PDMAKP OFFICIAL (@PDMAKP) header
PDMAKP OFFICIAL (@PDMAKP) profile picture
Peshawar, Pakistan
Joined February 2017
Photo by PDMAKP OFFICIAL (@PDMAKP)Photo by PDMAKP OFFICIAL (@PDMAKP)Photo by PDMAKP OFFICIAL (@PDMAKP)Photo by PDMAKP OFFICIAL (@PDMAKP)Photo by PDMAKP OFFICIAL (@PDMAKP)Photo by PDMAKP OFFICIAL (@PDMAKP)Photo by PDMAKP OFFICIAL (@PDMAKP)Photo by PDMAKP OFFICIAL (@PDMAKP)Photo by PDMAKP OFFICIAL (@PDMAKP)Photo by PDMAKP OFFICIAL (@PDMAKP)
حکومت خیبرپختونخوا نے آنے والے مون سون سیزن کے لئے ایک جامع فلڈ ریسپانس پلان تیار کرلیا، جس کا مقصد مون سون بارشوں کے دوران ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے صوبائی اداروں کی تیاریوں کو مزید مؤثر بنانا ہے۔ یہ پلان گزشتہ سال آنے والے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ صوبے کے حساس اضلاع میں نشاندہی کیے گئے 60 واٹر ریسکیو پوائنٹس پر پری فیبریکیٹڈ اور پورٹیبل اسٹرکچرز قائم کیے جائیں گے۔ ان اسٹرکچرز کے قیام کے لیے ٹائم لائنز بھی مرتب کر لی گئی ہیں جبکہ خصوصی ریسکیو آلات جن میں واٹر ریسکیو گیئر، انفلیٹیبل کشتیاں، رَسی پھینکنے والی گنز، نگرانی، سامان پہنچانے اور ریکوری کے لیے ڈرونز شامل ہیں، خریدے جارہے ہیں۔ دور دراز اور مشکل علاقوں تک رسائی، بروقت رابطے اور بہتر ہم آہنگی کے لیے میڈیکل موٹر بائیکس بھی فراہم کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ ریسکیو سروسز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے کمیونیکیشن سسٹمز اور سافٹ ویئر کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔منصوبے میں ارلی وارننگ اور کمیونٹی موبلائزیشن سسٹم کے قیام کو بھی شامل کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں عوام کو بروقت آگاہ اور تیار رکھا جا سکے۔
17
68
3
357
7,696
PDMAKP OFFICIAL retweeted
PDMA KP launches PDMP 2025–30 KP Govt launches the Provincial Disaster Management Plan to strengthen disaster preparedness & tackle climate risks. Ceremony chaired by Min Relief Aqib Ullah Khan & Secy RRS Sohail Khan. #PDMP2025_2030 @CSKPOfficial @GovernmentKP @KhattakAsfand1
1
3
1
9
704
PDMAKP OFFICIAL retweeted
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا @AliAminKhanPTI کی ہدایت پر زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان سے بھرے 35 ٹرک طورخم بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کر دیے گئے. افغان حکام نے امدادی سامان فراہمی پر حکومت خیبر پختونخوا کا شکریہ ادا کیا. #KPInfo #KPGovt #Afghanistan #Earthquake
7
40
1,263
PDMAKP OFFICIAL retweeted
On the directives of Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa @AliAminKhanPTI, 35 trucks of relief items for the #earthquake effectees dispatched to Afghanistan. The trucks handed over to Afghan authorities at Torkham. #KPGovt
2
12
81
2,990
چیف سیکرٹری کی زیرصدارت سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امدادی و بحالی سرگرمیوں کا جائزہ اجلاس. ڈپٹی کمشنرز سے ہر ضلع کی تفصیلی رپورٹ طلب کی، جس میں امدادی اقدامات، نقصانات کے تخمینے اور بحالی کے اقدامات شامل تھے۔
1
1
2
362
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیرصدارت اجلاس کو صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے کنٹرول روم حکام نے سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات اور اب تک کیے گئے ریلیف اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ڈپٹی کمشنرز ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔
3
2
2
429
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت گلاف (گلیشیل لیک آوٹ برسٹ فلڈز) کے حوالے سے پیشگی اقدامات پر اجلاس۔ اجلاس میں خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں گلاف کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ۔
1
5
14
1,276
PDMAKP OFFICIAL retweeted
صوبے میں ایمرجنسی کی صورتحال سیلاب متاثرین کی سہولت کے لیے صوبائی حکومت کا اہم اقدام۔ متاثرین کو نقصانات کے معاوضوں کی آن لائن ادائیگی کے لئے خصوصی ایپ کا اجراء۔ "ڈیجیٹل ڈیزاسٹر کمپنسیشن مینجمنٹ" کے نام سے ایب کو خیبر پختونخوا آئی ٹی بورڈ نے ہنگامی طور پر تیار کیا ہے۔
1
2
6
522
سیکرٹری اطلاعات و تعلقات عامہ ڈاکٹر محمد بختیار خان کا پی ڈی ایم اے کنٹرول روم کا دورہ #kpinfo #flooding
2
5
472
PDMAKP OFFICIAL retweeted
این ڈی ایم اے وزیر اعظم کی ہدایت پر صوبائی حکومت، پی ڈی ایم اے اور پاک فوج کے ساتھ مل کر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ امدادی سامان (ایمبولینسز، خیمے، کمبل، راشن، پمپس) روانہ کر دیا گیا۔ شہریوں اور سیاحوں سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اپنائیں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
4
12
1
63
4,395
صوبے میں موجودہ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف سیکرٹری، انتظامی سیکرٹریز، ڈویژنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور پی ڈی ایم اے حکام نے شرکت کی۔
1
4
4
697
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی صدارت میں ڈپٹی کمشنر آفس بونیر میں اعلیٰ سطح اجلاس جاری ہے۔ #cmkp #KPFloodUpdates #FloodRelief
1
4
311
(PDMA) Khyber Pakhtunkhwa, led by Director General Mr. Asfandyar Khattak, held a high-level coordination meeting with the Pakistan Nuclear Regulatory Authority (PNRA) to enhance preparedness and response to radiological and nuclear emergencies in the province. Read more: pakhtunenglish.pk/pdma-kp-an…
1
163
حکومت خیبرپختونخوا نے ہنگامی سیلابی صورتحال میں ریسکیو میں مدد کے لئے لائف جیکٹس، رسیاں اور دیگر اشیاء پہنچانے کے لئے ڈرون حاصل کرلیا پی ڈی ایم اے کی جانب سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کو ڈرون کی مشق دکھائی گئی
5
19
1,087
CM KP offered condolences to the families of deceased & issued directions for compensation amount which has been released for deceased/injured persons in sad incident of roof collapse in South Waziristan. @PTIofficial
14
197
11
707
42,954
PDMAKP OFFICIAL retweeted
The Khyber-Pakhtunkhwa Provincial Disaster Management Authority (PDMA), under the guidance of the relief, rehabilitation and settlement department, has formulated the Winter Contingency Plan for 2023-24 in order to cope with various natural hazards which the province may face during the winter season. For more : tribune.com.pk/story/2448435… #etribune #news #latest
2
5
1,372
Pakistan expo on disaster risk management managed by Team Masscomm Solutions. #pakchinafriendship #MasscommSolutions #EventManagement #NDMA #PEDRR
1
2
1
428
طوفانی بارشیں/ نقصانات/اپڈیٹس #KPUpdates
1
2
588
محکمہ ریلیف باقاعدگی سے موسم کی صورتحال سے عوام کو آگاہ رکھے۔ چیف سیکرٹری پلوں کی مرمت کیلئے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو فوری طور پر اقدامات اٹھائے ۔ چیف سیکرٹری موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کو کم سے کم رکھنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ چیف سیکرٹری
1
2
515