Muhammad Jamil (@Neutral_Jamil7) profile picture

BUSINESS MAN

Lahore, Pakistan
Joined April 2022
Photo by Muhammad Jamil (@Neutral_Jamil7)Photo by Muhammad Jamil (@Neutral_Jamil7)Photo by Muhammad Jamil (@Neutral_Jamil7)Photo by Muhammad Jamil (@Neutral_Jamil7)Photo by Muhammad Jamil (@Neutral_Jamil7)Photo by Muhammad Jamil (@Neutral_Jamil7)Photo by Muhammad Jamil (@Neutral_Jamil7)Photo by Muhammad Jamil (@Neutral_Jamil7)Photo by Muhammad Jamil (@Neutral_Jamil7)
Muhammad Jamil retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد ﷺ❣️
24
21
1
201
972
Muhammad Jamil retweeted
2
100
1,036
4,839
Muhammad Jamil retweeted
اندازہ کریں کیسے کیسے ایمان فروش پاکستان میں چند ٹکوں کے لیے لوگوں کی صحت سے کھیلتے ہیں سلمیٰ بٹ صاحبہ نے پلاسٹک آف پیرس سے کالی اور سفید مرچ بنانے والے کارخانے کو پکڑا ہے اب ملاوٹ اور زہر فروشی کے وقت اسلام بھول جاتا ہے
56
840
8
2,111
40,019
Muhammad Jamil retweeted
سندھ طاس معاہدہ معطل کر کے انڈیا پاکستان کے تین دریاؤں کا پانی کس طرح روکنے کا پلان رکھتا ہے اس کی تفصیل ہے یہ سارے بہت مہنگے پروجیکٹ ہیں مگر پاکستان کا ریکشن کیا ہو گا ؟ پاکستان نے پانی روکنے کو ایکٹ آف وار کہا ہے وہ صلاحیت رکھتا کہ یہ جنگی ٹارگٹ اڑا دے
15
166
464
16,420
Muhammad Jamil retweeted
اس جدید سائنس اور ٹیکنالوجی نے ہمیں کہیں نہ چھوڑا، اصل سے نقل پر لگا دیا اور ہزاروں قسم کی بیماریاں ہم کو دے گیا۔ آپ کے باورچی خانے کے کسی ڈبے میں بند یہ معمولی سی 'کالی کلی' کبھی سونے سے بھی مہنگی بکتی تھی آج میڈیکل سائنس اس کے اندر چھپے کیمیکلز دیکھ کر حیران ہے! 🚨🌿 جس لونگ کو ہم محض ایک سستا سا گرم مصالحہ سمجھتے ہیں، جدید میڈیکل سائنس اسے طاقتور قدرتی کیمیکلز کا خزانہ قرار دیتی ہے۔ رات کو سونے سے محض 30 منٹ پہلے لونگ کا ایک کپ پانی پینا آپ کے جسم کی اندرونی کیمسٹری پر حیرت انگیز اثرات مرتب کرتا ہے۔ 🔬 میڈیکل سائنس کی نظر میں لونگ کے کیمیکلز اور ان کے 9 فوائد: 1️⃣ جگر کی حفاظت (یوجینول کی طاقت): لونگ میں 'یوجینول' (Eugenol) نامی ایک طاقتور فینولک کیمیکل پایا جاتا ہے۔ میڈیکل سائنس کے مطابق یہ مرکب جگر کے خلیوں کو ٹوٹ پھوٹ (آکسیڈیٹیو تناؤ) سے بچاتا ہے اور جگر کے قدرتی انزائمز کو متحرک کر کے جسم سے زہریلے مادوں کے اخراج میں مدد دیتا ہے۔ 2️⃣ معدے اور ہاضمے کا سکون: یوجینول اور اس میں موجود قدرتی تیل (Volatile Oils) معدے کی حفاظتی تہہ کو مضبوط کرتے ہیں اور ہاضمے کے انزائمز کو فعال بنا کر گیس، اپھارہ اور کھانے کے بعد پیٹ کے بھاری پن کو کم کرتے ہیں۔ 3️⃣ پھیپھڑوں اور سانس کی نالیوں کی صفائی: لونگ کے کیمیائی اجزا قدرتی بلغم کش اور جراثیم کش خصوصیات رکھتے ہیں، جو سانس کی نالیوں کی سوزش کم کرنے اور جمی ہوئی بلغم صاف کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ 4️⃣ دماغی چستی اور اعصابی تحفظ: لونگ میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس اور پولی فینولز دماغی خلیات کی سوزش کم کر کے یادداشت اور توجہ کو بہتر بنانے میں مددگار ہوتے ہیں۔ 