NBUE_Live retweeted
پنجاب میں ڈاکوؤں کی ناجائز حکومت کا رمضان پیکج کے نام پر پہلا بڑا ڈاکہ:
گھر تک رمضان پیکج پہنچانے کے نام پر صرف فوٹو شوٹ ہو رہا اور اکثر سامان بازاروں میں بیچا جا رہا ہے
NBUE_Live retweeted
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
NBUE_Live retweeted
youtu.be/N4vNGKI01xE
My YouTube channel
Please Like share subscribe and bell icon 🫶💙🌍
NBUE_Live retweeted
شیخ مجیب الرحمٰن کو بھی گرفتار کیا تھا
لیکن بعد میں اپنی 93 ہزار پتلونیں چھوڑ کر بھاگ آئے @OfficialDGISPR










