مسافر retweeted
مولانا فضل الرحمان کا ہر وقت مین سٹریم میڈیا پر چھائے رہنا معنی خیز ہے
جو حکومت "ایاک نعبد وایاک نستعین" کو بھی میڈیا پر نہیں چلنے دیتی اس کا مولانا کے اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانات کو چلنے دینا ایک بڑی سازش ہے
توجہ ہٹاو مہم کو مکمل مسترد کرکے فوکس صرف عمران خان صاحب پر رکھیں، پلیز
مسافر retweeted
Replying to @p_myry @AqeelaNajam @Hk2sa @AntalHyat_ @shazeeakhan @ALYCHAUDHRY @Ibnerehman @KazimiNadir @Rza4O @FishooKhan @AsadUll96361568 @Pagal_Hon143 @fairry_ji @PTI_Rebel @mala_rana65637 @Bismil999 @TeamInqilab_
مصلحت کو نہ مصلحت جانو
خود فریبی کی یہ بھی ایک حد ہے
تم جسے صلح کہہ رہے ہو میاں
وہ دراصل غیر مشروط پسپائی ہے
@PTIofficial
مسافر retweeted
Replying to @p_myry @AqeelaNajam @Hk2sa @AntalHyat_ @shazeeakhan @ALYCHAUDHRY @Ibnerehman @KazimiNadir @Rza4O @FishooKhan @AsadUll96361568 @Pagal_Hon143 @fairry_ji @PTI_Rebel @mala_rana65637 @Bismil999 @TeamInqilab_
تم لوٹ آؤ گے کسی دن
بیٹھے ہیں تیری راہ میں
پلکیں بچھائے۔۔۔۔۔
#بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
مسافر retweeted
Replying to @p_myry @AqeelaNajam @Hk2sa @AntalHyat_ @shazeeakhan @ALYCHAUDHRY @Ibnerehman @KazimiNadir @Rza4O @FishooKhan @AsadUll96361568 @Pagal_Hon143 @fairry_ji @PTI_Rebel @mala_rana65637 @Bismil999 @TeamInqilab_
Only one agenda, Only one mission
🤲Free Imran Khan for Pakistan 🇵🇰
مسافر retweeted
مرشد کے بہادر وارریز کو فالو کیجئے
فالو بیک کی گارنٹی ہے
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
@AqeelaNajam
@Hk2sa
@AntalHyat_
@shazeeakhan
@ALYCHAUDHRY
@Ibnerehman
@KazimiNadir
@Rza4O
@FishooKhan
@AsadUll96361568
@Pagal_Hon143
@fairry_ji
@PTI_Rebel
@mala_rana65637
@honyAA_Pti
@Bismil999
🤖 Made with AI
مسافر retweeted
ملا ہے درس یہ مرشد کے کارواں سے ہمیں
رسولِ پاک ﷺ کی مدحت کا جو سفیر بنا
نبی ﷺ کے نام پہ جینا، وطن پہ مٹ جانا
سکھا گیا ہے ہمیں، وہ اسیرِ اڈیالہ۔۔۔۔۔🌷
عمران خان زندہ باد 💕
صرف عمران خان صاحب اور پاکستان۔۔۔۔
#MyXAnniversary
مسافر retweeted
مرشد کے ناسمجھ آنے والے بہادر وارریز کے نام
پلیز جاگتے رہیے، مائنس عمران خان فارمولے کے تحت گروپنگ، تقسیم اور سیاسی پوائنٹ سکورنگ کرنے والی مخلوق کو یکسر نظر انداز کرکے فقط عمران خان صاحب اور پاکستان کیلئے آواز بلند کرتے رہیے
آپکی آواز میں دم ہے ان شاءاللہ
اللہ کریم آپکا حامی و ناصر رہے آمین
#The_Inqilabians
آرٹیکل 232 اور 234 میں کوئی ایسی بات نہیں جو وزیراعلیٰ (CM) اور اس کی کابینہ کی حیثیت کو متاثر کرے۔ وزیراعلیٰ اپنے عہدے پر برقرار رہتا ہے، جب تک کہ صوبائی اسمبلی عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے اسے عہدے سے نہ ہٹا دے
مسافر retweeted
تبدیلی کے لیے نیت کا صاف ہونا ضروری ہے
کردار کا مضبوط ہونا ضروری ہے
اور مسلسل کوشش کرتے رہنا ضروری ہے
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
مسافر retweeted
جو قوم اپنے حق کے لیے کھڑی ہونا سیکھ لے، اس کے مستقبل کو ہمیشہ کے لیے قید نہیں کیا جا سکتا۔
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
This quoted post is unavailable.