5️⃣ دل اور خون کی روانی: اس میں موجود یوجینول خون کے خلیات کو غیر ضروری طور پر جمنے سے روکنے اور خون کی نالیوں کی صحت کو سہارا دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ 6️⃣ مضبوط مدافعتی نظام (بیٹا کیریوفیلین کا کمال): لونگ میں 'بیٹا کیریوفیلین' (Beta-caryophyllene) نامی ایک نایاب کیمیکل پایا جاتا ہے جو جسم کے مدافعتی خلیات پر اثر انداز ہو کر اندرونی سوزش کو کم کرتا ہے اور جسم کی دفاعی طاقت بڑھاتا ہے۔ 7️⃣ سانس کی بدبو کا خاتمہ: اس کی طاقتور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات منہ میں بدبو پیدا کرنے والے نقصان دہ جراثیم کی افزائش کو روکتی ہیں۔ 8️⃣ دانتوں کی پلاک اور بائیوفلم کا توڑ: لونگ کا یوجینول اور ایسیٹائل یوجینول دانتوں پر جمنے والی جراثیم کی ضدی تہہ (پلاک) کو توڑنے اور مسوڑھوں کو انفیکشن سے بچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ 9️⃣ پُرسکون نیند اور اعصابی سکون (سب سے قیمتی راز) 😴: رات کو لونگ کا پانی پینے کی اصل سائنسی وجہ یہ ہے کہ اس میں موجود میگنیز، بیٹا کیریوفیلین (جو قدرتی طور پر بے چینی کم کرتا ہے) اور ٹرپٹوفین اعصابی نظام کو پرسکون کرتے ہیں اور نیند کے قدرتی ہارمون (میلاٹونن) کے عمل کو سہارا دیتے ہیں۔ 🧪 سائنسی طریقے سے لونگ کا پانی بنانے کی ترکیب: • 4 سے 5 ثابت خشک لونگ لیں (پسی ہوئی ہرگز نہ لیں کیونکہ اس کے قیمتی کیمیکلز ہوا میں اڑ چکے ہوتے ہیں)۔ • ایک کپ پانی میں ڈال کر ابال لیں، پھر آنچ بالکل ہلکی کر کے ڈھکن ڈھانپ کر 5 منٹ پکائیں (ڈھکن بند رکھنا لازمی ہے تاکہ یوجینول اور دیگر قدرتی تیل بھاپ بن کر ضائع نہ ہوں)۔ • چولہا بند کر کے اسے کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا ہونے دیں، پھر سونے سے 30 منٹ پہلے پی لیں۔ ⚠️ اہم طبی احتیاط: چونکہ لونگ میں موجود یوجینول خون پتلا کرنے اور شوگر کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس لیے اگر آپ خون پتلا کرنے والی یا ذیابیطس کی دوائیں لے رہے ہیں یا حاملہ ہیں، تو اس کے باقاعدہ استعمال سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔ آج رات موبائل اسکرین کی روشنی میں جاگنے کے بجائے سائنس اور قدرت کے اس امتزاج کو آزمائیں، اور پوسٹ کو شیئر کر کے دوسروں تک بھی یہ مستند معلومات پہنچائیں! 📲✨ #ClovesBenefits #NaturalHealth #Eugenol #HealthyLifestyle #AmazingNature
3
67
168
8,387
Muhammad Jamil retweeted
بلاول بھٹو ضرورت کے مطابق جمہوری باتیں کرتے ہیں اور جب ضرورت ختم ہو جائے تو وہ دوسری طرح کے بلاول بن جاتے ہیں، پھر وہ اسٹیبلشمنٹ کے بھی ہم نوا ہوتے ہیں اور حکومت کے بھی ہمنوا ہوتے ہیں، سلیم صافی
