکش بنایا جا رہا ہے۔
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
میڈم چیف منسٹر بسرا بے چارہ آپ کے بعض میں نیم پاگل ہو گیا ہے ۔ آپ کی مقبولیت اور عوامی خدمت سے اس کو غشی کے دورے پڑھ رہے ہیں ۔ بے چارے کا کوئ حال نہیں
#گوجرانوالہ_مریم_نواز_کا
@MaryamNSharif
مہر شرافت سے ہاری ہوئی فارم 47 کی جعلی وزیر اعلی مریم صفدر صاحبہ آج پنجاب میں کسی کی جان،مال اور عزت محفوظ نہیں ہے،خواتین کو اپنی ریڈ لائن کہنے والی مریم بی بی پنجاب میں جہاں آپ کو ہارنے کے باوجود اسٹیبلشمنٹ نے وزیر اعلی لگا یا ہوا ہے، وہاں آپ نے عمران خان صاحب سے سیاسی انتقام لینے کے لئے عمران خان صاحب کی بیوی،ان کی بہنوں،ڈاکٹر یسمین راشد جن نے آپ کے ابا حضور نواز شریف کو ہرایا ہے،اور پی ٹی آئی کی خواتین کو جیلوں میں ناحق قید کیا ہوا ہے!!
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت خانیوال سہولت بازار میں خواتین کو خصوصی پنک ماڈل کارٹس فراہم کر دی گئیں۔ پانچ بچیوں کی کفالت کرنے والی محنت کش خواتین سمیت دیگر بہنیں اب باعزت روزگار کے ذریعے خودمختار بن رہی ہیں۔
In Punjab, the fight against corruption is no longer limited to statements, practical action is being taken on the ground. Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif has announced a zero-tolerance policy against corruption, and a high-level cell has been established that reports directly to the Chief Minister.
Accountability is not limited to junior officers. An inquiry has also been initiated against the former Deputy Commissioner of Khanewal over financial irregularities. In Faisalabad, 11 arrests have been made in connection with corruption cases.
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
"پنجاب کی پائی پائی کی محافظ"
🔸341 سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں رشوت لیتے گرفتار
🔸ستھرا پنجاب
فیصل آباد ستھرا پنجاب منصوبہ
1 ارب کرپشن میں ملوث
11 افراد گرفتار
100% ریکوری
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
Accountability is not limited to junior officers. An inquiry has also been initiated against the former Deputy Commissioner of Khanewal over financial irregularities. In Faisalabad, 11 arrests have been made in connection with corruption cases.
Punjab is taking concrete steps against corruption, with action being taken across different levels of the administration.
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
مریم نواز جائز اور منتخب وزیراعلیٰ ہیں۔ آپ کے ’جعلی وزیراعلیٰ‘ اور سیاسی انتقام جیسے تلخ دعوے، شکست کے بعد آپ کی مایوسی کو ہی ظاہر کرتے ہیں۔ عدالتیں مقدمات نمٹاتی ہیں، نہ کہ ذاتی انتقام۔ ان کی قیادت میں، پنجاب میں استحکام، ترقی اور قانون کی حکمرانی کو ترجیح دی جا رہی ہے۔