مسافر retweeted
ہر قدم ایک نئی امید، ہر آواز ایک نیا حوصلہ اور ہر مثبت کوشش ایک بہتر کل کی بنیاد ہے۔ اپنے نظریے پر یقین رکھیں اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے آگے بڑھیں۔
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
مسافر retweeted
Replying to @2Sehr @Dr2BS @Hori_IK @S1kndr @143Syeda @Meerab1971 @Hk2sa @powerofjutt @aminuallah10 @PoetAkhtarMahi
قدم قدم پر آزمائشیں ہیں، مگر حوصلے آج بھی بلند ہیں۔ ہم اپنے مقصد سے پیچھے ہٹنے والے نہیں۔
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
مسافر retweeted
جب لانگ مارچ کا حکم ہی عمران خان صاحب کیطرف سے دیا گیا ہے تو اسد قیصر اور مولانا فضل الرحمان ڈیزل پھر کس سے اور کیوں مذاکرات کر رہے ہیں؟
قوم کے پاس یہ آخری موقع اور آخری آپشن ہے
کسی قسم کی مصلحت پسندی خدانخواستہ اس ملک کو کسی مزید خطرناک بحران کا شکار کر سکتی ہے، ذرا سوچئے اور نکلیے
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
مسافر retweeted
عوام صرف یہ نہیں پوچھتے کہ کس جماعت نے کیا کہا، بلکہ یہ بھی پوچھتے ہیں کہ اقتدار ملنے کے بعد اس نے کیا کیا۔ وعدوں اور کارکردگی کا موازنہ ضروری ہے۔ #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
مسافر retweeted
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
عمران خان کی قید نے عوام کے حوصلے پست کرنے کے بجائے انہیں مزید نڈر بنا دیا ہے۔ اسلام آباد کی طرف بڑھتا یہ انسانی سیلاب اس بات کا واضح پیغام ہے کہ اب تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا۔
مسافر retweeted
قوم جاگ جائے تو بڑے بڑے ایوانوں کی بنیادیں ہلنے لگتی ہیں۔ اب فیصلہ عوام کے شعور نے کرنا ہے، طاقت کے ایوانوں نے نہیں!
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
مسافر retweeted
فرض کیا اگر منتخب وزیراعلٰی اور انکی کابینہ کیخلاف بغاوت کیساتھ ساتھ انکو محصور کرنے کی کوشش کی جا رہی تو پشاور سے ابھی ہی ملک گیر احتجاج کی کال دیں
کیونکہ اگر سچ میں ایسا ہے تو مطلب پانی سر سے گزر چکا ہے
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
مسافر retweeted
گورنر راج یا ایمرجنسی سے تو تب ڈریں جب پہلے دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہوں
جمہوری قوتوں اور جمہور کا گلہ گھوٹنے والوں کو شکست دینا اب فرض ہو چکا ہے، اہسے نکلو کہ وقت تھم جائے۔۔۔۔اللہ کی مدد ساتھ ہوگی ان شاءاللہ
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
مسافر retweeted
تاریخ گواہ ہے کہ خوف کے سائے ہمیشہ قائم نہیں رہتے، لیکن اصولوں پر ڈٹ جانے والے لوگ تاریخ میں اپنا نام چھوڑ جاتے ہیں۔ عمران خان کی سیاسی جدوجہد نے لاکھوں لوگوں کو یہ سبق دیا ہے کہ اپنے نظریے پر قائم رہنا ہی اصل استقامت ہے۔
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف


