بلاول بھٹو ضرورت کے مطابق جمہوری باتیں کرتے ہیں اور جب ضرورت ختم ہو جائے تو وہ دوسری طرح کے بلاول بن جاتے ہیں، پھر وہ اسٹیبلشمنٹ کے بھی ہم نوا ہوتے ہیں اور حکومت کے بھی ہمنوا ہوتے ہیں، سلیم صافی
157
5
630
10,871
Muhammad Jamil retweeted
حامد میر کا ایک پرانا ٹویٹ: یہ مت پوچھئے آگے کیا ہونے والاہے۔بس خاموشی سے سیاسی فلم دیکھتے جائیے۔ اس فلم کا "دی اینڈ" بہت درد ناک ہوگا۔ہیرو ولن اورولن ہیرو بننے والا ہے۔ اس فلم کے "دی اینڈ" میں وہ روتا نظر آئے گا جو کہتا تھا:"میں تمہیں بہت رلاؤں گا"۔ حامد میر 21نومبر 2019
2
15
49
772
Muhammad Jamil retweeted
دَرُودِ تَاج ایک عاشق مُصّطُفٰی صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کسی نے پوچھا کہ تم عشق میں بڑی آہیں بھرتے ہو حضور علیہ الصلوة والسلام کا نام سن کر تمہارے چہرے پر رونق آ جاتی ہے پیارے آقا صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر سن کر تمہارا چہرہ کھل اٹھتا ہے ذرا یہ تو بتاٶ که جس سے تم محبت کرتے ہو وہ ہیں کیسے؟ کہنے لگا... صاحب التاج والمعراج والبراق والعلم کہنے لگا کرتے کیا ہے؟ دافع البلاء والوباء والقحط والمرض والالم آپکے صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم محبوب کا نام کہاں ہے؟ اسمہ مکتوب مرفوع مشفوع منقوش فی اللوح والقلم وہ کہاں کے سردار ہیں؟ سید العرب والعجم انکا جسم کیسا ہے؟ کہنے لگا جسمہ مقدس معطر منور فی البیت والحرم جسم ایسا پیارا تو چہرہ کیسا ہے؟ کہنے لگا شمس الضحیٰ بدر الدجیٰ صدر العلیٰ نور الھدیٰ کھف الوریٰ مصباح الظلم عادتیں کیسی ہیں؟ جمیل الشیم وہ کرتے کیا ہیں؟ شفیع الامم انکے پاس ہے کیا وہ دیتے کیا ہیں؟ صاحب الجود و الکرم اتنی شان والے اتنی عظمت والے انکی حفاظت کون کرتا ہے؟ واللہ عاصمہ انکے خادم کون ہیں؟ جبریل خادمہ انکی سواری کون سی ہے؟ البراق مرکبہ وہ سفر کہاں کا کرتے ہیں؟ عاشق کہنے لگا المعراج سفرہ کہاں تک کا سفر کرتے ہیں؟ سدرة المنتھٰی مقامہ و قاب قوسین مطلوبہ والمطلوب مقصودہ والمقصود موجودہ وہ کہاں کے سردار ہیں کن کے سردار ہیں؟ سیدالمرسلین خاتم النبیین شفیع المذنبین انیس الغریبین رحمة اللعلمین راحة العاشقین مراد المشتاقین شمس العارفین سراج السالکین مصباح المقربین مالداروں اور امیروں سے ہی محبت کرتے ہیں یا غریبوں کا بھی خیال کرتے ہیں؟ عاشق کہتا ہے کیسی بات کرتے ہو میرا محبوب تو۔۔۔۔ محب الفقراء والغرباء والمساکین سید الثقلین نبی الحرمین امام القبلتین تمہیں کیا ملے گا؟ وسیلتنا فی الدارین صاحب قاب قوسین یہ دنیا والے ہی محبت کرتے ہیں یاکوئی اور بھی؟؟ محبوب رب المشرقین والمغربین انکی اولاد کیسی ہے؟ جد الحسن والحسین مولانا و مولی الثقلین کیا یار۔۔۔۔!!!!!! اتنی عظمتوں والا تیرا محبوب انکا نام تو بتادو انکا نام کیا ہے؟ ابی القاسم محمد ابن عبد ﷲ نور من نور ﷲ یاایھاالمشتاقون بنور جمالہ اے عاشقو انکے نور جمال میں گم ہوجاٶ۔۔ ﷲعزوجل محمد صلی ﷲ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم.
9
8
1
31
785
ریحان بنگلہ دیشی بچے کی اس قدر خوبصورت تلاوت کہ سن کر سب مسحور ہو جائیں ❤️
9
181
991
10,468
اگر آپ اپنا کونٹینٹ بناتے ہیں تو ٹک ٹاک 10 لاکھ ویوز پر تقریباً 800 ڈالر دیتا ہے۔ اسنیپ چیٹ 10 لاکھ ویوز پر تقریباً 1,500 ڈالر دیتا ہے۔ یوٹیوب 10 لاکھ ویوز پر تقریباً 7,000 ڈالر دیتا ہے۔ فیس بک 10 لاکھ ویوز پر تقریباً 700 ڈالر دیتا ہے۔ ایکس (X) 10 لاکھ ویوز پر تقریباً 650 ڈالر دیتا ہے۔۔ ایک کانٹینٹ کریئیٹر بننا آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔ اس میدان میں ہر کسی کے لیے جگہ موجود ہے۔ بس آپ نے ہنر، جوش اور محنت کرنے کا عزم ہونا چاہیے۔۔
8
28
146
6,449
Muhammad Jamil retweeted
2
66
369
1,186
4
105
562
2,007
Muhammad Jamil retweeted
1
47
372
1,166
Muhammad Jamil retweeted
144
2
955
4,870
محمدؐ مسکراتے تھے محمدؐ مسکراتے تھے ، ہمیشہ مسکراتے تھے وہ اتنے خوب صورت ، صاف ستھرے ، نکھرے نکھرے ، پیارے پیارے تھے کہ جب بھی ، مسکراتے تھے تو انکے موتیوں سے دانت ، جھلمل جھلملاتے تھے محمدؐ مسکراتے تھے ، ہمیشہ مسکراتے تھے گلی میں کھیلتے بچوں سے خود جا کر ، ملا کرتے وہ ان سے کھیلتے تھے گود میں لیتے ہنساتے تھے وہ ان کو گدگداتے تھے کمر پر لاد کر اپنی سواری بھی کراتے تھے محمدؐ مسکراتے تھے ہمیشہ مسکراتے تھے وہ کہتے تھے کہ بچے پھول ہیں ، جگنو ہیں ،خوشبو ہیں انہیں نرمی ، محبت سے سکھاتے تھے، دعا دیتے، انھیں جو کچھ سکھاتے تھے وہ خود کر کے ، دکھاتے تھے محمدؐ مسکراتے تھے ہمیشہ مسکراتے تھے وہ جب باہر سے آتے اونٹ پر ہوتے یا گھوڑے پر تو اپنے راستے میں کھیلتے بچوں کے خود ہی پاس جاتے تھے وہ سب کو باری باری اپنے گھوڑے پر بٹھاتے تھے انہیں جھولا دلاتے تھے محمدؐ مسکراتے تھے ہمیشہ مسکراتے تھے وہ جب بھی دیکھتے بچوں کے منہ اور ہاتھ میلے ہیں تو ان کو گود میں لے کر وہ ان کا منہ دھلاتے تھے وہ ان کو چومتے تھے اور، پاس اپنے بٹھاتے تھے کوئی چیز ان کے پاس آتی تو بچوں سے شروع کرتے انہیں وہ سب سے پہلے دے کے اوروں کو کھلاتے تھے محمدؐ مسکراتے تھے ہمیشہ مسکراتے تھے محمدؐ کی طرح میں بھی ہمیشہ مسکراوں گا میں جب جنت میں ان سے خود ملوں گا ، یہ بتاؤں گا مجھے ان سے محبت ہے میں ان سے پیار کرتا ہوں کہ جب میں چھوٹا بچہ تھا تو اپنے دل میں ان کو سوچتا تھا یاد کرتا، مسکراتا تھا کہ تب ہر رات کو سونے سے کچھ پہلے مجھے ابو بتاتے تھے محمدؐ مسکراتے تھے ہمیشہ مسکراتے تھے۔ (صلی اللہ علیہ وسلّم) قدسیہ جبیں
14
30
3
137
1,889
کل یعنی مستقبل کا حال اللہ رب العزت جانتا ہے لیکن لمحہ موجود میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسرائیل بھارت اور ان کی پاکستانی پراکسیز کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔ سنیے ٹائمز آف انڈیا کا تبصرہ
1
271
2
685
15,648
Muhammad Jamil retweeted
176
1
1,091
5,756
Muhammad Jamil retweeted
پاکستان کے لیے بہت بڑی خوشخبری۔ - پاکستان نے پہلے فاز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔فضاء سے فضا میں مار کرنے والا یہ میزائل ملک میں تیار کیا گیا ہے۔ فاز میزائل جدید ٹرمینل گائیڈنس سسٹم سے لیس ہے۔ جو طویل فاصلے تک دشمن کے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر - 1/3
1
14
1
64
2,580
Muhammad Jamil retweeted
آپ نے کبھی قرآن مجید کی آخری دو سورتوں پر غور فرمایا ہے ؟ سورہ فلق میں چار چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگی گئی ہے اور وہ چاروں بڑی خطرناک، خوفناک اور ہلاکت خیز چیزیں ہیں جبکہ سورۃ الناس میں صرف ایک چیز سے پناہ مانگی گئی ہے مگر وہ ایک چیز اپنی تباہی اور ہلاکت میں سورہ فلق والی چار چیزوں سے بھی زیادہ خطرناک ہے اب غور کریں سورہ فلق میں چار چیزوں سے پناہ مانگی گئی مگر اس کے آغاز میں اللہ تعالیٰ کی صرف ایک ”صفت“ کا وسیلہ پکڑا گیا ”اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ“ میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے ربّ کی…ان چار چیزوں سے (١) تمام مخلوق کے شر سے (٢) چھا جانے والے اندھیرے کے شر سے (٣) جادوگر عورتوں کے شر سے (٤) حسد کرنے والوں کے شر سے جب وہ اپنے حسد پر چل پڑیں اب سورۃ الناس کو دیکھیں اس میں پناہ صرف ایک چیز سے مانگی گئی مگر آغاز میں اللہ تعالیٰ کی تین صفات کا وسیلہ پکڑا گیا اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ، مَلِكِ النَّاسِ، اِلٰهِ النَّاسِ…… میں پناہ مانگتا ہوں تمام انسانوں کے ربّ کی تمام انسانوں کے بادشاہ اور مالک کی تمام انسانوں کے حقیقی معبود کی صرف ایک چیز سے…اور وہ چیز ہے خنّاس کا وسوسہ اے تمام انسانوں کے ربّ!…اے تمام انسانوں کے شہنشاہ!…اے تمام انسانوں کے معبود برحق!…مجھے خنّاس کے وسوسے کے شر سے بچالے… یہ ”خنّاس“ یعنی چھپا ہوا دشمن انسان ہو یا کوئی جن یا شیطان…… ”خنّاس“ اسے کہتے ہیں جو سیدھا آپ کے دل پر وار کرے…اور آپ کو پتا ہی نہ چلے…اور وہ یہ وار کرکے چھپ جائے…چھپ جانے کا مطلب یہ ہے کہ… یا تو نظر ہی نہ آئے… یا بظاہر دوست اور خیر خواہ نظر آئے…مگر حقیقت میں وہ آپ کے دل میں کوئی برائی اُتار دے بڑا خطرناک معاملہ ہے… بہت ہی خطرناک…دل میں وسوسہ اُتر گیا تو پھر تباہی ہی تباہی ہے…… خاوند بیوی محبت سے رہ رہے ہوتے ہیں…کوئی آتا ہے ہنستے کھیلتے دو لفظ بول کر…اُن میں سے کسی کے دل میں وسوسے کا بیج بوتا ہے…اور چلا جاتا ہے… بس اس کے دو لفظ کا وسوسہ…اتنے حسین اور قریبی رشتے کو برباد کر دیتا ہے…اور محبت فنا ہوجاتی ہے…دکھ، غم اور شکوے جنم لے لیتے ہیں…… آپ کسی اچھے انسان سے محبت کرتے ہیں…اس کی محبت سے آپ کو دینی فائدہ ہوتا ہے…ایک چغل خور آتا ہے… باتوں باتوں میں غیر محسوس طریقے سے آپ کے کان میں وہ ڈال جاتا ہے کہ…آپ کی محبت…نفرت اور شک میں تبدیل ہوجاتی ہے…اور سالہا سال کی محنت اور محبت کا منٹوں میں جنازہ نکل جاتا ہے…… اسی طرح…شیاطین جو جنات ہیں…نظر نہیں آتے آپ کو کسی ایسی بدگمانی میں ڈال دیتے ہیں کہ…پھر آپ خود کو روک نہیں سکتے…اور اس بدگمانی کے طوفان میں…آپ کے کتنے رشتے، نعمتیں اور محبتیں تنکوں کی طرح بہہ جاتی ہیں…… اللہ تعالیٰ ہمیں ہر قسم کے خنّاس کے شر سے محفوظ فرمائے۔ آمین.
17
151
1
493
26,003
اے جے کے ٹیوٹا فری میں کورسز کروا رہی ہے۔ اس میں اک کورس نبو ش ہے۔ جتنے بھی دوست جن کی گریجویشن یا ماسٹر ہے وہ ضرور اپلائی کریں۔یہ کورس برطانیہ کا ہے۔اور آپ باہر کسی انسٹیٹیوٹ سے کریں گے تو بہت زیادہ مہنگا ہے۔ اور اس کورس کے بیس پے آپ کسی بھی ملک میں 7 ،8 لاکھ کی جاب کر سکتے ہیں۔ لازمی اپلائی کریں
16
75
6
201
20,200